چشتی رسول اللہ کا جواب یہ ہے کہ ایک وقت تھا جب ہندوستان میں پریس آیا تھا جو سب سے زیادہ کتاب چھپی تھی اور تقسیم ہوتی تھی وہ عہد نامہ جدید تھی جس کے مطابق حضرت عیسی کے بارہ حواریوں کو رسول کہا جاتا تھا وہ آج بھی دیکھا جا سکتا ہے دیگر مذہب کے لوگ نمایندے کو حواری کو رسول کہتے تھے انہیں رسول اور حواری کا فرق معلوم نہ تھا۔ اس لیے لوگوں کو ان کی بات سننا پڑتی تھی اور اسی زبان میں جواب دینا پڑتا تھا ۔۔۔۔ اسی لئے چشتی رسول اللہ اور اشرفی رسول اللہ کے الفاظ لوگوں کو پڑھنے اور سننے کو ملے تھے اور مرزا بات کی تحقیق کے بغیر سب کے خلاف ہے ۔
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
بہت خوب جناب مفتی صاحب بہترین 👍💯
💖🌼💝🌹😘❤️
MashaAllah Madina 🌹🌹 Madina 🌹🌹 Madina 🌹🌹 Madina 🌹🌹 Madina 🌹🌹 Madina 🌹🌹 Madina 🌹🌹👍🇮🇳
کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی پاک ذات پہ آپکی آل پہ آپکے تمام صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین پہ
دعوتِ اسلامی زندہ باد 💖🌼
Mashallah
❤❤❤
😊
مفتی صاحب کیا اس وقت بھی چاندی اور سونے کی قیمت میں اتنا فرق تھا جو اب بھی چاندی کا نصاب رکھا جاتا ہے
سلام
مفتی صاحب کیا یوٹیوب چینل سے ملنے والی آمدن جائز ہے
اگر ناجائز ہے تو اسکی کوئی جائز صورت بھی ہے ؟
Salam mufti sab kya Karzdar hai toh qurbaani farz hai