Bhai inke kabotar tu apka msg b nai parh sakte q k agar yeh Palestine ki bat kare gay tu inka channel band ho jaye ga phr yeh pese kanha se kamaein gay 😂😂😂
درودِ ابراہیمی مع اردو ترجمہ عربی: اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ [1] اردو ترجمہ: اے اللہ رحمت نازل فرما محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پر، جیسا کہ تونے رحمت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر، بے شک تو بڑی تعریف والا بزرگی والا ہے۔ اے اللہ برکت نازل فرما محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پر، جیسا کہ تونے برکت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر، بے شک تو بڑی تعریف والا بزرگی والا ہے۔
موروثی سیاست سے تنگ آگئے ہیں سب لوگ اپنی ہی بیٹی کو بٹھا کر شاباش دو اور اپنے ہی بھائی کو کہو کہ عوام کا خیال کریں جب کہ پارٹی آپکی اپنی ہو۔۔۔اتنا بیوقوف سمجھ لیا ہے ہمیں۔؟
3 saal say iski hukoomat hai laikn nawaz sharif 2017 main phansa hoa hai. Mujhe yeh admi mentally theek nahi lag raha. Bhai PM beti CM phir bhi mujhe kyu nikala 😓
As an Indian, I’m deeply offended that you called Arnab Goswami a 3rd class journalist. Please, give him the credit he deserves-he's not 3rd class, he's graduated all the way to 13th class!
پورے 5 گھنٹے گزرنے کے بعد ن لیگ کے اپنے چینل پر 2 ہزار اور 400 ویوز۔ جبکہ میڈیا زرائع کے مطابق، ٹوٹل 962 لوگوں نے پورے ملک میں نواز شریف کی پہلے سے ریکارڈ شدہ پریس کانفرنس سنی۔
bhai bhut acha point uthaya ap na nawaz sharif kis hasyat man Bol rha ha.humara media par kise na ya bat nhi ki ho ge is lya log tv Chanel dekhna he chor gya han
O Bahi jab koi kehta hamai army humari police humari judiciary humari parliament humari khwateen humari dafahi nizam humari politics humari economy humari government humari democracy humari zameen humary rivers humari agriculture and etc every day you listen on the TV is ka ye matlab ni ky Jo bool reha hy ye sub kuchh us ky baap ke malkiyat ho gai hy balky is matlab ye hy ky humary Pakistan ka thhorra sa bughiz e Imran sy bahir niklo Verna tumari nasil be tujy maaf nai kery gi after Quaid Azim he is first greatest leader who leads the whole Muslim nation yaad rakho pachyao gy thhorra sa zati faida qurban ker do
Good weather and too much glow on ur face also visual are very clear. Appreciated ur good way of analysis based on facts in light of true spirit of impartial journalism. Pakistan Zindabad. Pak Army is our asset and pride. Lot of regards.
جماعتِ اسلامی کے دھرنے کے فوائد الحمدللہ شروع ہیں اور 40 دن تک خوشخبریاں آتی ہی رہے گی انشاللہ ❤💪✌️ شکریہ جماعت اسلامی پاکستان ❤ شکریہ حافظ نعیم الرحمن صاحب ❤️
میاں صاحب کی نون لیگ نے تو اپنی حکومت پوری کی۔ 2013 سے 18۔۔۔ پھر شوباز نے 2022 سے شروع کی۔ پھر 2024 میں الیکشن چوری کیا۔ دیکھا جاۓ تو عمران خان سے حکومت دو بار چھینی گئ
بہترین صحافی وہ ہوتا ہے، جو کسی بھی موضوع پر بات کرتے ہوئے، تحقیر آمیز اور متکبرانہ گفتگو سے گریز کرے۔ منصور صاحب کی تحقیر آمیز گفتگو سے کوئی ذاتی رنجش جھلک رہی ہے۔ لیکن، منصور صاحب ایک اچھے صحافی ہیں۔ اختلاف رائے کا حق ہے۔
ڈیموکریسی میں پبلک سے بڑا کوئی نہیں ہے جس دن یہ بات تمام پاکستانیوں کو سمجھ ا جائے اس دن کسی بھی پارٹی کا کوئی بھی لیڈر پاکستانی قوم کو بے وقوف نہیں بنا سکتا
حقیقت کو دیکھنا ہے کے یہ مہنگاہی کا طوفان کب شروع ہوا نیازی کے دور میں منصور صاحب اگر نیازی کے دور میں ایک چیز کی بھی قیمت کم ہوہی ہے تو بتا دو اور آہی ایم ایف سے کسی نے ماہدہ کیا تھا اور پھر کس نے وہ ماہدہ تھوڑا تھا یہ بھی بتا دو
Awam ko sb pta ha isi leye 8 February ko logo ny bta diya isi leye ye log bnd kamro MA press conference krty Han agr mehngai ka qasoor war khan ha to ye bhr nikal kr awam k samny lay na mendit chor jaili hakoomat ha ye pr ap logo ko aqal ni aani
منصور صاحب آپکی ہمت کیسے ہوئی نواز شریف کو ڈرا سہما کہنے کی نواز شریف ڈرتا نہیں بس پاکستانی نظام سے ڈس ہارٹ ہو کر کنارا کشی اختیار کی ہوئی ھے آپ نے دیکھ لیا جس جس نے نواز شریف کے ساتھ زیادتی کی وہ سب معافیاں مانگتے پھر رہے ہیں
Nawaz shareef hamra leader hy ❤....Nawaz shareef ko logo ki fiker hy un k face se nazr ata hy ❤...Nawaz shareef zinda abad ❤ shareef adami asy hi bat krty hain...Nawaz shareef ko oye imran niazi kehna acha nhi lgta...❤
منصور بھائی میں یورپ میں رہتا ہوں ان چند سالوں میں یہاں بھی بہت ذیادہ مہنگائی ہوئی ہے اگر نوازا شریف حکومت میں ہوتے تو کیا پاکستان میں بلکل مہنگائی نہیں ہوتی کیا پرانے دور کا اس وقت سے نوازا شریف کا موازنہ ٹھیک ہے لیکن یہ بھی ہم جانتے ہیں کہ عمران خان کی حکومت بھی ایک ناکام حکومت تھی اور اس کے بعد پی ڈی ایم اس سے بھی بدتر
جی منصورعلی خان صاحب آپ نے ٹیگ لگایا ہے ڈرا ہوا سہما ہوا۔ سر لیڈر اسی طرح کے ہوتے ہیں جو کسی قسم کی بد تمیزی نہیں کرتے۔ اچھے لیڈروں میں بڑا حوصلہ ہوتا ہے ۔
لاکھوں کروڑوں درود آقا اے عالمین جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر و آل محمد پر ❤❤❤❤❤❤
Imran Khan zindabad
@@armaniaahmed9462 Sirf Pakistan Zinda Abad or koi Begirat ni
MA SHA ALLAH SUBHAN ALLAH Beshak Beshak Beshak 🙏♥️💙💜❤️♥️
"PBUH"
آج آپ نے تھوڑا سا ن لیگ کو لتاڑا ورنہ آپ زیادہ پی ٹی آئی کو ہی رگڑا لگاتے ہیں
Ya patwari hy
Pti hai he is qabil
Ni bhai jo ghalat krta h unko ye banda ghalat kehta h
@@HamzaZulfiqar-kq5nl aisa ni hai he always try k pti ko khush rakh saky
@@alizeys7691PTI wali tumare Ghar pakda gya hai
❤ کاش پاکستان میں نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ائے اور بات بن جائے❤
Magar laay Kon? Mazhabi jamatoo mein Jaan ni,
INSHAALLAH zaroor aay ga
AMEEN
INSHAALLAH zaroor aay ga
Shukar Sach bola apne
شکر ہے آپ نے عمران خان کو چھوڑ کر کسی اور بات پر وہ لاگ بنایا 😊
یوتھیوں کو بھی تو خوش کرنا ہے نا
Khan tumhara bahenoi Jo howa
Haq sunny ki himat rkho
Mansoor bhai ka yahi Kamal hai bhai haq such baat karte hain humisha
Good comments great thanks for your support ✌️ only Imran khan
Aaj aapne har pakistaniyo ke dil ki baat kardi
Yahi sachchi sahafat hai
منصور بھائی کوئی خدا کا واسطہ غزہ پر بھی بات کر لیں ۔۔کبوتر غزہ اور اسرائیل کی خبریں نہیں فراہم کر سکتے ۔ ہماری پارلیمنٹ اور فوج سے کوئی بات سامنے آی
فلسطین کی بات کرنے سے ان کے پاؤں جلتے ہیں
Hamara Ghaza 70 saal say bana hua hay, pehlay yeh.....
Views nhe milain ge na
Bhai inke kabotar tu apka msg b nai parh sakte q k agar yeh Palestine ki bat kare gay tu inka channel band ho jaye ga phr yeh pese kanha se kamaein gay 😂😂😂
اس کے کبوتر کے فلسطین جانے سے پر جلتے ہیں
عوام میں شعور آگیا ہے2024
Youthio mn ab tk nae aya
درودِ ابراہیمی مع اردو ترجمہ
عربی: اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ [1]
اردو ترجمہ:
اے اللہ رحمت نازل فرما محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پر، جیسا کہ تونے رحمت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر، بے شک تو بڑی تعریف والا بزرگی والا ہے۔
اے اللہ برکت نازل فرما محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پر، جیسا کہ تونے برکت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر، بے شک تو بڑی تعریف والا بزرگی والا ہے۔
Punjabi vach vi kadi kardiya karo
میاں صاحب کو ہر وقت اپنی فکر ہے کہ مجھے کیوں نکالا ملکی مسائل پہ کوئی بات نہی مرتے دم تک اقتدار کا لالچ ختم نہی ہو گا
Miah de nare wajan ge
@@shaheenaparveen7416
یہ جو چودہ روپیے کا ریلیف دیا ھے عوام کا مسئلہ نہیں تھا کم از کم اچھے کام کی حوصلہ افزائی تو کریں
موروثی سیاست سے تنگ آگئے ہیں سب لوگ اپنی ہی بیٹی کو بٹھا کر شاباش دو اور اپنے ہی بھائی کو کہو کہ عوام کا خیال کریں جب کہ پارٹی آپکی اپنی ہو۔۔۔اتنا بیوقوف سمجھ لیا ہے ہمیں۔؟
ن لیگ والوں کو سمجھ نہیں آرہی کہ اب میاں صاحب کی اہمیت ختم ہو گئی ہے اب قوم میں میاں صاحب کا چوڑن نہیں بچا جا سکتا۔
جو بھی ہو آپ خبریں بچنے کے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں انیکر حضرات (پاکستان زندہ آباد)
میاں صاحب کا دل دکھتا ہے جب دل میں اضافہ ہوتا ہے اب تک تو میاں صاحب کو ہارٹ اٹیک ا جانا چاہیے تھا جتنا بل میں اضافہ ہو گیا ہے
نواز شریف نے IMF کا پروگرام تو ختم کر دیا تھا منصور سر پھر کون لے کر ایا یہ بھی بتا دے شکریہ.
ALLAH PAK Bless on IMRAN KHAN SB and on our Beloved Country.
He will be safe in “Adiala” for a long time.
3 saal say iski hukoomat hai laikn nawaz sharif 2017 main phansa hoa hai. Mujhe yeh admi mentally theek nahi lag raha. Bhai PM beti CM phir bhi mujhe kyu nikala 😓
We stand with Imran Khan
As an Indian, I’m deeply offended that you called Arnab Goswami a 3rd class journalist. Please, give him the credit he deserves-he's not 3rd class, he's graduated all the way to 13th class!
😂
Isliye Nikala k Sarey Sharif Chor aur Corruption k Expert hain.
پورے 5 گھنٹے گزرنے کے بعد ن لیگ کے اپنے چینل پر 2 ہزار اور 400 ویوز۔
جبکہ میڈیا زرائع کے مطابق، ٹوٹل 962 لوگوں نے پورے ملک میں نواز شریف کی پہلے سے ریکارڈ شدہ پریس کانفرنس سنی۔
bhai bhut acha point uthaya ap na nawaz sharif kis hasyat man Bol rha ha.humara media par kise na ya bat nhi ki ho ge is lya log tv Chanel dekhna he chor gya han
منصور علی خان صاحب آج جس جگہ آپ بیٹھے ہیں وہاں جانے کا اتفاق ہوا
بڑے دلکش مناظر ہیں
❤ PTI zindaabad Imran khan zindaabad ❤🌷💯💯💯💯💯💯
😂😂😂😂 mjy q nikala bhai ko q laya ... best sentence😅
We want Imran Khan back..
منصور صاحب آپ کے ڈبل اسٹینڈرڈ کو اکیس توپوں کی سلامی آپ دونوں طرف کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں
Mansoor Ali Khan Hy paqs patwari
Esa hi hona chahy, jo galat kary us ki baat ho na k, galaat ko n sahi kaha jay
Is liye to awam ne be bizat kr k rakh diya tha 2024 k election mai non leage or ppp ko vote hi nhi diya
Nice comments from Rex cinema Lahore, Nawaz Sharif zindabad
عمران خان ایک قومی لیڈر ھے گریٹ لیڈر ھے دلیر لیڈر ھے ایماندار لیڈر ھے
Pml n is not for people of Pakistan its just for family business party
I love Imran Khan ❤
منصور بھائی اختلاف اپنی جگہ لیکن نواز شریف کے دور اقتدار میں سکون ہی سکون تھا یہ بات مانننی پڑے گی
لیڈر صرف نواز شریف ہے
Sakoon tha......Bhai uswaqt aap Apne Walid ki kamai kharahe the or aj khud mhenat karni par rahi he to sakoon to Jai ga ..
Abi tumra abu ka hn
Leader nahin geedar.....
😂😂😂😂😂😂😂 intellectual people
@@RuqayyaKhadimButt
اس میں دانشوری کس بات کی ہے
اچھی بات تو کی ہے lowest people
اللہ پاک ہم سب کو حقیقت کا علم عطا فرمائے 🎉🎉
آج بارش کے بعد ایک مینڈک کہیں سے نکل آیا ، نکلتے ہی پوچھنے لگا مجھے کیوں نکالا
😂😂😂😂😂😂 good one 😅😅😅😅😅😅
@@funforeveryone101 😂😂😂
Well done nawaz
فیض حمید ہمارا اثاثہ تھے انھیں ضائع کر دیا گیا…
فیض حمید سے ہمارا کوئی تعلق نہیں…
یہ دونوں بیان ایک ہی کھوتے کے ہیں
Or Wo ap k papa hain
Context alag h
Faiz hameed asset h pakistan ka
Or faiz hameed ka pti se taluq nh
Sahi kaha tha patwario ke lye ek to ye zeda parhy likhy nahi oper se Koshish bhi nhi kerty
O Bahi jab koi kehta hamai army humari police humari judiciary humari parliament humari khwateen humari dafahi nizam humari politics humari economy humari government humari democracy humari zameen humary rivers humari agriculture and etc every day you listen on the TV is ka ye matlab ni ky Jo bool reha hy ye sub kuchh us ky baap ke malkiyat ho gai hy balky is matlab ye hy ky humary Pakistan ka thhorra sa bughiz e Imran sy bahir niklo Verna tumari nasil be tujy maaf nai kery gi after Quaid Azim he is first greatest leader who leads the whole Muslim nation yaad rakho pachyao gy thhorra sa zati faida qurban ker do
Aisi mulk dushman foj ko allah gherk ker day
منصور علی خان بھائی نےپہلی بار دل کی بات کی ہے 👌👌🇵🇰🇪🇸
منصور بھائی ایک بھائی کو نکالا دوسروں کو لے ائے فوجی کیا فائدہ
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ زبردست 👍🌫️🏔️
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین 🙏🤲
شریف فیملی کچھ بھی کر لے اب اس خاندان کو کسی نے ووٹ نہیں دینا ہے۔
یہ خاندان اسٹیبلشمنٹ پر debt رہے گا۔
Good weather and too much glow on ur face also visual are very clear.
Appreciated ur good way of analysis based on facts in light of true spirit of impartial journalism. Pakistan Zindabad.
Pak Army is our asset and pride.
Lot of regards.
I'm watching your full vlog for the first time, but I must say that you have done a great job today. Purely balanced.. Well deserved
پنجاب حکومت نے بجلی بلوں میں ریلیف دے کر ایک اچھا قدم اٹھایا ہے ۔
سوال یہ ہے کہ سندھ کے عوام کو کب ریلیف ملے گا ؟
From where Funds will be managed for Punjab
سندھ میں ابھی تک بھٹو ذندہ ہے اسی لے
Jb tak batoo zenda Hai kohe releaf nhe meliga
حافظ نعیم الرحمن صاحب نے تو پورے پاکستان کے لیے مطالبہ کیا تھا ؟؟؟
Punjab may konsa relief milla??
منصور بھائی ہم دعا گو ہے آپ کے لیے آپ نے سچ کہا تو دیا لیکن واپسی کا راستہ مری سےہو کے ہی آتا ہے اللّٰہ آپ کے راستے آسان کرے آمین یارب العالمین
جماعتِ اسلامی کے دھرنے کے فوائد الحمدللہ شروع ہیں اور 40 دن تک خوشخبریاں آتی ہی رہے گی انشاللہ ❤💪✌️
شکریہ جماعت اسلامی پاکستان ❤
شکریہ حافظ نعیم الرحمن صاحب ❤️
❤
حل صرف جماعت اسلامی
ایسے کومینٹس منصور بھائی کے ویلاگ میں میں نہ کیا کریں 😂😂😂
@@Ali-fm1bk new vlog me report kr dia hy wadday Pai Jan nay 😂
میاں صاحب کی نون لیگ نے تو اپنی حکومت پوری کی۔ 2013 سے 18۔۔۔
پھر شوباز نے 2022 سے شروع کی۔ پھر 2024 میں الیکشن چوری کیا۔
دیکھا جاۓ تو عمران خان سے حکومت دو بار چھینی گئ
بہترین صحافی وہ ہوتا ہے، جو کسی بھی موضوع پر بات کرتے ہوئے، تحقیر آمیز اور متکبرانہ گفتگو سے گریز کرے۔ منصور صاحب کی تحقیر آمیز گفتگو سے کوئی ذاتی رنجش جھلک رہی ہے۔ لیکن، منصور صاحب ایک اچھے صحافی ہیں۔ اختلاف رائے کا حق ہے۔
ہااللھ ھماری ان خطاؤں کو ضرور معاف فرما جسکی وجہ سے ایسے لوگ ھم پر مسلط ھیں۔
میں بھی پنجاب آتی ھوں مجھے بھی سولر لے دے شیر آیا🎉🎉
Bilkul right...jo jitna glt ho us ko utna glt bolna bht zruri he...insaaf ka huq ada hojata h
Imran Khan our Pakistani hero❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
نواز شریف سمیت پاکستان کے کسی بھی سابق وزیر اعظم کا نریندر مودی سے موازنہ کرنا بہت بڑی زیادتی ہے۔
کوئی زیادتی نہیں بھائی
Wah Mansoor aaj Sahi lage ho
آپکے سوال جواب کے لیے عظمی بخاری صاحبہ موجود ھیں جو سوالات کرنے ھیں ان سے کر لیا کریں ھر سیاستدان خان صاحب کی طرح اچھا بول بچن نہیں ھوتا
وہ فائبر وال والی 😅 ؟
As par Ground Reality, Excellent Tajziyati Guftagu/Reporting....
Sab Zabani , (+ ) (-) = 0 Awami Relief...
آج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤❤
جنھوں نے میاں صاحب کو نکالا انہوں نے واپس بھی لایا
i love 💞 Pakistan
منصور صاحب غزہ اور فلسطین پر بات کر لیں ان فضولیات کو چھوڑ دیں
Great sir ❤❤❤❤
PTI.PAKISTAN Imran khan zindabad ❤❤❤
فخر پاکستان میاں محمد نواز شریف زندہ باد
اگر میاں صاحب کو حکومت کرنے دی جاتی تو آج ملک بہت ترقی کر رہا ہوتا
G g g😂
😂😂 hahaha 🤣🤣
ارشد ندیم بھی قابل تعریف ہے ۔لیکن مدرسے کا طالب علم محمد ابو بکر جس نے 52 ممالک کو ہرایا اگر بیس کروڑ نہیں تو ایک کروڑ روپے انعام کا تو حقدار تھا۔
Pak army zindabad
شکر ہے آپ کو عمران خان کے علاؤہ کچھ اور بھی نظر آیا ہے زندگی میں پہلا سچ کہو گا میں اسکو
ڈیموکریسی میں پبلک سے بڑا کوئی نہیں ہے جس دن یہ بات تمام پاکستانیوں کو سمجھ ا جائے اس دن کسی بھی پارٹی کا کوئی بھی لیڈر پاکستانی قوم کو بے وقوف نہیں بنا سکتا
Nawaz sharif a true Pakistani leader❤ ❤
Manor Ali khan we'll doan
Mian Nawaz Sharif Zindabad ❤❤❤❤
# sir g you are right but # DHA army in # 1971 # 93380 this is fact
ذرائع کے مطابق نواز شریف نے بیان دیا ہے کہ مجھ سے وکٹری سپیچ بھی زبردستی کروائی گئی
میں ازاد نہیں ہوں اس لیے میں جشن ازادی کا پیغام نہیں دوں گا 😂🙈
Ye apky ghar k zraey hun gy
ناچنے والیوں کے بچے آزادی کے جنگ نہیں لڑ سکدے 😂😂😂
میاں محمد نواز شریف ایک بہت ہی سنجیدہ شخصیت کے مالک ہیں
سنجدہ نہں. . رنجیدہ ہے🤠
😂😂😂
hahhaha acha😅😅
@mansooralikhan today you have outperformed yourself. Brilliant commentary. Putting the record straight👏👏👏👏👏
منصور بھائی آج تو آپ ماشاءﷲ مزہ کر رہے ہیں ❤
Absolutely right
🚨تلخ حقیقت،
چائنا 1949 میں آزاد ہوا آج تک کئی ہزار ڈیم بنا چکا اور بجلی فری کردی۔
ہم نے 10 بڑے ڈاکو بنائے اور بجلی 90 روپے یونٹ کردی۔🥲
Khan sahb, k.p.k mn pehley he bijli k rates 75%less hn... Sindh balochistan ka to ilam ni wahan keya rates hn...
Bakwas ha koi bijli free nhi ha chaina main
Khan Saheb na KPK ma pehly sal 300 dem bnaey hai
Pakistan àj tak un sy khata pitha hai
Jail ma Khan ka Shukarya
"vote ko
izzat do" program to ward gya😢
Aj to ap na pti k Sarae ronae dho diye. Pta n ab wo apsa Khush hote hn k Nahi 😅🎉😢
ہم۔حق۔سچ۔کے۔ساتھ۔ہیں۔دنیا۔اخرت۔میں۔۔۔۔
حقیقت کو دیکھنا ہے کے یہ مہنگاہی کا طوفان کب شروع ہوا نیازی کے دور میں منصور صاحب اگر نیازی کے دور میں ایک چیز کی بھی قیمت کم ہوہی ہے تو بتا دو اور آہی ایم ایف سے کسی نے ماہدہ کیا تھا اور پھر کس نے وہ ماہدہ تھوڑا تھا یہ بھی بتا دو
Awam ko sb pta ha isi leye 8 February ko logo ny bta diya isi leye ye log bnd kamro MA press conference krty Han agr mehngai ka qasoor war khan ha to ye bhr nikal kr awam k samny lay na mendit chor jaili hakoomat ha ye pr ap logo ko aqal ni aani
بھائی جی اب منصور پہلے والا نہیں ہے اب یہ صرف سبسکرائبر اور ویوز بڑھانے کے چکر میں رہتا ھے اس لئے ایسے ویلاگ بناتا ہے
Bilkul mehngai start e Khan ki hakomat mein hui thi or oska hamiyaza ab awam bugt Rai hyy or baqi Jo kasr reh gai thi wo ab nikl Rai awam ki
Ya patwari kabe be sudra ga nahe
JAHIL INSAN NIAZI SE PHLE KISNE HKOMATY KI THI WO SB USKA NATIJA THA AUR ABI USKA HI NATIJA HY
Imran khAn 🔥 prouD
Solar k liye hamara taX kisko diya jaye ga that's poiNt
چھوڑ آیا چھوڑ آیا۔ 😊
As long as there is a Non-League government, Khan Sahib's visions are only visions
Please speak about mr. Modi with respect. He is a prime minister of a largest nation. Shows your upbringing.
The Lion is scared not sacred. 😊😅
منصور صاحب آپکی ہمت کیسے ہوئی نواز شریف کو ڈرا سہما کہنے کی نواز شریف ڈرتا نہیں بس پاکستانی نظام سے ڈس ہارٹ ہو کر کنارا کشی اختیار کی ہوئی ھے آپ نے دیکھ لیا جس جس نے نواز شریف کے ساتھ زیادتی کی وہ سب معافیاں مانگتے پھر رہے ہیں
😂😂😂😂
😂😂😂😂😂😂😂
😂😂😂😂😂😂
Smj ni aya k mazq kia h ya waqia hi side ly raha h nwaz shrif ki
منصور بھائی گندم ریٹ کم کریں میاں صاحب نے کسان کے زخم میں نمک پھینک ہیں
Nawaz shareef hamra leader hy ❤....Nawaz shareef ko logo ki fiker hy un k face se nazr ata hy ❤...Nawaz shareef zinda abad ❤ shareef adami asy hi bat krty hain...Nawaz shareef ko oye imran niazi kehna acha nhi lgta...❤
One of the best analysts that I have ever heard
Criticising someone so unfairly and illogically just for more views and subscribers isn't journalism!
Bahi poor person will not have access to this program. The solor penal program.
مریم بی بی میاں صاحب زندہ باد ❤❤❤❤❤
🖐️🖐️🖐️🖐️
منصور صاحب ظلم کے خلاف بات کرنے والا ہر کوئی پی ٹی آٸی کا بندہ نہیں ہوتا
منصور علی خان صاحب۔ آپ میاں برادران کے بغض سے بھرے ہوئے ہیں۔ اللہ تعالٰی آپ کو دوسروں کے خلاف کیڑے نکالنے سے منع فرمائے !!
Allah sab ko jo nawaz shariz aur marium nawaz ko pasand karte hain, unkobeta nawaz jaisa aur beti marium jaisi ata kare. Ameen.
ناسور تو بھاگ گیا لیکن بندیاں اکسپریس تو یہی ہے ۔اس کو بھی پنکچر کیا جائے
منصور بھائی میں یورپ میں رہتا ہوں ان چند سالوں میں یہاں بھی بہت ذیادہ مہنگائی ہوئی ہے اگر نوازا شریف حکومت میں ہوتے تو کیا پاکستان میں بلکل مہنگائی نہیں ہوتی کیا پرانے دور کا اس وقت سے نوازا شریف کا موازنہ ٹھیک ہے لیکن یہ بھی ہم جانتے ہیں کہ عمران خان کی حکومت بھی ایک ناکام حکومت تھی اور اس کے بعد پی ڈی ایم اس سے بھی بدتر
جی منصورعلی خان صاحب آپ نے ٹیگ لگایا ہے ڈرا ہوا سہما ہوا۔ سر لیڈر اسی طرح کے ہوتے ہیں جو کسی قسم کی بد تمیزی نہیں کرتے۔ اچھے لیڈروں میں بڑا حوصلہ ہوتا ہے ۔
Balancing act kara hai
حوصلہ تو اس میں بہت تھا تبھی تو بجھ گیا تھا ۔
میاں صاحب کے پاس بولنے کیلئے کچھ نہیں اسی لیئے سوئی پھنسی ہوئی ہے
میاں محمد نواز شریف❤❤❤❤
Bilkul sahi Kaha Mansoor Bhai aap ne ye Sharif khandan Sahafion aur awam ko face nahi Kar saktey