*Ali bhai Zakir Naik ke iss masle pe kuch roshni dale..Nojawan bahot confusion me hai..Jazak Allah Khair👇👇* ruclips.net/p/PLlfXglrbTjd75z6fauB2AaEbN07co60b7
@@babag9490 na preshan ho khud prh k dekh lo hadis jis pe wo bk rha he boht khoobsurat hadis he jo Ali bhai ne kai dafa bayyan ki he taleef qalab or zulkhwesra wali
Ma-Shaa-ALLAH ALi Bhai JazakALLAHO Khaira keep on doing Dawat-e-HAQ ISLAM without Fhirqawariyat ! ! ! May ALLAH ﷻ guide all of us towards his path of TRUTH. Ameeen ! ! ! ! SALAM to All TRUTH Lovers ! !
Assalamoalaikum to Ali Bhai and his respectable team n all listener Beautiful Majlis as usual specially last 30 question Now I realize why our Great country Pakistan 🇵🇰 is so behind Aur Allah SWT se Dua hai ki hamaray Pakistani institutions aur normal Public ko Honesty se kaam kernay ki Taufeeq ata fermay Aameeen Lots of duas n love From Texas USA 🇺🇸 JazakAllah khair
Pakistan mai fajar America mai Asar Sahih Bukhari 555 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ رات اور دن میں فرشتوں کی ڈیوٹیاں بدلتی رہتی ہیں۔ اور فجر اور عصر کی نمازوں میں ( ڈیوٹی پر آنے والوں اور رخصت پانے والوں کا ) اجتماع ہوتا ہے۔ پھر تمہارے پاس رہنے والے فرشتے جب اوپر چڑھتے ہیں تو اللہ تعالیٰ پوچھتا ہے حالانکہ وہ ان سے بہت زیادہ اپنے بندوں کے متعلق جانتا ہے، کہ میرے بندوں کو تم نے کس حال میں چھوڑا۔ وہ جواب دیتے ہیں کہ ہم نے جب انہیں چھوڑا تو وہ ( فجر کی ) نماز پڑھ رہے تھے اور جب ان کے پاس گئے تب بھی وہ ( عصر کی ) نماز پڑھ رہے تھے۔
ALLAH S.W.T SYED sahib jaisey 15 20 Muwahid Peer aur paida farmaye ta key yeh mazaro pe paisa dhanda system aur mushrikana aqaid ka khatama hoo.... ALLAH S.W.T Peer sahib ko istiqamat dey aur Ali bahi key sath unki hifazat farmaye AMEEN SUMAMEEN 💚❤
0:00:00 - Start 0:00:50 - Q#1 - Sayyid Laal Badshah Bukhari حفظہ اللہ & Engineer Muhammad Ali Mirza ki MEETING (28-Aug-2019) ??? 0:21:29 - Q#2 - Jesi Awaam Wese Hukmaraan !! 0:36:14 - Q#3 - Nationality k Liye Waldiyyat Badalna ?? Baap ka Naam Badalnay pe Jannat Haraam ?? 0:47:04 - Q#4 - Ager Chappal ulti ho jay to ??? Revealed & Acquired Knowledge ??? 0:57:45 - Q#5 - Beghair Rukhsati k Talaaq Dene pe Halala Kar Saktay ?? 1:01:50 - Q#6 - Raiwind mei Dua Hoti hai, Ali Bhai Ap Rujoo Karei !! 1:10:24 - Q#7 - One Wheeling, Mountain Climbing etc sy Marna Khudkushi Hai ??? 1:18:08 - Q#8 - Pakistani MUSLIM Commandos ka HARAM Food (Blood & Snake) Khana ??? 1:22:34 - Q#9 - Nabi صلى الله عليه وسلم ne Jinnaat ko Khat Likha Tha ?? 1:29:36 - Q#10 - Ali Bhai Ki Purani Video Mei Hazrat Umar رضي الله عنه Ka Youm-E-Shahadat Yakum (1st) Muharram Tha Ab 26 Zul Hijja Hai To Ye Tabdeeli Kese Ai ?? 1:32:17 - Q#11 - Muharram pe Phir say Aik Majlis Record hogi ?? 1:36:03 - Q#12 - Jummay ki Kitni Rakaat Hai ?? 1:40:30 - 30-Questions on Office JOB ??? HALAL & HARAM Use of Funds & Vehicles ??? 1:40:42 - Q#1 - Office ki Gari Bacho k School K Pick And Drop k Liye Use Karna ?? 1:46:13 - Q#2 - Office ki Gari mei Beghair Ijazat Office Ana ?? 1:47:19 - Q#3 - Office ki Gari ko Family k Liye Use Karna ?? 1:48:06 - Q#4 - Office ki Stationary Personal Use mei Lana ?? 1:49:26 - Q#5 - Sarkari Budget say Zaati Istemaal ki Cheezei Lena ?? 1:51:04 - Q#6 - Office k liye Projects mei Fund Lena ?? 1:52:58 - Q#7 - Mulazimeen ki Welfare k Liye Funds Lena ?? 1:54:09 - Q#8 - Mulazimeen ki Welfare Funds ko Makhsoos Projects mei Use Kar k Black Money ko White Money Karna Jaiz Hai ?? 1:56:20 - Q#9 - Office k Workers (Staff) ko Office k Ilawa Dosray Kamo mei Lagana ?? 1:58:09 - Q#10 - Office ki Facilities ko Zaroorat say Zyada Istemaal Karna ?? 2:00:45 - Q#11 - Apnay Mulazimeen ki Ghalat Report (ACR) Likhna ?? 2:02:17 - Q#12 - Staff ko FInal Report (ACR) ki Dhamki Laga k Kaam Karwana ??? 2:04:25 - Q#13 - Jaan Kar Late Sitting Karna Aur Office ki Facilities ka Faida Uthana ?? 2:06:24 - Q#14 - Sarkari Projects ko Personal Reasons pe Delay Karna ?? 2:07:30 - Q#15 - Office mei Poora Time na Guzarna Jaiz Hai ?? 2:09:34 - Q#16 - Jaan Kay International Trips Lagana ?? 2:14:13 - Q#17 - Sarkari Funds pe Sood Halal Hai ?? 2:17:04 - Q#18 - Illegal Kaamo k Mashwaray Dena ?? 2:18:25 - Q#19 - Sifarish Aur Favours ?? Kisi banday ko Personal Issues pe Job say Transfer Karna ?? 2:22:51 - Q#20 - Zaati IStemaal ki Cheezei Office ko Sake Karna ?? 2:23:40 - Q#21 - Sarkari Doctors ka Khamkhwa Kisi ko Bed Rest Likh dena ?? 2:26:16 - Q#22 - Sarkari Budget ko Khatam Karnay k Liye Jaali Bills Banana Aur Phir Baqi Pese Zaati Account mei Dalna Jaiz Hai ?? 2:27:12 - Q#23 - Staff ko Mix Gathering mei Families k Sath Lana Lazmi Hai ?? 2:28:49 - Q#24 - Sarkari Istemaal k Liye Rishtedaro ki Aur Zaati Buildings ko Karay (Rent) pe Lagwana jaiz Hai ?? 2:29:56 - Q#25 - Nokri k Sath Part Time Business Karna ?? 2:31:27 - Q#26 - Sarkari Informations Ko Personal Reasons k Liye Share Karna Jaiz hai ?? 2:33:45 - Q#27 - Kisi ko Khush Karnay k Liye Mazhab ko Practice Karna ?? 2:37:45 - Q#28 - Allah say Barh Kar Apnay Boss say Darna ?? 2:42:15 - Q#29 - Zaati Taskeen ki Khatir Females ko Appoint Karna ?? 2:44:57 - Q#30 - Females ko Mardo kay Uper Promotions Aur Najaiz Benefits Dena ?? 2:47:47 - Dua And Conclusion !! For All Timestamps Visit: emam.notion.site/Timestamps-EMAM-d4cdbd95e2134705b62c7e42d1d31498
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- صباح الخیر صباح النور ماشااللہ بہت خوبصورت ویڈیو بیان فرما یا گیا ہے الحمداللہ الحمداللہ ماشااللہ جزاک اللہ خیر
(کسی اجنبی کی وال سے) ۔ ایک چھوٹی سی الجھن ہے ! ایک محفل میں ایک حضرت نے میری ایک بات پر سوال کیا کہ "آپ کا مسلک کیا ہے؟" میں نے جواب دیا "کچھ نہیں"۔ کہنے لگے "پھر بھی"۔ میں نے کہا "الحمدللہ میں مسلمان ہوں اور یہ نام خدا کا دیا ہوا ہے۔ طنزیہ فرمانے لگے کہ "کہیں بھی جانا ہو، بندے کا کوئی ایک راستہ ہوتا ہے۔" ادب سے عرض کی، "حضور میں پکی سڑک پر چلنا پسند کرتا ہوں، پگڈنڈیاں چھوڑ دیتا ہوں۔" اور یہ صرف ایک دفعہ کی بات نہیں، اکثر لوگ اچھے بھلے سمجھدار اور پڑھے لکھے بھی یہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیتے ہیں کہ دوسرا کسی مسلک کی پیروی نہیں کرتا۔ ۔ تو میری ایک چھوٹی سی الجھن ہے، آپ مدد کر دیجئے۔ خطبہ حجۃالوداع اورتاریخی موقعے کا ذکر تو آپ سب نے یقینا” پڑھا ہوگا۔ کوئی لاکھ سوا لاکھ کا مجمع تھا۔ کوئی مجھے بتائے گا کہ اس وقت موجود صحابہ اور نو مسلم شیعہ تھے یا سنی؟ میں جاننا چاہتا ہوں کہ 1703 سے پہلے جب عبدالوہاب نجدی، 1856 سے پہلے احمد رضا خان بریلوی، 1866 سے پہلے دارلعلوم دیوبند، لگ بھگ 100 سال پہلے جب اہل حدیث اور سلفی تحریک جب وجود نہیں رکھتے تھے تو عام سادہ مسلمانوں کو کیا کہا جاتا تھا اور کیا ان سب تحریکوں، مدرسوں اور شخصیات نے خود یا اپنے ماننے والوں کی وجہ سے ایک مسلک اور فرقوں کا روپ نہیں دھارا ؟ کیا ان سب نے مسلمانوں کو تقسیم کیا یا متحد کیا؟ رنگ، نسل، زبان، علاقے اور برادری کی تقسیم کیا ابھی مسلمانوں کے لئے ناکافی تھی کہ مذہب کے اندر فرقے متعارف کروائے گئے؟ کیا ہمارے قابل احترام اساتذہ، جن کو ہم آئمہ کرام کہتے ہیں، کیا ہم کو کبھی اپنی پوری زندگیوں میں ایک بار بھی حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی، اور جعفریہ میں بٹنے کا درس دے کر گئے؟ تصوف کے نام پر جو سلسلے بنائے گئے اور راستے جدا کئے گئے ان کی تفصیل الگ ہے۔ میری یہ بھی رہنمائی کوئی فرما دے کہ اگر یہ محض فقہی، فکری اور علمی مسالک ہیں تو مسجدیں کیوں الگ ہیں؟ ڈاڑھی کا سائز، ٹوپی کا سٹائل، عمامے کا رنگ، جھنڈے کی شبیہ، نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ، اور مدرسے کا سلیبس کیوں الگ ہے؟ تقسیم اتنی خوفناک ہے کہ عقائد، رسومات، تہوار، بچے اوربچیوں کے نام، زمانے کے امام، حتی کہ صحابہ کرام تک بانٹ رکھے ہیں۔ یہاں شہہ دماغوں نے کالا، سفید، نارنجی، ہرا ،پیلا اور بھورا سب رنگ اپنے ساتھ مخصوص کر رکھے ہیں۔ سارا زور اس بات پر کیوں ہے کہ کوئی ہمیں جس ‘حالت‘میں بھی دیکھے پہچان جائے کہ ہم ‘الگ‘ ہیں اور فلانے ہیں۔ جناب والا مجھ کم علم اور کم عقل کو یہ بھی سمجھا دیں کہ مدرسوں، فتووں کی کتابوں اور لوگوں کی باتوں سے نکلا ہوا مسلک اور فرقہ موروثی کیسے ہو تا ہے کہ پیدا ہونے والا بچہ بھی کسی ملٹی نیشنل پراڈکٹ کی طرح لیبل لگا کر آتا ہے کہ ان کے سامنے ماڈرن کارپوریٹ کلچر، مارکیٹنگ اور برانڈنگ تو ابھی کل کی بات لگتی ہے۔ آج کے مقابلے میں تو اچھے دور تھے شائد وہ جب مناظرے اور چیلنج کیے جاتے تھے۔ اول اول بحث مباحثہ ہی تھا لیکن پھر بات آگے بڑھتی گئی۔ پہلے تو محض ایک دوسرے کو لعنت ملامت اور تبرے بھیج کر کام چلا لیا جاتا تھا، پھر کفر کے فتوے مارکیٹ میں آئے۔ بات جنت اور دوزخ کے سرٹیفیکیٹ بانٹنے تک چلی گئی۔ پھر چند "جدت پسندوں" نے سیدھا وہاں تک پہنچانے کا کام بھی اپنے ذمہ بہ احسن و خوبی لے لیا۔ ٹیکنالوجی نے ترقی کی اور یہ "سائینسدان" گروہ در گروہ لوگوں جنت بلکہ اپنی طرف سے دوزخ کو روانہ کرنے لگے۔ ہمارے رسول ہادی و برحق نے تو بارہا منع کیا تفرقہ بازی سے کہ یہ ہماری پستی کا باعث گا۔ ۔ طرفہ تماشہ ایک موضوع حدیث کہ بنی اسرائیل سے تقابلے میں ہمارے 73 فرقوں گے، ہم نے اس حدیث سے اپنے فرقے کے صحیح اور جنتی ہونے کا جواز گھڑ لیا، اور باقی سب کو ٹھکانے لگا دیا۔ آپ ہوتے تو پتہ نہیں کیا فرماتے، لیکن نصف صدی پہلے ابن انشاء نے لکھا تھا، "دائروں کی کئی اقسام ہیں۔ ایک دائرہ اسلام کا بھی ہے ۔ پہلے اس میں لوگوں کو داخل کیا جاتا تھا ۔ اب عرصہ ہوا داخلہ بند ہے صرف خارج کیا جاتا ہے ". خدا نے تو کہا "اُن لوگوں میں سے نہ ہونا جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور فرقے فرقے ہو گئے۔ سب فرقے اسی سے خوش ہیں جو اُن کے پاس ہے" (سورہ الروم)۔ اور خدا یہ بھی تو کہتا ہے کہ "جن لوگوں نے دین کو فرقے کر دیا اور گروہوں میں بٹ گئے،(اے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہہ دو تمہارا ان سے کوئی واسطہ نہیں۔ ان کا معاملہ اللہ کے حوالے ہے پھر جو کچھ وہ کرتے رہے ہیں وہ ان کو (سب) بتائے گا" (سورہ الانعام)۔ یہ آیت بھی تو سب کو یاد ہی ہوگی کہ "سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوط پکڑے رہنا اور تفرقے میں نہ پڑنا" (سورہ آل عمران)۔ اور کیا خدا نے اپنے تقسیم کو اپنے عذاب سے تشبیہ نہیں دی؟ جب فرمایا کہ "کہہ دو کہ وہ قدرت رکھتا ہے کہ تم پر اوپر کی طرف سے یا تمہارے پاؤں کے نیچے سے عذاب بھیجے یا تمہیں فرقہ فرقہ کردے اور ایک کو دوسرے (سے لڑا کر آپس) کی لڑائی کا مزہ چکھادے۔ دیکھو ہم اپنی آیتوں کو کس کس طرح بیان کرتے ہیں تاکہ یہ لوگ سمجھیں" (سورہ الانعام)۔ جو دین فرق مٹانے اور ایک لڑی میں پرونے آیا تھا،اس کو ہم نے بالکل الٹ بنا کر خانوں میں رکھ دیا۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کوئی بھی فارم پر کرتے ہوئے جب میں مسلک کا خانے خالی چھوڑتا ہوں تو دوسرے کو اعتراض کیوں ہوتا ہے۔ جب کوئی تعارف کرواتا ہے تو اس کو صرف الحمدللہ میں مسلمان ہوں کہنے پر شرمندگی کیوں ہوتی ہے۔ کیا ہماری نظروں سے یہ آیت نہیں گزری کہ "اس (اﷲ) نے تمہارا نام مسلمان رکھا ہے، اس سے پہلے (کی کتابوں میں) بھی اور اس (قرآن) میں بھی تاکہ یہ رسولِ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تم پر گواہ ہو جائیں اور تم بنی نوع انسان پر گواہ ہو جاؤ’’۔ (سورہ الحج)۔ معاذاللہ،نعوذ باللہ ہم اور ہمارے تکبر کیا اتنے بڑے ہیں کہ ہم کو اسلام اور اللہ کے بیان میں کوئی کمی لگتی ہے اور ہم اللہ کے دیئے ہوئے نام یعنی صرف مسلم کے ساتھ شیعہ، سنی، وہابی، دیوبندی، سلفی، اہل حدیث یا بریلوی لگا کر پورا کرتے ہیں۔ ہم نے سب امامین کو زمانے کا استاد تسلیم کیوں نہیں کیا؟ اگر ایک ہی مسلے پر سپیشلسٹ ڈاکٹرز کا پینل اختلاف رائے کا اظہار کرتا ہے، اگر ایک ہی کیس میں سپریم کورٹ کے ججز اختلافی نوٹ لکھتے ہیں اور اگر ہی مظہر کائنات پر سائنسدان متنوع نظریات پیش کر سکتے ہیں تو ہم کبھی طب،قانون اور سائنس اور اس کے ماہرین پر انگلی نہیں اٹھاتے، ان کے پیچھے مسالک قائم نہیں کرتے اور ان کےمشترکہ نقائص نہیں نکالتے۔ بلکہ ایک طالب علم کی حیثیت سے سب کو مان کر اور پڑھ کر اپنے علم کی بنیاد رکھتے ہیں۔ تو پھر ہمیں کس چیز نے کاٹا ہے کہ ہم در بدر، رنگ برنگی دکانوں پر پھرتے ہیں اور اصل تو دور کی بات،کیوں نقل کے دھوکے میں خالی رنگین پیکنگ اٹھائے لئے پھرتے ہیں! تو میری یہ چھوٹی سی الجھن ہے... ۔ کسی کو برا لگے تو معزرت
You are having a good knowledge of Quaran and Hadith (MaSha Allah) because you spend time and effort on learning it. How come you think you are very good in Political Arena and whatever you know is absolute truth. You should not impose your own political thought on this forum and limit yourself on the Islamic Teaching or TABLEGH-A-ISLAM.. In polical stage , most of the things narrated in the personal interest using under influenced media. Please refrain from the political opinions and debates because you might not be knowing all the fact ( and don't follow your own tweet "Sun Suna K Tunni ). May Allah accept and reward you for all your realistic religious and noble services. Jazak-Allah_Khair.
Splendid...altogather....the last thirty answers have made all Govt servents both gazetted & none gazetted totally nudes. All these badnesses are 100% found in all Govt deptts. It means that all these servents Gazerred in particular are in total loss.
32:00 کیا علماء سوء کی عزت و اطاعت کرنی چاہیے ؟ ============== ڈیزل فرقہ کہتا ہے علماء چاہے !!! شرابی ہوں، چور ہوں، زانی ہوں، ڈاکو ہوں، جھوٹے ہوں ، ڈاکوئوں کے دلال ہوں۔۔۔۔ لیکن !! (صرف اپنے فرقے کے ) ان علماء (سوء) کے خلاف بیان نہ دو، ان کی(اندھی) اطاعت و پیروی کرو۔۔۔۔۔ چاہے !!! ہر وہ علماء سوء دور کے یزید پلیت کے چمچے ہوں ؟، حق کو باطل اور باطل کو حق کہنے والے ہوں ؟، صادقین کے خلاف لیکن کاذبین، ڈاکوئوں کے دلال ہوں؟، دین کو اپنی لونڈی سمجھتے ہوں جب چاہے کوئی غلط فتوی دیں گیں اور جب چاہے حق کا انکار کردیں؟، جاھلوں کا برین واش کرکے دھشت گردی و فساد فی العقائد و الارض کرتے ہوں؟ آخرت کو حقیقر دنیا کے عوض بیچنے والوں کی خوب عزت و تکریم کروں ؟ دوسرے فرقے کے علماء سوء کو عزت و تکریم کیوں نہیں کرتے ؟ جبکہ !!! 1 ) اللہ پاک فرماتا ہے کہ عدل کرو خواہ قریبی رشتےدار ہی کیوں نہ ہوں (الانعام، 152) 2 ) کائنات کی سب سے بڑی سچی مؤمنة عالمة خاتون، جنت کی سردار کے بارے میں فرمایا : "اگر میری (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) بیٹی فاطمة (الزھراء) بھی چوری کرتیں تو ان کے بھی ہاتھ کاٹے جاتے" جب اتنی بڑی مؤمنة عالمة کےبارے میں یہ حکم ہے تو وہ علماء سوء جب کے بارے میں معین جنت کی دلیل تک نہیں۔ ان کے غلط پر ان کو غلط کہنا کیسے غلط ہوگیا ؟ نہیں ۔۔۔۔بلکہ باطل کا رد کرنا، سچوں کا ساتھ دینا اسلامی حکم ہے۔ ۔۔۔ کونوا مع الصادقین ۔۔۔(توبہ، 119) اور خلاف اسلام جاکر فاسق کی فسق میں اطاعت، عزت و تکریم، پیروی کرنا شیطان کی وحی کردہ ہیں۔ 3 ) ایک بڑی اہم حدیث پاک کا مفہوم ہے : رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) نے ایک سفر میں ایک صحابی کو امیر بنا کر بھیجا۔ راستے میں غصے میں آکر کہا ۔۔۔کیا میں تمھارا امیر نہیں ؟ کیا تم پر میری اطاعت کا حکم نہیں ملا ؟ جائو لکڑیاں جمع کرو اور آگ جلائو۔ سب نے اطاعت کی۔ لیکن پھر امیر نے کہا کہ اس آگ میں گود جائو۔ اب صحابہ میں اختلاف شروع ہوگیا۔ اسی اختلاف میں آگ بھج گئی۔ امیر کا غصہ بھی ٹھنڈا ہوگیا۔ واپسی پر جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) کو خبر کی گئی تو فرمایا اگر اس آگ میں کود جاتے تو پھر کبھی نہ نکلتے۔ جان لو ! اطاعت تو صرف معروف(اچھے) کاموں میں ہے۔ [ا] 4 )حدیث پاک ہے۔ اللہ عزوجل کی نافرمانی میں مخلوق کی کسی قسم کی اطاعت نہیں [ب]۔ 5 ) اسلام میں جھوٹے مسیح (المسیح الدجال) سے بھی بڑا خوف گمراہ اماموں کا خوف ہے حالانکہ دجال کا فتنہ شدید ترین ہوگا اور ہر نبی (علیہ السلام) نے امت کو جھوٹے مسیح کے فتنے سے ڈرایا تھا۔ [ج]۔ 6 ) اسلام میں علماء سوء کی مثال کتابیں لدے گدھوں، ہانپتے کتوں سے دی گئی (الاعراف، 176) (الجمعة،5 ) ====================== [ا] فَقَالَ (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم) : " لَوْ دَخَلُوهَا مَا خَرَجُوا مِنْهَا أَبَدًا، إِنَّمَا الطَّاعَةُ فِي الْمَعْرُوفِ ( صحيح البخاري | كِتَابُ الْأَحْكَامِ | بَابُ السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ لِلْإِمَامِ مَا لَمْ تَكُنْ مَعْصِيَةً. 7145) [ب] لا طاعة لمخلوق فی معصیة الخالق (ترمذي 1707) لا طاعة لمخلوق في معصية الله عزوجل (مسند احمد، 1095, 3389, 20653, 20656) نوٹ : جب رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) کے خود معین و مقرر کردہ امام، امیر، عالم، فقہی، استاد، لیڈر، ۔۔۔۔۔ کی اطاعت نہیں تو خود ساختہ لوگوں کی اللہ اور رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) کی نافرمانی، باطل ، فسق، اطاعت کا کیا حال ہوگا ؟ [ج] ۔۔۔۔إِنَّمَا أَخَافُ عَلَى أُمَّتِي الْأَئِمَّةَ الْمُضِلِّينَ ۔۔۔ (ابو داؤد، 4252) (ترمذی 2229) (مسند احمد، 17115، 22393) اللہ پاک! آپ ہمیں حق بات پر عمل کی توفیق دیجیے اور ہر گمراہی سے بچائیں آمین لا حول ولا قوة إلا بالله اللهم یا مقلب القلوب ثبت قلوبنا علی دینک اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا مولانا نبینا محمد وعلى سادتنا آل محمد وعلى سادتنا اصحاب محمد وعلى الذين اتبعوهم بإحسان إلى يوم الدين اللهم اجعلنا منهم آمين.
Sahih al-Bukhari, 3849 Sahih al-Bukhari, Vol. 5, Book of Merits of Al-Ansaar, Hadith 188 Sahih al-Bukhari, Book of Merits of Al-Ansaar, Hadith 188 حَدَّثَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، قَالَ رَأَيْتُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ قِرْدَةً اجْتَمَعَ عَلَيْهَا قِرَدَةٌ قَدْ زَنَتْ، فَرَجَمُوهَا فَرَجَمْتُهَا مَعَهُمْ. Narrated 'Amr bin Maimun: During the pre-lslamic period of ignorance I saw a she-monkey surrounded by a number of monkeys. They were all stoning it, because it had committed illegal sexual intercourse. I too, stoned it along with them Kindly es topic k bary mai koe video upload kary or detailed guiede kary
1:36:05 علی بھائی! آپ اپنی ٹیم کے ساتھ ملکر مولانا اسحاق مدنی (رحمہ اللہ) کے لیکچرز کو درست ترتیب سے اور کلپس بنوا کر آپولوڈ کروا دیجیے۔ علمی خزانہ ضایع ہو رہا ہے۔ پلیززززززززززززز جزاك الله خيرا
Mujhe lagta hai ke Ali Hadith ke Alfaaz mukhtalif batata hai aur Hadith ke Alfaaz thore mukhtalif likhe hue hote hain I don't know if I'm wrong or what but plz try to remain close to the Texts
Aslma o alakum Ali Bhai Apny bola (one lakh thrtee three thousand) Yahudee aik din ma qaital kiye or itny he )یہودی (qaidee bnaa lay gay Lkin Dr. Israr Ahmad ,( rahmulha) Nay to apny lecture ma six lakhs kaha پلیز رہنمائی فرمائیں (جزاک اللّہ)
Eman ke 60 say zeada branches hain or en main aik branch Sharm o hya ha Jis main hya na ho pher jo chahay karay Kuch logoun ko es say hya nahe ate k ALLAH kay darbar main kharay ho kar jawab b dana ha
@@goals27 to phir SAHIH UL ASAND AHADEES utha lein ASHARA E MUBASHIRA A.S ki basharat wali HADEES parh key woh kis mokey pe samney ayi...jab ALI A.S par mimbar pe lanat ho rahi thi us time par....😊
SUNNI & SHIAH kay IKHTELAF peh Engineer Muhammad Ali Mirza ki 63-ILMI-o-Tahqeeqi MAJLIS (16-May-2019) : ruclips.net/video/dQr6FwQ2znI/видео.html
*Ali bhai Zakir Naik ke iss masle pe kuch roshni dale..Nojawan bahot confusion me hai..Jazak Allah Khair👇👇*
ruclips.net/p/PLlfXglrbTjd75z6fauB2AaEbN07co60b7
ali bhaii , ahle tasheeh ka kahna k nmaaz us tarha prho jasy tumhain paida kia gyaa ,is py baat zaroor kijiay ga ,plzz
Ma shaa allah Qari .m.ali bhai shabash
@@babag9490 na preshan ho khud prh k dekh lo hadis jis pe wo bk rha he boht khoobsurat hadis he jo Ali bhai ne kai dafa bayyan ki he taleef qalab or zulkhwesra wali
Farhan bhai yeh sarkari sawalat ka aik separate clip bhi bnwalain
Ali bhai Umaat py booht bara ahssan hai humary aqeedy or firqa wariyat sy nikala...😔 Allhamdulillah....💚🌟🌹❣
SubhanAllah Ali bahi ! hr sawal ka jawab 360 degrees par 100% se above hota h, Mashallah Jazakallah Khair Ameen
I'm from India ....we love Ali bhai...great scholar of era
Ali bhai ap ka musalman ummat py bohat ehsan hay Allah ap ko apny hifzo eman main rakhay aameen ya rabul Aalameen🌴🦋🌴🦋🌴🦋
Jazak Allahu khaira
Ali bhai aap ne mulazemamt ke hawale se sare swal cover kiya hai
Bhut zaberdust hai.....👍👍👍👍
Ma sha ALLAH Excellent Ali Bhai JAZAKALLAH khair
Allah Pak Ali Bhai ko or Ali Bhai ki poori team or viewar ko apni hefzo aaman m rakhye aameen ya rabuollalameen jaazak Allah kheir subhan Allah
Last one hour fazool sawal jo har muslim janta hai.
Muhammad Ali Mirza bhai MashaAllah khush Rahein Your doing very well
جزاکم اللہ خیر
Ma sha Allah ali bahi dil sy dua nikalti hain apky lita....🤲👍🌹❣
100 sal jinda rahne ke liye 100 sal jina zaruri nahi kaam aysa kar jao ke log 100 sal tak yaad rakhe
Keep it up ali bhai
Allah pak humay deen e haaq py chaly...amieen....🤲🌹❣
Ma-Shaa-ALLAH ALi Bhai JazakALLAHO Khaira
keep on doing Dawat-e-HAQ ISLAM without Fhirqawariyat ! ! ! May ALLAH ﷻ guide all of us towards his path of TRUTH. Ameeen ! ! ! ! SALAM to All TRUTH Lovers ! !
بہت ہی زبردست۔دین اسلام کی تبلیغ کا زبردست طریقہ۔اللہ تعالی سے ہم پرامید ہیں آجر عظیم کیلیئے۔انشآءالله
Allah pak ali bhai ko lambi umar or sahat wali zindgi day amieen...🤲🌹❣
One of the best Majlis..Specially those 30 questions....Jazakallah Ali bhai...Mazaa aagayi..😋😋
I.am from...INDIA......Ali bhai....best..scholer...
Jazak Allah o khaira ali bahi....👍🌹❣
Ali bhai Ap bht achha kaam kr rahay he'n.yaani ulma me ijmaa"ka kaam👍👍
A
MashaAllah.
I love you Ali bhai.👍💐👍💐👍💐
Jazakallah Ali bhai Allah tallah aap ko salamat rakhe ameen
ایک ہزار میں سے صرف ایک شخص جنت میں جاۓ گا والی بات اس وڈیو کو دیکھ کر سمجھ میں آتی ہے۔
Jazakallah khairan Ali bhai & team members.
Thank you ali bhai is firkaprasti se nikalne k liye...
MASHALLAH JAZAKALLAH
Na main wahabi na main babi
Main hon muslim ilmi kitabi
Allah bless you and all Muslim's of entire world.......
JazahkAllah khair Ali bhai & team 🤲👍👂👌.
Assalamoalaikum to Ali Bhai and his respectable team n all listener Beautiful Majlis as usual specially last 30 question
Now I realize why our Great country Pakistan 🇵🇰 is so behind
Aur Allah SWT se Dua hai ki hamaray Pakistani institutions aur normal Public ko Honesty se kaam kernay ki Taufeeq ata fermay Aameeen
Lots of duas n love From Texas USA 🇺🇸
JazakAllah khair
Na main wahabi
Na main babi
Main hoon Muslim
Ilmi kitabi
MashaALLAH ALLAH Ali bhi ko jazaekher de Ali bhi aik mulaqat peer zulfikar ke sath Alhamdulillah🌹🌹🌹🌸🌸🌸🌺🌺🌺🌼🌼🌼
Love u ali bhai great job
اللہ تعالی آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللھم آمین جزاک اللہ خیر
Jazak Allah Khair
ماشاءاللہ جزاك اللهُ سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر
May Allah bless u Ali bhai
Pakistan mai fajar America mai Asar
Sahih Bukhari 555
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ رات اور دن میں فرشتوں کی ڈیوٹیاں بدلتی رہتی ہیں۔ اور فجر اور عصر کی نمازوں میں ( ڈیوٹی پر آنے والوں اور رخصت پانے والوں کا ) اجتماع ہوتا ہے۔ پھر تمہارے پاس رہنے والے فرشتے جب اوپر چڑھتے ہیں تو اللہ تعالیٰ پوچھتا ہے حالانکہ وہ ان سے بہت زیادہ اپنے بندوں کے متعلق جانتا ہے، کہ میرے بندوں کو تم نے کس حال میں چھوڑا۔ وہ جواب دیتے ہیں کہ ہم نے جب انہیں چھوڑا تو وہ ( فجر کی ) نماز پڑھ رہے تھے اور جب ان کے پاس گئے تب بھی وہ ( عصر کی ) نماز پڑھ رہے تھے۔
جزاک اللّٰہ فار دی آفس سکشن بہت سے کنسپٹ کلیر ھوے ھیں
Great Ali bhai keep it up 👍👍❤
Shabash Qari .m.ali bhai ma shaa allah
Mashallah Allah apko سلامت rakay ameen
Allah ap ko ajar dy ameen
Zabrdast nice very nice beautiful Bhai Allah
ALLAH S.W.T SYED sahib jaisey 15 20 Muwahid Peer aur paida farmaye ta key yeh mazaro pe paisa dhanda system aur mushrikana aqaid ka khatama hoo....
ALLAH S.W.T Peer sahib ko istiqamat dey aur Ali bahi key sath unki hifazat farmaye AMEEN SUMAMEEN 💚❤
ماشااللہ
Allah pak ap ki hafazat karay
Jazak Allah
0:00:00 - Start
0:00:50 - Q#1 - Sayyid Laal Badshah Bukhari حفظہ اللہ & Engineer Muhammad Ali Mirza ki MEETING (28-Aug-2019) ???
0:21:29 - Q#2 - Jesi Awaam Wese Hukmaraan !!
0:36:14 - Q#3 - Nationality k Liye Waldiyyat Badalna ?? Baap ka Naam Badalnay pe Jannat Haraam ??
0:47:04 - Q#4 - Ager Chappal ulti ho jay to ??? Revealed & Acquired Knowledge ???
0:57:45 - Q#5 - Beghair Rukhsati k Talaaq Dene pe Halala Kar Saktay ??
1:01:50 - Q#6 - Raiwind mei Dua Hoti hai, Ali Bhai Ap Rujoo Karei !!
1:10:24 - Q#7 - One Wheeling, Mountain Climbing etc sy Marna Khudkushi Hai ???
1:18:08 - Q#8 - Pakistani MUSLIM Commandos ka HARAM Food (Blood & Snake) Khana ???
1:22:34 - Q#9 - Nabi صلى الله عليه وسلم ne Jinnaat ko Khat Likha Tha ??
1:29:36 - Q#10 - Ali Bhai Ki Purani Video Mei Hazrat Umar رضي الله عنه Ka Youm-E-Shahadat Yakum (1st) Muharram Tha Ab 26 Zul Hijja Hai To Ye Tabdeeli Kese Ai ??
1:32:17 - Q#11 - Muharram pe Phir say Aik Majlis Record hogi ??
1:36:03 - Q#12 - Jummay ki Kitni Rakaat Hai ??
1:40:30 - 30-Questions on Office JOB ??? HALAL & HARAM Use of Funds & Vehicles ???
1:40:42 - Q#1 - Office ki Gari Bacho k School K Pick And Drop k Liye Use Karna ??
1:46:13 - Q#2 - Office ki Gari mei Beghair Ijazat Office Ana ??
1:47:19 - Q#3 - Office ki Gari ko Family k Liye Use Karna ??
1:48:06 - Q#4 - Office ki Stationary Personal Use mei Lana ??
1:49:26 - Q#5 - Sarkari Budget say Zaati Istemaal ki Cheezei Lena ??
1:51:04 - Q#6 - Office k liye Projects mei Fund Lena ??
1:52:58 - Q#7 - Mulazimeen ki Welfare k Liye Funds Lena ??
1:54:09 - Q#8 - Mulazimeen ki Welfare Funds ko Makhsoos Projects mei Use Kar k Black Money ko White Money Karna Jaiz Hai ??
1:56:20 - Q#9 - Office k Workers (Staff) ko Office k Ilawa Dosray Kamo mei Lagana ??
1:58:09 - Q#10 - Office ki Facilities ko Zaroorat say Zyada Istemaal Karna ??
2:00:45 - Q#11 - Apnay Mulazimeen ki Ghalat Report (ACR) Likhna ??
2:02:17 - Q#12 - Staff ko FInal Report (ACR) ki Dhamki Laga k Kaam Karwana ???
2:04:25 - Q#13 - Jaan Kar Late Sitting Karna Aur Office ki Facilities ka Faida Uthana ??
2:06:24 - Q#14 - Sarkari Projects ko Personal Reasons pe Delay Karna ??
2:07:30 - Q#15 - Office mei Poora Time na Guzarna Jaiz Hai ??
2:09:34 - Q#16 - Jaan Kay International Trips Lagana ??
2:14:13 - Q#17 - Sarkari Funds pe Sood Halal Hai ??
2:17:04 - Q#18 - Illegal Kaamo k Mashwaray Dena ??
2:18:25 - Q#19 - Sifarish Aur Favours ?? Kisi banday ko Personal Issues pe Job say Transfer Karna ??
2:22:51 - Q#20 - Zaati IStemaal ki Cheezei Office ko Sake Karna ??
2:23:40 - Q#21 - Sarkari Doctors ka Khamkhwa Kisi ko Bed Rest Likh dena ??
2:26:16 - Q#22 - Sarkari Budget ko Khatam Karnay k Liye Jaali Bills Banana Aur Phir Baqi Pese Zaati Account mei Dalna Jaiz Hai ??
2:27:12 - Q#23 - Staff ko Mix Gathering mei Families k Sath Lana Lazmi Hai ??
2:28:49 - Q#24 - Sarkari Istemaal k Liye Rishtedaro ki Aur Zaati Buildings ko Karay (Rent) pe Lagwana jaiz Hai ??
2:29:56 - Q#25 - Nokri k Sath Part Time Business Karna ??
2:31:27 - Q#26 - Sarkari Informations Ko Personal Reasons k Liye Share Karna Jaiz hai ??
2:33:45 - Q#27 - Kisi ko Khush Karnay k Liye Mazhab ko Practice Karna ??
2:37:45 - Q#28 - Allah say Barh Kar Apnay Boss say Darna ??
2:42:15 - Q#29 - Zaati Taskeen ki Khatir Females ko Appoint Karna ??
2:44:57 - Q#30 - Females ko Mardo kay Uper Promotions Aur Najaiz Benefits Dena ??
2:47:47 - Dua And Conclusion !!
For All Timestamps Visit: emam.notion.site/Timestamps-EMAM-d4cdbd95e2134705b62c7e42d1d31498
JAZAK ALLAH KHAIRA
Masha Allah Ali bhai I m
From india
MashaAllah Muhammad Ali bhai
Aoa , great g ,zabardast , and especially govervment job portion specially extrordinary , thanx regardd
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ-
صباح الخیر صباح النور
ماشااللہ بہت خوبصورت ویڈیو بیان فرما یا گیا ہے الحمداللہ الحمداللہ ماشااللہ جزاک اللہ خیر
Masha Allah
سبحان الله والحمد لله رب العالمين الرحمن الرحيم ملك يوم الدين.
والسلام عليكم ورحمة وبركاته.
MashaAllah ali bhai form indiya na mai babi na mai wahabi mai hu muslim ilmi kitabi
نہ میں وہابی نہ میں بابی...
میں ھوں مسلم علمی کتابی...❤❤❤❤
Na main wahabi Na main babi main hon Muslim ilme kitabi subhan Allah
Ya Allha bemaro ko Seht dy ameen
(کسی اجنبی کی وال سے)
۔
ایک چھوٹی سی الجھن ہے !
ایک محفل میں ایک حضرت نے میری ایک بات پر سوال کیا کہ
"آپ کا مسلک کیا ہے؟"
میں نے جواب دیا "کچھ نہیں"۔
کہنے لگے "پھر بھی"۔
میں نے کہا "الحمدللہ میں مسلمان ہوں اور یہ نام خدا کا دیا ہوا ہے۔
طنزیہ فرمانے لگے کہ "کہیں بھی جانا ہو، بندے کا کوئی ایک راستہ ہوتا ہے۔"
ادب سے عرض کی، "حضور میں پکی سڑک پر چلنا پسند کرتا ہوں، پگڈنڈیاں چھوڑ دیتا ہوں۔"
اور یہ صرف ایک دفعہ کی بات نہیں، اکثر لوگ اچھے بھلے سمجھدار اور پڑھے لکھے بھی یہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیتے ہیں کہ دوسرا کسی مسلک کی پیروی نہیں کرتا۔
۔
تو میری ایک چھوٹی سی الجھن ہے، آپ مدد کر دیجئے۔ خطبہ حجۃالوداع اورتاریخی موقعے کا ذکر تو آپ سب نے یقینا” پڑھا ہوگا۔ کوئی لاکھ سوا لاکھ کا مجمع تھا۔ کوئی مجھے بتائے گا کہ اس وقت موجود صحابہ اور نو مسلم شیعہ تھے یا سنی؟
میں جاننا چاہتا ہوں کہ
1703 سے پہلے جب عبدالوہاب نجدی،
1856 سے پہلے احمد رضا خان بریلوی،
1866 سے پہلے دارلعلوم دیوبند،
لگ بھگ 100 سال پہلے جب اہل حدیث اور سلفی تحریک جب وجود نہیں رکھتے تھے
تو عام سادہ مسلمانوں کو کیا کہا جاتا تھا اور کیا ان سب تحریکوں، مدرسوں اور شخصیات نے خود یا اپنے ماننے والوں کی وجہ سے ایک مسلک اور فرقوں کا روپ نہیں دھارا ؟
کیا ان سب نے مسلمانوں کو تقسیم کیا یا متحد کیا؟
رنگ، نسل، زبان، علاقے اور برادری کی تقسیم کیا ابھی مسلمانوں کے لئے ناکافی تھی کہ مذہب کے اندر فرقے متعارف کروائے گئے؟
کیا ہمارے قابل احترام اساتذہ، جن کو ہم آئمہ کرام کہتے ہیں، کیا ہم کو کبھی اپنی پوری زندگیوں میں ایک بار بھی حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی، اور جعفریہ میں بٹنے کا درس دے کر گئے؟
تصوف کے نام پر جو سلسلے بنائے گئے اور راستے جدا کئے گئے ان کی تفصیل الگ ہے۔
میری یہ بھی رہنمائی کوئی فرما دے کہ اگر یہ محض فقہی، فکری اور علمی مسالک ہیں تو مسجدیں کیوں الگ ہیں؟
ڈاڑھی کا سائز، ٹوپی کا سٹائل، عمامے کا رنگ، جھنڈے کی شبیہ، نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ، اور مدرسے کا سلیبس کیوں الگ ہے؟
تقسیم اتنی خوفناک ہے کہ عقائد، رسومات، تہوار، بچے اوربچیوں کے نام، زمانے کے امام، حتی کہ صحابہ کرام تک بانٹ رکھے ہیں۔ یہاں شہہ دماغوں نے کالا، سفید، نارنجی، ہرا ،پیلا اور بھورا سب رنگ اپنے ساتھ مخصوص کر رکھے ہیں۔ سارا زور اس بات پر کیوں ہے کہ کوئی ہمیں جس ‘حالت‘میں بھی دیکھے پہچان جائے کہ ہم ‘الگ‘ ہیں اور فلانے ہیں۔ جناب والا مجھ کم علم اور کم عقل کو یہ بھی سمجھا دیں کہ مدرسوں، فتووں کی کتابوں اور لوگوں کی باتوں سے نکلا ہوا مسلک اور فرقہ موروثی کیسے ہو تا ہے کہ پیدا ہونے والا بچہ بھی کسی ملٹی نیشنل پراڈکٹ کی طرح لیبل لگا کر آتا ہے کہ ان کے سامنے ماڈرن کارپوریٹ کلچر، مارکیٹنگ اور برانڈنگ تو ابھی کل کی بات لگتی ہے۔
آج کے مقابلے میں تو اچھے دور تھے شائد وہ جب مناظرے اور چیلنج کیے جاتے تھے۔ اول اول بحث مباحثہ ہی تھا لیکن پھر بات آگے بڑھتی گئی۔ پہلے تو محض ایک دوسرے کو لعنت ملامت اور تبرے بھیج کر کام چلا لیا جاتا تھا، پھر کفر کے فتوے مارکیٹ میں آئے۔ بات جنت اور دوزخ کے سرٹیفیکیٹ بانٹنے تک چلی گئی۔ پھر چند "جدت پسندوں" نے سیدھا وہاں تک پہنچانے کا کام بھی اپنے ذمہ بہ احسن و خوبی لے لیا۔ ٹیکنالوجی نے ترقی کی اور یہ "سائینسدان" گروہ در گروہ لوگوں جنت بلکہ اپنی طرف سے دوزخ کو روانہ کرنے لگے۔ ہمارے رسول ہادی و برحق نے تو بارہا منع کیا تفرقہ بازی سے کہ یہ ہماری پستی کا باعث گا۔
۔
طرفہ تماشہ ایک موضوع حدیث کہ بنی اسرائیل سے تقابلے میں ہمارے 73 فرقوں گے، ہم نے اس حدیث سے اپنے فرقے کے صحیح اور جنتی ہونے کا جواز گھڑ لیا، اور باقی سب کو ٹھکانے لگا دیا۔ آپ ہوتے تو پتہ نہیں کیا فرماتے،
لیکن نصف صدی پہلے ابن انشاء نے لکھا تھا،
"دائروں کی کئی اقسام ہیں۔ ایک دائرہ اسلام کا بھی ہے ۔ پہلے اس میں لوگوں کو داخل کیا جاتا تھا ۔ اب عرصہ ہوا داخلہ بند ہے صرف خارج کیا جاتا ہے ".
خدا نے تو کہا "اُن لوگوں میں سے نہ ہونا جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور فرقے فرقے ہو گئے۔ سب فرقے اسی سے خوش ہیں جو اُن کے پاس ہے" (سورہ الروم)۔
اور خدا یہ بھی تو کہتا ہے کہ "جن لوگوں نے دین کو فرقے کر دیا اور گروہوں میں بٹ گئے،(اے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہہ دو تمہارا ان سے کوئی واسطہ نہیں۔ ان کا معاملہ اللہ کے حوالے ہے پھر جو کچھ وہ کرتے رہے ہیں وہ ان کو (سب) بتائے گا" (سورہ الانعام)۔
یہ آیت بھی تو سب کو یاد ہی ہوگی کہ "سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوط پکڑے رہنا اور تفرقے میں نہ پڑنا" (سورہ آل عمران)۔
اور کیا خدا نے اپنے تقسیم کو اپنے عذاب سے تشبیہ نہیں دی؟ جب فرمایا کہ "کہہ دو کہ وہ قدرت رکھتا ہے کہ تم پر اوپر کی طرف سے یا تمہارے پاؤں کے نیچے سے عذاب بھیجے یا تمہیں فرقہ فرقہ کردے اور ایک کو دوسرے (سے لڑا کر آپس) کی لڑائی کا مزہ چکھادے۔ دیکھو ہم اپنی آیتوں کو کس کس طرح بیان کرتے ہیں تاکہ یہ لوگ سمجھیں" (سورہ الانعام)۔
جو دین فرق مٹانے اور ایک لڑی میں پرونے آیا تھا،اس کو ہم نے بالکل الٹ بنا کر خانوں میں رکھ دیا۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کوئی بھی فارم پر کرتے ہوئے جب میں مسلک کا خانے خالی چھوڑتا ہوں تو دوسرے کو اعتراض کیوں ہوتا ہے۔ جب کوئی تعارف کرواتا ہے تو اس کو صرف الحمدللہ میں مسلمان ہوں کہنے پر شرمندگی کیوں ہوتی ہے۔
کیا ہماری نظروں سے یہ آیت نہیں گزری کہ "اس (اﷲ) نے تمہارا نام مسلمان رکھا ہے، اس سے پہلے (کی کتابوں میں) بھی اور اس (قرآن) میں بھی تاکہ یہ رسولِ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تم پر گواہ ہو جائیں اور تم بنی نوع انسان پر گواہ ہو جاؤ’’۔ (سورہ الحج)۔
معاذاللہ،نعوذ باللہ ہم اور ہمارے تکبر کیا اتنے بڑے ہیں کہ ہم کو اسلام اور اللہ کے بیان میں کوئی کمی لگتی ہے اور ہم اللہ کے دیئے ہوئے نام یعنی صرف مسلم کے ساتھ شیعہ، سنی، وہابی، دیوبندی، سلفی، اہل حدیث یا بریلوی لگا کر پورا کرتے ہیں۔ ہم نے سب امامین کو زمانے کا استاد تسلیم کیوں نہیں کیا؟
اگر ایک ہی مسلے پر سپیشلسٹ ڈاکٹرز کا پینل اختلاف رائے کا اظہار کرتا ہے، اگر ایک ہی کیس میں سپریم کورٹ کے ججز اختلافی نوٹ لکھتے ہیں اور اگر ہی مظہر کائنات پر سائنسدان متنوع نظریات پیش کر سکتے ہیں تو ہم کبھی طب،قانون اور سائنس اور اس کے ماہرین پر انگلی نہیں اٹھاتے، ان کے پیچھے مسالک قائم نہیں کرتے اور ان کےمشترکہ نقائص نہیں نکالتے۔ بلکہ ایک طالب علم کی حیثیت سے سب کو مان کر اور پڑھ کر اپنے علم کی بنیاد رکھتے ہیں۔ تو پھر ہمیں کس چیز نے کاٹا ہے کہ ہم در بدر، رنگ برنگی دکانوں پر پھرتے ہیں اور اصل تو دور کی بات،کیوں نقل کے دھوکے میں خالی رنگین پیکنگ اٹھائے لئے پھرتے ہیں!
تو میری یہ چھوٹی سی الجھن ہے...
۔
کسی کو برا لگے تو معزرت
Na main wahabi Na main babi main hoon Muslim ilmi kitabi.📚📙📘📗🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Isnt he one of the best islamic scholar on earth now.......
SHAIKH JAVED
No doubt sir.
Sure, he is! But still idiots refute.
Khol khol k samjha ne wala her masale ko.
ENGENEAR MUHUMMAD ALI MIRZA.
MashAllah
Well done
Keep it up
Aapke last 30 questions sunkar aaj tasallee hoti hai ki mere aba-o-ajdaad partition mein pakistan nahi jaakar theek hi kiya......😥
sameer khan sab ek hi jesay hein , india kay halaat bhi hum sey chuppay nehi hein. Bohat na-munasib baat ki hay.
@@adnanACCA91 more bhai india ke hukmaraano and majority ne kalima nahi padha, ye bada difference hai
Ali bhai zindabad
You are having a good knowledge of Quaran and Hadith (MaSha Allah) because you spend time and effort on learning it. How come you think you are very good in Political Arena and whatever you know is absolute truth. You should not impose your own political thought on this forum and limit yourself on the Islamic Teaching or TABLEGH-A-ISLAM.. In polical stage , most of the things narrated in the personal interest using under influenced media. Please refrain from the political opinions and debates because you might not be knowing all the fact ( and don't follow your own tweet "Sun Suna K Tunni ). May Allah accept and reward you for all your realistic religious and noble services. Jazak-Allah_Khair.
Please tomorrow: slahuddin ky bahimana qatal ka rdd lazmi kerna.
Very good ali Bhai nice
MashAllah Ali bhai ye wala lecture kafi informative tha khusoosi tor py Office administration k liye.
Love 💕💕💕💕💕💕 you 💕💕💕💕💕 Ali Bhai
mere bhai ko zukam he phir b good job
ywgjg
Assalamoalaikum.
Allah aap ko jaza,ay khair ata farma,ay.
Haaq goo Aalim e deen....👍🌹❣
Ali Bhai Very very nice
nice
Splendid...altogather....the last thirty answers have made all Govt servents both gazetted & none gazetted totally nudes. All these badnesses are 100% found in all Govt deptts. It means that all these servents Gazerred in particular are in total loss.
Geo mery sher Ali Bhai g
Ali Mirza
MashaAllah 🎉❤
32:00
کیا علماء سوء کی عزت و اطاعت کرنی چاہیے ؟
==============
ڈیزل فرقہ کہتا ہے علماء چاہے !!!
شرابی ہوں، چور ہوں، زانی ہوں، ڈاکو ہوں، جھوٹے ہوں ، ڈاکوئوں کے دلال ہوں۔۔۔۔
لیکن !!
(صرف اپنے فرقے کے ) ان علماء (سوء) کے خلاف بیان نہ دو، ان کی(اندھی) اطاعت و پیروی کرو۔۔۔۔۔
چاہے !!!
ہر وہ علماء سوء دور کے یزید پلیت کے چمچے ہوں ؟، حق کو باطل اور باطل کو حق کہنے والے ہوں ؟، صادقین کے خلاف لیکن کاذبین، ڈاکوئوں کے دلال ہوں؟، دین کو اپنی لونڈی سمجھتے ہوں جب چاہے کوئی غلط فتوی دیں گیں اور جب چاہے حق کا انکار کردیں؟، جاھلوں کا برین واش کرکے دھشت گردی و فساد فی العقائد و الارض کرتے ہوں؟ آخرت کو حقیقر دنیا کے عوض بیچنے والوں کی خوب عزت و تکریم کروں ؟ دوسرے فرقے کے علماء سوء کو عزت و تکریم کیوں نہیں کرتے ؟
جبکہ !!!
1 ) اللہ پاک فرماتا ہے کہ عدل کرو خواہ قریبی رشتےدار ہی کیوں نہ ہوں (الانعام، 152)
2 ) کائنات کی سب سے بڑی سچی مؤمنة عالمة خاتون، جنت کی سردار کے بارے میں فرمایا : "اگر میری (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) بیٹی فاطمة (الزھراء) بھی چوری کرتیں تو ان کے بھی ہاتھ کاٹے جاتے"
جب اتنی بڑی مؤمنة عالمة کےبارے میں یہ حکم ہے تو وہ علماء سوء جب کے بارے میں معین جنت کی دلیل تک نہیں۔ ان کے غلط پر ان کو غلط کہنا کیسے غلط ہوگیا ؟ نہیں ۔۔۔۔بلکہ باطل کا رد کرنا، سچوں کا ساتھ دینا اسلامی حکم ہے۔
۔۔۔ کونوا مع الصادقین ۔۔۔(توبہ، 119)
اور خلاف اسلام جاکر فاسق کی فسق میں اطاعت، عزت و تکریم، پیروی کرنا شیطان کی وحی کردہ ہیں۔
3 ) ایک بڑی اہم حدیث پاک کا مفہوم ہے : رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) نے ایک سفر میں ایک صحابی کو امیر بنا کر بھیجا۔ راستے میں غصے میں آکر کہا ۔۔۔کیا میں تمھارا امیر نہیں ؟ کیا تم پر میری اطاعت کا حکم نہیں ملا ؟ جائو لکڑیاں جمع کرو اور آگ جلائو۔ سب نے اطاعت کی۔ لیکن پھر امیر نے کہا کہ اس آگ میں گود جائو۔ اب صحابہ میں اختلاف شروع ہوگیا۔ اسی اختلاف میں آگ بھج گئی۔ امیر کا غصہ بھی ٹھنڈا ہوگیا۔ واپسی پر جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) کو خبر کی گئی تو فرمایا اگر اس آگ میں کود جاتے تو پھر کبھی نہ نکلتے۔ جان لو ! اطاعت تو صرف معروف(اچھے) کاموں میں ہے۔ [ا]
4 )حدیث پاک ہے۔ اللہ عزوجل کی نافرمانی میں مخلوق کی کسی قسم کی اطاعت نہیں [ب]۔
5 ) اسلام میں جھوٹے مسیح (المسیح الدجال) سے بھی بڑا خوف گمراہ اماموں کا خوف ہے حالانکہ دجال کا فتنہ شدید ترین ہوگا اور ہر نبی (علیہ السلام) نے امت کو جھوٹے مسیح کے فتنے سے ڈرایا تھا۔ [ج]۔
6 ) اسلام میں علماء سوء کی مثال کتابیں لدے گدھوں، ہانپتے کتوں سے دی گئی (الاعراف، 176) (الجمعة،5 )
======================
[ا] فَقَالَ (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم) : " لَوْ دَخَلُوهَا مَا خَرَجُوا مِنْهَا أَبَدًا، إِنَّمَا الطَّاعَةُ فِي الْمَعْرُوفِ ( صحيح البخاري | كِتَابُ الْأَحْكَامِ | بَابُ السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ لِلْإِمَامِ مَا لَمْ تَكُنْ مَعْصِيَةً. 7145)
[ب] لا طاعة لمخلوق فی معصیة الخالق (ترمذي 1707)
لا طاعة لمخلوق في معصية الله عزوجل
(مسند احمد، 1095, 3389, 20653, 20656)
نوٹ : جب رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) کے خود معین و مقرر کردہ امام، امیر، عالم، فقہی، استاد، لیڈر، ۔۔۔۔۔ کی اطاعت نہیں تو خود ساختہ لوگوں کی اللہ اور رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) کی نافرمانی، باطل ، فسق، اطاعت کا کیا حال ہوگا ؟
[ج] ۔۔۔۔إِنَّمَا أَخَافُ عَلَى أُمَّتِي الْأَئِمَّةَ الْمُضِلِّينَ ۔۔۔ (ابو داؤد، 4252) (ترمذی 2229) (مسند احمد، 17115، 22393)
اللہ پاک! آپ ہمیں حق بات پر عمل کی توفیق دیجیے اور ہر گمراہی سے بچائیں آمین
لا حول ولا قوة إلا بالله
اللهم یا مقلب القلوب ثبت قلوبنا علی دینک
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا مولانا نبینا محمد وعلى سادتنا آل محمد وعلى سادتنا اصحاب محمد وعلى الذين اتبعوهم بإحسان إلى يوم الدين اللهم اجعلنا منهم آمين.
Ali Bhai agar karbala ka waqia suna diya jaye ik nisht mai sahih ahadith ki roshni mai a2z please apki hidmat ka Allah PAK apko ajar de
13 th viewer :)
خدارا ہمیں " بم " سے اڑادیں ۔۔۔۔
ہماری عزتیں نہ لوٹیں ۔۔۔
کشمیری ماؤں بہنوں کی دہائیاں ۔۔
نام نہاد مسلم امہ کو ہلا کر رکھ دیا ہے
Sahih al-Bukhari, 3849
Sahih al-Bukhari, Vol. 5, Book of Merits of Al-Ansaar, Hadith 188
Sahih al-Bukhari, Book of Merits of Al-Ansaar, Hadith 188
حَدَّثَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، قَالَ رَأَيْتُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ قِرْدَةً اجْتَمَعَ عَلَيْهَا قِرَدَةٌ قَدْ زَنَتْ، فَرَجَمُوهَا فَرَجَمْتُهَا مَعَهُمْ.
Narrated 'Amr bin Maimun:
During the pre-lslamic period of ignorance I saw a she-monkey surrounded by a number of monkeys. They were all stoning it, because it had committed illegal sexual intercourse. I too, stoned it along with them
Kindly es topic k bary mai koe video upload kary or detailed guiede kary
1:36:05
علی بھائی! آپ اپنی ٹیم کے ساتھ ملکر مولانا اسحاق مدنی (رحمہ اللہ) کے لیکچرز کو درست ترتیب سے اور کلپس بنوا کر آپولوڈ کروا دیجیے۔ علمی خزانہ ضایع ہو رہا ہے۔ پلیززززززززززززز
جزاك الله خيرا
Mashaalah
کیا یہ علمی پھکی کم بھاری ہے
اس پہ ملاقاتوں کا چورن بھی جاری ہے
بابوں وہابوں پہ کبھی خوشی کبھی غم طاری ہے
😀😁😂😂😃
Lol
Akif Naeem
😀😂👌
2:45:51
NAB ky uss khaeen therki ko kick out q nahi kia IK ny ?
21:38
علی بھائی کا حکمرانوں کو حسینی جواب
Awam ko b jawab. Awam ko ziada islah ki zarorat h
Assa malekum ali bhai na whabe na me babe me hu Muslim ilmi ketabe
2:03:02 shukr hai Ali bhai ap ny clear kr dia k TC hota kiya hai wrna hum tou abi tak punjabi wala e smjhty rahy......chuk😂😂
علامھ غضر حیات زندھ باد بھکروینے اپ کے سب بیان کی بس کرا دی
En 30 sawalo ka aik he clip bnaye ga ta k har sarkari mulazim ko share ki jaaa saky
Mujhe lagta hai ke Ali Hadith ke Alfaaz mukhtalif batata hai aur Hadith ke Alfaaz thore mukhtalif likhe hue hote hain I don't know if I'm wrong or what but plz try to remain close to the Texts
Aslma o alakum
Ali Bhai Apny bola (one lakh thrtee three thousand)
Yahudee aik din ma qaital kiye or itny he )یہودی (qaidee bnaa lay gay
Lkin Dr. Israr Ahmad ,( rahmulha)
Nay to apny lecture ma six lakhs kaha
پلیز رہنمائی فرمائیں
(جزاک اللّہ)
Eman ke 60 say zeada branches hain or en main aik branch Sharm o hya ha
Jis main hya na ho pher jo chahay karay
Kuch logoun ko es say hya nahe ate k ALLAH kay darbar main kharay ho kar jawab b dana ha
Mashaallah
Kaaaassshhh ham b masjed may nimaz pharne jasakthin
Allah aapko taufeeq de. Lagta hai aap Jammu & Kashmir se hai. Allah musalmano ki hifazat kare.
Aameen
Slaaaam o alikum g bhai g btao k jnabe rasoly khuda k bad un ki beti darbar mn gae haq mangny
Only a true but learned Muslim will reject Mirza Ali.
HAQ 4 YAR....
Pehley 3 KHULFAYE RASHIDEEN ko bura kehney wala rafidi hain to 4 pe lanat karney waley R.A????......
Point to Ponder 😊😊😊😊😊
Sab rafidhi hain jo khulfa ye rashideen me se ksi ki bhi tauheen krty hain.
@@goals27 to jo ALI A.S pe lanat kare woh pehla rafidi hua phir?
@@Shah_Hussain72 me ne bola na Abu Bakar (RA) ya Umar (RA) Ya Ali (RA) ya Usman (RA) ksi ki b tauheen krne wala rafidhi hai.
@@goals27 to phir SAHIH UL ASAND AHADEES utha lein ASHARA E MUBASHIRA A.S ki basharat wali HADEES parh key woh kis mokey pe samney ayi...jab ALI A.S par mimbar pe lanat ho rahi thi us time par....😊
@@Shah_Hussain72 tu me ne asa kiya bola