Faiz Ahmad Faiz - Jis Des Main Atay Cheni Ka Buhran - Classical Urdu Nazam
HTML-код
- Опубликовано: 7 фев 2025
- #Bazmejam #ClassicalUrduNazam #urdupoetry #Nazam #Lovepoetryinurdu #faizahmadfaiz #DartBhariAwaz #faizahmadfaiznazam#faizahmadfaizshayari #faizahmad #sadgazal #sadpoetryinurdu #urduNazam #Urdupoetryreaction #UrduPoint
Urdu Nazam: Jis Des Main Atay Cheni ka Buhran.
Urdu Poetry of Faiz Ahmad Faiz.
Urdu Nazam: Jis Des Main Atay Cheni Ka Buhran.
Poetry Recitation: Jam Zafar
______________
Bazme jam A CLASSIC URDU POETRY CHANNEL
Bazme jam (بزم جام is an Urdu literary (adabi) channel on RUclips.
We present recitations of the masterpieces of Urdu poetry. Shayari of Asatiza (the greatest poets of Urdu) in the voice of Jam Zafar with classic background musician experience people of taste can have nowhere else. SUBSCRIBE NOW
Facebook;
www.facebook.c...
Twitter:
Za...
Instagram
بزم جام کا شمار یوٹیوب کے معیاری ترین ادبی چینل میں ہوتا ہے جس پر اردو شعرو ادب کے کلاسک شاہکار جام ظفر کی آواز میں پیش کیے جاتے ہیں۔ ہم اپنے تمام سامعین اور قدرانوں کے شکر گزارہیں جنہوں نے اس کاوش کی حوصلہ افزائی کرکے ہمیں اردو ادب کے لئیے اپنی خدمات جاری رکھنے کی ہمت بخشی
فیض احمد فیض کی نظم آج کے دور کی بہترین عکاسی ہے
جس دیس میں آٹے چینی کا
بحران فلک تک جا پُہنچے
جس دیس میں بجلی پانی کا
فقدان حَلق تک جا پُہنچے
جس دیس سے ماؤں بہنوں کو
اغیار اٹھا کر لے جائیں
جس دیس سے قاتل غنڈوں کو
اشراف چُـھڑا کر لے جائیں
جس دیس کی کورٹ کچہری میں
انصاف ٹکوں پر بکتا ہو
جس دیس کا منشی قاضی بھی
مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو
جس دیس کے چپے چپے پر
پولیس کے ناکے ہوتے ہوں
جس دیس میں جاں کے رکھوالے
خود جانیں لیں معصوموں کی
جس دیس میں حاکم ظالم ہوں
سسکی نہ سنیں مجبوروں کی
جس دیس کے عادل بہرے ہوں
آہیں نہ سنیں معصوموں کی
جس دیس کی گلیوں کوچوں میں
ہر سمت فحاشی پھیلی ہو
جس دیس میں بنت حوا کی
چادر بھی داغ سے میلی ہو
جس دیس کے ہر چوراہے پر
دو چار بھکاری پھرتے ہوں
جس دیس میں روز جہازوں سے
امدادی تھیلے گرتے ہوں
جس دیس میں غربت ماؤں سے
بچے نیلام کراتی ہو
جس دیس میں دولت شرفاء سے
نا جائز کام کراتی ہو
جس دیس کے عہدیداروں سے
عہدے نہ سنبھالے جاتے ہوں
جس دیس کے سادہ لوح انساں
وعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ہوں
اس دیس کے ہر اک لیڈر پر
سوال اٹھانا واجب ہے
اس دیس کے ہر اک حاکم کو
سولی پہ چڑھانا واجب ہے
****************
Bazme Jam
*(فیض احمد فیض)*dard bhari ghazal
کیا بات ہے جناب♥♥♥♥
Kiya andaze Began hay wah wah
Ma Sha Allah nice voice Zafer bhai
Wah bhai wa kamal
Masha Allah zabardast
Awla bhai
Kya bat ha jam sahib ap ki. Bohat khob.
بہت خوب جناب
So true word of Faiz Ahmad Faiz
🥀 بہت خوب جام صاحب ♥️🥀
Nice words
Wah Bhai Kiya bat he
Ma Sha Allah 🌺🌺🌺
Very nice ❤❤❤
Good
Nice
Yeg hur udwaar ki ukaasi kurti ha
Why corruption mafia is act in pakistan 🇵🇰 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
پاکستان دوہیں ایک کمزور کا اور دوسرا طاقتور کا ۔ طاقتور لوگوں سے مراد مافیا ہیں جن کا احتساب ہونا چاہیے۔ کسی بھی ملک میں چینی اور آٹے کا بحران آئے تو سمجھ لیں کہ مافیا حکومت وقت سےزیادہ طاقتور ہیں اس ملک میں آئل مافیا، چینی مافیا، گندم مافیا کے خلاف کوئی طاقت کارروائی نہیں کرسکتی۔۔ آج بھی پاکستان کا نظام ایسا ہے کہ طاقتور مافیا پر کوئی ہاتھ نہیں ڈال سکتا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ملک کی بڑی جماعتوں اور مافیاز میں قریبی تعلق ہے ۔ہمارے ملک میں کرپشن آج بھی عروج پر ہے، بلکہ بدعنوان عناصر مافیا کی شکل اختیار کرچکے ہیں۔ ہمارے ملک کے سرکاری اداروں میں محض بورڈ پر ضرور لکھا ہوتا ہے،،،،،،
’’Say no to corruption‘‘
مگر یہاں کسی کام کا باحسن و خوبی انجام پانا بغیر رشوت دیے قطعاً ممکن نہیں۔
😂😂
Masha Allah zabardast