وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ملک صفدر حیات کی کہانی میں بہترین پہلو کہانی کا موضوع تو دلچسپیوں سے بھرا ہمیشہ ہی ہوتا ہے لیکن ان کی کہانیوں میں ایک خاص بات یہ ہے کہ حدود اربعہ بہت تفصیل سے بیان کرتے ییں کہ بندے کو ان جگہوں کو گھر بیٹھے گوگل کی طرح ریسرچ کر لے خوب لوگ تھے ! بہت شکریہ سعدیہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ملک صفدر حیات کی کہانی میں بہترین پہلو کہانی کا موضوع تو دلچسپیوں سے بھرا ہمیشہ ہی ہوتا ہے لیکن ان کی کہانیوں میں ایک خاص بات یہ ہے کہ حدود اربعہ بہت تفصیل سے بیان کرتے ییں کہ بندے کو ان جگہوں کو گھر بیٹھے گوگل کی طرح ریسرچ کر لے خوب لوگ تھے ! بہت شکریہ سعدیہ
یہ تو ہے۔
شکریہ
Sadia ke library ❤❤😊
Super
Sadia g! Aap ny apni urdu kafi darust kr li hy. Khushi hui.
آپ سب بہن بھائیوں سے ہی سیکھا ہے بہت شکریہ ۔💓
Sukriya ❤❤❤❤❤
موسٹ ویلکم ۔💖
گریٹ سسٹر
آپ نے ابتداء ہی میں قاتل کی نشاندہی خود کردی۔ 😊
نہیں تو
@@sadiakelibrary ماں جائے کا حوالہ دیا آپ نے ، شروع کی لائن سن لیں۔
@GulistaneUrdu77 کافی نہین ہیں آپ لیکن واردات کی تفصیل تو ویڈیو میں ہے نا😁
@@sadiakelibrary تجسس ختم ، مزہ ختم,
@GulistaneUrdu77 کیا یہ تجسس نہیں ہوگا کہ جرم کیا کیسے
Sis ye story ap suna chuki hain
جی کل الگ کہانی لاؤنگی ان شاءاللہ آپ الیاس سیتا پوری کی تاریخی کہانیاں لازم سننا
@@sadiakelibrary okay thanks sister best of luck 💖❤