Extension busy Override I Panasonic kx- tes824

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 18 дек 2024

Комментарии • 13

  • @SadiSadi-f9i
    @SadiSadi-f9i Месяц назад +1

    Jazak Allah

  • @allahditta1884
    @allahditta1884 3 месяца назад +1

    Masha Allah

  • @memesbyjuni5179
    @memesbyjuni5179 3 месяца назад

    Ma apko yhi pochna wla tha thanks bhai SB Allah khush rakhy apko

  • @allahditta1884
    @allahditta1884 2 месяца назад +1

    سر جب کنسول سے کوئی ٹرنک نمبر ڈائل کرتے ہیں تو 3 سے 4 سیکنڈ کے بعد بیل آؤٹ ہوتی ہے ۔مطلب delay tone کا پرابلم ہے ۔

    • @allahditta1884
      @allahditta1884 2 месяца назад

      Code 401 k bad mute key sa
      DTMF mode pa ja k store kr Dena hai.jazakAllah

  • @JahanzebAli-t2k
    @JahanzebAli-t2k 2 месяца назад

    2 extension ke darmyan mem kese inter hote hen

    • @PABXElectronics
      @PABXElectronics  2 месяца назад

      اس وڈیو میں طریقہ بتایا ہے اگر سمجھ نہیں آئی تو WhatsApp 0334 5656661 پر رابطہ کریں

  • @abrohk1432
    @abrohk1432 3 месяца назад

    Fwd/DND nhe lag raha plz tel me kese laga ao

    • @PABXElectronics
      @PABXElectronics  3 месяца назад

      توڑا تفصیل سے لکھیں آپ کیا پوچھنا چاہتےہیں یا وائس میسج کریں 03345656661

  • @Rafazawan
    @Rafazawan 3 месяца назад

    کنسول ایک ایکسٹینشن کے ساتھ بات کررہا ہو اور اس دوران دوسرا ایکسٹینشن کنسول کو کال کرتا ہے تو کنسول اس کو بیزی ملتا ہے۔ اس مشکل کا کوئی حل۔تاکہ کنسول کو پتہ چلے کہ مجھے کال آرہی ہے

    • @PABXElectronics
      @PABXElectronics  3 месяца назад +1

      اس کے لئے ایک ایکسٹنشن اگر اپریٹر اپنے پاس رکھےاور اس ایکسٹنشن کو اور کنسول والا نمبر کو ہنٹنگ گروپ بنا دیں تو کنسول مصروف ہو نے کی صورت میں اگر کوئی 0 ڈائل کرے تو دوسرے ایکسٹنشن پر کال آجاتی ہے

    • @Rafazawan
      @Rafazawan 3 месяца назад

      دوسرا ایکسٹینشن تو ساتھ میں لگایا ہے۔لیکن اس پہلے NEC ایکسچینج تھا اس پر یہ پرابلم نہیں تھی ۔اس میں اگر کنسول ایک ایکسٹینشن کے ساتھ مصروف ہوتا اور اس دوران کوئی اور ایکسٹینشن سے کال آتی تو اوپر لال لائٹ ببلینگ کرتی جس سے کنسول آپریٹر کو پتہ چل جاتا کہ دوسرے ایکسٹینشن سے کال آرہی ہے

    • @abrohk1432
      @abrohk1432 3 месяца назад

      Janb as par plz vdo bana den