First time watcuing ur video v well saying and raise góod points ,me europe me rehti hu ar buht heraan hotti hu jab es terrah k logo se wasta parta he parents yehi samjty he hamre bache bahr ge he study krne some time wo bechare apne aap ko palne k ley study b choor detty he chahe wo girls ho ya boys halaat dono k ley muskhkl hotty he jab tak arangements na ho rehne ki duniya me sare ache log b nahi milty pherr b dua he k Allah sab ki hafazt frmaye améen .
مادر پدر آزاد لوگ ہیں رشتوں میں فرق و قدر نہیں کیجاتی گناہ کو گناہ برائی کو برائی نہیں مانا کہا جاتا نہ ہی انکا ضمیر زندہ ہوتا ہے پس پھر نڈر ہو جاتے ہیں.......
Tasleemat. Sister you explained things well. I bring a me went through a similar help and support. But I wish to mention through your platform. First Pakistan has British colonial setting. That settings is different than British settings. Under colonial rule or setting I agree what you said. I simply wish to add sorry my lesson to start now yes later Anis
Baji Jo bache higher education kelye England aate haan. TU sahib e sarwat logh unehe adopt Karen. Ta keh beche aasani se apni taleem mukamal kar saken.
بچیاں تو چھوڑیں بچوں کو بھی بیچلر کے لیے بھیجنا ہی نہیں چاہیے اور پھر مشکل تو یہاں پاکستان میں بھی ہے۔ اور اکامڈیشن کے بغیر تو بلکل بھی نہیں بھیجنا چاہیے
There is no doubt in sayings of our beloved prophet PBUH . But we don't follow the guidelines set by Him pbuh. May Allah SWT guide us to follow the teachings of Islam, the real ticket for entry into Janatulfurdous.
Unko b dekhain jo shadi kr k bhejtay hain ,kmaayu high educated full qualified bettiyaan ,sirf rishtadari nibhanay k chakar m, nkmay velay unparh cousins k sath shadi kra k vilayet bhej detay hain jahan wo in nawabzado ko kmaanay k sath sath pakanay ka freeza,ghar smbhalnay ka farez b bkhubi smbhalti hain aur British born husbands Drug dependent hotay hain adhi raat ko b soyi hui wife ko uth k marna shuru kr detay ,larki bechaari susraal,mekay ,society k azaab main din raat pisti hai,,kanvaario k pas tau chaantt phatak k apni choice k educated,employed,responsible husbands choose krnay ka b chance hota..
درست کہ رہی ہیں ❤پاکستان میں بھی بچے پڑھ رہے ہیں ❤ابھی میری بہن کا بیٹا ڈاکٹر بن رہا ہے ❤ یہاں آجاتے ہیں ایک تو چھوٹی عمر کے ہوتے ہیں عادی نہں ہوتے اتنی محنت کے سخت سردی برداش کرنا❤اوپر سے پریشان❤
یوکے میں سب سے بڑا مسلہ جو ہر کسی کو پیش آ تا ہے وہ ہے رہائش کا ۔ اس ملک میں گھروں کی شدید قلت ہے اور یہ لوگ جان بوجھ کر نئے گھر تعمیر نہیں کرتے کیوں کہ اس سے فایدہ بھی اکثر امیگرنٹس کو ہوتا ہے ۔ یہاں امیگریشن اور سیاست کا آ پس میں چولی دامن کا ساتھ ہے ۔ بیچلر ڈگری پر آ نا بہت بڑی غلطی ہے ۔بیچلر کی فیس لگا تار چار سال کوئ طالب علم خود ادا ہی نہیں کرسکتا۔ یہ کہنا کہ یوکے میں آ پر چونیٹییز ہیں غلط بھی ہے اور درست بھی جو بھی آ تا ہے اسکے حالات اسکا راستہ متعین کر دیتے ہیں۔ لوگوں کی اکثریت بہت سٹرگل کرتی ہے ۔
آپ کی بنائی گئی وڈیو سںسکرائب کے قابل کیس طرح سے ہو سکتی ہے کہ اس میں آپ کے کمٹری کے مطابق کچھ بھی نہیں ہے ۔ایک بچی آپ کو ٹرین میں ملی ۔لیکن دکھا آپ رہی ہیں کپڑوں کی دوکان ۔لڑکیاں ہوسٹل میں اپنے کمرے میں سوئیں دکھا رہی ہیں آ پ کپڑا مارکیٹ اب سمجھ میں یہ نہیں آتا ک آپ ک کہنے کو سننا ہے یا وڈیو کو دیکھنا ہے ۔پھر کہتی ہیں وڈیو اگر اچھی لگی ہو تو ۔اپس میں مطابقت تو ہے نہیں بتانا آ پ نی یہ تھا ک ی جو کپڑے ہیں یہ میرے ابو کی فیکٹری کے سلے ہوئے ہیں ۔لیکن آ پ نے وہاں یوکے کی کہانی ڈال دی۔
نہیں میرے بھائی ایسی بات نہیں۔ بہت سے یوٹیوب چینل خواتین چلا رہی ہیں اور انہیں گھر سے اجازت نہیں ہوتی کہ وہ اپنا چہرہ دکھائیں اس لیے وہ اس ملک کے بازار ، پارک، سڑکوں کی وڈیو چلا دیتی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ کمنٹری بھی کرتی ہیں۔ کیونکہ مقصد انکا بات کرنا ہوتا ہے۔

Bilkul Right 💯
UK me our community ko Allah hidayat dy.....
Very good information Thanks
Good info for new comer to Uk.🎉🎉
You are absolutely right
Thanks for information ❤
مادر پدر آزاد لوگ ہیں رشتوں میں فرق و قدر نہیں کیجاتی گناہ کو گناہ برائی کو برائی نہیں مانا کہا جاتا نہ ہی انکا ضمیر زندہ ہوتا ہے پس پھر نڈر ہو جاتے ہیں.......
Thanks for information...
Thanks
Nice sharing for new comers
mera sponcership latter b a gya scotland k liye but apki video dekh k sb dr gye mgy nae bhga gr walo nh dr gye hn
Tasleemat. Sister you explained things well. I bring a me went through a similar help and support. But I wish to mention through your platform. First Pakistan has British colonial setting. That settings is different than British settings. Under colonial rule or setting I agree what you said. I simply wish to add sorry my lesson to start now yes later Anis
Ap achi family say belong krti hen isi liay apnay mohsinon ki shuker guzaar hen❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Sad story 😮
Baji Jo bache higher education kelye England aate haan. TU sahib e sarwat logh unehe adopt Karen. Ta keh beche aasani se apni taleem mukamal kar saken.
Well guide
میم ویڈیو بہت لمبی ھو گئ ھے
Keep sharing......well done 👍👍👍👍👍
Nice sharing..... like done 👍✅ Masha Allah ❤❤❤❤❤
Agree 💯%
Very important informations👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
🤗🤗🤗🤗🤗
👍👍👍👍👍
Just want to know what visa you have in uk ?
بچیاں تو چھوڑیں بچوں کو بھی بیچلر کے لیے بھیجنا ہی نہیں چاہیے اور پھر مشکل تو یہاں پاکستان میں بھی ہے۔ اور اکامڈیشن کے بغیر تو بلکل بھی نہیں بھیجنا چاہیے
If its so hard please leave no one will stop you
Aslam u alykum sister aap ky bachy Quran pak kidhr prhty hyn
Community centre I think. Community centre attached any Masjid.
Ap ky mutabik koi b UK na ay bht msly hain phr ap kio rh rhi hai waha
دو دو کال کر کے بندہ فیس بھی اپنا ادا نہ کر پائے تو وہاں کمائی کیسے ہوتی؟ ہو گی؟
Larkin k bhe yahii masaial hian
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ کبھی بھی ہجرت غیر مذہب کے ملک میں نہ کریں ایک حقیقت ہے اور اس کو تسلیم نہ کیا گیا تو ہم سراسر نقصان میں ہیں
There is no doubt in sayings of our beloved prophet PBUH . But we don't follow the guidelines set by Him pbuh. May Allah SWT guide us to follow the teachings of Islam, the real ticket for entry into Janatulfurdous.
Agr mn London aoun tu kia ap.meri help krien giin???
No
Izat kharab ho jati he
اور گھر سے باہر وہ بھی دوسرے ملک سب کچھ اپ کی مرضی کے مطابق نیی ہوتا
Unko b dekhain jo shadi kr k bhejtay hain ,kmaayu high educated full qualified bettiyaan ,sirf rishtadari nibhanay k chakar m, nkmay velay unparh cousins k sath shadi kra k vilayet bhej detay hain jahan wo in nawabzado ko kmaanay k sath sath pakanay ka freeza,ghar smbhalnay ka farez b bkhubi smbhalti hain aur British born husbands Drug dependent hotay hain adhi raat ko b soyi hui wife ko uth k marna shuru kr detay ,larki bechaari susraal,mekay ,society k azaab main din raat pisti hai,,kanvaario k pas tau chaantt phatak k apni choice k educated,employed,responsible husbands choose krnay ka b chance hota..
درست کہ رہی ہیں ❤پاکستان میں بھی بچے پڑھ رہے ہیں ❤ابھی میری بہن کا بیٹا ڈاکٹر بن رہا ہے ❤ یہاں آجاتے ہیں ایک تو چھوٹی عمر کے ہوتے ہیں عادی نہں ہوتے اتنی محنت کے سخت سردی برداش کرنا❤اوپر سے پریشان❤
میرے دو بھانجے ڈاکٹر بن رہے ہیں
Aslamoalikum
یوکے میں سب سے بڑا مسلہ جو ہر کسی کو پیش آ تا ہے وہ ہے رہائش کا ۔ اس ملک میں گھروں کی شدید قلت ہے اور یہ لوگ جان بوجھ کر نئے گھر تعمیر نہیں کرتے کیوں کہ اس سے فایدہ بھی اکثر امیگرنٹس کو ہوتا ہے ۔ یہاں امیگریشن اور سیاست کا آ پس میں چولی دامن کا ساتھ ہے ۔ بیچلر ڈگری پر آ نا بہت بڑی غلطی ہے ۔بیچلر کی فیس لگا تار چار سال کوئ طالب علم خود ادا ہی نہیں کرسکتا۔ یہ کہنا کہ یوکے میں آ پر چونیٹییز ہیں غلط بھی ہے اور درست بھی جو بھی آ تا ہے اسکے حالات اسکا راستہ متعین کر دیتے ہیں۔ لوگوں کی اکثریت بہت سٹرگل کرتی ہے ۔
آپ کی بنائی گئی وڈیو سںسکرائب کے قابل کیس طرح سے ہو سکتی ہے کہ اس میں آپ کے کمٹری کے مطابق کچھ بھی نہیں ہے ۔ایک بچی آپ کو ٹرین میں ملی ۔لیکن دکھا آپ رہی ہیں کپڑوں کی دوکان ۔لڑکیاں ہوسٹل میں اپنے کمرے میں سوئیں دکھا رہی ہیں آ پ کپڑا مارکیٹ اب سمجھ میں یہ نہیں آتا ک آپ ک کہنے کو سننا ہے یا وڈیو کو دیکھنا ہے ۔پھر کہتی ہیں وڈیو اگر اچھی لگی ہو تو ۔اپس میں مطابقت تو ہے نہیں بتانا آ پ نی یہ تھا ک ی جو کپڑے ہیں یہ میرے ابو کی فیکٹری کے سلے ہوئے ہیں ۔لیکن آ پ نے وہاں یوکے کی کہانی ڈال دی۔
نہیں میرے بھائی ایسی بات نہیں۔ بہت سے یوٹیوب چینل خواتین چلا رہی ہیں اور انہیں گھر سے اجازت نہیں ہوتی کہ وہ اپنا چہرہ دکھائیں اس لیے وہ اس ملک کے بازار ، پارک، سڑکوں کی وڈیو چلا دیتی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ کمنٹری بھی کرتی ہیں۔ کیونکہ مقصد انکا بات کرنا ہوتا ہے۔
You must taste your finger