Размер видео: 1280 X 720853 X 480640 X 360
Показать панель управления
Автовоспроизведение
Автоповтор
Wao , beautifully said
زبردست جناب ❤❤
Nice 🌹
معبودوں کے چراغ گل کر دو قلب انساں میں اندھیرا بہت ہےساغر صدیقی
بندہ پرور کوئی خیرات نہیںہم وفاؤں کا صلہ مانگتے ہیں ساغر صدیقی
اشعار گوئی بھی ایک فن ہے...تربیت کی ضرورت ہوتی ہے....
شاعر ی کا انتخاب اچھا ہے مگر پڑ ھنے کا انداز ٹھیک نہیں
Ap bata de mujhe kese pharna chahiye
@@tumyaadaateho..3907 شعر کا ایک وزن ہوتا ہے بحر ہوتی ہے اس کا شعر پڑھتے ہوئے خیال رکھنا ہوتا ہے معذرت اگر آ پ کو برالگا تو
کیوں شاعری کے پیچھے پڑی ہوئیں ہیں ، کچھ تو رحم کیجئے
Kuo bhai asa kia hogya or reham kis par Karna he
@@tumyaadaateho..3907 محترمہ آپ کا تلفظ درست نہیں ،جس طرح سے شعر پڑھے جاتے ہیں آپ نہیں جانتیں ادب سے لگاؤ ہے اچھی بات ہے صرف اس حد تک رکھیئے شکریہ
Ok
اشعار لکھنا تو بہت بڑا خدا کی تحفہ ہے لیکن اشعار پڑھنا بھی بہت بڑا فن ہے جو آپ کو نہیں آتا ہے ۔۔ اشعار کا جنازہ نکال رہی ہیں آپ ۔۔ توبہ توبہ ایسا نہ کیجیئے کسی اور کام کرلیجے
آپ خود اردو سے نا واقف ہیںتحفہ مذکر ہے آپ خدا کی تحفہ کیوں استعمال کیا
Wao , beautifully said
زبردست جناب ❤❤
Nice 🌹
معبودوں کے چراغ گل کر دو
قلب انساں میں اندھیرا بہت ہے
ساغر صدیقی
بندہ پرور کوئی خیرات نہیں
ہم وفاؤں کا صلہ مانگتے ہیں
ساغر صدیقی
اشعار گوئی بھی ایک فن ہے...تربیت کی ضرورت ہوتی ہے....
شاعر ی کا انتخاب اچھا ہے مگر پڑ ھنے کا انداز ٹھیک نہیں
Ap bata de mujhe kese pharna chahiye
@@tumyaadaateho..3907 شعر کا ایک وزن ہوتا ہے بحر ہوتی ہے اس کا شعر پڑھتے ہوئے خیال رکھنا ہوتا ہے معذرت اگر آ پ کو برالگا تو
کیوں شاعری کے پیچھے پڑی ہوئیں ہیں ، کچھ تو رحم کیجئے
Kuo bhai asa kia hogya or reham kis par Karna he
@@tumyaadaateho..3907 محترمہ آپ کا تلفظ درست نہیں ،جس طرح سے شعر پڑھے جاتے ہیں آپ نہیں جانتیں ادب سے لگاؤ ہے اچھی بات ہے صرف اس حد تک رکھیئے شکریہ
Ok
اشعار لکھنا تو بہت بڑا خدا کی تحفہ ہے لیکن اشعار پڑھنا بھی بہت بڑا فن ہے جو آپ کو نہیں آتا ہے ۔۔ اشعار کا جنازہ نکال رہی ہیں آپ ۔۔ توبہ توبہ ایسا نہ کیجیئے کسی اور کام کرلیجے
آپ خود اردو سے نا واقف ہیں
تحفہ مذکر ہے
آپ خدا کی تحفہ کیوں استعمال کیا