علی امام ہیں میرا میں ہوں غلام علی۔ ہزار جان گرامی فدائے نام علی۔ غدیر خم میں نبی نے یہ راز کھول دیا۔ نبی نے کاندھوں پہ اپنے آٹھا کے بول دیا۔ میں جس کا مولا ہوں اس کا ہیں یہ امام علئ۔ بتوں کو مہر نبووت پہ آ کے توڑ دیا۔ علئ نے ڈوبتے سورج کا رخ ہے موڑ دیا۔ یہ ہیں نظام امامت یہی ہے کام علئ۔ علئ کا نام ہی لینا بڑی عبادت ہے۔ خدا کے گھر میں ولادت بھی اک سعادت ہے۔ علئ کتاب خدا میں خدا کا نام علئ۔ رسول پاک کا عرش برئی پہ آ جانا۔ اسی کے ہاتھ کو معراج میں ہے پہچانا۔ خدا کے بعد خدا کا بنا کلام علئ۔ نصیریوں نے علئ کو خدا ہی جانا ہیں۔ علئ کو ہم نے بھی عرفاں امام مانا ہیں۔ پلا دوں مجھ کو بھی کوثر کا ایک جام علئ۔
Ya Ali❤❤
This voice never old 😢❤
Mola salamt raka ❤❤
Ya Ali ❤madat ❤
یاعلی علیہ السلام حق ❣️❣️❣️❣️❣️
Geo❤
❤❤❤ Ya Ali ❤❤❤
YA ali❤❤❤❤
Ya Ali as madad
علی امام ہیں میرا میں ہوں غلام علی۔
ہزار جان گرامی فدائے نام علی۔
غدیر خم میں نبی نے یہ راز کھول دیا۔
نبی نے کاندھوں پہ اپنے آٹھا کے بول دیا۔
میں جس کا مولا ہوں اس کا ہیں یہ امام علئ۔
بتوں کو مہر نبووت پہ آ کے توڑ دیا۔
علئ نے ڈوبتے سورج کا رخ ہے موڑ دیا۔
یہ ہیں نظام امامت یہی ہے کام علئ۔
علئ کا نام ہی لینا بڑی عبادت ہے۔
خدا کے گھر میں ولادت بھی اک سعادت ہے۔
علئ کتاب خدا میں خدا کا نام علئ۔
رسول پاک کا عرش برئی پہ آ جانا۔
اسی کے ہاتھ کو معراج میں ہے پہچانا۔
خدا کے بعد خدا کا بنا کلام علئ۔
نصیریوں نے علئ کو خدا ہی جانا ہیں۔
علئ کو ہم نے بھی عرفاں امام مانا ہیں۔
پلا دوں مجھ کو بھی کوثر کا ایک جام علئ۔
❤
Ya.Ali.Mashkal kaya sheer khuda?
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Nokar mola da Bismillah mashaallha sobhanallha Karan 🙏
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🤳🙏🙏🙏🤳🤳🙏🙏😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
🙏
Hi
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤