پنجاب کالج واقعہ پر علامہ صاحب کا موّقف || Allama Hisham Elahi Zaheer
HTML-код
- Опубликовано: 20 окт 2024
- Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for 'Fair Use
for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research,
Fair use is permitted by copyright statute that might otherwise be infringing,
Non-profit, educational, or personal use tips the balance in favor of fair use
Email id:- abdulrazzaq.529@gmail.com
Social Link:-
/ ulama-e-ahle-hadees-pa...
/ ulamaeahlehadeespakistan
/ abdulghaffar_78
#Ahsan#islamic
اللہ پاک علامہ صاحب صحت کاملہ والی لمبی چوڑی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت عمدہ بات کہی علامہ صاحب نے ❤
bilkul drust baat allah apko kush rakkhe jazak allah
ماشاءاللہ جی علامہ ابن علامہ بہت زبردست انداز
ماشاءاللہ جزاک اللّہ احسن الجزاء ۔ حضرت علامہ صاحب نے بالکل صحیح مطالبہ کیا ہے ۔ مکمل انصاف ہونا چاہئے ۔ اگر کسی نے جھوٹا پروپیگینڈا کیا ہے تو اسے نشان عبرت بنانے کی ضرورت ہے ۔ اگر وقوعہ ہوا ہے تو بھی مجرموں کو قانون کے شکنجے میں لا کر عبرت کا نشان بنایا جائے چاہے وہ کتنی ہی با اثر شخصیت ہو ۔
بہت اچھا بیان کیا ہے ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر۔
❤❤Khuda hamesha ap ka nigehban rhy aamin ua rabb ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بالکل درست
Bhut zbrdast khty hain ap
G
😢😢😢😢
Absolutely right 😢 mashalla
حق بات ہے
❤ماشاءاللّٰه❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah
righttt
Tabassum shahzad from sadui Arabic mashallah g buth achi bn ha buth achi bt ki ha ap na Allah ap pa kram kr
علامہ صاحب سے گزارش ہے کہ خود جا کے وہاں تحقیق کرے کیا یہ خبر فیک ہے یا اوریجنل ہے اور پھر ان کا سہارا بنے ہم اپ کے ساتھ ہیں ہر بندہ خوف کے مارے کچھ کہہ نہیں رہا کچھ بول نہیں رہا
بہر صورت یہ معاملہ مشکوک ہے علامہ صاحب
Samj NAHI a rahi k kya howa h
کوئی بات تو ہے علامہ صاحب ورنہ اتنا بڑا جھوٹ کوئی نہیں بول سکتا
Sir dono fareeq bhi dejhain aik teraf students. Hain Jo political minded n Hain aur doosri side p political minded log Hain to bat samjh m a jati hy sari bas dimagh chaiye samjhnay wala
علامہ صاحب تحقیق کون کرے گا
Allama sahib baatain krna aasan hai
Hoa hai to investigation kon lrai ga?
Ye incident ha
yes capital punishment honi. chiye criminal ko ..
allama sab ..ye aap boht achi tarah jante hain ...yaha ka insaf kaisa hai ...yaha ki police kaisi hai ....yaha k collages aur universities main kiya hota hai....aap apnay idaray aur maslak(shops) ko bachanay k liay govt. k against bat nahi kertay...sharam aani chahiyeeeeeeeeee!!!
اب علماء کرام کہاں ہے پاکستان تو اسلام کے نام پر بنا ہے آگر اسلامی شریعت کے مطابق تمام ادارے میں لڑکوں اور لڑکیوں کی کلاسز الگ ہونی چاہیے تو یہ سب کچھ نہ ہو ویسے بھی پاکستان میں قانون مضبوط نہیں ہے ہر کوئی اپنی مرضی کر رہا ہے
طلباء کیسے کھڑے ہوں وہ ابھی بچے ہیں انکو اپنے مستقبل کا فکر اور اس ملک میں ایسی بات کرنے والے کو تحفظ کون دیگا آپ نہیں نہیں ؟؟؟
Dear Brother, At the age of 17, Muhammad bin Qasim conquered Sindh, why students of college at same age not giving evidence to provide justice to that victim, if crime exist then the students of her class are equal contributor in the activity.
آپ کیوں نہیں پتہ کرتے؟ ۔آپ کو صرف لیکچر کے ہو؟
پنجاب کی پولیس 😂😂😂😂
Agar waqia nhi hua tow police ne bgher larki ko dekhay kaisay guard ko utha liya
Matlab waqia hua isliye police ne guard ko uthaya phir pata chala koi bari shkhsiyat ha taqat war shakhsiyat ha isliye dabaya ja raha ha
Larhko our larhkieon ko alag bethaya jai our parda kraya jai
Allama sab kay saath larki ke pix laga de kia Allama say ijazat le..sirf views lainay kay lia.sharam karo
اس بات کی سمجھ نہیں اتی وزیر تعلیم کہہ رہا ہے یہ ایکسیڈنٹ ہوا ہے اور زیر طلات عظمی بہار ہی کہہ رہی ہے پرنسپل کو معطل کر دو اور وزیر اعلی مریم نواز کہہ رہی ہے کچھ بھی نہیں ہوا یہ پی ٹی ائی نے پروتگنڈا کیا ہے اور لاہور کی جج ہے اس نے ائی جی صاحب کو بولا کہ اپ نے اس ویڈیو کو کیوں نہیں روکا مردان کا ایک بندہ لاہور میں ا کے اور پریس کانسیس کرتا ہے تاریخ لبیک کا وہ کہتا ہے کہ میرے پاس ساری ویڈیو اور سارے ثبوت ہیں ان ساری باتوں سے کیا پتہ چلتا ہے کیا ہوا ہے مجھے تو سمجھ ا رہی ہے
Wesy jhut zyda huta h qari sab sach itni jaldi ni phelta
Yay 2 no molvi ha
اسٹیبلیشمنٹ ،،😂😂😂😂😂😂😂
molana sahib jhoot bolne walon ko Allah hidayat de
Ameeeeeen
شاباش ہے آپ لوگوں کو سلام ہے اسلام کے ٹھیکیدارو باقی سب بیوقوف ہیں جناب جس نے شروعات کی وہ بری ہو گیا ہے حیرت نہیں ہوئی اتنی جلدی تو معمولی جھگڑے کا فیصلہ نہیں ہوتا جتنی جتنی قتل کا ملزم بری