Abbasid revolution|Urdu|Hindi|imam Jafar Sadiq history|Caliph|Al Mansur Baghdad|baghdad city history

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 2 окт 2024
  • اسلامک ہسٹری اور مسلم ہسٹری کے میرے لیکچرز یہاں سے دیکھئیے
    • Islamic History & Musl...
    This video is Part Two of Series Pleas Watch part One and Part Three from following links:
    Lecture No. 1: • Abbasid revolution|Hin...
    Lecture No. 2: • Abbasid revolution|Urd...
    Lecture No. 3: • Abbasid Caliphate|Urdu...
    Lecture No. 4: • Al Mamun Abbasid Calip...
    حضرت عمرفاروقؓ کو سمجھئیے انٹرنیشنل نظریے سے کہ انگریز کیا کہتا ہے فاروق اعظم کے بارے میں
    • Umar ibn Khattab as Se...
    Muslim in Spain عبدالرحمٰن الداخل اور بنو امیہ کا اسپین میں آغاز کیسے ہوا انتہائی دلچسپ داستان
    • History of Spain in Ur...
    Please Subscribe my channel
    Caliph Al Abbas as Safah and Caliph Al Mansur
    Sir Nofil's Academy
    جو لوگ صوفی ازم کے بارے میں جاننا چاہیں وہ یہ وڈیو ملاحظہ فرمائیں
    • What is Sufism in Isla...
    Banu Umayyad Part I بنو میہ کی مکمل ہسٹری
    • Muhammad PBUH family t...
    Banu Umayyad Part II ہر اموی خلیفہ کا مکمل تعارف
    • Umayyad Caliphate in U...
    Islamic History or Muslim History
    ہر مغل بادشاہ کا مکمل تعارف اور مغلیہ سلطنت کے بارے مکمل معلومات نیچے لنک سے حاصل کریں
    • Mughal empire history ...
    عبداللہ بن محمد المعروف ابو العباس السفاح پہلا عباسی خلیفہ بنا۔ مورخین نے اس کی عقل، تدبر اور اخلاق کی تعریف کی ہے لیکن اس کے ظلم و ستم نے تمام خوبیوں پر پانی پھیر دیا۔ کہا جاتا ہے کہ سفاح کے دست راست ابو مسلم خراسانی نے بنی امیہ کا اقتدار ختم کرنے کے لیے 6 لاکھ انسان ہلاک کیے۔ دمشق فتح کرکے عباسی افواج نے وہاں قتل عام کیا۔ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سمیت تمام اموی حکمرانوں کی قبریں تک کھود ڈالی گئیں۔ ہشام بن عبدالملک کی لاش قبر سے صحیح سلامت ملی تو اس کو کوڑوں سے پیٹا گیا اور کئی دن سر عام لٹکانے کے بعد نذر آتش کردیا گیا۔ بنو امیہ کا بچہ بچہ قتل کردیا گیا اور اموی سرداروں کی تڑپتی لاشوں پر فرش بچھا کر کھانا کھایا گیا۔ یہی وجہ ہے کہ مورخین نے ابو العباس کو سفاح (یعنی خونریزی کرنے والا) کا لقب دیا ہے۔
    چلیں اس کے بارے مزید جانتے ہیں جیسا کہ میں نے پچھلی وڈیو میں بتایا تھا کہ ابوالسفاح سے پہلے اس کا بھائی اس انقلاب کاامام تھا اور اس کانام تھا وقت ان کا امام ابراہیم بن محمد بن علی بن عباس تھا ، اموی حکمران مروا ن ٹو نے ابراہیم کو جیل بھیج دیا جہاں اس کو مروا دیا
    اس کو قتل کرنے کے لیے کھولتے ہوئے تیزاب میں اس کا سر ڈبو دیا جاتا ہے جس جیتے جی مارا جاتا ہے۔ ب
    ۔بحرحال ابراہیم کسی طرح اپنے بھائی عبداللہ بن محمد بن علی بن عباس (ابو الاسفاح) کو مرتے دم امامت سونپ دیتا ہے
    عبداللہ بن محمد بن علی بن عباس (ابو الاسفاح) نےسب سے پہلے کوفے پر قبضہ کیا اور پھر مروان ٹو (امویوں کا آخری حکمران) کو دریائے زاب کے نزدیک شکست دی اس کا بھی واقعہ انٹرسٹنگ ہے کہ اس کی فوج تیس ہزار کی تھی اور مروان ٹو کی فوج ایک لاکھ سے زائد کی تھی
    مگر جنگ والے روز السفاح نے نیزوں کی دیوار بنائی اور یہ تیکنک اس نے رومن فوجوں کے طریقہ کار کو اپناتے ہوئے کی تھی اور یہ تیکنک انتہائی کامیاب رہتی ہے اور مروان ٹو کی فوج اس ترچھے نیزوں کی دیوار توڑنے میں ناکام ہوجاتے ہیں اور ان میں بھگدڑ مچ جاتی ہے اور یوں تیس ہزار کی فوج ایک لاکھ سے زائد کی فوج کو شکست دے دیتی ہے۔
    عبداللہ بن محمد المعروف ابو العباس السفاح پہلا عباسی خلیفہ بنا۔ مورخین نے اس کی عقل، تدبر اور اخلاق کی تعریف کی ہے لیکن اس کے ظلم و ستم نے تمام خوبیوں پر پانی پھیر دیا۔ کہا جاتا ہے کہ سفاح کے دست راست ابو مسلم خراسانی نے بنی امیہ کا اقتدار ختم کرنے کے لیے 6 لاکھ انسان ہلاک کیے۔
    دمشق فتح کرکے عباسی افواج نے وہاں قتل عام کیا۔
    حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سمیت تمام اموی حکمرانوں کی قبریں تک کھود ڈالی گئیں۔
    ہشام بن عبدالملک کی لاش قبر سے صحیح سلامت ملی تو اس کو کوڑوں سے پیٹا گیا
    اور کئی دن سر عام لٹکانے کے بعد نذر آتش کردیا گیا۔ بنو امیہ کا بچہ بچہ قتل کردیا گیا اور اموی سرداروں کی تڑپتی لاشوں پر فرش بچھا کر کھانا کھایا گیا۔
    یہی وجہ ہے کہ مورخین نے ابو العباس کو سفاح (یعنی خونریزی کرنے والا) کا لقب دیا ہے۔
    اس فتح کے بعد ابوالسفاح اپنے آپ کو نیا خلیفہ قرار دیتا ہے۔
    اور اپنے اتحادیوں کو یقین دلاتا ہے کہ انہیں ان کا جائز حق ملے گا
    ابو مسلم خراسانی اور امام جعفر صادق اس وقت شیعان علی کی طرف سے لیڈ کر رہے تھے۔
    اس وقت ایک بہت اچھا فیصلہ جو ابوالسفاح کے حق میں جاتا ہے وہ یہ کہ وہ اپنا دارلخلافہ کوفہ میں بناتا ہے اور چار سال یہیں سے حکمرانی کرتا ہے۔
    جس سے دمشق کے اکابرین کی برتری ٹوٹ جاتی ہے اور ان کے اثرات بھی زائل ہوجاتے ہیں ۔
    اور بنا دمشق کی برتری کو ختم کیے کوئی شخص زیادہ دیرتک خلافت قائم نہیں رکھ سکتا تھا
    چنانچہ السفاح نے دارلخلافہ کوفے میں ہیں رکھا اور آہستہ آہستہ امویوں کی بقایاجات کو مزید دبایااور ساتھ ایک نئے علاقے سے اپنی دھاک پورے علاقے میں ثابت کرنے میں انتہائی کامیاب رہتا ہے۔
    ابوالسفاح کی موت ایک وبائی مرض کا شکار ہونے سے ہوتی ہے تاریخ میں ہے کہ وہ اسمال پوکس یعنی چیچک کی وجہ سے ماراجاتا ہے۔
    مرنے سے پہلے اپنے بھائی ابو جعفر المنصور کو نیا خلیفہ نامزد کرتا ہے اور یوں المنصور مسند خلافت پر براجمان ہوتا ہے۔

Комментарии • 67

  • @shujaathussain5903
    @shujaathussain5903 3 года назад

    بہت اعلی معلومات آپ نے دی ہیں

  • @islamicbasics4550
    @islamicbasics4550 4 года назад +4

    We are Muslims. Hmeey bno hashim ko support krna chaee sir do he to kbelyy ba hashmi ky. Fatmii or Abbasi

    • @mi_hawk448
      @mi_hawk448 2 года назад

      No Alvi+Fatmi,Abbasi,Aqeeli,Jaffari

  • @GeetS4
    @GeetS4 2 года назад

    The way you explained is really appreciated
    But kindly arrange your all series or vlogs with proper serial numbers
    It will help to reach to the appropriate subject(s).
    For example,,,, Banu Abbas 004. It's an example, but you do as you own.

  • @abcdefgh-jr9zx
    @abcdefgh-jr9zx Год назад

    IT seems VERY unnatural
    when you say
    marwan to. two
    instead of
    marwan doeem. second

  • @attaurrehman8622
    @attaurrehman8622 4 года назад +1

    Fatimi khulafa kai baramai b banav yr

  • @tariqparvez7349
    @tariqparvez7349 2 года назад

    I really appreciate your lectures. Keep it up

  • @raheelgulwana3186
    @raheelgulwana3186 3 года назад

    Islam may bandi sey paida honey wali aulad Jay's hoti hey sirf werasat mey hisa nahyee hota

  • @muhammadsiddique953
    @muhammadsiddique953 3 года назад

    apki kam ilmi per intehai afsos k ilawa kia kia jay k londi se hony wali olad najaez nhe hoti islam me , prophet muhammad (sallallahu alaihi wasallam ) had three sons from an eggyptian londi ,

  • @shahidpervaiz786
    @shahidpervaiz786 4 года назад +2

    Buht Khub Ap NE Sath Sath Urdu Mein Bi Likha Dikha Dya. So Thanks. Aesi Aor Videos Bnaye Bhai Jan..

    • @nofil2023
      @nofil2023  4 года назад

      جی ہاں آپ حوصلہ بڑھا رہیں
      میرا حوصلہ بڑھ رہا ہے

    • @l.gmobile2090
      @l.gmobile2090 4 года назад

      nb

  • @mi_hawk448
    @mi_hawk448 3 года назад

    Imam Ibrahim (A.S) ka naam to izat se lo Shio ke jhoty Imamo ke naam to sai se le rahe hoty ho

  • @afzaalhashmi8948
    @afzaalhashmi8948 3 года назад

    Bhai Jan hazrat abbas bin abd ul muttali k kitny bety thy un ka thora shajjra send kr dyn

  • @yasirabbasi1652
    @yasirabbasi1652 2 месяца назад

    Is m bot si baty qayas or ghari hui hy apny apny pas sy

  • @mariaramzan4954
    @mariaramzan4954 3 года назад

    Book name plz

  • @umartahir924
    @umartahir924 3 года назад

    Haqaik pr mabni video banao sharam karo

  • @nasirkhan3396
    @nasirkhan3396 3 года назад

    Nice

  • @mushi24pk
    @mushi24pk 3 года назад

    @Nofil Sfwan AoA, which unit of Latifabad are you from?

  • @shujaatali2442
    @shujaatali2442 3 года назад

    کیا وجہ ہے کہ ہر مسلمان جابر حکمران کی تعریف بلکل ایک جیسی کیوں لکھی ہویء ہیں؟ مثال کے طور پہ جری _فاتح عالم_عادل_22 لاکھ مربع میل پہ حاکم_اچھا منتظم _ سادہ زندگی بسر کرنے والا قمیص پھٹا ھوا ٹوپیاں سی کے گزارا کرنے والے تک

  • @zehrajaffri962
    @zehrajaffri962 6 месяцев назад

    Tum tarif he kar rahy ho

  • @1billionshawarma
    @1billionshawarma 3 года назад

    سلام سر کیا کتاب کی pdf مل سکتی ہے؟

  • @mi_hawk448
    @mi_hawk448 2 года назад

    Ye Jaffar Sadiq Kitna Baiman hai

  • @shujaatali2442
    @shujaatali2442 3 года назад

    بنو مروان کے بانی کے بارے میں قرانی متفقہ ایت سورت والقلم ہے عتل بعد زالک زنیم

  • @ahsanahmad4670
    @ahsanahmad4670 4 года назад +1

    Great research and representation

  • @ziyaanjaan4821
    @ziyaanjaan4821 4 года назад +1

    بہت خوب بھایی
    میں تو اب آپ کی ریسرچ کا فین ہو گیا
    اللہ آپ کو مذید علم سے نوازے

  • @mi_hawk448
    @mi_hawk448 2 года назад

    Na jung larri or baad me Abbasio ke Khilaf ho gaya

  • @hajr-e-aswad5940
    @hajr-e-aswad5940 3 года назад

    Book name plz

    • @nofil2023
      @nofil2023  3 года назад +1

      Different sources
      One book you can purchase is
      Short history of Islam by Mazhar ul Haq.

    • @antimatterabbasi4689
      @antimatterabbasi4689 2 года назад

      belive me bro 😂😂😂😂

  • @aamersuhail123
    @aamersuhail123 4 года назад

    Ye Muslmanoan ki Lilhi kotaboan main se jhalkiyaan hain jin ka koi Aitbaar nahi.
    Fraud hai ye History.
    Apni Film main khud hi Hero .
    Ingraiz ki contemporaries History bhi btaiyay umeed hai Kafi Raz khulain ge.

  • @zafariqbal6780
    @zafariqbal6780 3 года назад

    best inform

  • @RajabAli-ei7mn
    @RajabAli-ei7mn 4 года назад

    Pl:haqequt of immam Zaid abn mola sajjad a.s. send

  • @ezzahammad5815
    @ezzahammad5815 4 года назад

    Thaku sir hum logo pori zindagi be parta rata hum log is tra sa na yad kar sakta tha

  • @ghazalshorts166
    @ghazalshorts166 4 года назад

    Sir Ji app best ho great ho ham yahi padhai kar rahe hai collage mai

  • @latifasahebzadah5291
    @latifasahebzadah5291 3 года назад

    Jazakallah khair,

  • @sayedjaffarabbas3420
    @sayedjaffarabbas3420 4 года назад +4

    جعفر صادق نے امام ابو العباس کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا تھا. صرف خراسانی شعیہ نے ابو العباس کا ساتھ دیا تھا سب نہ نہیں . ابو العباس کی موت وبائ مرض سے نہیں ہوتی بلکہ اس کو شعیہ کے امام جعفر صادق زہر دلوا کر قتل کروایا تھا

    • @samgo4068
      @samgo4068 4 года назад

      Bur dushmanan e ahlabt per lanat bayshumaar

    • @samgo4068
      @samgo4068 4 года назад

      Harami insaan ghalat batein karte ho laanti ho gaye tum hamesha ke liye

    • @samgo4068
      @samgo4068 4 года назад

      Jahanum ke hoe gahe tum kutte JAHANNUMI abu bakar ke kutte umar ki aulad usman ke hijre

  • @razamalik8986
    @razamalik8986 3 года назад

    Sukria bhai

  • @expertgaming1871
    @expertgaming1871 3 года назад

    Ek to zabardast video ha
    Dosra ye sari history apne konsi book se li ha name bata dain

    • @nofil2023
      @nofil2023  3 года назад

      مختلف بک ہیں
      مگر ایک جو میں ریکمنڈ کروں گا وہ
      Short history of Islam by Mazhar ul Haq

  • @mi_hawk448
    @mi_hawk448 2 года назад

    Ye zeher wala Kissa Shio ne banaya hua hai bs drama hai

  • @sayedjaffarabbas3420
    @sayedjaffarabbas3420 4 года назад +3

    امام حسینؓ کی شہادت کے بعد ان کے بیٹے زین العابدین نے خلیفہ یزید کی بعیت کر لی تھے اور دو سال تک اس کے محل میں رہے اس کے بعد جعفر صادق تک سب فاطمی اموی خلفا سے وظیفہ لیتے تھے اس لیے خاموش رہے اور بنو عباس کا ساتھ نہیں دیا.

    • @samgo4068
      @samgo4068 4 года назад

      Kutte ke bache apne baap yazid ko bachane ke liye ye baatein kar raha hai
      Haram ki nasal

  • @jamalshaikh8855
    @jamalshaikh8855 3 года назад

    Nofil bhai imam sirf shia ke nahi balki woh sare musalmano ke the

    • @nofil2023
      @nofil2023  3 года назад

      Ji dorost hy

    • @jamalshaikh8855
      @jamalshaikh8855 3 года назад

      @@nofil2023 Imam Shafi Imam Hanafi Imam Malik Aur Imam Hunbali ye sare Imamo ke sagirdh hai

    • @jamalshaikh8855
      @jamalshaikh8855 3 года назад

      Us waqt log Ahlebait ke dushman the hatta ke woh log bhi musalman the

    • @jamalshaikh8855
      @jamalshaikh8855 3 года назад

      Abbasid khalifa bhi Hasmi khandan se talluq rakhte hai magar us daur me sayyedo ke dusman the

    • @mi_hawk448
      @mi_hawk448 3 года назад

      @@jamalshaikh8855 Sirf Shia ke Imam Thy wo Hum un Jhotty Imamo ko nhi banty Banu Abbas ke Imam Hi Asl Imam Thy

  • @zardusharyazadraan3608
    @zardusharyazadraan3608 4 года назад +1

    اس میں بیس فیصد سچ باقی جھوٹ

  • @altafkumail904
    @altafkumail904 4 года назад

    SIR A ISMAILI FIRQA KASA JANUM PAYA

    • @nofil2023
      @nofil2023  4 года назад

      Please contact me on my WhatsApp

    • @altafkumail904
      @altafkumail904 4 года назад

      Sent me your whatsapp number

    • @abdurraufabbasi8760
      @abdurraufabbasi8760 3 года назад

      شروع میں سیاسی اختلاف بڑھتے ہوئے مذہبی اختلاف بن گیا۔ یعنی اہل تشیع نیا فرقہ بنا پھر اس فرقے میں بھی اسماعیلی فرقہ امامت یا اقتدار کیلئے الگ ہو گیا۔

  • @sarfrazahmed6097
    @sarfrazahmed6097 3 года назад

    محترم باندیوں کی اولاد ناجائز نھیں ھوتی مہربانی کر کے researchکریں ۔۔ باندیوں کی اولاد بھی اسلامی تعلیمات کے مطابق بلکل صحیح ھوتی ھے ۔ اس میں کوئی بری بات نہیں۔ اس لیے ناجائز بولنے سے بہلے سوج لیں🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄

  • @sultanniazi6998
    @sultanniazi6998 4 года назад

    very informative clip thanx