Hazarat Imam Hussain or tsmam ehal e bait tamam muslmano k hyn sir shia k nhe.hum shia se khi ziada UN se mohabat krty hyn unse aqeedat hanre eman ka hisa hy.hum shia ki trah matam ker k unki shaan Mai ghustakhi nhe krty
ایک سنی کی حیثیت سے میں یہ کہتا ہوں کہ آج اگر امام حسین کا نام زندہ ہے تو وہ شیعوں کی ہی وجہ سے ہے ورنہ ہمارے مولوی تو امام حسین کا نام لینا بھی پسند نہیں کرتے ۔ کبھی ہمارے جمعہ کے خطبہ میں مولوی صاحب نے امام حسین کا نام نہیں لیا۔
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ♥️ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.🤲✨♥️ Remember Palestinians and whole MUSLIM UMMAH in your precious Prayers.♥️🇵🇸♥️ جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا♥️ Apni hr DUA mn tamam UMMAT E MUSLIMA,, Palestinians, Kashmiri MUSLIMS ko yad rakhiye ga or mujy b DUAON mn yad rakhiye ga ❤️ اللّٰہ پاک ❤️ ap ko b , hmy b or tamam UMMAT E MUSLIMA ko b lmbeeeeeeeeeee zindagi sehat o tndrusti or bohtt khushiyan ATA FRMAEIN,,❤️ tamam UMMAT E MUSLIMA ko HAJJ , UMRAH or HAJJ E AKBAR KRNA NASEEB FRMAEIN ❤️ اللّٰہ پاک ❤ hm sbko نبی پاک حضرت محمد مصطفیٰ خاتم الانبیاء صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وازواجہ واصحابہ وبارک وسلم ❤ or قرآنِ پاک ❤️ ki تعلیمات ❤️ py aml krny ki tofeeq ATA FRMAEIN, ❤️ اللّٰہ پاک ❤️ hm sb k dilon mn اَہلِ بیتِ اَطہار علیہم السلام❤️ ki MUHABBAT or صحابہ کرام رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ ❤️ ki MUHABBAT qaim RAKHAIN, ❤️ اللّٰہ پاک ❤️ Hm sbko DEEN or dunia ka ilm ATA FRMAEIN ❤️ AAMEEN ❤️ SUMAAMEEN ❤️ FE'AMAN'ALLAH ❤️ Ap sb sy khas DUAON ki guzarish hy, plz mery liye bohtttt bohtttttt DUA ki jiye ga , ALLAH PAK ap sbko JZA E KHAIR ATA FRMAEIN , hm sb k gunahon ko maf FRMAEIN , hm sb k dilon ko skon ATA FRMAEIN , apke or meri or sbkeee hr pryshani dur FRMAEIN ❤dunia or AKHIRAT ki hr khushi NASEEB FRMAEIN❤ Jo DUAEIN mangi wo b QABUL O MNZOOR FRMAEIN or jo nhi mang sky, mangni chahiyen thin, hmary haq mn behtr hy wo b ALLAH PAK APNY FAZAL sy QABUL O MNZOOR FRMAEIN ❤ AAMEEN ❤ SUMAAMEEN ❤ FE'AMAN'ALLAH ❤ جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا♥️
@@kashifshah9148phir Flasteen k liye q kehte ho k donate kro... unhein Allah q ni deta Beshaq,Allah Raziq hai mgar uskay Rizak ka wasila Hussain a.s hai
کچھ دن قبل مجھے بھی کر بلا جانے کا شرف حاصل ہوا آپ کی ویڈیو دیکھ کر ساری یادیں تازہ ہو گئیں ہم تو واپس آ جاتے ہیں مگر دل وہیں رہ جاتا ہے جو ہمیں وہاں سے بلاتا رہتا ہے۔ کروڑوں سلام میرے مولا حسین ع مولا عباس ع اور شہیدان کربلا پر ❤
اہلِ بیت سے محبت کرنے کے لیے شیعہ ہونا ضروری نہیں ہے بس مسلمان ہونا لازمی ہے۔ اہلِ بیت کے بغیر تو نماز بھی پوری نہیں ہوتی جن کا ذکر ہم تشہد کے بعد درودِ ابراہیمی میں کرتے ہیں۔ میں خد ایک سنی مسلک سے ہوں اور میں با آوازِ بلند کہتا ہوں اہلِ بیت سے بغض رکھنے والوں اور اور اُن پر ظلم کرنے والوں پر کروڑوں دفعہ لعنت لعنت لعنت۔
جب آزمائش تھی تو کوفے والوں نے امام حسین کو اکیلا چھوڑ دیا بعد میں افسوس کے ساتھ ماتم کرنے لگے اللہ نے اُن کی نسلوں کو ماتم کرنے کی سزا دی۔۔۔۔شہید تو زندہ ہیں اُن کو ہمیشہ رزق ملتا ہے۔۔۔کربلا کے شہید جنّتی ہیں ۔۔افسوس تو اُن کو کرنا ہے جو ظالم تھے۔۔اللہ نے اُن ظالموں کی نسلوں کو اس عذاب میں ڈال دیا کبھی کہتے ہیں حسین ہم نہیں تھے ۔۔کبھی خود کو نقصان پہنچاتے ہیں۔یہ ان کو سزا نہیں تو اور کیا ہے۔۔
@@araa5360 الحَمْدُ ِلله شیعہ ھدایت پر قایم ھیں جن کا امام علی ھو وہ کبھی گمراہ نہیں ھو سکتے سرکار دوجہاں زینت دو جہاں کاارشاد پاک ھے اگر ساری دنیا ایک راستے پر چلے علی دوسرے راستے پرچلیں تم علی کے پیچھے چلنا تم کبھی گمراہ نہیں ھو گے سرکار فرماتے میں تم میں دو چیزیں چھوڑے جا رھا ھوں اگر تم نے ان کو مضبوطی سے پکڑےرکھا تم کبھی گمراہ نہیں ھو گے ایک اللہ کی کتاب قران دوسری میری اھلبیت شیعوں کے علاوہ سب نےچھوڑ کر گمراہ ھوے سرکار فرماتے میری اھلبیت کشتی نجات ھےجو اس میں سوار ھوا نجات پا گیا شیعہ کےعلاوہ کون اس کشتی پر سوار ھوا سرکار فرماتے حسن و حسین ھدایت کے چراغ ھیں شیعہ کے سوا کس نے ان سے ھدایت کی روشنی لی حضرت عمر فرماتے ھیں اگر علی نہ ھوتے عمر ھلاک ھو جاتا پھر فرماتے خدا مجھے اس زمانے میں نہ رکھے جس میں علی نہ ھوں کچھ اور بھی دلیلیں دوں یا جلنے کے لیے کافی ھیں
میں سنی ہوں مگر آج مظلوموں کی حمایت کون کر رہا ہے پہلے اپنے عقیدہ کو دیکھیں افسوس ہے کہ جتنے مسلمان ملک ہیں سب کے سب یہودی نصرانی کے غلام ہیں کس سے گلا شکوہ کرین خیر اللہ تعالیٰ مظلوم فلسطینیوں کی حفاظت کر ے آمین
10 Muharram ka roza yahoodi rakhty han muslim nahi rakhty....ap ky pass agar koi hadees ha tu wo bani umaiya ki mangharat banai hui ha wo sahi nai ha...🎉
@@tanveerhusainrizvi7773 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کہ عاشوراء کے دن کا روزہ ایک سال پہلے کے گناہ مٹا دے گا“۔ ترمذی شریف 752
@@tanveerhusainrizvi7773 جب رسول اللہ ﷺ نے یوم عاشورہ کا روزہ رکھا اور اس کا روزہ رکھنے کا حکم دیا تو صحابہ نے عرض کی : اللہ کے رسول ! یہی دن ہے جس کی یہود و نصاریٰ تعظیم کرتے ہیں ۔ اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب آئندہ سال ہو گا تو اگر اللہ نے چاہا ہم (یہود و نصارٰی کی مشابہت سے بچنے کے لیے) نویں دن کا روزہ بھی رکھیں گے ۔‘‘ کہا : اس کے بعد آئندہ سال عاشورہ نہیں آیا اور رسول اللہ ﷺ وفات پا گئے ۔ صحیح مسلم 2666
اللہ کا شکر ان سب بدعات سے اللہ نے ہمیں محفوظ رکھا ۔۔ الحمداللہ ۔ اللہ ہمیں حضرت امام حسین رض اللہ عنہ کے نقش قدم پر چلائے نہ کہ آپ کے۔۔ یقیناً امام حسین رضی اللہ آپ کے اس فعل سے بری ہیں، وہ کبھی اس فعل کو پسند نہیں فرمائیں گے ۔
@@fivestarelectrical7682 G bahai Us waqt in kO cheekhny ka mOqa nii mleGa ke Matam hram hey . Us waqt yzidi Duhaii dengy ; Sahafi e MeShaR aur Jannat ke Sardar Kahan hnn ?
ناممکن ہے اس درد و کرب اور اذیت کو بیان کرنا ہم سوچ بھی نہیں سکتے ہمارے امام اور ان کے اہل بیت اور جاں نثاروں نے کیا کچھ سہا ہائے میرے نبی ﷺ کے پیارے آپ پر لاکھوں سلام😭
Zinda baad Ali Haider sahib ap ny hamein Pakistan mein ghar baithey krbala ki ziyarat kra di. Allah taala jaza e khair atta frmaye behaqq e moula Hussain as
دس محرم الحرام اسلامی تاریخ کا اہم ترین اور ایسا درخشندہ باب ہے، جو رہروانِ منزلِ شوق ومحبت اور حریت پسندوں کے لیے اعلٰی ترین نمونہ ہے اللہ کریم اپنے محبوب کریمﷺ اور ان کے محبوب شہزادے سید الشہداء سیدنا امام حسین کے صدقے ہمیں دونوں جہانوں کی برکات سے نوازے اور بیمار کربلا سیدنا امام زین العابدین کے صدقے ہمارے تمام بیماروں کو شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ تامہ عطا فرمائے رب ذوالجلال ہم سب کو عاجزی، دانائی اور سخاوت ایسی تمام صفات اور نعمتوں سے نواز دے اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے 10-محرم الحرام 1446 ہجری 17-جولائی 2024 عیسوی 2-ساون 2081 بکرمی بروز بدھ
Agr aj yemen, iran, lebanon zalim israel k khilaf khrey hn to yeh karbala ko yaad rkhney ka nateja hi h❤ karbala aj k yazeed (netan yahu, biden etc) k khilaf khara honey ka hosla deti h
ماشاالللہ علی حیدر بھائ ۔ مولا کریم اپکو ھمیشہ سلامت رکھے ۔کہ آپ نے ھمیں کربلاےء معلی کی گلیاں اور محرم کا احترام و اھتمام اور بھترین انتظام اور پس منظر دکھا کر بھت بڑا کام کیا ۔ھم غریب لوگ ھیں ھم نے یھاں سے ھی سرکار امام عالی مقام کے عاشقین اور پروانوں۔ کے ولولے اور جوش و خروش دیکھا اور اور انکی محبتیں اور مھمان نوازی کو دیکھا ۔ سبحان الللہ کیا شان ھے سرکار امام حسین علیہ السلام کا سبحان الللہ لبیک یا حسین علیہ السلام
Rasool allah saw khud maula hussain par roye hain or matam kia hai. Jab imam hussain paida hue to jibreel ne akar karbala ka btaya. Wahi se matam shuru hogya tha. Ap books parhen history search karen. Imam hussain ne islam bachaya. Apne nana ka wada nibhaya@@r.rehman9684
@@Gooddeeds24 Nhii G Ye Matam o Azadari na hOti tO Ap ke buzurgo'n aur qatil Sahaba aur Sahaba ke qatil Rshdhtedaro'n kE kaaley chEhrey kesy phEchany jatey???
Wah.. ya kaisa sog ha . Jo kha pee k manaya ja rha.. kya jahliyat ha ya.. Imam Hussain or un k sayhion ko pyasa shaheed kr dia gya tha. Or yazeed ki foj k pas pani b tha or zaroorat ki tamam ashiya b. Mjy hairat ha app log Hussain ki yad taza kr rhy ya yazeed ki. Think about this
وہ کوفی شیعانِ علی ع نہیں شیعانِ معاویہ اور شیعانِ عثمان تھے ٹھیک ۔۔ دوسری بات یہ کہ شہزادی سلام اللہ علیہا نے بددعا بنو امیہ کی حرام اولادوں کو دی ہے نہ کہ شیعانِ حیدر کرار کو سمجھے ناصبی ؟
درست ۔۔ اس لیے کہ وہ شیعانِ علی ع نہیں شیعانِ معاویہ اور شیعانِ عثمان تھے ۔ ان کے دل تمھارے بزرگوں کے ساتھ اور زبانیں اہللبیت علیہم السّلام کے ساتھ تھیں ۔
بھائی یہ غم کیساتھ نیاز حسین کا بھی احتمام ہے. یعنی یہ ناز ہے لاڈہے جو زائروں کو دیا جا رہا ہے. مولا حسین نازنین ہے اور اس کے زائروں کو ناز دے رہے ہیں. آپ کو یہ لاڈ کسی اور جگہ پر نہیں ملے گا. کیونکہ مولا حسین اللہ کے لاڈلے ہیں. اور یہ لاڈ یہ ناز اللہ دے رہا ہے دراصل
حضرت امام حسین ر۔ع کی شان بہت بلند ھے ۔۔انکا عزم ۔۔انکا جلال اور بہت ھی خوبصورت اخلاق ۔ خوشبودار شخصیت ۔۔خوشبودار لباس ۔۔بہادر ترین انسان ۔۔تدبر 💖💖❤❤❤❤❤💖💖💟💟 💟💟💟💟❤❤❤💖💖💟💟💟💟
سید علی حیدر صاحب اپ عراق میں موجود ہیں برائے مہربانی صدام حسین پر بھی ایک ویڈیو بنائیں
Wajah?
Hussain k dino mein bus Hussain ki baat ho gi, apko takleef uth rhi hai tow baraye meharbani channel dekhna band karein.
@@MuhmmadArfan-hp5dg lagey haath yazid per kyon na banaya jaey. Lagta hai aap.ko criminals sey bohot unsyat hai..
Bhai mere liye dua karna please 😢😢😢😢😢😢 special request hai meri😢
AP main hosla Nahin hirangi hai@@SyedAliHaider
قربان جاؤں پیارے امام حسین علیہ السلام پر 😭😭😭
Asslam alykom
As a Sunni, my entire love to Hazrat Hussain Pak and Ahil e bait
حسین نور عین ہے ہمارے دل کا چین ہے حسین پر میں کیا لکھوں حسین بس حسین ہے علماء دیوبند دیوبند کا شیر مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب
کمال
i m not shia but as Muslims i do love my Hussain grandson of our prophet Muhammad S.A.w .love from west Yorkshire UK
❤imam Hussain R.A or unki Aal subkay hai
Hussain sab k han sirf shiyon k nae bas aqeeda alag ha
Hazarat Imam Hussain or tsmam ehal e bait tamam muslmano k hyn sir shia k nhe.hum shia se khi ziada UN se mohabat krty hyn unse aqeedat hanre eman ka hisa hy.hum shia ki trah matam ker k unki shaan Mai ghustakhi nhe krty
sunii zyada muhabat rakhty hn Jo imam ki olad hn yeh shiye to wo Kuch krty hn Jo najaiz h
ایک سنی کی حیثیت سے میں یہ کہتا ہوں کہ آج اگر امام حسین کا نام زندہ ہے تو وہ شیعوں کی ہی وجہ سے ہے ورنہ ہمارے مولوی تو امام حسین کا نام لینا بھی پسند نہیں کرتے ۔ کبھی ہمارے جمعہ کے خطبہ میں مولوی صاحب نے امام حسین کا نام نہیں لیا۔
یا اللہ ہمیں بھی اپنے پیارے امام حسین رضی اللہ عنہ کے روضہ مبارک کی زیارت نصیب فرما آمین ثم آمین ۔
Ameen
AAMEEN ❤️
SUMAAMEEN ❤️
FE'AMAN'ALLAH ❤️
جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا♥️
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ♥️
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.🤲✨♥️
Remember Palestinians and whole MUSLIM UMMAH in your precious Prayers.♥️🇵🇸♥️
جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا♥️
Apni hr DUA mn tamam UMMAT E MUSLIMA,, Palestinians, Kashmiri MUSLIMS ko yad rakhiye ga or mujy b DUAON mn yad rakhiye ga ❤️
اللّٰہ پاک ❤️
ap ko b , hmy b or tamam UMMAT E MUSLIMA ko b lmbeeeeeeeeeee zindagi sehat o tndrusti or bohtt khushiyan ATA FRMAEIN,,❤️ tamam UMMAT E MUSLIMA ko HAJJ , UMRAH or HAJJ E AKBAR KRNA NASEEB FRMAEIN ❤️
اللّٰہ پاک ❤
hm sbko
نبی پاک حضرت محمد مصطفیٰ خاتم الانبیاء صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وازواجہ واصحابہ وبارک وسلم ❤
or
قرآنِ پاک ❤️
ki تعلیمات ❤️ py aml krny ki tofeeq ATA FRMAEIN, ❤️
اللّٰہ پاک ❤️
hm sb k dilon mn
اَہلِ بیتِ اَطہار علیہم السلام❤️
ki MUHABBAT or
صحابہ کرام رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ ❤️
ki MUHABBAT qaim RAKHAIN, ❤️
اللّٰہ پاک ❤️
Hm sbko DEEN or dunia ka ilm ATA FRMAEIN ❤️
AAMEEN ❤️
SUMAAMEEN ❤️
FE'AMAN'ALLAH ❤️
Ap sb sy khas DUAON ki guzarish hy, plz mery liye bohtttt bohtttttt DUA ki jiye ga ,
ALLAH PAK ap sbko JZA E KHAIR ATA FRMAEIN , hm sb k gunahon ko maf FRMAEIN , hm sb k dilon ko skon ATA FRMAEIN , apke or meri or sbkeee hr pryshani dur FRMAEIN ❤dunia or AKHIRAT ki hr khushi NASEEB FRMAEIN❤
Jo DUAEIN mangi wo b QABUL O MNZOOR FRMAEIN or jo nhi mang sky, mangni chahiyen thin, hmary haq mn behtr hy wo b ALLAH PAK APNY FAZAL sy QABUL O MNZOOR FRMAEIN ❤
AAMEEN ❤
SUMAAMEEN ❤
FE'AMAN'ALLAH ❤
جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا♥️
دنیا کا امیر ترین شخص بھی اتنی زیادہ خلقت کو ایک وقت کا کھانا مہیا نہیں کر سکتا جو مولا حسین (ع) نے قیامت تک کیلیئے کر دیا ھے۔ سلام یا حسین 🌹😢
Ye khana Allah deta hai .waseela hazrat Hussain hain
Allah pak dite hn rezq .Allah ka dia h sab
@@kashifshah9148phir Flasteen k liye q kehte ho k donate kro... unhein Allah q ni deta
Beshaq,Allah Raziq hai mgar uskay Rizak ka wasila Hussain a.s hai
کچھ زیادہ نہیں ہوگیا
JEO BHAI JEO
محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے پاک طاہر قدوس طیب گھرانے پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام لبیک یا حسین علیہ السلام پاک سرکار
کربلا کے 72 شہریوں کو سلام ❤ حسینینت ھمیشہ ھمیشہ زندہ باد ❤️🚩🚩🚩🚩🚩🚩❤️ یزیدیت ھمیشہ ھمیشہ مردہ باد
شہیدوں ایسے لکھا جاتا ہے اپنے شہریوں لکھا ہے
اے فنا عشق کا دستور تجھے کیا معلوم ❤❤ عشق میں دل نہ نہیں ❤❤ سر بھی دیئے جاتے ھیں ❤️🚩🚩❤️🚩🚩❤️ کربلا کے 72 شہیدوں کو سلام 🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩
V.nice
ماشاءاللّٰه
علی حیدر بھائ
کربلا معلیٰ کی زیارت بھی خوش نصیب حضرات کو ہی نصین ہوتی ہے
کچھ دن قبل مجھے بھی کر بلا جانے کا شرف حاصل ہوا آپ کی ویڈیو دیکھ کر ساری یادیں تازہ ہو گئیں ہم تو واپس آ جاتے ہیں مگر دل وہیں رہ جاتا ہے جو ہمیں وہاں سے بلاتا رہتا ہے۔ کروڑوں سلام میرے مولا حسین ع مولا عباس ع اور شہیدان کربلا پر ❤
بالکل ایسا ہی ہے
Bahi pakistan se kitna hercha ho jata he waha jany k lyea
😭😭😭😭😭😭
Mashallah ❤❤❤❤❤
انشاءﷲ ایک دن ہم بھی ضرور جائیں گیے ۔امام حسین کی محبت اور ادب ہم لوگوں کے دل میں بھی اتنا ہی ہے جتنا ا ہل تشعہ کے دل میں
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ
اللّٰہ پاک ہمیں بھی کربلا معلیٰ کی زیارت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
Masha Allah Subhanalla Good imam hussain a s AP Ka ziarat qabool farmaye Amin ya rabalalamin 😀👍💯❤
Mashallah jazakallah khair mere hydar bhai
🙌🙌🙌🙌🏻🙌🏻
خدا سے دعا ہیں تمام مسلمان کو امام حسین علیہ سلام کے نام پے اتحاد قائیم کرنے کی توفیق دے
Ameen
I have visited karbala in 2018 now again visiting n do ziarat n reminding mola hussain ziarat through your videos
خوش قسمت ہیں آپ جو کربلا معلیٰ میں عاشورہ کے موقع پر ہیں ۔ التماس دعا پیارے بھائی جان
Hazrat imam Hassan aur Hussain her musalmaan ko pyarai hain ❤❤❤❤
ماشاءاللہ۔۔۔ اپنا اپنا عقیدہ اور اپنی محبت ھوتی ھے اور طریقعہ بھی اپنا ھوتا ھے ۔۔ شعیہ سنی بھائی بھائی۔۔ ۔
سبحان اللہ علی حیدر بھائی بہت بہت شکریہ بہت ہی خوبصورت وی لاگ تھا ماشاءاللہ خدا آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے الھی آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
میں اہل تشیع نیں ھوں پر میں نے پوری ویڈیو دیکھی۔۔۔علی میں آپ کو بہت پسند کرتا ھوں اور بہت شوق سے آپ کے وی لاگ دیکھتا ھوں ۔۔۔خوش رھو آباد رھو❤❤❤
@@zahidh8864 عشق علی میں شیعہ ہونا لازم نہیں جناب دل کا پاک صاف ہونا ضروری ہے نعرہ حیدری یا علی علیہ السلام
اہلِ بیت سے محبت کرنے کے لیے شیعہ ہونا ضروری نہیں ہے بس مسلمان ہونا لازمی ہے۔ اہلِ بیت کے بغیر تو نماز بھی پوری نہیں ہوتی جن کا ذکر ہم تشہد کے بعد درودِ ابراہیمی میں کرتے ہیں۔ میں خد ایک سنی مسلک سے ہوں اور میں با آوازِ بلند کہتا ہوں اہلِ بیت سے بغض رکھنے والوں اور اور اُن پر ظلم کرنے والوں پر کروڑوں دفعہ لعنت لعنت لعنت۔
Aap Salamat rahain 🌺
Mei bhi sunni Hun koi shia sunni ka tafarqa nhi rehta jb baat ehle bait ki aati hai hm dono ek he hai tareqe Jo Hun qubool kerne wala ALLAH hai bs
Pagal ho gy ho dekh dekh k
جب آزمائش تھی تو کوفے والوں نے امام حسین کو اکیلا چھوڑ دیا بعد میں افسوس کے ساتھ ماتم کرنے لگے اللہ نے اُن کی نسلوں کو ماتم کرنے کی سزا دی۔۔۔۔شہید تو زندہ ہیں اُن کو ہمیشہ رزق ملتا ہے۔۔۔کربلا کے شہید جنّتی ہیں ۔۔افسوس تو اُن کو کرنا ہے جو ظالم تھے۔۔اللہ نے اُن ظالموں کی نسلوں کو اس عذاب میں ڈال دیا کبھی کہتے ہیں حسین ہم نہیں تھے ۔۔کبھی خود کو نقصان پہنچاتے ہیں۔یہ ان کو سزا نہیں تو اور کیا ہے۔۔
اللہ تعالی شیعوں کو ہدایت دیں آمین
الحَمْدُ ِلله شیعہ ھدایت پر ھیں یزید اور اس کی سپاہ گمراہ ھے
Apna feqar karo
@@araa5360 جو ہدایت تمہیں ملی ہے اللہ وہ تو کسی کو نہ دے
@@araa5360 الحَمْدُ ِلله شیعہ ھدایت پر قایم ھیں جن کا امام علی ھو وہ کبھی گمراہ نہیں ھو سکتے
سرکار دوجہاں زینت دو جہاں کاارشاد پاک ھے اگر ساری دنیا ایک راستے پر چلے علی دوسرے راستے پرچلیں تم علی کے پیچھے چلنا تم کبھی گمراہ نہیں ھو گے سرکار فرماتے میں تم میں دو چیزیں چھوڑے جا رھا ھوں اگر تم نے ان کو مضبوطی سے پکڑےرکھا تم کبھی گمراہ نہیں ھو گے ایک اللہ کی کتاب قران دوسری میری اھلبیت شیعوں کے علاوہ سب نےچھوڑ کر گمراہ ھوے سرکار فرماتے میری اھلبیت کشتی نجات ھےجو اس میں سوار ھوا نجات پا گیا شیعہ کےعلاوہ کون اس کشتی پر سوار ھوا سرکار فرماتے حسن و حسین ھدایت کے چراغ ھیں شیعہ کے سوا کس نے ان سے ھدایت کی روشنی لی حضرت عمر فرماتے ھیں اگر علی نہ ھوتے عمر ھلاک ھو جاتا پھر فرماتے خدا مجھے اس زمانے میں نہ رکھے جس میں علی نہ ھوں
کچھ اور بھی دلیلیں دوں یا جلنے کے لیے کافی ھیں
میں سنی ہوں مگر آج مظلوموں کی حمایت کون کر رہا ہے پہلے اپنے عقیدہ کو دیکھیں افسوس ہے کہ جتنے مسلمان ملک ہیں سب کے سب یہودی نصرانی کے غلام ہیں کس سے گلا شکوہ کرین خیر اللہ تعالیٰ مظلوم فلسطینیوں کی حفاظت کر ے آمین
ماشاءاللہ بہت اچھی زیارت کروائی بیٹا اپ کو خوش اباد رکھے مولا
Love all the the Sahaaba R.A❤
MashaAllah bhai buhut khushi hui apko wahan per Dekh kar Allah pak apki hazri Qabool farmaye Aameen
ماشاءاللہ بہت عمدہ وی لاگ کر بلا جانا ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے اللہ کریم زیارت کربلا ہم سب کو جلد از جلد نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین
Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen
حسین رب کا حسین سب کا.
کربلا ایک ایسی سرزمین ہے جہاں پر ہر مذہب اور ہر نسل کے لوگ ملیں گے اور کوئی کسی سے کسی کا مسلک اور مذہب نہیں پوچھتے.
Aoa Ali bhai. Thank you so much for sharing it with us. Stay blessed Ammen🤲🤲
حسین کی پیاس یاد کرو تو روزہ رکھو فر اس میدان میں میرے نبی کے پیارے نواسے اور ان کا لشکر پیاسا رہ گیا اور اب مزے دار پانی پینے کا کیا فائداا😢
10 Muharram ka roza yahoodi rakhty han muslim nahi rakhty....ap ky pass agar koi hadees ha tu wo bani umaiya ki mangharat banai hui ha wo sahi nai ha...🎉
@@tanveerhusainrizvi7773 g yahoodi rakhty hn but muslman ko chahiye k 9 or 10 ya 10 or 11 do din k rozy rakhy or ye Hadees m bhi aya h
@@tanveerhusainrizvi7773 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کہ عاشوراء کے دن کا روزہ ایک سال پہلے کے گناہ مٹا دے گا“۔
ترمذی شریف 752
@@tanveerhusainrizvi7773 جب رسول اللہ ﷺ نے یوم عاشورہ کا روزہ رکھا اور اس کا روزہ رکھنے کا حکم دیا تو صحابہ نے عرض کی : اللہ کے رسول ! یہی دن ہے جس کی یہود و نصاریٰ تعظیم کرتے ہیں ۔ اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب آئندہ سال ہو گا تو اگر اللہ نے چاہا ہم (یہود و نصارٰی کی مشابہت سے بچنے کے لیے) نویں دن کا روزہ بھی رکھیں گے ۔‘‘
کہا : اس کے بعد آئندہ سال عاشورہ نہیں آیا اور رسول اللہ ﷺ وفات پا گئے ۔
صحیح مسلم 2666
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کہ عاشوراء کے دن کا روزہ ایک سال پہلے کے گناہ مٹا دے گا“۔
ترمذی شریف 752
الھم صلی اللّٰہ محمد و آلِ محمد وعجل فرجھم اجمعین 🌹💖🌹💖🌹💖🌹💖
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹💖
حیدر بھائی بہت خوبصورت اور مقدس ولاگ
جہاں پر ظالموں نے میرے امام حسین کو شہید کیا تھا وہ جگہ دیکھائیں
Wahhh Allah kbhi mujhy bhi ly jaye ga inshaAllah ameen.you are lucky
In he logon haa keya tha ab beetaa haan😢
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست درود پاک ۔۔۔۔۔۔۔
ماشاء اللہ سلامت رہو آپ علی بھائی دل خوش کردیا آپ نے یہ ویڈیو بنا کر
تمام شہیدے کربلا والوں کو میرا سلام، ❤
Shaheed pa matam nhi kya jata shaheed zinda hain Allah ka haan unko rizaq milta tum nahi janta Allah janta beshak
واہ واہ واہ سبحان اللہ ماشاءاللہ زبردست
اللہ کا شکر ان سب بدعات سے اللہ نے ہمیں محفوظ رکھا ۔۔ الحمداللہ ۔ اللہ ہمیں حضرت امام حسین رض اللہ عنہ کے نقش قدم پر چلائے نہ کہ آپ کے۔۔ یقیناً امام حسین رضی اللہ آپ کے اس فعل سے بری ہیں، وہ کبھی اس فعل کو پسند نہیں فرمائیں گے ۔
Beshak ye SB Kam Haram hen, ghairullah k nam pe niyaz dena najaez hy,
Ji bilkul sahi kaha
اللہ کرے آپ کو بھی قیامت کے دن یزید ملعون کے سا تھ مھشور کیا جاے
@@fivestarelectrical7682
G bahai
Us waqt in kO cheekhny ka mOqa nii mleGa ke Matam hram hey .
Us waqt yzidi Duhaii dengy ; Sahafi e MeShaR aur Jannat ke Sardar Kahan hnn ?
😢Yazidio tum jalte 🧤 rahu tum ko to RASOOL E KHUDA ke zahur ka or vsal ki tareq ka bhe pate na he 😮
اسلام علیکم ۔ حیدر بھائی ۔ کربلا کی اس طرح زیارت کرانے کا بہت بہت شکریہ ۔ اللّٰہ تعالیٰ کربلا والوں کے صدقے اپکی توفیقات میں مذید اضافہ فرمائے
ناممکن ہے اس درد و کرب اور اذیت کو بیان کرنا ہم سوچ بھی نہیں سکتے ہمارے امام اور ان کے اہل بیت اور جاں نثاروں نے کیا کچھ سہا ہائے میرے نبی ﷺ کے پیارے آپ پر لاکھوں سلام😭
“حُسین ع محسنِ اعظم تیری مثال نہیں
!!
وہ کام تُو نے کیا ہے جسے زوال نہیں “
سلام یا حُسین علیہ السلام ❤️
Zinda baad Ali Haider sahib ap ny hamein Pakistan mein ghar baithey krbala ki ziyarat kra di. Allah taala jaza e khair atta frmaye behaqq e moula Hussain as
ماشاء الله،سبحان الله،جزاك الله بهترين اور معلوماتى 💝
Salam ya Hussain
ماشااللہ علی بھائی ماں حسین ع کی راضی ہو آپ سے آمین 🙏 حیدر بھائی التماس دعا مولا عباس اور مولا حسین ع کے حرم پاک پر گدا گر اہلبیت - کاشف علی
لبیک یا حسین علیہ السلام😢😢😢😢😢
دس محرم الحرام اسلامی تاریخ کا اہم ترین اور ایسا درخشندہ باب ہے، جو رہروانِ منزلِ شوق ومحبت اور حریت پسندوں کے لیے اعلٰی ترین نمونہ ہے
اللہ کریم اپنے محبوب کریمﷺ اور ان کے محبوب شہزادے سید الشہداء سیدنا امام حسین کے صدقے ہمیں دونوں جہانوں کی برکات سے نوازے اور بیمار کربلا سیدنا امام زین العابدین کے صدقے ہمارے تمام بیماروں کو شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ تامہ عطا فرمائے
رب ذوالجلال ہم سب کو عاجزی، دانائی اور سخاوت ایسی تمام صفات اور نعمتوں سے نواز دے اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے
10-محرم الحرام 1446 ہجری
17-جولائی 2024 عیسوی
2-ساون 2081 بکرمی
بروز بدھ
MashaAllah MashaAllah❤❤
MashaAllah Jee JazakAllah Ali HaiderBhai Salamat Rao ❤😂❤😂❤😂❤😂❤😂❤😂❤😂😂
Agr aj yemen, iran, lebanon zalim israel k khilaf khrey hn to yeh karbala ko yaad rkhney ka nateja hi h❤ karbala aj k yazeed (netan yahu, biden etc) k khilaf khara honey ka hosla deti h
Yazeede waqt, shimr aur ibne ziyad jese log is waqt pakistan me bhi hayn. Establishment pdm and some judges.
Best
ماشاالللہ علی حیدر بھائ ۔
مولا کریم اپکو ھمیشہ سلامت رکھے ۔کہ آپ نے ھمیں کربلاےء معلی کی گلیاں اور محرم کا احترام و اھتمام اور بھترین انتظام اور پس منظر دکھا کر بھت بڑا کام کیا ۔ھم غریب لوگ ھیں ھم نے یھاں سے ھی سرکار امام عالی مقام کے عاشقین اور پروانوں۔ کے ولولے اور جوش و خروش دیکھا اور اور انکی محبتیں اور مھمان نوازی کو دیکھا ۔
سبحان الللہ کیا شان ھے سرکار امام حسین علیہ السلام کا سبحان الللہ
لبیک یا حسین علیہ السلام
کربلا کے شھیدو کو سرخ سلام ماتم کرنے والون کو اللھ ھدایت دے
matam na hota to aap ghadeer ki tarah karbala bhi bhool chukay hotay
@@entertainmentviewer3094 sub se bara gham to Allah ke Rasool Mohammed ki judai hy hum us ka to matam nahi kerty to Kya hum unhen bhol gae
@@entertainmentviewer3094 bhai afsos na krain....ye log apny ap ko ic liye marty k in k bro ny jo kiya imam Hussain k sath...akal ki kmi h bss
Rasool allah saw khud maula hussain par roye hain or matam kia hai. Jab imam hussain paida hue to jibreel ne akar karbala ka btaya. Wahi se matam shuru hogya tha. Ap books parhen history search karen. Imam hussain ne islam bachaya. Apne nana ka wada nibhaya@@r.rehman9684
@@Gooddeeds24
Nhii G
Ye Matam o Azadari na hOti tO Ap ke buzurgo'n aur qatil Sahaba aur Sahaba ke qatil Rshdhtedaro'n kE kaaley chEhrey kesy phEchany jatey???
Jisay Ali (a.s) ki wilayat ka aitraaf nahin,
Woh laakh sajday karay, yeh gunaah muaaf nahin;
Dilon mein bughz-e-Ali (a.s), badan pay Hajj ka libaas,
Teray naseeb ka chakkar hai, yeh tawaaf nahin."
Mashallah zbrdst haider bhai ...Dil khush kr dia apny....
Wah.. ya kaisa sog ha . Jo kha pee k manaya ja rha.. kya jahliyat ha ya.. Imam Hussain or un k sayhion ko pyasa shaheed kr dia gya tha. Or yazeed ki foj k pas pani b tha or zaroorat ki tamam ashiya b. Mjy hairat ha app log Hussain ki yad taza kr rhy ya yazeed ki. Think about this
Ye wo dar ha jo khud to paiasy rhy mgr دنیا ko searb kr dya
کاش کوفہ والے حضرت حسین کے ساتھ دھوکہ نہ کرتے اور حضرت زینب کی بدعا نہ لیتے
وہ کوفی شیعانِ علی ع نہیں شیعانِ معاویہ اور شیعانِ عثمان تھے ٹھیک ۔۔
دوسری بات یہ کہ شہزادی سلام اللہ علیہا نے بددعا بنو امیہ کی حرام اولادوں کو دی ہے نہ کہ شیعانِ حیدر کرار کو
سمجھے ناصبی ؟
درست ۔۔
اس لیے کہ وہ شیعانِ علی ع نہیں شیعانِ معاویہ اور شیعانِ عثمان تھے ۔
ان کے دل تمھارے بزرگوں کے ساتھ اور زبانیں اہللبیت علیہم السّلام کے ساتھ تھیں ۔
@@umehaani-dm9yt وہ شیعہ لوگ تھے دھوکے باز
MashAllah. Boht khobsurat video banai hy ap ny. Mola salamat rakhey Ameen.
😢😢❤ لبیک یا حسین علیہ السّلام
Subhan Allah Masha Allah. Mehrbani Ali Haider sb sufficient information.
MOLA SALAMAT rakhay aapko , YA HUSSAIN (AS)
Masha Allah ❤❤❤
MashAllah you remind me each and every moment spent in Karbala
علی بھائی میں چار سال پہلے ایک حادثے میں معزور ہو گیا تھا میری ٹانگیں کام نہیں کرتی میرے لیے بھی دعا کر دیں شکریہ
اللہ پاک آپ کو صحت عطا فرمائیں۔ آمین
ALLAH PAK SEHAT SHIFA DE APP KO امين يارب العالمين
ALI HAIDER BHAI G MERA SALAM DENA R MERY LEY DUA KRNA
Khud jao waha inshallah shafe milega
❤❤❤❤ love 4 Saudi Arabia 🇸🇦🇸🇦🇸🇦
Jazak Allah for sharing beautiful sights
Hamara Salam kehya ga jahan jahan jayen aor apni duao mein yad rakhna.
Salam Ya Hussain
Salam Ya Abbas Alamdar
Thank you Haider Bhai AAP nay 2019 yaad deladi....❤
Ap Is hi taran pory moharram aur safar main aisy hi share karty rahain taky Hussaini paigham pori dunia main pohonch saky. Jazak Allah
جزاک اللہ خیرا
*** ما شاء اللہ ، سبحان اللہ ۔
زندہ باد شاہ صیب ۔
اللہ نیک اجر عطا فرمائے ۔
یہ منظر ہم نے پہلی مرتبہ دیکھا ۔
Fantastic coverage never seen before
شاہ جی میں سخت تکلیف میں ھوں مولا حسین اور غازی عباس کے روضو پر جاکر میرے لیے دعا کریں
MASHALLAH... Mola salamat rakhay apko...
مولا حسین علیہ سلام آپ کو سلامت رکھے آمین
اللہ نے سلامت رکھنا ہے سب کو جاہل آدمی سوچ سمجھ کے بات کیا کر۔
shukria...that was excellent. thankyou
Mera salaam maula hussain a.s ko aur hz abbas a.s ko ...
شکر الحمدللہ
ہم حسینی ہیں ۔ہمارا تعلق اہلبیت علیہم السّلام سے ہے نہ کہ معاویہ و ابو سفیان و مروان اور شیخین کے ساتھ ۔۔
Main India se hun Mujhe aapka yah video bahut Achcha Laga vahan ki culture ke bare mein aapane jo pata hai information acchi lagi thank u
Bht pyari video. M sunni Hun. Mgr ye video bhtt ghor s daikhi. Karoron Salam ho Hazrat Imam e Hussain(R.A) or ahle bait or shaheedon p
سید علی حیدر صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر دے ❤❤❤❤ ماشاء اللہ ❤ سبحان اللہ ❤❤❤❤ لبیک یاحسین علیہ اسلام 🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩
Jazakallah khair aap ne karbala jane ki tamanna or badha di hai 😢
Bas Allah paak jana naseeb kre
Allah apko Jaza-e-khair dain... It was really heart touching vlog
MashAllah bhai.। Meri badi tamana thi karbala dekhne ki jarat karne ki
Mashallah bht achi informative video he😊
Haider Bhai! aap ke tawaasut ser pehli bar Karbala ki galiyon ka deedar kiya! Kaafi kuch khul ke sochne ka moqa mila, Jazzak Allahu Khair!
Yeh kesa gam e Hussain he jis me flavorful water enjoy kia ja raha he 😢😢😢😢😢😢😢😢😢
بھائی یہ غم کیساتھ نیاز حسین کا بھی احتمام ہے. یعنی یہ ناز ہے لاڈہے جو زائروں کو دیا جا رہا ہے. مولا حسین نازنین ہے اور اس کے زائروں کو ناز دے رہے ہیں. آپ کو یہ لاڈ کسی اور جگہ پر نہیں ملے گا. کیونکہ مولا حسین اللہ کے لاڈلے ہیں. اور یہ لاڈ یہ ناز اللہ دے رہا ہے دراصل
12 rbial awl ko ap saww ke wfat p q dygin pkaty ho dal khao
@@TaqiAshjavlogs786 Hum tb b degen nhi pkaty hum unki wafat q esy mnaen gy
حضرت امام حسین ر۔ع کی شان بہت بلند ھے ۔۔انکا عزم ۔۔انکا جلال اور بہت ھی خوبصورت اخلاق ۔ خوشبودار شخصیت ۔۔خوشبودار لباس ۔۔بہادر ترین انسان ۔۔تدبر 💖💖❤❤❤❤❤💖💖💟💟
💟💟💟💟❤❤❤💖💖💟💟💟💟
❤❤❤❤❤❤
خدا اہل تشیع کو ہدایت عطا فرمائے آمین
khuda apko hidayat de
آمین
اور دشمنانِ اہلِ بیت علیہم السّلام پر لعنت کرے آمین
Ameen
@@islamkikhusbu5937
Ameen
Hmm Sbb hii guneHgaR hnn
Khuda Nasbiio'n ko UN hii ke buzurgo'n kE sthh mehshur kry ameen
hidayat ki zrorat apko ha hum to Ali waly hn
Masha Allah, ....
Very, very excellent, informative and wonderful vlog .... ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ہائے رسول اللہ ص کا گھرانہ۔معصوم علی اصغر ع معصوم بی بی سکینہ ع کی پیاس۔ہائے مولا عباس ع کے بازو
Very informative.. Jazak Allah
Salam YA Hussain as❤
Pori zindagi ju apny vlog banay wo ek jaga aur Karbala Ka vlog sub pe bhari dil Khush krdiya Karbala Dekha k
سلام یا حسین علیہ السلام لبیک یا حسین علیہ السلام
ھائے اجڑ گئی ام المصایب وچ صحرا
Alhamdolillah
Ali Haider all yr Vlouges are so informative & this one has its own charm of Kerbala
Mera Naam Hussain Ali hai or mei Quetta ka rehne Wala hoo sir aap ka ziyarat qabul ho inshallah Aapne sir zabardast kaam kia hai .gad bless you
ما شا اللہ جزاکاللہ ❤❤❤❤❤❤
میرے مولا حسین ع مولا عباس ع کی عظمت کو سلام ❤