Golden Jubilee Mulana Amjad Saeed qureshi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 3 ноя 2024

Комментарии • 20

  • @qariaminsaad
    @qariaminsaad Месяц назад +6

    ماشاءاللہ تعالیٰ
    ختم نبوت زندہ باد
    شکریہ حضور

  • @Tawab-fm2ko
    @Tawab-fm2ko Месяц назад +7

    ختم نبوت زندہ باد

  • @binmohammed6032
    @binmohammed6032 Месяц назад +3

    ماشاءاللہ

  • @SaifUllah-mv4rl
    @SaifUllah-mv4rl Месяц назад +2

    تاجدار ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ذندہ باد دفاع صحابہ کرام رضوان اللّٰہ تعالیٰ عنہم اجمعین ذندہ باد پاکستان پائندہ باد سعودی عرب زندہ باد آ مین یارب العالمین ماشآء اللّٰہ

  • @AyazAfridi-p8z
    @AyazAfridi-p8z Месяц назад +5

    ماشاء الله تبارك الله بہترین انداز
    بس ایک گزارش ہے کہ اگر آپ عمامہ باندھ لتے تو اچھا ہوتا

  • @gorgej8768
    @gorgej8768 Месяц назад +2

    ❤❤❤

  • @HalloHallo-i3p
    @HalloHallo-i3p Месяц назад

    Khatme nabuwwat zinda bad

  • @muhammadnaveed-ks6pr
    @muhammadnaveed-ks6pr Месяц назад

    Khatim nubawit zinda bad

  • @BilalMustafarizvi-s6u
    @BilalMustafarizvi-s6u Месяц назад +1

    اولو/ اولو کا پٹھا یا پٹھان کا بھٹا یا پنجاب کا جٹا یا جٹی / اولو کا انڈا/ پھر بچچہ

  • @NatureAndNatureBeauty
    @NatureAndNatureBeauty Месяц назад +1

    واہ مولانا صاحب واہ

  • @Xyz-sd7ub
    @Xyz-sd7ub Месяц назад +4

    مفتی محمود صاحب قابل احترام۔ مگر انہوں نے شکست نہیں دی مرزا ناصر کو، بلکہ اس نے جواب میں مولانا قاسم نانوتوی کی تحریر پیش کی کہ " اگر رسول اللّہ کے بعد کروڑوں پیغمبر بھی آ جائیں تو آ پ ص کی ختم نبوت پر اثر نہیں پڑتا ".....پھر مولانا شاہ احمد نورانی صاحب رح نے دلایل دے کر مرزا کو لا جواب کیا۔۔۔۔۔حقیقت سے منہ نہ موڑیں۔۔۔۔۔

    • @LatifUrRahman-e6s
      @LatifUrRahman-e6s Месяц назад +1

      اچھا جی

    • @M.k-hg4tz
      @M.k-hg4tz Месяц назад

      یہ آ پ نے کیا بکواس کی ھے مفتی محمود صاحب کی مرزا مسرور کے ساتھ قومی اسمبلی کی مناظر ریکارڈ میں موجود ھے شاہ احمد نورانی صاحب رحمۃ اللہ تو اس پروگرام میں اھم رکن تھا لیکن لیڈ تو مفتی صاحب کر رھے تھے

    • @manzoorahmad919
      @manzoorahmad919 Месяц назад +4

      بہالپور کی عدالت میں جو آخری بحث ہوئ تھی۔جس میں حضرت علامہ انور شاہ کشمیری رح نے مرزائ مناظر کو لتاڑ کر مرزائیوں کو شرم ناک شکست دی تھی۔۔کیا اٌس بارے میں آپ کچھ جانتے ہیں۔

    • @abdulshakoor-dv5cy
      @abdulshakoor-dv5cy Месяц назад

      یہ سارے شکست دینے کے دعویداروں کی وڈیوز موجود ہیں کوئی کہتا ہے مرزا نے پانی پلاپلا کر مارا کوئی کہتا ہے جب مرزا ناصر نے تحذیر الناس پیش کی تو سارے حال میں سناٹا چھا گیا مفتی محمود کا وڈیو موجود ہے کہ اسکی راتوں کی نیند حرام ہو گئی۔ جب انکے ایک دوسرے پر کفر کے فتوے پیش کئے گئے تب بھی یہ پریشان ہو گئے۔ڈاکٹر مبشر حسن کا وڈیو بیان موجود ہے کہ یہ اسمبلی کی کاروائی صرف ڈرامہ تھا فیصلہ پہلے ہی کچھ بیرونی طاقتوں کے کہنے پر کر لیا گیا تھا اور
      لوگوں کو طرح طرح کی فتح کی کہانیاں سناتے ہیں اتنے ہی سچے ہیں اور دلائل مضبوط ہیں تو پابندیاں کیوں لگا رکھی ہیں۔ ہر کام ان کیمرہ کیوں ہوتا ہے ہر کاروائی کو چھپایا کیوں جاتا ہے
      عقل مند غور کریں

    • @پھولگلاب-ف8م
      @پھولگلاب-ف8م Месяц назад

      قاسم نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ نے تواوربھی مضبوط دلیل دےدی ہے کہ ہزاروں کروڑوں کانڑے بھی آجائیں تب بھی ختم نبوت اپنی جگہ ختم نبوت ہی رہےگی باقی سب جھوٹے ہیں