یہ تو لوگوں کی سوچ پر منحصر ھے لیکن میں تو یہ کہوں گا ۔۔۔۔نظر والوں کو دکھتا ہے یہ ہندو ھے یہ مسلمان ہے میں تو اندھا ہوں مجھے تو ہر شخص انسان نظر آتا ہے ۔❤❤❤❤
Good information plz inform how much population living in Mithi once fortunately in 1976 I have visited this amazing city and watched life style of that sweet city
Rj bhai bht khub dil bht krta pora pakistan ghume ik ik jgha ik ik gain dekhin koshish kren gy es safer ko teh kren gy..mein punjab sargodha sy hun.... Kindly sir mazeed thar or sind ki ik ik jgha ka deedar krwayen bht acha lgta dekh k
From Rawalpindi Islamabad,,Kia Bat Hy,, Wash Wah,,Syhra,Kitna Khubsurat,,Kash,Iedhar,Koi Taraqi,OR Awam KO,Kam Iz Kam Har Gaon,My,Pani,Hospital,OR Talimi Sahulyaat hotti,
Ali bhai, Ta'ajub hai, Mithi jaisi Khubsoorat jaga pe raat guzarne ke bewajood, Aap ne Essi Oonchaiyee se Neeche SHEHAR ki janib Raat ka Khubsoorat Nizarah cover Nahin kiya jokeh Dekhne walaun ki liye yaqinan Lajawaab hota
آپ نے درست نشاندھی کی رات دیر سے پہنچے بہت تھکے ہوئے تھے، ہمارا فوکس اس سے آگے کے علاقے تھے اور آج سے تقریباً پانچ پہلے ایک ویڈیو میں مفصل نظارہ کروا بھی چکے تھے اس لئے ایسا ہو ا
kea india kee terah yahan bhee jub gahoo mata paishaab kerti hay tou khavateen apnay apnay bertan leay kharri hoti hain uska mutter hasil kernay kay leay?
@@rjalimunawar بہت شکریہ آپ ضرور کامیاب ہوں گے آپ عام لوگوں سے ملیں ، ہوٹل میں لوگوں سے بات کریں بچوں اور بزرگوں سے ملیں مجھے یاد ھے شاید 40 سال سے زیادہ ہوگئے ہیں میرے دوست کا باڈر پر مھٹی پر کنسٹرکشن کا کام چل رہا تھا اس نے ایک مور کا بچہ لاکر دیا تھا وہ بہت عرصے رہا پھر مر گیا میرا دوست اب بھی میرپور خاص میں رہتا ھے ایک دفعہ گیا تھا جب ٹرین چلتی تھی اسٹیشن کے قریب بھان سنگھ آباد پاکستان سے بڑی یادیں وابستہ ہیں اب تو پاکستان چھوڑے 35 سال سے زیادہ ہوگئے لیکن اب بھی پاکستان خاص طور پر کراچی اور سندھ یادوں میں رہتا ھے آپ جیسے لوگ اپنے وی لاگ کے ذریعے یادیں تازہ کراتی ھیں شکریہ برادر خوش رھیں آباد رہیں
We wholeheartedly respect our Hindu brothers. According to the teachings of Islam, we respect them and their places of worship. They are Pakistanis and they have every right over Pakistan, just like any other citizen of the country. I demand government to do it's best to improve economic plight of Hindu community. People visiting this town should respect cows, keeping in view religious sentiments of Hindu community
ٹالپور صاحبان اصل میں ڈیرہ عازی خان کے علاقہ درخواست جمال کے رہائشی ہیں پھر یہاں سے حیدرآباد سندھ میں جا بسے آج بھی ھائ کورٹ میں بطور وکیل صدر ہیں سکندر خان
1985 میں میں اور میرا مرحوم دوست قیصر اس وقت صرف کیکڑوں پر سفر کر کے نگر پارکر 3 دن میں گر پہچے کوئ روڈ نہں تھے صحرا کا سفر کیا جو میری زندگی کے یاد گار خوبصورت سفر تھا۔ ہم مون سون بارشوں کے بعد آے تھے جو کبھی نہیں بھولے گا
اپنے بڑی محنت سے وی لاگ بنائ ھے قاہد اعظم نے کہا کہ پاکستان میں سب رہنے والے بس پاکستانی ہیں ❤فار آل پاکستان.
بلکل
بجا فرمایا
ایک اچھا منظر اچھا وی لاگ
حسنات حسرت
Shandar vilog very nice ❤
Very nice your information
بہت شکریہ
वाह अली भाई मस्त विडियो बनाया है आपका दोस्त राणाराम माराज पंडित गांव जैसला तहसील सांचौर जिला सांचौर राजस्थान
زبردست مناظر خوبصورت لاجواب تمام بهترين
ماشاءاللہ انتہائی منفرد انداز ، بھت ھی پیاری معلوماتی وڈیو تفریح کے شوقین لوگوں کیلئے، بہت خوب برادر ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤
Good video
بہت شکریہ
Masha-Allah apsy sindhi sun k dil se bht acha laga khushi hui bht. Bht achi sindhi he Masha-Allah 💕
Zabardast jnab
Very nice video of sindh
شکریہ
Islam respects all people of the whole world
شکریہ محترم
bht diffrent ar informativ vilog good
Bht achi lagi shukria ❤
Good job Thanks you
بہت شکریہ
بھوت خوب اللہ زندگی دے اپکو
Dear Brother Ali Munawar Sahib you did refresh my memories. I have seen this places over 35 years ago.
Stay safe and healthy 👌
A message from Toronto!
Your vlogs are good, do cover food specialities of the area whether big or small for 4-5 minutes.
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
ماشاءاللہ۔خوبصورت۔معترم
علی بھائی کوئی بھی شہر ہندو کیسے ہو سکتا ہے 🤔🤔ہاں یہ کہ سکتے ہیں ک سب سے زیادہ ہندو آبادی والا شہر 😅😅
ارے یہ تو غلطی ہوگئی بہن 🤣
عنوان میں درست لکھا ہوا ہے
ہا ہا ہا ہا 🤣🤣جی علی بھائی آپ صحیح کہہ رہے ہیں.
پاکستان بھی دراصل نام کا مسلمان ملک ہے دراصل ہندو ہے
@@zardusharyazadraan3608
چلو تم خوش ہو جاؤ بھولے نہیں ھندوستان میں کس نے کتنے سال حکومت کی تفصیل میں جانے کا کوئی فائدہ نہیں
Good answer
MashaAllah zabardast... really appreciate your video ❤
Bhai good
نھتی ھی خوبصورت اور عمدہ
Informative
بہت شکریہ
Achi vidio hi ❤❤❤❤❤
زبردست بھترين وڊيو
Thanks for the information
اسلام علیکم بہت ہی لا جواب ویڈیو سر مزا ایا دیکھنے میں ❤❤❤❤❤❤
😂😂😂
اسلام علیکم۔ سر بہت اچھی وڈیو آپ زرا قلعہ کے اندر بھی دیکھا دیتے
Khobsurat video
❤❤❤❤❤ ماشاء الله تبارك وتعالى
بہت خوب صورت وڈیو ہے جناب
Nice video ❤❤❤
MashaAllah 🌹 Bravo video 💞
ماشاءاللہ زبردست
Bahut khoobsoorat video
بہت شکریہ سر
معلوماتی ویڈیو ہے
zabardast
شکریہ
very nice video
Nice video
Naimatullah jakhrani Jacob Abad
مٺی شھر ۾ آھیو سائین❤
یہ تو لوگوں کی سوچ پر منحصر ھے لیکن میں تو یہ کہوں گا ۔۔۔۔نظر والوں کو دکھتا ہے یہ ہندو ھے یہ مسلمان ہے میں تو اندھا ہوں
مجھے تو ہر شخص انسان نظر آتا ہے ۔❤❤❤❤
آپ بہت اچھے ہیں
Very good video 👏🎉
اسلام علیکم
علی بھائی
آپکی محنت اور تکلیف کی بدولت ھم نے آپکی وڈیو دیکھ کر بہت خوبصورت ھے
اچھی لگی یہ ویڈیو ، تفریح بھی ہوئی اور معلومات بھی حاصل ہوئیں ۔
بہت شکریہ جناب
EXPLIAN THARPARKAR TOUR THROUGH GOOGLE MAP AND ACTUAL LOCATION OF CITY FROM MIRPURKHAS AND IT WILL HELP UNDERSTANDING THARPARKAR DISTRIC VERY WELL
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ۔
برادر پہلی دفعہ ویڈیو دیکھی اچھی لگی ہسٹری میرا فیورٹ سبجیکٹ ھے
بہت شکریہ
Thar bht khoobsoorat hai.proud to be Thari
Zabrdest brother ❤
Good information plz inform how much population living in Mithi once fortunately in 1976 I have visited this amazing city and watched life style of that sweet city
علی منور بھائی داد دوں گا آپ کو کہ آپ میرے آبا و اجداد کا شہر ھے مٹھی آنا جانا لگا رھتا ھے اللہ خوش رکھے آپ کو
Traveling the Desert s
بھائی مجھے سندھ کے یہ علاقے دیکھنے کا جنون ہے۔ بتائیں کہ ٹوریسٹ کے لئے یہاں قیام کی کیا سہولیات ہیں اور سیکیورٹی کی صورتحال کیا ہے۔
سیکیورٹی بہترین ہے ،
مٹھی اسلا کوٹ اور ننگر پارکر میں رہائشی ہوٹل موجود ہیں
Bhai Sindh aur Baluchistan main unka Murree Konsa ilaqa hay zra btaen
ماشاءاللہ جی بھائی
Rj bhai bht khub dil bht krta pora pakistan ghume ik ik jgha ik ik gain dekhin koshish kren gy es safer ko teh kren gy..mein punjab sargodha sy hun....
Kindly sir mazeed thar or sind ki ik ik jgha ka deedar krwayen bht acha lgta dekh k
👌
From Rawalpindi Islamabad,,Kia Bat Hy,, Wash Wah,,Syhra,Kitna Khubsurat,,Kash,Iedhar,Koi Taraqi,OR Awam KO,Kam Iz Kam Har Gaon,My,Pani,Hospital,OR Talimi Sahulyaat hotti,
رائے کا بہت شکریہ 🙏
مسٹر فار آل پاکستان!
مجاز مرسل کے مطابق ، کثیر ہندو آبادی والے شہر کو ہندو شہر کہنا بالکل درست ہے۔ جیسے مسلم ریاست یا غیر مسلم ریاست کہا جاتا ہے
Ali bhai kash srhd ke us par aane jane me khuli cchut hoti aap jese insanose mil beth dher sari kchri krte malik krm frmaye aamin ram ram
Mashallah ❤beautiful ❤️ Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Amezing
Good work
Bhai Apne video boht sadgi se banai mutlab bike pe itna lamba safar kia boht Acha lagraha hai .mashaAllah
Very good
Assalam walekum. Ham to intezar mein Hain thar dekhne ke liye❤❤
I love Mithi❤❤🎉🎉
1996میں گیا تھا مٹھی واقعی بہت پر امن شہر ھے شہر کے شروع میں ایک کمیونٹی کا ہسپتال ھے بہت لوگ وہاں علاج کے لیئے اتے ھیں آپ نے اس کا بھی ذکر نہیں کیا
आपके हर विडियो मे देखता हूं और कमेंट भी करता हूं लाइक भी करता हूं लेकिन आपकी तरफ से अभी तक कोई जवाब नहीं आया राणाराम माराज पंडित जैसला सांचौर राजस्थान
بھائی ہندو ابادی کا شہر کہہ سکتے ہیں ۔
Zabrdust ❤❤❤❤❤❤
Ali bhai, Ta'ajub hai, Mithi jaisi Khubsoorat jaga pe raat guzarne ke bewajood, Aap ne Essi Oonchaiyee se Neeche SHEHAR ki janib Raat ka Khubsoorat Nizarah cover Nahin kiya jokeh Dekhne walaun ki liye yaqinan Lajawaab hota
آپ نے درست نشاندھی کی رات دیر سے پہنچے بہت تھکے ہوئے تھے،
ہمارا فوکس اس سے آگے کے علاقے تھے
اور آج سے تقریباً پانچ پہلے ایک ویڈیو میں مفصل نظارہ کروا بھی چکے تھے اس لئے ایسا ہو ا
@@rjalimunawar ❤
kea india kee terah yahan bhee jub gahoo mata paishaab kerti hay tou khavateen apnay apnay bertan leay kharri hoti hain uska mutter hasil kernay kay leay?
Tourism ko khoob promote kren Sirf isee se Pakistan buht trqqee kr skta h
❤❤❤❤❤❤
Allah O Akber
Two of my best friends one Maha dev and Tara chand and their relative Mr. Pershotum Das belongs from this city
Good morning kuwait 🇰🇼
بہت شکریہ
Rj Ali Munawar
بھائی آپ کو تھوڑا پروفیشنل بننا پڑے گا
جی کوشش کریں گے انشاللہ
@@rjalimunawar
بہت شکریہ آپ ضرور کامیاب ہوں گے
آپ عام لوگوں سے ملیں ، ہوٹل میں لوگوں سے بات کریں بچوں اور بزرگوں سے ملیں
مجھے یاد ھے شاید 40 سال سے زیادہ ہوگئے ہیں میرے دوست کا باڈر پر مھٹی پر کنسٹرکشن کا کام چل رہا تھا اس نے ایک مور کا بچہ لاکر دیا تھا وہ بہت عرصے رہا پھر مر گیا
میرا دوست اب بھی میرپور خاص میں رہتا ھے ایک دفعہ گیا تھا جب ٹرین چلتی تھی اسٹیشن کے قریب بھان سنگھ آباد پاکستان سے بڑی یادیں وابستہ ہیں اب تو پاکستان چھوڑے 35 سال سے زیادہ ہوگئے لیکن اب بھی پاکستان خاص طور پر کراچی اور سندھ یادوں میں رہتا ھے آپ جیسے لوگ اپنے وی لاگ کے ذریعے یادیں تازہ کراتی ھیں شکریہ برادر خوش رھیں آباد رہیں
Very good video.... From Punjab
بہت شکریہ سر
❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
Apni shlkal kum dahki kro ..shoot parts dahkya kroo
❤🕉️🤝☪️️❤
*UMARKOT(SINDH)*
Jay ram ji
We wholeheartedly respect our Hindu brothers. According to the teachings of Islam, we respect them and their places of worship. They are Pakistanis and they have every right over Pakistan, just like any other citizen of the country. I demand government to do it's best to improve economic plight of Hindu community. People visiting this town should respect cows, keeping in view religious sentiments of Hindu community
Ok.
What happened in Faisal abad church.
How we treat shiaz.
Hindu kids jga sabad nhe thay.?
Vlog tu nice tha but aap ne city km or apna face zyada show kia
بيهترين ويڊيو مزو آيو لائڪ ڪيمنٽ ۽ سبسڪرائب پيو ڪيان ❤❤
Noukot ki 1 third papolation Muslim hy
Now Kout Sindh
ٹالپور صاحبان اصل میں ڈیرہ عازی خان کے علاقہ درخواست جمال کے رہائشی ہیں پھر یہاں سے حیدرآباد سندھ میں جا بسے آج بھی ھائ کورٹ میں بطور وکیل صدر ہیں سکندر خان
بہت شکریہ مفید معلومات شیئر کرنے کیلیئے
💝🌹💝🌹💝🌹👍👍👍👍👍👍👍👍
1985 میں میں اور میرا مرحوم دوست قیصر اس وقت صرف کیکڑوں پر سفر کر کے نگر پارکر 3 دن میں گر پہچے کوئ روڈ نہں تھے صحرا کا سفر کیا جو میری
زندگی کے یاد گار خوبصورت سفر تھا۔ ہم مون سون بارشوں کے بعد آے تھے جو کبھی نہیں بھولے گا
Side may kachrabhot hay, safa e ki zaroorat hay, abadi ke ander
PpP sold Tharr to China
Yaar tum se Bola Nahin Ka Raha Hai pehle Nashta Kar lo.
Moradabad up
Bht shukriya Bhai
Nashta karlia tha 🙏😂
Up ? Utar pardesh ?