Ajj Kal Ki Routine | Virus Situation in the UK | How to Use this Time Positively | Urdu VLOG

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 30 мар 2020
  • #Coronavirus #covid19 #stayhome
    کرونا وائرس
    .1 نوول انفیکشن زدہ بیماری کیا ہوتی ہے؟
    نوول وبائی امراض ایک وبائی بیماری ہے جو کہ انسانی آبادی میں نئی نئی ظاہر ہوئی ہے۔ یہ وبائی عناصر جیسا کہ
    وائرس، بیکٹریا یا پیراسائٹس کے ذریعے لگ سکتے ہیں جس کی انسانی آبادی میں پہلے سے قوت مدافعت کم یا نہیں ہوتی
    ہے۔ یہ مختلف شدت کی شرح اموات اور مریضانہ حالت پر منتج ہو سکتے ہیں اور یہ برقرار رہنے والی کمیونٹی آؤٹ بریک
    کا باعث بن سکتے ہیں یا پینڈیمک کی طرف لے جا سکتے ہیں۔
    .2 کرونا وائرس کیا ہے؟
    کرونا وائرسسز وائرسوں کے ایک بڑے خاندان سے متعلق ہیں اور یہ حیوانات اور انسان دونوں میں پائے جاتے ہیں۔ بعض
    انسانی آبادی کو متاثر کرتے ہیں اور عام سردی سے لے کر شدید نوعیت کی بیماریوں جیسا کہ مڈل ایسٹ ریسپریٹری
    سنڈروم )MERS )اور سوئیر ایکیوٹ ریسپریٹری سنڈروم )SARS )کے باعث بن سکتا ہے۔
    .3 کرونا وائرس 2019( 19-COVID (کیا ہے؟
    ”کرونا وائرس 2019) 19-COVID ”(نوول وبائی عنصر سے جڑی شدید تنفسی بیماری" ووہان، ہوبی صوبہ، میں دسمبر
    2019 سے وقوع پذیر ہونے والے وبائی نمونیا کے کیسز کے جھرمٹ کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ مین لینڈ ہیلتھ اتھارٹیز کی
    طرف سے تحقیقات کے مطابق، ایک نوول کرونا وائرس اس کا مسبب عنصر ہے۔
    .4 بیماری 19-COVID کی عالمات کیا ہوتی ہیں؟
    مین لینڈ ہیلتھ اتھارٹیز کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، کیسز کی عالمات میں بخار، بے چینی، خشک کھانسی
    اور سانس لینے میں دقت شامل ہیں۔ بعض کیسز میں سنگین حالت ہو جاتی ہے۔ زائد العمر افراد یا ایسے افراد جن کے اندر
    کوئی بیماری پہلے سے موجود ہو ان کو شدید خطرہ ہوتا ہے کہ ان کی بیماری بگڑ کر سنگین صورت اختیار کر لے۔
    .5 بیماری 19-COVID کی منتقلی کا طریقہ کیا ہے؟
    متنقلی کا بنیادی طریقہ تنفسی قطروں کے ذریعے، یہ وائرس باہمی ربط کے ذریعے بھی پھیل سکتا ہے۔
    .6 انکیوبیشن کا دورانیہ کیا ہے؟ 19-COVID کے لئے کتنا وقت ہے؟
    "انکیوبیشن دورانیہ" کا مطلب ہے کہ وائرس کو پکڑنے اور اس بیماری کی عالمات ہونے کے درمیان کا وقت ہے۔
    19-COVID کے انکیوبیشن پیریڈ کا زیادہ تر دورانیہ 1 سے 14 دن تک ہوتا ہے ، عام طور پر 5 دن کے لگ بھگ ہے۔
    مزید اعداد و شمار دستیاب ہونے پر ان اوقات کو اپ ڈیٹ کیا جاے گا۔
    .7 بیماری 19-COVID کا عالج کیا ہے؟
    اس کا بنیادی معالجہ معاونت فراہم کرنا ہے۔
    .8 ایک نوول کرونا وائرس 19-COVID کا مسبب عنصر ہے۔ کیا اس کا کوئی معالجہ نہیں ہے؟
    اس کا کوئی مخصوص عالج نہیں ہے۔ تاہم، اکثر عالمات کا عالج کیا جا سکتا ہے اور یہ عالج مریض کی کلینکل حالت پر
    منحصر ہوتا ہے۔ مزید یہ کہ، وبائی امراض کا شکار افراد کے لیے معاونتی نگہداشت بہت زیادہ موثر ہو سکتی ہے۔
    Source: www.chp.gov.hk/files/pdf/faq_...

Комментарии • 15

  • @DastarKhawanCooking
    @DastarKhawanCooking 4 года назад

    Allah sub ki hifazt frmaye ameen 👍✅

    • @AhmadAzaz
      @AhmadAzaz  4 года назад

      Dastar Khawan Cooking Channel ameen stay safe

  • @RemedyTips
    @RemedyTips 4 года назад

    Nice vlog and Allah pak ap ki aur hum sub ki duniyan main majood tamam muslims ki hiffazat key ameen

  • @judyyang1917
    @judyyang1917 4 года назад

    Phong canh rat dep voi khi hau lanh buot 👉🌱💎

  • @ArslanVlogsOfficial
    @ArslanVlogsOfficial 4 года назад

    Amazing

    • @AhmadAzaz
      @AhmadAzaz  4 года назад

      Arslan Vlogs Official thanks

  • @mathsismyfavourite
    @mathsismyfavourite 4 года назад

    Ma shaa Allah swan 🦢 is so beautiful...

    • @AhmadAzaz
      @AhmadAzaz  4 года назад

      maths is my favourite thanks and stay safe

  • @Hashir_Ch
    @Hashir_Ch 4 года назад

    Allah rehem kry, hmary yhan to ghurbt boht hy logon k liye ghr beth k b mot hy or bahar bhi, ghr me faqay sy or bahar virus sy.. Q k deharidaar log hain ghr kam krty hain to roti khaty hain government k ailanaat to boht sun'ny ko mil rhy hain lekin abi tk kisi ko koi financial help nhi mili.. Allah karam kry boht bari azmayesh hy 😥

    • @AhmadAzaz
      @AhmadAzaz  4 года назад

      Noshes Beauty and Food aap nay theek kaha bus yeh hi dua hai kay yeh virus duniya say jaldi khatum hou jai ya jaldi say koi vaccine aa jai, apna khiyal rukhiyay ga

  • @mohammedatif779
    @mohammedatif779 4 года назад

    Nice bro