PMLN Leader Mansoor Azam Blushed While Talking About Marriage | Zarrish Grewal | Gup Shab | SAMAA TV

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 24 окт 2024

Комментарии • 7

  • @AtifAmeerKhan-yh2ev
    @AtifAmeerKhan-yh2ev 2 месяца назад +1

    ye sawal pochny wali ka libas to dekho zara Astaghfirullah phir kehti hyn mard izzat ni karty

  • @ZahidHussain-xz3bz
    @ZahidHussain-xz3bz 2 месяца назад

    وہ کہہ رہے ہیں کہ کویسچن اڈینس کا ہی لے لیتے ہیں اڈینس نے وہ دوبارہ وہ سوال ہی نہیں کیا جو ٹاپک چل رہا تھا

  • @ZahidHussain-xz3bz
    @ZahidHussain-xz3bz 2 месяца назад

    جو ٹاپک چل رہا تھا اس سے ہٹ گئے قیصر پی ایس صاحب نے بہت ہی بہترین بات کی کہ مرد بیچارہ سارا دن بچوں کے لیے گھر کے لیے بیوی کے لیے کمائے اور واپس ا کے کھانے پکانے کا بھی کام کرے وہ دوبارہ کوئی سوال ہی نہیں ہوا کوئی وزیر خزانہ کو پوچھ رہا ہے کپڑوں کے بارے میں پوچھ رہا ہے ٹاپک ہی چینج

  • @HammadismailHammad
    @HammadismailHammad 2 месяца назад

    ص نو کانفیڈنس کا ووٹ اپ کا خواب ہی رہے گا میرے بھائی اور خوابوں پہ کوئی پابندی نہیں دیکھ سکتے ہیں اب اپ تو دن کو بھی خواب دیکھتے ہیں یا اپنے پروگرام میں بیٹھ کر اس وقت بھی اپ خواب کی دنیا میں چل رہے ہیں اپ کے ارد گرد سب جوکر بیٹھے ہوئے ہیں

  • @ZahidHussain-xz3bz
    @ZahidHussain-xz3bz 2 месяца назад

    زرش گری وال جو کہہ رہی ہیں کہ مرد جو سارا دن کام کر کے گھر ائے گا میرا نہیں خیال کہ وہ پیار کرے سارے کام مرد کے ذمے ہیں جب تھک کے ایا ہے تو بیوی کا کام ہے اس کو اتنا پیار دے اس کے لیے بند سر کے ائے اگر سارے کام مرد کے ہیں تو بیوی کو اور کیا کام ہے جب وہ تھکا ا رہا ہے تو اس کا موڈ خود بنائے اس کو ارام دے سکون دے پھر اس سے پیار کی باتیں کریں

  • @MDJAHIDULISLAM-no2eb
    @MDJAHIDULISLAM-no2eb 2 месяца назад

    میرے پاکستانی بھائیوں اور بہنوں ہماری مدد کریں ہم پر پاکستانی ٹیگ لگا کر قتل عام کیا جا رہا ہے آج ہمارے 150 بہن بھائی مارے جا چکے ہیں شیخ حسینہ بنگلہ دیش کو بھارت کا حصہ بنانے کے لیے آمرانہ بھارت سے بہت سے را ایجنٹس لانا چاہتی ہیں اب تک تقریباً 10000 عام طلباء و طالبات قتل کر چکے ہیں۔ اس تحریک میں مارے گئے اور زخمی ہونے والوں کی تعداد تقریباً ایک لاکھ ہے بنگلہ دیش کے مختلف میڈیا آپ کو یہ خبر ملے گی اور ہمارے پاس ان لوگوں کی فہرست بھی ہے جو اس حکومت کے خلاف بات کر رہے ہیں اور انہیں جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے ہم آپ سب سے مدد چاہتے ہیں۔ اپنے ملک کو انڈیا سے بچائیں۔