1st Year Urdu - Talkhees Nigari (تلخیص نگاری) - Lecture 3

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 5 окт 2024
  • A video lecture for Intermediate first year Urdu Grammar on Talkhees Nigari ( تلخیص نگاری کی مشق ) by Prof. Musharraf Mehmood on CMM Lectures.

Комментарии • 80

  • @tahirbukhari5595
    @tahirbukhari5595 Год назад

    Sir g Allah apko salamat rkhay Khush rhein bhot bhot shukria 💜💜💜💜💜💜💜💜💜❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @hinaakhtar5267
    @hinaakhtar5267 3 года назад +1

    Mn ny Phli dafa aap kA lecture suna am really impressed.

  • @hinaakhtar5267
    @hinaakhtar5267 3 года назад +1

    Sir aap kA lecture deny ka method buhat acha laga MashAllah buht achy sy samj aai. Allah aap ki umar daraz kry. Ameen!!

  • @user-fz2ng1nt1y
    @user-fz2ng1nt1y 9 месяцев назад

    Bravo ....superb MashaAllah

  • @abdurrashad4395
    @abdurrashad4395 5 лет назад +3

    Very productive...The strenuous efforts of Prof :z praiseworthy

    • @Ilmoadub
      @Ilmoadub  5 лет назад

      بہت شکریہ جناب..

  • @shayanbabar9164
    @shayanbabar9164 5 лет назад +3

    Thanks for helping me in difficulty ❤

  • @noumanimtiaz4537
    @noumanimtiaz4537 6 лет назад +2

    Sr. Uh are great mery part 1 ma 74 marks thy...
    Ap k lectures sunny thy mery 94 marks aay..thank uh so much sir.

    • @Ilmoadub
      @Ilmoadub  6 лет назад +1

      ما شا اللہ. مبارک ہو

    • @Ilmoadub
      @Ilmoadub  6 лет назад +1

      أب آپ دوستوں کو بھی اس چینل کا بتائیں تاکہ علم پھیلے..

    • @noumanimtiaz4537
      @noumanimtiaz4537 5 лет назад

      G sr.ma ny saari facebook par phela dia ha channel.sr mjhy mazeed maloomat chahyee

    • @noumanimtiaz4537
      @noumanimtiaz4537 5 лет назад

      Sr mery part 2 ma to number axhy hain.but part 1 ma kam hain.
      Ma sr urdu improve karny ki soch raha hu...
      Part 1 ma bhi 90+ aa jaayn.to mery bhot number barh sakty hain...kyu k mery lye medical ma 1,1 number ki value ha.mera is saal bhi admission nh hua....
      1st year =74
      Second year=94
      Sr plz guide karein 11th sy mery 15 sy 20 number barh sakty hain.

    • @noumanimtiaz4537
      @noumanimtiaz4537 5 лет назад

      @@Ilmoadub ???

  • @hussnainali1206
    @hussnainali1206 2 года назад +1

    ماشاءاللّٰه

  • @muhammadzahidmustafai7282
    @muhammadzahidmustafai7282 2 года назад

    Ma Sha Allah sir ap boht acha teach karty hen

  • @arshadxhk4804
    @arshadxhk4804 Год назад

    Bot acha smjate h ap sir g

  • @Decidewithme-bf4xm
    @Decidewithme-bf4xm 9 месяцев назад

    amazing sir

  • @uzifaiz2611
    @uzifaiz2611 3 года назад

    Very nice sir

  • @hasnaanhasnaan4024
    @hasnaanhasnaan4024 3 года назад +1

    I like your method

    • @Ilmoadub
      @Ilmoadub  3 года назад

      انٹرمیڈیٹ سال اول و دوم کے عزیز طلبہ و طالبات
      السلام علیکم !
      میں امید کرتا ہوں کہ آپ خوش و خرم ہوں گے اور اپنی صحت کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیم پر بھر پور توجہ دے رہے ہوں گے۔
      میں عرصہ بائیس سال سے کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر اردو اور مطالعہ پاکستان کی تدریس سے وابستہ ہوں۔ آپ میں سے بہت سے طلبہ و طالبات مجھے براہ راست یا تعلیمی یو ٹیوب چینل ( CMMLECTURE ) کے حوالے سے یقینا جانتے ہوں گے۔
      الحمدللہ میرے چینل پر سال اول اور دوم کی اردو اور مطالعہ پاکستان کی درسی کتب کے مطابق تمام سلیبس کے لیکچرز اپلوڈ کئے جا چکے ہیں جن سے ہزاروں طلبہ اور اساتذہ استفادہ کر چکے ہیں مگر طلبہ اب بھی مجھ سے مذید لیکچرز اپلوڈ کرنے اور مختلف سوالات کے جوابات کے لئے لائیو لیکچرز کا مسلسل تقاضہ کر رہے ہیں۔
      میں نہایت مسرت سے آپ کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ اب سال اول اور سال دوم کے اردو کے طلبہ و طالبات کے لئے میں بین الاقوامی معیار کی آن لائن اکیڈمی "نون اکیڈمی" کے پلیٹ فارم سے روزانہ 3:00 بجے سے 3:45 سہہ پہر تک اردو سال دوم اور 3:45 سے 4:30 سہہ پہر تک سال اول کے اردو کے لیکچر دیا کروں گا۔
      اس بہترین آن لائن اکیڈمی میں آپ کو نہ صرف گھر بیٹھے بٹھائے بلا معاوضہ بہترین معیار کی تعلیم دی جائے گی بلکہ روزانہ کی لائیو کلاس میں آپ کے سوالات کے براہ راست جوابات بھی دئیے گے اور آپ کو بہترین نوٹس مہیا کرنے کے ساتھ بہترین کارکردگی پر انعامات سے بھی نوازا جائے گا۔
      الحمدللہ باقاعدہ آن لائن کلاسز کا آغاز 7 دسمبر 2020 سے کیا جا چکا ہے اور ان شاءاللہ 30 اپریل 2021 تک بورڈ پیٹرن کے مطابق تمام سلیبس مکمل کرایا جائے گا۔
      لہذا سال اول اور سال دوم کے تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ نیچے دیے گیے لنک کے ذریعے اس آن لائن اکیڈمی میں فوری رجسٹریشن کروا لیں تاکہ باقائدہ کلاسز میں انرول ہو کر کلاس میں شامل ہو سکیں۔
      لنک برائے شمولیت سال اول
      www.noonacademy.com/pk-en/groups/67058
      لنک برائے شمولیت سال دوم
      www.noonacademy.com/pk-en/groups/67059
      مزید معلومات کے لئے اپ مجھ سے وٹس ایپ پر براہ راست رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔
      پروفیسر مشرف محمود
      (رابطہ نمبر : 03009689126)
      (آپ سب سے یہ بھی خصوصی گذارش ہے کہ فروغ علم کے لیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبہ استفادہ کر سکیں۔)

  • @technum1172
    @technum1172 4 года назад +1

    thanks sir for this video

  • @abuhurairamudassar5542
    @abuhurairamudassar5542 3 года назад +1

    Helped me a lot 🤩

  • @AALIYAN_x
    @AALIYAN_x 5 лет назад +1

    محترم سر آپ کے لیکچر اتہائی موزوں و موثر ہوتے ہیں۔

    • @Ilmoadub
      @Ilmoadub  5 лет назад

      بہت شکریہ جناب

  • @technum1172
    @technum1172 4 года назад +2

    sir dastiyaaab ilfaz me kul ilfaz ko 3 se hi divide kre ge
    ya phr
    talkhees ki lines ki tadaad se kul ilfaaaz ko divide krege?????

    • @Ilmoadub
      @Ilmoadub  4 года назад

      دی گئی عبارت کے کل الفاظ کو تین پر تقسیم کریں گے۔

    • @technum1172
      @technum1172 4 года назад

      @@Ilmoadub Thanks Sir.

  • @arshadxhk4804
    @arshadxhk4804 Год назад

    🥱🥱🥱🥱🥱🥺🥱🥺🥱🥺🥱🥺🤨🤨🤨🤨😱😱😱😱😥😥😢😥😢😓😞😓😓🤬🤬🤬😞😞😞😞😞🤬🤬🤬🤬😡😡😡😡😡😡😡🤮🤮🤮🤮🤮🤮🤮🤮🤮🤮🤮🤮💯💯💯💫💫💫💫💯💯💯💯

  • @ejazaakash1310
    @ejazaakash1310 6 лет назад +1

    👍👍✌✌👏👏

  • @hamzamehmood99
    @hamzamehmood99 4 года назад +1

    Thanks. Sir. G

  • @asarzubair1002
    @asarzubair1002 5 лет назад +1

    Excellent

  • @uzifaiz2611
    @uzifaiz2611 3 года назад

    Mean same method ppsc me b use kiya ja skta he

  • @nikamapro2208
    @nikamapro2208 6 лет назад +1

    GRT

  • @abdullahyousaf450
    @abdullahyousaf450 4 года назад +1

    Thanks sir

  • @MrZubairEducation786
    @MrZubairEducation786 4 года назад +1

    Ye pattern lahore board ka ha aur rough amal iske beech main hi karna ke side pe

  • @tvshows_seasons1381
    @tvshows_seasons1381 6 лет назад +1

    You are great

  • @shahzaibahmedshah89
    @shahzaibahmedshah89 3 года назад

    Assalam o alaikum sir G ..... Sir saaf Ammal ki bhe heading deni ha ya na dain board exam main......?

  • @faisalmirza6843
    @faisalmirza6843 4 года назад +1

    Nice sir ggg ❤❤❤❤

  • @SaadAhmed-vx9bv
    @SaadAhmed-vx9bv 6 лет назад +1

    ۔مشرف صاحب میر اس شعر کی وضاحت فرما دیں۔ بڑی مہربانی ہوگی۔
    " تھا شوق مجھے طالب دیدار ہوا میں
    سو آئینہ سا صورت دیوار ہوا میں

  • @tvshows_seasons1381
    @tvshows_seasons1381 6 лет назад +1

    Osm sir g

    • @Ilmoadub
      @Ilmoadub  6 лет назад

      شکریہ

    • @Ilmoadub
      @Ilmoadub  6 лет назад

      +TV Shows_ Seasons شکریہ

  • @syedasajjabfatima1566
    @syedasajjabfatima1566 6 лет назад +1

    sir is mai jo eham nakat ki heading dy k point wise likhy gaye hain, hum board mai is tarh attempt kar sakty hain ya paragraph ki soorat mai??

    • @Ilmoadub
      @Ilmoadub  6 лет назад

      اھم نکات کی مدد سے پیرا گراف کی شکل میں تلخیص کرین

  • @saffwanrehman5262
    @saffwanrehman5262 5 лет назад +1

    Sir sindh taxe book ke shaery ke tashry ninth.

    • @Ilmoadub
      @Ilmoadub  5 лет назад

      Its about Punjan boards.

  • @uzifaiz2611
    @uzifaiz2611 3 года назад

    Sir kia ye ppsc k Liye b helpful he??

  • @muhammadzahidmustafai7282
    @muhammadzahidmustafai7282 2 года назад

    سر یہ لفظ "مدرس" کا صحیح تلفظ کیا ہو گا؟

  • @hafizabubakar9325
    @hafizabubakar9325 6 лет назад +1

    sir 2nd year important iqtabas

  • @MuhammadAamir-dj9lg
    @MuhammadAamir-dj9lg 4 года назад +1

    Sir book m se paragraph ata hai??????

    • @Ilmoadub
      @Ilmoadub  4 года назад

      Unseen paragheaph aata hy

  • @farahlodhi5122
    @farahlodhi5122 5 лет назад +1

    sr ager hum rough work iss kay sath he likh day gay ( jaysay app nay likha hay rough work bariye talheess)tu examiner number tu nahi katay ga Na ?

    • @Ilmoadub
      @Ilmoadub  5 лет назад

      رف ورک کو بھی صاف ستھرا کر کہ لکھیں.
      اس میں کچھ بھی غیر متعلقہ نہیں ہے جو نمبر کٹیں گے

  • @SaadAhmed-vx9bv
    @SaadAhmed-vx9bv 6 лет назад

    .براہ مہربانی میر کے ان اشعار کی بھی وضاحت فرما دیں
    "مرتے ہیں اس کے واسطے یوں تو بہت ولے
    کم آشنا ہیں طور سے اس کام جاں کے لوگ"
    اس شعر میں "طور" اور کام جاں" کی سمجھ نہیں آئی
    "کیا سہل جی سے ہاتھ اٹھا بیٹھتے ہیں ہاۓ
    یہ عشق پیشگاں ہیں الہی کہاں کے لوگ"
    اس شعر میں "جی سے ہاتھ اٹھانا اور عشق پیشگاں کی وضاحت فرما دیں۔
    "کیوں کر کہیں کہ شہر وفا میں جنوں نہیں
    اس خصم جاں کے سارے دیوانے ہیں ہاں کے لوگ"
    "شہر وفا اور خصم جاں" سے کیا مراد ہے ؟
    "فردوس کو بھی آنکھ اٹھا دیکھتے نہیں
    کس درجہ سیر چشم ہیں کوۓ بتاں کے لوگ"
    سیر چشم اور کوۓ بتاں" سے کیا مراد ہے؟
    میں آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا۔
    اللہ آپ کو جزاۓ خیر عطا فرمائے۔ شکریہ

  • @faheemullah7702
    @faheemullah7702 5 лет назад +1

    Sir tulkhees ka 1st lecture nhi mil rha

    • @Ilmoadub
      @Ilmoadub  5 лет назад

      Search through play list of the channel

  • @mahmoodzakhmi9520
    @mahmoodzakhmi9520 3 года назад

    Sir aap kaha se ho

  • @hasnaanhasnaan4024
    @hasnaanhasnaan4024 3 года назад +1

    Sir ap na number milay ga

    • @Ilmoadub
      @Ilmoadub  3 года назад

      03009689125

    • @Ilmoadub
      @Ilmoadub  3 года назад

      انٹرمیڈیٹ سال اول و دوم کے عزیز طلبہ و طالبات
      السلام علیکم !
      میں امید کرتا ہوں کہ آپ خوش و خرم ہوں گے اور اپنی صحت کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیم پر بھر پور توجہ دے رہے ہوں گے۔
      میں عرصہ بائیس سال سے کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر اردو اور مطالعہ پاکستان کی تدریس سے وابستہ ہوں۔ آپ میں سے بہت سے طلبہ و طالبات مجھے براہ راست یا تعلیمی یو ٹیوب چینل ( CMMLECTURE ) کے حوالے سے یقینا جانتے ہوں گے۔
      الحمدللہ میرے چینل پر سال اول اور دوم کی اردو اور مطالعہ پاکستان کی درسی کتب کے مطابق تمام سلیبس کے لیکچرز اپلوڈ کئے جا چکے ہیں جن سے ہزاروں طلبہ اور اساتذہ استفادہ کر چکے ہیں مگر طلبہ اب بھی مجھ سے مذید لیکچرز اپلوڈ کرنے اور مختلف سوالات کے جوابات کے لئے لائیو لیکچرز کا مسلسل تقاضہ کر رہے ہیں۔
      میں نہایت مسرت سے آپ کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ اب سال اول اور سال دوم کے اردو کے طلبہ و طالبات کے لئے میں بین الاقوامی معیار کی آن لائن اکیڈمی "نون اکیڈمی" کے پلیٹ فارم سے روزانہ 3:00 بجے سے 3:45 سہہ پہر تک اردو سال دوم اور 3:45 سے 4:30 سہہ پہر تک سال اول کے اردو کے لیکچر دیا کروں گا۔
      اس بہترین آن لائن اکیڈمی میں آپ کو نہ صرف گھر بیٹھے بٹھائے بلا معاوضہ بہترین معیار کی تعلیم دی جائے گی بلکہ روزانہ کی لائیو کلاس میں آپ کے سوالات کے براہ راست جوابات بھی دئیے گے اور آپ کو بہترین نوٹس مہیا کرنے کے ساتھ بہترین کارکردگی پر انعامات سے بھی نوازا جائے گا۔
      الحمدللہ باقاعدہ آن لائن کلاسز کا آغاز 7 دسمبر 2020 سے کیا جا چکا ہے اور ان شاءاللہ 30 اپریل 2021 تک بورڈ پیٹرن کے مطابق تمام سلیبس مکمل کرایا جائے گا۔
      لہذا سال اول اور سال دوم کے تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ نیچے دیے گیے لنک کے ذریعے اس آن لائن اکیڈمی میں فوری رجسٹریشن کروا لیں تاکہ باقائدہ کلاسز میں انرول ہو کر کلاس میں شامل ہو سکیں۔
      لنک برائے شمولیت سال اول
      www.noonacademy.com/pk-en/groups/67058
      لنک برائے شمولیت سال دوم
      www.noonacademy.com/pk-en/groups/67059
      مزید معلومات کے لئے اپ مجھ سے وٹس ایپ پر براہ راست رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔
      پروفیسر مشرف محمود
      (رابطہ نمبر : 03009689126)
      (آپ سب سے یہ بھی خصوصی گذارش ہے کہ فروغ علم کے لیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبہ استفادہ کر سکیں۔)

  • @muhammadzahidmustafai7282
    @muhammadzahidmustafai7282 2 года назад

    Sir apka contact no mil sakta ha

  • @sanaullahsanaullah2158
    @sanaullahsanaullah2158 5 лет назад

    Pp