1۔ جو شخص اپنے اعمال کو سنوار لیتا ہے اللہ پاک اس کے حالات کو سنوار دیتے ہیں۔ 2۔ جو اپنی آخرت کو سنوار لیتا ہے اللہ پاک اس کی دنیا کو سنوار دیتے ہیں۔ 3۔ جو شخص اللہ رب العزت سے تعلق کو سنوار لیتا ہے اللہ پاک اس کے مخلوقسے تعلقکو سنوار دیتے ہیں۔ 4۔ جو شخص اپنے دن کے اعمال کو سنوار لیتا ہے اللہ پاک اس کے رات کے اعمال کو سنوار دیتے ہیں۔ ہماری کوئی حیثیت نہیں بس اللہ پاک کا کرم ہے جو ہماری دنیا اور آخرت میں بھلائی ہی رکھ دے۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا پلیز
Ma Sha Allah
❤❤❤❤❤جزاك الله خيراً
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah
1۔ جو شخص اپنے اعمال کو سنوار لیتا ہے اللہ پاک اس کے حالات کو سنوار دیتے ہیں۔
2۔ جو اپنی آخرت کو سنوار لیتا ہے اللہ پاک اس کی دنیا کو سنوار دیتے ہیں۔
3۔ جو شخص اللہ رب العزت سے تعلق کو سنوار لیتا ہے اللہ پاک اس کے مخلوقسے تعلقکو سنوار دیتے ہیں۔
4۔ جو شخص اپنے دن کے اعمال کو سنوار لیتا ہے اللہ پاک اس کے رات کے اعمال کو سنوار دیتے ہیں۔
ہماری کوئی حیثیت نہیں بس اللہ پاک کا کرم ہے جو ہماری دنیا اور آخرت میں بھلائی ہی رکھ دے۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا پلیز