Bro light Jo blink Karti Thi Jo phle 3200 time blink kare 1 unit consume HOTA hai ab 2400 time chal rha hai es me Kitne time blink kare TU unit consume hota hai aur ap 1000watt ka load dal kar 1 hour me check kare Kitna unit Laga thori details de plz
Bai Jaan iss three phase meter me import aur export ka kaisay pata chalay ga. Kiss number pr import kee reading hy aur kiss number pr total Export kee reading hy. Kindly poori details mil sakti hy iss meter kee??
یہ بھی اچھا اقدام ہے، جدیدیت کی طرف ضرور جانا چاہئے لیکن واپڈا کو یہ بات سمجھنی چاہیئے کہ میٹر کے ذریعے بہت تھوڑی سی بجلی چوری ہورہی ہے، اصل جو بجلی چوری ہورہی ہے وہ تو پول( کھمبے ) سے آنے والی تاروں کے ذریعے ہورہی ہے، جن جن علاقوں میں کیبل وائرز ہیں وہاں لوگوں نے میٹرز کے اندر آنے والی input کی تاروں میں سوئی یا کیل کے ذریعے سوراخ کرکے وہاں سے کنڈے لگا کر بجلی کو چوری کرتے ہیں، اب اگر انہوں نے اربوں روپے لگا کر میٹر تبدیل کر بھی لئے تو میٹر کے اندر input دینے والی تاروں سے بجلی چوری کیسے روکیں گے، بجلی تو پھر بھی چوری ہوگی، اگر اس ملک کے حکمران یہ چاہتے ہیں کہ بجلی چوری بلکل ختم ہو جائے تو انہیں چاہئے کہ وہ بجلی کو عوام کی قوت خرید میں لائیں، ان IPPs مافیا سے جان چھڑائیں، اگر وہ بجلی کو عام عوام کی قوت خرید میں لے آئے تو اسی موجودہ سسٹم میں ہی بجلی کی چوری ختم ہوسکتی ہے، اور اگر کوئی پھر بھی چوری کرتا ہے تو اسے قانون کے مطابق سزا یا جرمانہ ہونا چاہئے، یہ نہ ہو کہ صرف گیدڑ بھپکیاں ہی چل رہی ہوں، بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف حقیقتاً کارروائی ہوگی تو ہی کچھ ہوپائے گا
Corrupt wapda
Corrupt Govt
Corrupt politicians
Correct judges
Poor Awam
Or foj ya armi k bare ma kia khyal ha
Bro light Jo blink Karti Thi Jo phle 3200 time blink kare 1 unit consume HOTA hai ab 2400 time chal rha hai es me Kitne time blink kare TU unit consume hota hai aur ap 1000watt ka load dal kar 1 hour me check kare Kitna unit Laga thori details de plz
Kash asy hi hukmarano ki chuori v roki jay Pakistan say
It's a good upgrade
These are only meant to extract more and more money from users. There's is no other aim.
Jahan bijli chori sb se ziada hoti hai... Wohan yeh meter jald az jald lagana koi muskhil kam ni
Sab say zayda chori hamary mohafiz karty hain.. Kyon kay 1 ki jaga 3 ac chalty hain. Or bill shill wala koi darama nai
Bai Jaan iss three phase meter me import aur export ka kaisay pata chalay ga. Kiss number pr import kee reading hy aur kiss number pr total Export kee reading hy. Kindly poori details mil sakti hy iss meter kee??
YE MAZEED LOUTNEY KE LIYE
Jab tum logon ne kunda lgana hai to meetar ki zehmat q ?
کیا یه صرف گرین میٹر کی جگه تبدیل هوں گے یا هر میٹر کی جگه تبدیل هوں گے
Har meter ki jagha lgy gq
سنگل فیز،تھری فیز،اور گرین میٹرز سب کی جگہ یہ میٹر لینگے۔
Teez meter
Begerti ki inteha krty jao hkumat se mil ke mot ek din ani hai to sare bilon ka aur choron ka hisab ho jay ga
یہ بھی اچھا اقدام ہے، جدیدیت کی طرف ضرور جانا چاہئے لیکن واپڈا کو یہ بات سمجھنی چاہیئے کہ میٹر کے ذریعے بہت تھوڑی سی بجلی چوری ہورہی ہے، اصل جو بجلی چوری ہورہی ہے وہ تو پول( کھمبے ) سے آنے والی تاروں کے ذریعے ہورہی ہے، جن جن علاقوں میں کیبل وائرز ہیں وہاں لوگوں نے میٹرز کے اندر آنے والی input کی تاروں میں سوئی یا کیل کے ذریعے سوراخ کرکے وہاں سے کنڈے لگا کر بجلی کو چوری کرتے ہیں، اب اگر انہوں نے اربوں روپے لگا کر میٹر تبدیل کر بھی لئے تو میٹر کے اندر input دینے والی تاروں سے بجلی چوری کیسے روکیں گے، بجلی تو پھر بھی چوری ہوگی، اگر اس ملک کے حکمران یہ چاہتے ہیں کہ بجلی چوری بلکل ختم ہو جائے تو انہیں چاہئے کہ وہ بجلی کو عوام کی قوت خرید میں لائیں، ان IPPs مافیا سے جان چھڑائیں، اگر وہ بجلی کو عام عوام کی قوت خرید میں لے آئے تو اسی موجودہ سسٹم میں ہی بجلی کی چوری ختم ہوسکتی ہے، اور اگر کوئی پھر بھی چوری کرتا ہے تو اسے قانون کے مطابق سزا یا جرمانہ ہونا چاہئے، یہ نہ ہو کہ صرف گیدڑ بھپکیاں ہی چل رہی ہوں، بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف حقیقتاً کارروائی ہوگی تو ہی کچھ ہوپائے گا
apni awaz to theek ker let
Trying To improve.
کیا یہ میٹر ھیک ہو سکتا ہے؟
Try kar kay daikh lain😂😊
Lanat ho wapda par