Saddar Mini Bazar Starting Cheap In Just RS.10 Rupees

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 4 окт 2024
  • السلام علیکم ناظرین کیسے ہیں اپ سب لوگ امید ہے سب خیریت سے ہوں گے منی بازار صدر میں لگتا ہے جو بالکل مناسب ریٹ میں 10 روپے سے شروع ہوتا ہے ایک ہزار روپے تک اپ گھر کا ائٹم لیں بچوں کا کھلونے لیں گھر کیسے سیریز لیں کچن کے ائٹم نے ہر ایک چیز اپ کو مناسب ریٹ میں یہاں سے ملے گی یہ مین صدر بازار میں ہے منی بازار اور صدر میں اپ کو نا یہ جہاں سے اللہ اپ کا بھلا کرے رنچول لائن ہے رنچول لائن میں اپ کو یہ مارکیٹ پڑتی ہے اور اس کے علاوہ اگر یہ ویڈیو اپ کو پسند اتی ہے تو ہمارے چینل کو لازمی سبسکرائب کریں بہت شکریہ اپ کا

Комментарии •