اسلام علیکم جٹ صاحب کیسے مزاج ہیں آپ کے آپ کا گنگنانا بہت خوبصورت لگا سچ پوچھو تو میں شاہد صاحب کو بے انتہا پسند کرتی ھوں آپ کی ہر ویڈیو بہت ودھیا ھوتی ھے بیک راؤنڈ سین نیچرل نظارے 👌😊
شاہد صاحب کی جو مجھے سب سے زیادہ فلم پسند ہے وہ ہے انمول ہے اور پھر شہنشاہ ظرافت منور ظریف ظرافت کا بے تاج بادشاہ منور ظریف کا کوئی جواب ہی نہیں شاہد صاحب بہت بڑی نواب راجپوت فیملی سے ہیں
السلام علیکم سجاد جٹ صاحب اداکار شاہد صاحب اپنے زمانے کے اپنے دور کے بڑے خوبصورت ہیرو تھے جب انڈین اداکار دھرمیندر جوان تھے وہ وہ کہتے تھے کہ میری تصویر ہر لڑکی اپنے تکیے کے نیچے رکھ کر سوتی تھی تو اسی طرح شاید اداکار شاہد صاحب بھی بڑے خوبصورت اور اداکار تھے بیشتر ہماری فلمیں اور گانے انڈیا میں بہت کاپی ہوئے تھے میں اس وقت لاہور نیو مسلم ٹاؤن میں آپ کو بیٹھ کر دیکھ رہا ہوں سن رہا ہوں اصل میرا گھر ضلع وہاڑی میں ہے فاروق احمد بلوچ لاہور نیو مسلم ٹاؤن
آپ بھی میری طرح شاید عظیم اداکار شاہد صاحب کے پرستار ہیں کیوں کہ آپ نے سب سے زیادہ ویڈیوز شاہد صاحب کے اوپر بنائی ہیں ۔شاہد جیسا اداکار انڈسٹری میں پھر نہیں آ سکتا وہ اپنی مثال آپ ہیں ۔ان کے جیسا خوبصورت اداکار پوری دنیا میں نہیں شاید آپ میری اس بات سے متفق ہوں گے ۔امید ہے کہ آپ شاہد صاحب کے اوپر مزید ویڈیوز بنائیں گے ۔شاہد صاحب سے ملنے کی بڑی تمنا ہے ۔امید ہے کبھی نہ کبھی پوری ہوگی ۔
فلمی تاریخ میں جب بھی ہیرو کی زندگیوں کے بارے میں لکھا جائے گا تو اس میں اداکار شاہد کی "بائیو گرافی" نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔ "یدھےگرافی" لکھی جائے گی ۔۔۔۔ اس اداکار کو بڑی عمر کی عورتوں کا بڑا ٹھرک تھا ۔۔۔۔ شاید زیادہ ہی سمجھدار تھا ۔۔۔۔ کیونکہ یدھوں میں بھی تجربے کار عورتوں کی سمجھداری سے فایٔدہ اٹھانا چاہتا تھا ۔۔۔۔ اور جنسی اسودگی جو تجربے کار عورت دے سکتی تھی ۔۔۔وہ جنسیاتی آسودگی" تجرباتی " عورت شاید نہ دے سکتی ۔۔۔۔۔ شاہد ایک بہترین اداکار بھی تھا اور جذباتی اداکاری بہت بہترین کرتا تھا ۔۔۔ ۔۔ ۔۔
واہ جی جٹ صاحب تواڈی آواز وی کمال اے ماشاءاللہ
I am watching from Nawabshah Sind
Shahid sb all time. Super hero
اسلام وعلیکم بھائی ان کے حالات کے ساتھ ساتھ آ پ انورا فلم دیکھا دیں مکمل شکریہ خدا حافظ
Very nice details 👏👏👏👏👏
جٹ صاحب بڑی عمر کی ادا کاراییں ان کو دیکھ کر رہ نہ سکیں اور اپنی خواہش پوری کرتی تھیں
zabardast akheer akheer kar ditti g kia baat hai
Shahid sb All time super Star
I like your all programs. Masha Allah AP ki Ziban Mithai ha, jaldi Samajh witch ATI ha jab k ma Sindhi hoon. AP ki Punjabi jaldi Samajh Andi ha
I am watching from Nankana sb shahid sb all time super hero thanks for information of my favorites. Lovely hero Shahid sb.
Geo jatta
Newcastle upon Tyne England
Zaberdast
Very nice
شاہد صاحب پسندیدہ اداکار
Very nice from kuwait
Shahid actor is my lovely actor.
Hum bi okara se hin shaid jasa insan sadun bad peada hoty hin❤❤❤
Nice
اسلام علیکم جٹ صاحب کیسے مزاج ہیں آپ کے
آپ کا گنگنانا بہت خوبصورت لگا
سچ پوچھو تو میں شاہد صاحب کو بے انتہا پسند کرتی ھوں
آپ کی ہر ویڈیو بہت ودھیا ھوتی ھے بیک راؤنڈ سین نیچرل نظارے 👌😊
❤😢❤
Vere good
Yai shakhs jinsi mareez ha jis nay sari zindagi shabab aur sharab may guzari ab naik parveen bun gaya
شاہد صاحب کی جو مجھے سب سے زیادہ فلم پسند ہے وہ ہے انمول ہے اور پھر شہنشاہ ظرافت منور ظریف ظرافت کا بے تاج بادشاہ منور ظریف کا کوئی جواب ہی نہیں شاہد صاحب بہت بڑی نواب راجپوت فیملی سے ہیں
Hello Bhai nice vlog❤❤❤❤❤
Aslamo alikum Sir Monwar Zareef Ji pay. B video bnain please 🙏
سہیل وڑاٸچ پر ویڈیو بناٶں
وزیر آباد سے ہوں
Old his gold
Saraiki film star Shameer Ahmad Rahim Yar khan
Hyderabad sindh ❤
Good job hm lahore main hain
From New York America
Ny
السلام علیکم سجاد جٹ صاحب اداکار شاہد صاحب اپنے زمانے کے اپنے دور کے بڑے خوبصورت ہیرو تھے جب انڈین اداکار دھرمیندر جوان تھے وہ وہ کہتے تھے کہ میری تصویر ہر لڑکی اپنے تکیے کے نیچے رکھ کر سوتی تھی تو اسی طرح شاید اداکار شاہد صاحب بھی بڑے خوبصورت اور اداکار تھے بیشتر ہماری فلمیں اور گانے انڈیا میں بہت کاپی ہوئے تھے میں اس وقت لاہور نیو مسلم ٹاؤن میں آپ کو بیٹھ کر دیکھ رہا ہوں سن رہا ہوں اصل میرا گھر ضلع وہاڑی میں ہے فاروق احمد بلوچ لاہور نیو مسلم ٹاؤن
Pakistani madhu Bala actress tahira naqvi par video banian
Great acter Shahid
جناب میں اٹلی سے اپ کی ودیو دیںکھ رھا ھو
آپ کی آواز میں ہر گانا " ناقابل برداشت" ہے
😂
Dubai
reema pr video banaen complete..
Shahid ki aik film he jis men is ka double tripple role tha kya us ka naam bata saktain hen
❤❤❤❤
He is best here in Pakistan zindabad
چک پنجکوسی اللہ یار چشتی ڈونگہ بونگہ تحصیل و ضلع شہر بہاولنگر پنجاب پاکستان میں
شاہد کی کون کون سی فلم ہے جس میں فل ولن آیا ہے یہ بتاؤ
میں دبئی
Jeete rehain to entertain us in Norway❤❤
دادو سے سنتا hon
Top three actors of all time main shahid ka naam nhn aye ga MUHAMMED ALI NADEEM WAHEED MURAD k bad aye ga
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
آپ بھی میری طرح شاید عظیم اداکار شاہد صاحب کے پرستار ہیں کیوں کہ آپ نے سب سے زیادہ ویڈیوز شاہد صاحب کے اوپر بنائی ہیں ۔شاہد جیسا اداکار انڈسٹری میں پھر نہیں آ سکتا وہ اپنی مثال آپ ہیں ۔ان کے جیسا خوبصورت اداکار پوری دنیا میں نہیں شاید آپ میری اس بات سے متفق ہوں گے ۔امید ہے کہ آپ شاہد صاحب کے اوپر مزید ویڈیوز بنائیں گے ۔شاہد صاحب سے ملنے کی بڑی تمنا ہے ۔امید ہے کبھی نہ کبھی پوری ہوگی ۔
TLP& PDM ❌❌❌❌
NISAR KARACHI
Norway
انمولیں شاہد کے ساتھ ندیم نہیں شبنم تھی۔
Gujrat. Zafar
آپ کی آواز اتنی اچھی نہیں کہ آپ گانے گا کر سنائیں۔
کیسی کو پتہ ہے تو بتائیں شاہد حمید کن کن فلموں میں ولن کا رول ادا کیا ہے
Raiwind
Zakar from jhang
Paerviz
Islamabad
Zafar. Tz. Hujrat
Sahead ko hassaen tareak laya filmo mae hassaen tareak nae sahead munda rakka howa ta gande marta ta jo ranni ka hasbend ta actor k ranni ka
Prime minister Nawaz sharif muqmal story ❤❤❤❤
بھائی گانے کی کوشش نہ کیا کریں
Usa main
Multan tu
The Voice of Heart ♡
PTI & PDM ❌❌❌❌
All Others ❌❌❌❌
TLP🇵🇰✔✔✔✔❤
Uae se
اتنا جو بول بول رہے ہو یہ تفصیل بتاؤ شاہد کی ٹوٹل فلمیں کتنی ہیں جن میں ولن کے روپ میں آیا ہے
Jan kari ,sewa ,ap hindi k lfz q bolty hn kea ap hindu hn indian hn india main bathy hn ? Apni zuban urdu main q nhi krty ☝️
فلم کی پریاں جو فردوس اور شیریں اور بابرہ شریف کے رقص اور جسم نمائش بری نہیں لگتی مگر آپ ٹک ٹاک والی بڈھیوں پر اعتراض ہے۔
Lh
اقبال مسکین کو ٹھا صوابی
فلمی تاریخ میں جب بھی ہیرو کی زندگیوں کے بارے میں لکھا جائے گا تو اس میں اداکار شاہد کی "بائیو گرافی" نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔ "یدھےگرافی" لکھی جائے گی ۔۔۔۔
اس اداکار کو بڑی عمر کی عورتوں کا بڑا ٹھرک تھا ۔۔۔۔ شاید زیادہ ہی سمجھدار تھا ۔۔۔۔ کیونکہ یدھوں میں بھی تجربے کار عورتوں کی سمجھداری سے فایٔدہ اٹھانا چاہتا تھا ۔۔۔۔ اور جنسی اسودگی جو تجربے کار عورت دے سکتی تھی ۔۔۔وہ جنسیاتی آسودگی" تجرباتی " عورت شاید نہ دے سکتی ۔۔۔۔۔
شاہد ایک بہترین اداکار بھی تھا اور جذباتی اداکاری بہت بہترین کرتا تھا ۔۔۔
۔۔
۔۔
آنسو فلم میں ممتاز ھے ھی نیں