محترم فضل احمد چیشتی صاحب۔۔۔۔اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ آپ کا بیان سنا ۔ زبرست تھا کاش تمام اہلسنت کے علما ٕ بھی تحقیق کا دامن نہ چھوڑتے افسوس انہوں نے تحقیق کو چھوڑ کر شاعروں کی بات کو پسند کرلیا ہے۔۔شاعر ساری بات سچی نہیں کرتے ۔ آپ سلامت رہیں
محترم مفتی صاحب 76 سالہ بندہ ناچیز میاں جاوید 1968 سے ان ہی خطوط پر کام کر رہا یے سابقہ صدر سٹوڈنٹ یونین ہونے کی وجہ سے لوگ میری بات تو سن لیتے ہیں مگر اثر قبول نہیں کرتے بہت سی دوسری وجوہات کے علاوہ ایک وجہ بریلوی دیوبندی کے مابین دوریاں بھی ہیں۔ اگر ہم مل جل کر کام کریں ایک گروپ بنا کر تو مجھے امید ہے ہم نہ صرف ہم اپنے بچوں اس کفر سے محفوظ کر سکتے ہیں بلکہ بہت سے دوسرے نوجوانوں کو مسلمان بھی کر پائیں گے۔ یہ درخواست میں نے بندھالوی سے بھی کی ہے اس ضمن میں میں آپ سے ملاقات کا متمنی ہوں۔ اگر کوئی برخردار میرا یہ پیغام مفتی صاحب یا بندھالوی صاحب تک پہنچا دے اللہ پاک نیک کام کا اجر عطا فرمائیں گے۔
ماشاءاللہ تعالی عزوجل ۔
ببیر شیر اسلام امام الغیرت استاد محترم مفتی محمد فضل احمد چشتی حسینی صاحب زندہ باد
،،چشتی تیری۔ عظمت کو سلام ھو
Mashallha
❤❤❤❤
Ma app k sath 100% mutifiq hoo yehi original muqaf hy
All la
قبلہ یہ موضوع کب کا ہے
ایک سال پرانا
صحابہ دی شان رضیاللہ تعالیٰ عنہ ہے احمد رضا دی نہیں
Koi bhai inke Tak ye baat pahunchaye de ki har Panjabi Urdu samjhta hai lekin har Urdu wala Panjabi nahi samjhta
جی ٹھیک ہے
مسلمان بھائیوں سے سوال ہے ایک صاحب کی تقریر سنی جو کہہ رہے تھے واقعہ کربلا کی راویہ سیدہ زینب رضی اللہ تعالی عنہ ہیں اس کی کیا حقیقت ہے
محترم فضل احمد چیشتی صاحب۔۔۔۔اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آپ کا بیان سنا ۔
زبرست تھا کاش تمام اہلسنت کے علما ٕ بھی تحقیق کا دامن نہ چھوڑتے افسوس انہوں نے تحقیق کو چھوڑ کر شاعروں کی بات کو پسند کرلیا ہے۔۔شاعر ساری بات سچی نہیں کرتے ۔
آپ سلامت رہیں
Jew
محترم مفتی صاحب
76 سالہ بندہ ناچیز میاں جاوید 1968 سے ان ہی خطوط پر کام کر رہا یے سابقہ صدر سٹوڈنٹ یونین ہونے کی وجہ سے لوگ میری بات تو سن لیتے ہیں مگر اثر قبول نہیں کرتے بہت سی دوسری وجوہات کے علاوہ ایک وجہ بریلوی دیوبندی کے مابین دوریاں بھی ہیں۔ اگر ہم مل جل کر کام کریں ایک گروپ بنا کر تو مجھے امید ہے ہم نہ صرف ہم اپنے بچوں اس کفر سے محفوظ کر سکتے ہیں بلکہ بہت سے دوسرے نوجوانوں کو مسلمان بھی کر پائیں گے۔ یہ درخواست میں نے بندھالوی سے بھی کی ہے اس ضمن میں میں آپ سے ملاقات کا متمنی ہوں۔ اگر کوئی برخردار میرا یہ پیغام مفتی صاحب یا بندھالوی صاحب تک پہنچا دے اللہ پاک نیک کام کا اجر عطا فرمائیں گے۔
اچھا کام کا ارادہ ہے اللہ تعالیٰ آ پ کو کامیاب بنانے
M ap ke mulakat kerwa dn ga
،،چشتی تیری۔ عظمت کو سلام ھو
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤