ماشاءاللہ ، نہایت ہی عمدہ اندازِ تدریس۔ بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ جزاک اللہ خیرا❤ جناب والا سے صرف یہ پوچھنا تھا کہ فارسی قواعد و انشا پر دو چار کتابیں بہترین اور مکمل حیثیت کی ہوں تو ضرور مطلع فرمائیں۔ عین نوازش ہو گی ! والسلام علیک۔
مفتی ساجد حسین خطیب جامع مسجد سلمان فارسی رض محلہ نوگزی مانسہرہ ۔۔۔اسسٹنٹ پروفیسر گورنمنٹ ڈگری کالج بالاکوٹ ۔۔۔ ان شاءاللہ ۔آپ سے استفادہ کروں گا جی ۔۔۔ماشاءاللہ بہت خوب انداز ھے آنجناب کا ۔۔۔ بہت عرصہ قبل شکاگو اسٹائل کے حوالے سے استفادہ کیا تھا ۔۔۔
بہت خوب
Masha Allah bht khoob am sekhny walun ko b bht kuch in lectures se sekhny ko mila ga.jaza kallah
شکریہ
Sir aap k jese ustadon ki behad zaroort h❤❤❤❤❤
Boht shukria
ماشاءاللہ ، نہایت ہی عمدہ اندازِ تدریس۔ بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ جزاک اللہ خیرا❤
جناب والا سے صرف یہ پوچھنا تھا کہ فارسی قواعد و انشا پر دو چار کتابیں بہترین اور مکمل حیثیت کی ہوں تو ضرور مطلع فرمائیں۔
عین نوازش ہو گی !
والسلام علیک۔
مفتی ساجد حسین خطیب جامع مسجد سلمان فارسی رض محلہ نوگزی مانسہرہ ۔۔۔اسسٹنٹ پروفیسر گورنمنٹ ڈگری کالج بالاکوٹ ۔۔۔ ان شاءاللہ ۔آپ سے استفادہ کروں گا جی ۔۔۔ماشاءاللہ بہت خوب انداز ھے آنجناب کا ۔۔۔ بہت عرصہ قبل شکاگو اسٹائل کے حوالے سے استفادہ کیا تھا ۔۔۔
شکریہ مفتی صاحب۔ خوش رہیں۔
Ma sha Allah
Thanks
شکریہ
Nice lecture❤
شکريه سر جي
Welcome
Are present perfect and perfect continuous tenses available.
Mashallah
Thanks
شکریہ سر جی❤️
Welcome
Very Good Shah Saib
ډيره مننه- ښاد اوسې
السلام عليكم سر
کیا اپکے لسانیات کے مضمون سے متعلق بلیکچرز ہیں۔
13:27
مردن کا مضارع مرد ہے یا میرد ؟؟ آپ نے مرد لکھا ہے جبکہ مجھے کتاب سے میرد پڑھنے کو ملا ہے
دونوں ٹھیک ہیں جی
میں دھلی سے ھوں کیا آپ مجھے فارسی سیکھا سکتے ہیں آقا؟