آپکی بات ایک جاہل مطلق کی بات ہے. جانوروں کو کھلانا پلانا اور انکا خیال رکھنا پیغمبری شیوہ ہے. انسانوں کے بچوں کے لیے لاتعداد جگہیں ہیں، ہزارہ لوگ کام کر رہے ہیں. ان بے زبانوں سے آپکو تکلیف ہے؟ انسان ہونے کے لیے انسانیات کے فلسفے کو سمجھیں. اسکا مطلب صرف انسانوں کے لیے فلاح نہیں بلکہ کاینات کی ہر شے کے لیے خیر رکھنا ہے. امید ہے سمجھ جاینگے
He is the real man of pakistani culture .
Nice sir I'm really love dogs and birds
Kashif sb Isa Brown Chicken has Golden Brown color but you shown black one
"Shepherd" lafz Mae ' F' ka sound Nahin hai
I hope you give your dogs proper exercise, because they love to go for a long 🤔
That's good 😊
Profile picture achi hai 😊
I don't mind having pets dog but one should never ever keep birds or any other animal which is supposed to be in the sky.
dog rakhna gunah hota ha Kashif sir
Phir toh sab janwaron ke liye hona chahiye. Yeh pata nahi kaise pal le tha hai kuttey. Me toh hamesha bhaag jaa taa hoon kutton ko dekhar.
Show bazi
بہت ہی اچھا ہوگا بے بس انسانوں کے بچوں کی نگہداشت کرو ان سے اپنے بچوں کاسا پیار کرو ان پہ خرچ کرو.