hm tou saalon se aise khaate hain dahi mai kheera dhania podina or kabhi kabhi tou kaddu bhi boil kr k daal k khate hain..kuch bhi nai hota heza weza..blke nihayat healthy hai..vegetables with yougurt Alhamdulillah
@LoneWarrior-xk7oc It's not the fault of the cucumbers. The digestive system of some people can't break down cellulose fibre (a fibre, which is present in the cucumbers and other raw vegetables). If taken in moderation with the yoghurt and some spices like zeera and black pepper, it should be a healthy diet because yougurt contain probiotics bacteria, which, in fact, is good for your guts.
بھائی صاحب ہم لوگ ہمیشہ دہی کے رائتہ میں کھیرے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ڈالتے ہیں۔ اسی طرح یہاں پنڈی اسلام آباد میں سب سے بہترین دہی بھلے بنانے والوں کی چاٹ میں کھیرے کے ٹکڑے ڈلے ہوتے ہیں۔ اللہ کا شکر ہے آج تک تو ہیضہ نہیں ہوا۔ ہیضہ ایک بکٹیریا سے ہوتا ہے جسے میڈیکل کی زبان میں Vibrio cholerae کہتے ہیں۔ یہ بکٹیریا گندے پانی، گلے سڑے پھل اور سبزیاں، پہلے سے ہیضہ کے مریض کے ہاتھوں وغیرہ سے دوسرے آدمی کے جسم میں منہ کے ذریعے داخل ہوتا ہے۔ کھیرا ہو یا تربوز ہو یا کوئی اور پھل یا سبزی کسی میں بھی پہلے سے ہیضہ کے جراثیم نہیں ہوتے۔ ہیضہ کے جراثیم یا بکٹیریا ہمیشہ ایک چیز سے دوسری چیز میں منتقل ہوتے ہیں۔ جیسے مکھی اور گندے ہاتھوں اور contaminated پانی وغیرہ سے۔
جی بالکل ایسا ہی اس منطق میں کوئی جان نہیں ہے ایسے ہی لوگ بنایا ہوا ہے کہ کھیرا دہی میں ڈالو تو پرابلم ہو جاتی ہے کوئی پرابلم نہیں ہوتی ہم تو کافی سالوں سے کھا رہے ہیں ایسے ہی۔
❤❤❤
❤️❤️
❤❤ماشاءاللہ بہت پیارے ماشاءاللہ ❤
❤️❤️
Keep it up zbdst 👌🏻
❤️❤️❤️❤️🥰
hm tou saalon se aise khaate hain dahi mai kheera dhania podina or kabhi kabhi tou kaddu bhi boil kr k daal k khate hain..kuch bhi nai hota heza weza..blke nihayat healthy hai..vegetables with yougurt Alhamdulillah
❤️❤️❤️❤️❤️❤️😍😍🥰🥰
Cucumber mixed with yogurt definitely makes stomach upset. This is our family experience over the years.
Really 🥺❤️❤️❤️
@LoneWarrior-xk7oc It's not the fault of the cucumbers. The digestive system of some people can't break down cellulose fibre (a fibre, which is present in the cucumbers and other raw vegetables). If taken in moderation with the yoghurt and some spices like zeera and black pepper, it should be a healthy diet because yougurt contain probiotics bacteria, which, in fact, is good for your guts.
@PakPunjabi ❤️❤️❤️🥰🥰🥰😍
House tour plz
Inshallah zaror ❤️❤️
بھائی صاحب ہم لوگ ہمیشہ دہی کے رائتہ میں کھیرے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ڈالتے ہیں۔ اسی طرح یہاں پنڈی اسلام آباد میں سب سے بہترین دہی بھلے بنانے والوں کی چاٹ میں کھیرے کے ٹکڑے ڈلے ہوتے ہیں۔ اللہ کا شکر ہے آج تک تو ہیضہ نہیں ہوا۔
ہیضہ ایک بکٹیریا سے ہوتا ہے جسے میڈیکل کی زبان میں Vibrio cholerae کہتے ہیں۔ یہ بکٹیریا گندے پانی، گلے سڑے پھل اور سبزیاں، پہلے سے ہیضہ کے مریض کے ہاتھوں وغیرہ سے دوسرے آدمی کے جسم میں منہ کے ذریعے داخل ہوتا ہے۔ کھیرا ہو یا تربوز ہو یا کوئی اور پھل یا سبزی کسی میں بھی پہلے سے ہیضہ کے جراثیم نہیں ہوتے۔ ہیضہ کے جراثیم یا بکٹیریا ہمیشہ ایک چیز سے دوسری چیز میں منتقل ہوتے ہیں۔ جیسے مکھی اور گندے ہاتھوں اور contaminated پانی وغیرہ سے۔
جی بالکل ایسا ہی اس منطق میں کوئی جان نہیں ہے ایسے ہی لوگ بنایا ہوا ہے کہ کھیرا دہی میں ڈالو تو پرابلم ہو جاتی ہے کوئی پرابلم نہیں ہوتی ہم تو کافی سالوں سے کھا رہے ہیں ایسے ہی۔
Allah bless you all off you we love you All
Jazakallah khair brother ❤️❤️❤️❤️
House tour plz
❤️❤️❤️
Inshallah