ساری ویڈیوز دیکھ لیں ماشاء اللّٰہ بہترین، سادہ اور عام فہم طریقہ سے بہت معلومات ملیں۔ اگر آپ کا رابط ںمبر مل جائے تو خوشی ھو گی اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین آمین ثم آمین
بھائی محنت اپ بہت زیادہ کر رہے ہیں مگر توڑی بکری کی خوراک نہیں ہے توڑی بڑے جانوروں کی خوراک ہے اور توڑی بکری کے جسم میں بادی کرتی ہے اور پھوڑے پیدا کرتی ہے
وعلیکم السلام جی بالکل سبز چارے کے بغیر بکریاں رکھی جا سکتی ہیں میرے پاس اکثر اوقات سبز چارا ختم ہو جاتا ہے اور میں اپنی بکریوں کو صرف ٹی ایم ار ہی بنا کر کھلاتا ہوں تو ماشاءاللہ سے بکریاں خوش ہو کے یہ خوراک کھاتی ہیں اور کیونکہ اس میں زیادہ تر اجناس ہوتی ہیں اور ساتھ میں خشک لوسن یا گندم کی توڑی مکس کر کے اس کے پیلٹ تیار کرتا ہوں تو بکریاں خوش ہو کے پیلٹ کھاتی ہیں اور پیٹ بھر کر پانی پیتی ہیں تو سبز چارے کے بغیر بکریاں پالنا بہت ہی اسان ہے
کمال
Bhi zabrdast so fisad organic khurak hy ya mashAllah
بہترین
ماشاء اللّٰہ
Mashallah ❤❤❤
🎉🎉🎉
ساری ویڈیوز دیکھ لیں
ماشاء اللّٰہ بہترین، سادہ اور عام فہم طریقہ سے بہت معلومات ملیں۔
اگر آپ کا رابط ںمبر مل جائے تو خوشی ھو گی
اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
آمین آمین ثم آمین
03004831090
@@Al-BarkatGoatFarmسلام وعلیکم کیا حال ہے۔۔۔ آپ کا فارم کس جگہ ہے
قیمت کیا ہے
Good❤❤❤
❤❤❤❤❤
Piolet machine price
Price Kia hy sir
بھائی محنت اپ بہت زیادہ کر رہے ہیں
مگر توڑی بکری کی خوراک نہیں ہے
توڑی بڑے جانوروں کی خوراک ہے
اور توڑی بکری کے جسم میں بادی کرتی ہے اور پھوڑے پیدا کرتی ہے
خشک سامان مکس ھو کر جڑ کیسے جاتا ھے۔ کیا سیرا یا پانی ڈالتے ھیں؟
السلام وعلیکم،
محترم جناب میرا سوال یہ ہے کہ
کیا سبز چارے کے بغیر بکریوں کو پالنا ممکن ہے۔
ممکن رہنمائی درکار ہے
وعلیکم السلام جی بالکل سبز چارے کے بغیر بکریاں رکھی جا سکتی ہیں میرے پاس اکثر اوقات سبز چارا ختم ہو جاتا ہے اور میں اپنی بکریوں کو صرف ٹی ایم ار ہی بنا کر کھلاتا ہوں تو ماشاءاللہ سے بکریاں خوش ہو کے یہ خوراک کھاتی ہیں اور کیونکہ اس میں زیادہ تر اجناس ہوتی ہیں اور ساتھ میں خشک لوسن یا گندم کی توڑی مکس کر کے اس کے پیلٹ تیار کرتا ہوں تو بکریاں خوش ہو کے پیلٹ کھاتی ہیں اور پیٹ بھر کر پانی پیتی ہیں تو سبز چارے کے بغیر بکریاں پالنا بہت ہی اسان ہے
اسکا رزلٹ بھی شئر کریں پلیز
Zero result . 0 results . Ask him about CP.
Asalamu alikum Bhai
Is feed ko kitna time take safe kar saktay hai tak ye kharaab na hu or zakheera b hu jaye
Palit masheen kaha se mily ge
مشین کتنے پر ملتا ہے
جوآجناس آپ نے اس میں مکس کیے ہیں وہ مکمل خوراک نہیں کسی بھی طرح سے