اسلام وعلیکم خان بھائی آپکو پچھلے سال سے یو ٹیوب چینل پر فالو بھی کیا ھوا ھے اور آپکو سبسکرائب بھی کہا ھوا ھے آپکی ھر چھوٹی بڑی ویڈیو دیکھتا ھوں آپ سے ایک درخواست ھے کہ جب بھی آپ دونوں کوئی بھی جیکٹ یا ھاف سلیو پہن کے چیک کرواتے ھیں ساتھ ساتھ پرائس کا بھی بتایا کریں تاکہ آپکے دیکھنے والے آپکے سبسکرائیبرز کو آئیڈیا ھو جاۓ کہ اتنی بجٹ میں یہ مل جائیگی،،، اور سائز کے حوالے سے بھی ایک مشورہ ھے آگ آپ اس پہ بھی کام کریں کہ آپ کمر کے سائز اور قد آور چھاتی کی پیمائش کے مطابق بتا تے جائیں اس طرح آن لائن کسٹمر کا وھم دور ھو جائیگا اور وہ مطمئن ھو کے خریداری کے گا
I like this video
❤❤❤
❤
Wazeer khan zindaBad ❤️❤️❤️
بہت خوب جناب والا ۔ دونوں بھائی بہت ہی خوش اخلاق ھے ۔ انتہائی مناسب ریٹ ۔اچھی کوالٹی ۔سب ان کی دوکان کا ایک دفعہ وزٹ ضرور کریں ۔
Very good lala
خان بابا اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر دیدی مہربانی
very nice
V good khan Bhai good job 😊
W.salam
برادر بلیک یاک
Keemat her jacket ki zroor bataya karein please.
Aap se me ne aik jacket li achi thi
میرے سمیت بہت سے ایسے بھائی ھونگے جو ججکتے ھونگے کہ کہیں سائز کا ایشو نہ بن جائے
رانا رضوان علی
آپکا ایک مخلص سبسکرائیبر
Price bi sath bataya karo
Pichle sal jaise video banate the use tarah banaen
Khan baba jeckts ki price b sath mentioned kr diya kro
Watts app kar reply kiun nahen karty
Bhai price kya ha
Bhai tracking sout b dekho
Button band rakha karo aor nai say tind karwa lo 6 maheenay sakoon say guzar jaain gay.
Bary size ki dikhayein
رور اس کے اندر جیکٹ ھے اور اوپر کی چیز کو ونڈ بریکر کہتے ہیں
Price bi bata dia karne baba
وزیر بھائی ویڈیو بہت لیٹ آتی ہے اب سردیاں ہیں رات گیارہ بجے ہاف رات ہوتی۔ہے ۔پلیز جلدی لگایا کریں ویڈیوز
Shah g insha Allah jaldi kosheh karn ga

❤❤❤❤❤❤❤