Kye Choda So Saal Deen Ghalat Samgha Gaya? - Muhammad Hassan Ilyas

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 14 дек 2024

Комментарии • 142

  • @muhammadali-bv6qx
    @muhammadali-bv6qx 7 месяцев назад +1

    بہت اعلٰی

  • @gulnazbano1629
    @gulnazbano1629 2 года назад +5

    Ghamdi is a living legend.May Allah bless him long Life with health.ameen

  • @farheenkhan4979
    @farheenkhan4979 2 года назад +2

    Ghamdi sahab great scholar hain unhone bhut bada kaam kiya hai hum allah ke kalam aur ehkam ko samajh kar gair muslimo ko jawab dete hain

  • @KAMALK320
    @KAMALK320 2 года назад +9

    Appreciable..Hassan ilyas...Hamz Abbasi is reflecting learning attitude very appreciable

    • @yunusemre550
      @yunusemre550 2 года назад +1

      نماز پڑھنے کا مقصد کیا ہے
      جب میں کہتا ہوں کہ بیٹا گاڑی آہستہ چلایا کرو
      تو اس فقرے میں ایک عمل ہے اور ایک مقصد ہے
      اس میں عمل گاڑی چلانا ہے
      اور مقصد ہے باحفاظت گھر پہنچنا
      اسی طرح جب اللہ فرماتے ہیں
      إِنَّنِي أَنَا اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدْنِي 20:14
      میں ہی اللہ ہوں، میرے سوا کوئی خدا نہیں ہے، پس تو میری بندگی کر اور میری یاد کے لیے نماز قائم کر-
      وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي
      میری یاد کے لیے نماز قائم کر
      اس میں نمازعمل ہے
      اور مقصد ہے یاد دہانی حاصل کرنا
      سوال ...؟ یاد دہانی کس چیز کی ...؟
      اس بات کی کہ میں جب بھی کوئی کام کروں ، کسی کے طعنہ کا جواب دینا ہو ، کسی کے خلاف نفرت پیدا ہورہی ہو، اپنی محنت کی کمائی خرچ کرنے لگوں، غرض کوئی بھی صورت حال ہو ، خوشی ہو یا غم وغیرہ وغیرہ ... اس وقت مجھے یہ یاد آجاے کہ اس بارے میں اللہ کا کیا حکم ہے ..؟ .
      مثال کے طور پر سکھ حضرات ہاتھ میں لوہے کا کرا پہنتے ہیں تاکہ جب وہ کوئی غلط کام کرنے لگیں تو ان کو یاد آجائے کہ بابا گرونانک نے ایسا کرنے سے منع کیا ہے
      اسی طرح جب ہم نماز اس طریقے سے پڑھیں گے کہ ہمیں پتہ ہو کہ اللہ کیا کہہ رہا ہے تو جب ہم کوئی غلط کام کرنے لگیں گے تو ہمیں یاد آجاے گا کہ اللہ نے اس کام سے منع کیا ہے - سچی بات ہے ہمیں تو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ ہم کیا پڑھ رہے ہیں اسی لیے تو مسلمان عمل سے عاری ہیں - پس صرف نماز پڑھ لینا کافی نہیں ہے جب تک اس کہی ہوئی بات پر عمل نہ کیا جاے-
      مثال کے طور پر اللہ فرماتے ہیں کہ گمان نہ کرو- غیبت نہ کرو- جھوٹ نہ بولو- غربا کی مدد کرو- اگر کوئی بندہ ان آیات کو لاکھوں دفعہ نماز میں یا بغیر نماز کے پڑھتا ہے اور ان پر عمل نہیں کرتا تو کیا اللہ ایسے بندے سے خوش ہوگا یا ناراض ؟
      يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ 61:2
      اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم کیوں وہ بات کہتے ہو جو کرتے نہیں ہو؟
      كَبُرَ مَقْتًا عِندَ اللَّهِ أَن تَقُولُوا مَا لَا تَفْعَلُونَ ‎61:3
      اللہ کے نزدیک یہ سخت ناپسندیدہ حرکت ہے کہ تم کہو وہ بات جو کرتے نہیں
      اور
      خواہش کہتی ہے پہلے اپنا اور اپنے بچوں کا لائف سٹائل بہتر کرو جب کہ نماز کہتی ہے دوسروں کے بچوں کا لائف سٹائل بہتر کرو...؟ اسی لیے اللہ تعالی فرماتے ہیں
      فَخَلَفَ مِن بَعْدِهِمْ خَلْفٌ أَضَاعُوا الصَّلَاةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوَاتِ ۖ فَسَوْفَ يَلْقَوْنَ غَيًّا ‎19:59
      پھر ان کے بعد وہ ناخلف لوگ ان کے جانشین ہوئے جنہوں نے نماز کو ضائع کیا اور خواہشاتِ نفس کی پیروی کی، پس قریب ہے کہ وہ گمراہی کے انجام سے دوچار ہوں
      اسی لیے علامہ اقبال فرماتے ہیں
      دل میں خدا کا ہونا لازم ہے اقبال
      سجدوں میں پڑے رہنے سے جنت نہیں ملتی
      ترا امام بے حضور ، تیری نماز بے سرور
      ایسی نماز سے گزر ، ایسے امام سے گزر
      میں جو سربہ سجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا
      تیرا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں
      یونس ایمرے فرماتے ہیں
      مسلمانی کا دعوی کرنے والے کو مسلمانی کے اصولوں کی پیروی کرنی چاھیے
      خدا کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے نماز ادا کرنی چاھیے
      [یعنی نماز ادا ہی عمل کرنے سے ہوتی ہے ناں کہ صرف پڑھنے سے]
      جیسے تو راضی ویسے راضی کردے
      میرا کوئی عمل تو امتیازی کردے
      سر جھک جاتا ہے پر من جھکتا ہی نہیں
      دل بھی کسی وقت نمازی کردے
      خود پر تنقید کرنا اور اپنی اصلاح کرنا ستر سال کی نماز سے بہتر ہے۔ (حضرت نظام الدین اولیاء)
      [یعنی آپ ساری زندگی نماز پڑھتے گزار دیں اور آپ یہ پتہ ہی نہ ہو کہ اس کا مقصد تو اپنی ذات پر نظر رکھنا تھا کہ کیا میں اللہ کے احکامات مان رہا ہوں یا زندگی کے ہر معاملے میں اپنی خواہش کی مانتا ہوں]

    • @iqbalahmedkhan3435
      @iqbalahmedkhan3435 2 года назад

      @@yunusemre550 بہت عمدہ طریقے سے بات سمجھائ ھے بھائ

  • @hasanabbas2617
    @hasanabbas2617 2 года назад +4

    السلام علیکم الیاس بھائی اللہ آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو اپنی امان میں رکھے آمین ۔

  • @manofgod9654
    @manofgod9654 2 года назад

    اختلاف اپنی جگہ مگر ، بہت اخلاق سے بھر پور گفتگو لگی۔

  • @mustafaqadir6216
    @mustafaqadir6216 2 года назад +3

    Jazakallah khair 🤲 brother Hassan Alyas & brother Hamza Ali ●

  • @zahoormunir1994
    @zahoormunir1994 2 года назад +1

    MaaShaaAllah, JazakAllah

  • @zak10006
    @zak10006 2 года назад +1

    میرے راے میں ہمارا دین ہر طرخ سے مکمل ہے اور اس دین کو آگے بڑھانے کے لیے ہمیں سارا فوکس دنیاوی علوم پر توجہ دینی چاہیے

  • @muhammadtariqzia6570
    @muhammadtariqzia6570 2 года назад +3

    لَّقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ

  • @SalmanMalik-eo8uo
    @SalmanMalik-eo8uo 2 года назад +2

    May Allah bless Ghamidi Sahab, Hassan Ilyas Sahab and Hamza Ali Abbassi. Ameen!

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 2 года назад +2

    هُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّ

  • @razaullahkhan8518
    @razaullahkhan8518 2 года назад +3

    Nice questions and replies. Made easy. Must listen and weigh them.

  • @YusufKhan-ip5wf
    @YusufKhan-ip5wf 2 года назад

    جزاک اللّٰه بہت بہت شکریہ

  • @syedhassan233
    @syedhassan233 2 года назад

    جزک اللہ

  • @nabeelahmedmirajkar2446
    @nabeelahmedmirajkar2446 Год назад +2

    Very well said Hasan bhai. Love your oratory skills too. Masha Allah! 😊

  • @filmyfunda007
    @filmyfunda007 2 года назад +1

    Great person ghamdi sahab

  • @kabeerkazim2479
    @kabeerkazim2479 2 года назад +1

    Very well explained.
    Jazaakallah kair.

  • @sameer-111
    @sameer-111 2 года назад +4

    Much awaited topic. 👏👏

  • @DrYamin
    @DrYamin 2 года назад +1

    MashAllah 😊👍

  • @sheherbano2871
    @sheherbano2871 2 года назад +1

    Jazakala khair very nice explanation 👌

  • @pardeshvlogs6798
    @pardeshvlogs6798 2 года назад +2

    جب دین وہی ہے جو عام لوگوں کو کرنا ہے تو پھر آپکے شوری علم کا کیا حاصل۔۔۔۔

    • @waseemhashmi6574
      @waseemhashmi6574 2 года назад

      اس سے مراد ہے کہ اگر آپ بھی قرآن اور سنت پر کھڑے ہوں تو پھر ضرورت نہیں ہے مگر عام آدمی ایسا کرتا نہیں ۔ اور جب نہیں کرتا تو شعوری مطالعہ کی ضرورت ہوتی ہے کہ قرآن کہتا کیا ہے اگر آپ حدود سے آگے نہ بڑھے تو آپ کو کسی کی ضرورت نہیں ہے ۔ کیا آپ مطمئن ہیں جو کچھ آپ کو ملا ہے درست ہے ۔ یہ تو آپ کو فیصلہ کرنا ہے آخرت میں بھی صپ کو جواب دینا ہے ۔ ورنہ آپ کے پاس وہی کچھ ئوگا جو مولویوں نے دیا ہوگا ۔ کیا صحیح دیا ہے ویسے تو عیسائی اور ہندو بھی اپنے لوگوں سے ملے ہوئے دین پر ہی عمل کررہے ہیں ۔

    • @pardeshvlogs6798
      @pardeshvlogs6798 2 года назад

      @@waseemhashmi6574 یعنی اپ ڈھکے الفاظ میں یہی کہنا چاہتے ہیں جو ملاہے وہ صحیح نہیں ہے یا ملاؤں کا دین ہے

  • @MuhammadHassan-eq7sy
    @MuhammadHassan-eq7sy 2 года назад

    There is verse that in verse 7 of chapter 3
    ما یعلمہ۔تا ویلہ الا اللہ و الرسخون فی یقولون یقولون آمنا کل من عند اللہ
    و ما یذکرو الا اس الاالبا ب
    الذین یستمعون القول و یفبعو ن احسنہ
    اولئک الذین ھدھم اللہ و اولئک ھم اولو الالباب

  • @IslamicResearchtv1416
    @IslamicResearchtv1416 2 года назад +2

    Amazing ❤🌷🌹beautiful points ❤🌷❤🌹Mashallah ❤🌷🌹👆❤🌷

  • @MuhammadIrfan-ow7wy
    @MuhammadIrfan-ow7wy Год назад

    hasan bhai ne 1 baat ki hai k in k mufti shafi sab ne 1 bohat khubsurat bat ki hai k jahan log rehty hein or un me koi ikhtlaf nahi hai to wo munafik hien ya uno ne apni aqal kisi dariya me baha di hai hasan bhai sab ap k mufti sab ne kabi is baat par ghor nahi kia k un logo me ittafak bhi ho sakta hai jo wo log 1 sath reh rahy hai...

  • @mohammadvaseemfayaz8771
    @mohammadvaseemfayaz8771 2 года назад +2

    Very nicely explained

  • @shadabalam8993
    @shadabalam8993 2 года назад +1

    Wonderful answer ❤️❤️❤️

  • @MREHAN155
    @MREHAN155 2 года назад

    Alhamdulillah...

  • @mulkijani2363
    @mulkijani2363 2 года назад

    جزاک اللہ

  • @raosohail3506
    @raosohail3506 2 года назад

    Ghamidi sahab z great scholar like the greats ibne khaldun n others

  • @JAMALANASIR
    @JAMALANASIR Год назад

    May you live long......

  • @nisarshaikh7807
    @nisarshaikh7807 2 года назад +1

    مسلمانوں کی عقلمندی اور دیانتداری کے چرچے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ لیکن توحید کے معاملہ میں ان کی عقل گھاس کھانے کیوں چلی جاتی ہے ؟؟؟

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 2 года назад

    دین اسلام اپنی جگہ مستحکم اور قاٸم ھے۔ دنیا کا کوٸ حصہ ایسا نہیں جہاں اسلام نہ ھو ۔کچھ کمزوریاں ھمارے مرتب شدہ ادب میں ھیں جنمیں تضادات کی بھر مار ھے ایک ایسا ادب جو دو یا تین سو سال بعد مرتب کرکے امت میں پھیلایا گیا ھو اسپر کتنا اعتبار کیا جاٸۓ جبکہ وہ مرتب شدہ لٹریچر امت میں اتحاد امن برقرار رکھنے میں ناکام رھا ھو

  • @vickysyed8219
    @vickysyed8219 2 года назад +3

    Well said this guy 👌

  • @humanworld7774
    @humanworld7774 3 месяца назад +1

    Bato ko present chahe jitni chasni me kre baat to vhi h na still u r new jo un matter pr ikhtelaf krrhe ho 1400 saal me even in basic jo logo k h roza parda namahram se handshake mix gathering totally a liberal islam jo logo ko achha lge asan lge ab logo k vjh se deen ko change nhi kiya ja skta rhi baat ikhtelaf daleel ki to shirk kufr khatmenubuvt pr bhi log kahte h hm to Qur'an se bta rhe h log bs apne sahuliyt dekhkr ya kuch lailmi me change ho jate h

  • @usmanrafiq7080
    @usmanrafiq7080 2 года назад

    Islam is realy belongs to mind

  • @TaimoorNaveed
    @TaimoorNaveed 2 года назад +2

    سود کے حرام ہونے کا مسئلہ ہے وہ بھی ایک بنیادی مسئلہ ہے جسکو غامدی صاحب نے حرام نہیں قرار دیا ہے۔

  • @nasrullahmirza9986
    @nasrullahmirza9986 2 года назад

    دین اسلام اپنی اصل حالت میں قرآن میں موجود ہے۔ اسے سمجھنے کےلئے لکھی گئی تحریروں نے دین کو مذاہب میں بدل دیا اور اس کی اصل کو چھپا دیا گیا۔

  • @MuhammadIrfan-ow7wy
    @MuhammadIrfan-ow7wy Год назад

    Hasan bhai ne 1 baat bohat achi ki k ham se dur rahay aam admi to wo janat me chala jay ga. .haan g aaj ka muslim bas apne aap ko hi acha bana lay to bas wo janat me chala jay ga kisi or ko na dekho aap bas aap khud achy ban jao agar janat me jana chaty ho to.

  • @SaqibAli-1989
    @SaqibAli-1989 2 года назад

    Jazakallah

  • @lotreporter6558
    @lotreporter6558 2 года назад

    Zbrdast

  • @comparativereligiondailynews
    @comparativereligiondailynews 10 месяцев назад

    Love you both and Ghamidi Sahab and Maulana Wahiduddin Khan ❤❤❤
    Joh Molvi Anti Ghamidi hain iss video ko naa dekhen. 😂
    Love from India 🇮🇳
    @ 6 Feb 2024
    @ 11:23 PM

  • @Gurugramrahmat
    @Gurugramrahmat 2 года назад +1

    Very well said

  • @shafqatranjha6293
    @shafqatranjha6293 2 года назад +1

    very nice hassan bhi😍

  • @shujamuhammad8060
    @shujamuhammad8060 Год назад

    غامدیت دراصل رسولﷺ کی ان مشہور شانوں کو گھٹا کر بیان کرنے کا دوسرا نام ہے جو امؔت کا سرمایہ افتخار ہے اور اللہ کی وہ خاص عطا ہے جو ذات رسولﷺ کے علاوہ کسی انسان، فرشتے، نبی اور رسول کو عطا نہیں ہوئی۔ غامدی اور اس جیسے دوسروں کو یہ خوف کھائے جاتا ہے کہ اگر رسولﷺ کی تعریف کی جائے یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی سے والہانہ محبت کی جائے تو کہیں شرک تو نہیں ہو جائے گا حالانکہ اگر پوری کائنات جمع ہو جائے اور ذات والا صفات کی تعریفیں بیان کرنا شروع کردے تو ذرہ برابر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس شان سے تجاوز نہیں کر سکتی جو اللہ کے نزدیک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہے۔ یہ خالصتاً اللہ وحدہ لا شریک لہ کا ہی ذمؔہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر پاک کو قیامت تک بلکہ حساب کتاب ہو جانے کے بعہ بھی رفعتیں عطا فرماتا چلا جائے گا حتیٰ کہ ہر اپنے پرائے کو روز روشن کی طرح عیاں ہو جائے گا کہ یہ کائنات کس کے لئے سجائی گئی اور مین آف دہ مومنٹ کون ہے، کیونکہ جب ہم ازل سے ابد تک سجائے جانے والے اس اسٹیج کا بغور مطالعہ کرتے ہیں تو بخوبی اندازہ ہو جاتا ہے کہ اللہ کی ربوبیت کے تعارف کے بعد ہر ہر جگہ رسولﷺ کی شخصیت ہی نمایاں نظر آتی ہے خواہ وہ تاریخ قبل از اسلام ہو یا یوم الحساب ہو کہ جہاں معاملات شروع ہی نہ ہوں گے جب تک شفاعت عظمیٰ رسولﷺ کے ہاتھ سے نہ فرمائی جائے گی اور جنت و جہنم میں لوگوں کے قرار پا جانے تک شفاعت رسولﷺ جاری رہے گی اور جب امؔت محمؔدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حساب کتاب سب سے پہلے نمٹا دیا جائے گا اور اللہ کے رسولﷺ مقام محمود اور وسیلہ پہ فائز ہو کر باقی امؔتوں کا حساب کتاب ملاحظہ فرمائیں گے اور امؔت محمؔدیہ پچھلی امؔتوں پہ گواہ بنائی جائے گی اور رسولﷺ کو امؔت پہ گواہ بنیا جائے گا۔ سبحان اللہ کیا ستھرا اور سادہ عقیدہ ہے جو بہت سے پڑھے لکھوں کو آجکل سمجھ نہیں آرہا ہے اور شیاطین کو موقع مل گیا ہے کہ وہ ان کا ایمان سلب کر کے انہیں اپنے ساتھ جہنم میں لے جائیں۔ بھولے بھالے امؔتیوں کو چاہئے کہ قرآن و حدیث کا علم راسخ العقیدہ علماء سے حاصل کریں اور اپنے ایمان کو بچائیں

  • @MuhammadHassan-eq7sy
    @MuhammadHassan-eq7sy 2 года назад

    سورہ الاعراف آیت 53
    ھل ینظرون الا تاویلہ ۔یوم یاتی تاویلہ یقول الذین نسوہ من قبل ۔۔۔۔۔
    This is not only that it will be revealed what is said to be only known by Allah .when we die but in this world and in this life it will be revealed too and that is why shia says that Imam zaman will come to explain much more what is hidden .

  • @rafaqathussain5374
    @rafaqathussain5374 2 года назад +4

    Lots of love And respect for Hassan Iliyas, he reflected quite comprihensively yet I'd like Sir Ghamidi to respond to this loaded question.

    • @123arskas
      @123arskas 2 года назад +1

      He already did in multiple videos. What Hassan shb is discussing is called " Islamic Philosophy " and the work on it will continue to exist till the day of judgement. As for following Islam then the Irkaan-e-Islam and Aqaid-e-Islam are well known by any Muslim.

  • @sajidnawazraja6114
    @sajidnawazraja6114 2 года назад

    MASHA ALLAH! 'Afala Yatadabaroon Al Quran'? 'Summa'h Tatafakaroo'. 'Afalam Takkunoo Tahqeloon'? 'Tilkal Amsaalo Nazreboha Linnaas Lahalahum Yatafakaroon'. (Al Quran). Jazzak Allah Khair. Thank You So Much To Share. God Is The Greatest! May Allah (Swt) Bless You All! Aameen. With All The Due Thanks, Regards And The Best Wishes: SNR. (FFP).

  • @SyedHussainiOfficial2771
    @SyedHussainiOfficial2771 2 года назад +1

    🌷💚⚘ پنجتن پاک ع ⚘💚🌷
    🌷بیدم یہی تو پانچ ہیں مقصود کائنات
    خیر النساء، حسین و حسن، مصطفی، علی (علیھم السلام)
    ❤💝 یہ 5 ہستیاں ایک ہی چادر کے نیچے بیٹھیں تو ان کی عصمت پہ آیت تطہیر آئی ⚘جب انہوں نے منتی روزوں پہ 3 دن افطاری ایثار کی تو سورہ الدھر آئی⚘جب یہ ہستیاں اسلام دشمن عیسائیوں کے مقابلے میں نکلیں تو آیت مباہلہ نازل ہوئی۔۔۔ 🌷😭😭 مگر افسوس● ان پنجتن پاک جنتی سرداروں ع میں سے ایک بھی طبعی موت نہیں گیا۔ ⚘سب کو کافروں نے نہیں بلکہ خود مسلمانوں نے شہید کیا۔ ⚘سب کے جنازوں میں گنتی کے صرف چند لوگ تھے۔ 🌷رسول اللہ ص کے بعد باقی 4 ہستیوں کو خوب ستایا گیا ⚘انکے ہم نام لوگوں کو آج تک قتل کیا جاتا ہے⚘انکے ہستیوں کے ہم نام لوگوں کو نوکری سے نکالا جاتا ہے ⚘ان ہستیوں کی تعلیمات پہ عمل کرنے کو کفر کہا جاتا ہے ⚘انکے ذکر کو بدعت کہہ کے روکا جاتا ہے 🌷🍁ان مقدس ہستیوں کے دشمنوں، قاتلوں، غاصبوں، گالیاں دینے، دلوانے والوں اور ان سے جنگیں کرنے والوں کی من گھڑت تعلیمات کو ہی "صحیح اسلام" سمجھا گیا

  • @sarfarazghani6570
    @sarfarazghani6570 Год назад

    Well done by hassan I would suggest to establish ghamdi school of thought

  • @rukkookhan
    @rukkookhan 2 года назад

    Gamdi Saab ko or tamam muftiyo ko chai ki vo isa ibne maryam ke pass aaye or Jannat main Jane ka tarika samghe ok

  • @alinaqvi385
    @alinaqvi385 2 года назад +1

    I meant, a claim of prophethood after prophet Muhammad (peace be upon him).

  • @arshadrafi4040
    @arshadrafi4040 2 года назад +6

    Asalamualaikum! Very interesting to listen such deeper yet simple understanding of Islam and Muslims. Looking forward to listen more. Please
    do provide English subtitles as we Indian Muslims aren't much well versed with Urdu

  • @Maazi12345
    @Maazi12345 2 года назад

    Bhai Hasan, only a few days back I posted a query on Ilm-o-Hikmat regarding the novel interpretations of Quran being presented currently by Dr Hany Atchan on RUclips. Please respond to that and persuade Ghamidi saheb to respond too. I think it is very important and you and Ghamidi saheb will do a great service to Islam and people like me.

  • @zahidshedai2867
    @zahidshedai2867 2 года назад

    Good

  • @alinaqvi385
    @alinaqvi385 2 года назад +2

    Speaker speaks almost perfect Urdu. Very intelligent. If this person wants to have proper impact on viewers, he should first declare his views on 'khatm-e-nabooat'. Does he unequivocally believe that prophet Muhammad (peace be upon him) is the last prophet and the last messenger? Second, does anybody who claims prophethood or claims to be a messenger is a kafir and any Muslim who does not consider such a person a kafir is also a kafir? To avoid confusion about Qadianiat (Islamic Zionism), a person should unequivocally declare his/her belief about 'khatm-e-nabooat'. Don't hide it: that's deception, a hallmark of Zionism. Remember 'by way of deception...'.

  • @mohammad-zaid3663
    @mohammad-zaid3663 2 года назад +2

    Aap dono aate rha karo dekhne mein achcha lgta hai kyunki ghamidi sahab bahut gaadi URDU bolte hein or hamza bhai ki wajah se aap nahi bolte 😅 from 🇮🇳

    • @naveedtalks.
      @naveedtalks. 2 года назад

      حمزہ بھائی ہمارے لئے اردو آسان کرنے کا کام کرتے ہیں۔ 😂😂😂

    • @taufiq4078
      @taufiq4078 2 года назад

      @@DwindlingLamp Bohot umdaa tariqe se samjhaya bhai aapne..Jazakallah😊

    • @saadtirmizi96
      @saadtirmizi96 Год назад

      @@DwindlingLamp Great brother

  • @healthcouch5201
    @healthcouch5201 2 года назад

    دین 1400 سال پہلے مکمل ہو گیا تھا قرآن میں بعد میں مذہب ایجاد ہوے جن کو معتبر بنانے کے لئے حدیث بنائیں گئیں یہ سارے علامے ان مذاہب کے پہرے دار ہیں لفظ حدیث قرآن کی آیات کے لیے آیا ہے اور اللہ کا فرمان کے اب ان احدیٹ کے بعد اور کیا چاہتے ہیں

  • @Iammuneebkhanlodhi
    @Iammuneebkhanlodhi 2 года назад +5

    Brother Hassan Ilyas taking it to nezt level MashaAllah. Very elaborative.
    Dear Brother Hamza, please look after the body language (extended legs, brushing beard with hands etc), as the casuality of it seems awkward when conducting formal discussion like this. May Allah bless you.

    • @shaziali1528
      @shaziali1528 2 года назад

      Exactly this has happened...people saw Prophet beard but missed what he was saying.

  • @iammuslim8997
    @iammuslim8997 2 года назад

    Asalaaamu alaikum brother Hasan Aliyas
    Next Gandhi Sahab

  • @Abdulghaffar-uu2hz
    @Abdulghaffar-uu2hz 2 года назад

    Amazing

  • @sabaemaan4989
    @sabaemaan4989 2 года назад

    Tourraat ko arbe zbaan many Kya khtny hny sir zrra btayo

  • @syedanoshi5665
    @syedanoshi5665 2 года назад

    Bahut acche se samjh aya mashallah lekin bus Zara dheere dheere bolen

  • @muneerazad5137
    @muneerazad5137 2 года назад

    Bhai sb aap log miloge kahan main aapse milna chahta hun

  • @kaisarriaz2885
    @kaisarriaz2885 2 года назад

    Pak Anbiya i Karaam A.S. Ki Sunnat Hai,Malumaat Halaat o Waqe aat Ko Aqal o Shu oor Ki Kasoutti Par Parakhhna,Andhhi Taqleed Say Guraiz Karna

  • @khalidismail2682
    @khalidismail2682 2 года назад

    Kia dalil se Allah ko sabit kia ja skta he?

  • @mohammadmanzar
    @mohammadmanzar 2 года назад

    Good 👍

  • @zialatif998
    @zialatif998 2 года назад

    Din ki asal toheed ha baqi sab kuch baad mein ha aaj kal k ulma bashamool ghamidi sb toheed ki asal batanay say qasir hain. Yaqeen pehlay ha jab yaqeen hi bad yaqeen ha to batein aur kahanian sunanay ka faida.

  • @crowleyadam7568
    @crowleyadam7568 2 года назад

    Respectfully, It’s called copout, I like your organization’s thought process because it makes sense to me. Also I’m not getting into any conscious or critical studies rather finding basics are easy when listening to Sir Ghamdi, unfortunately, the masses are brainwashed for 100s of years and undoing the damages is almost impossible.
    Let’s take basics, for example women’s covering her head is absolute in all schools except yours, which is when women adorn herself, she has to do all of the above but not for normal chores, how can you say it’s not a big issue, it’s a huge deal for centuries to put women in a cloth bag. I could go on to many topics, but I’ll end with call out the pink elephant in the room and not pretend that it doesn’t exist.
    Islam needs a major reform in some areas to be considered even a religion.
    Just check muslim youth, who runs million miles away from traditional Islam and it’s literalists.
    Keep doing your job without explaining or going around in circle.

  • @imperialwhiskers
    @imperialwhiskers 2 года назад +1

    please esay logon se door rahiye .....

  • @talha19931o
    @talha19931o 2 года назад

    Hamza bhai plz i want to know about abuse language in islam ... gusa and women rights plzz talk on these matters also

  • @atiqurrehman-aurvlogs8974
    @atiqurrehman-aurvlogs8974 2 года назад

    اصل میں غامدی صاحب بہت اچھے استدلال کرتے ہیں مگر جو فکر انہوں نے لوگوں کو دی اس کا اثر امت پر اس طرح ہو گا کہ وہ کہیں گے ہماری عقل اس طرح مانے گی ہم اس طرح عمل کریں گے کیونکہ ہر کوئی آسانی چاہے گا لیکن غور و فکر سے مراد جو عقل استعمال ہو وہ نبی نے جس طرح وضاحت کی اور صحابہ سے تابعین تبع تابعین سے ہوتے ہوئے ہم تک پہنچے اس علم کے مطابق ہی غور و فکر اور عقل استعمال کر نی چاہیے کیونکہ نبی نے کہا کہ میری امت کمراہی پر کھڑی نہیں ہو گی اس لئے اجماع و تواتر کو بھی سامنے رکھنا چاہیے ۔باقی وللہ اعلم

  • @sabaemaan4989
    @sabaemaan4989 2 года назад

    Plizz btny

  • @mohammadkhan-ms9qd
    @mohammadkhan-ms9qd 2 года назад

    Hum logoon nay Kitabullah ko nazar andaz kar diya.
    Natijah
    Aaj hum mazhab ka chichari pakakay kharaha hai.
    Enjoy till then.

  • @atharqureshi4825
    @atharqureshi4825 2 года назад

    (Traditionals vs Reformists)
    I agree to you while with the disagreement.
    Even those persons you are Quoting,you don't know them,not because, they didn't exist, you were not born at their time,and no one is ultimate until not proven,today people landing on Mars know more than Allaudin khilji.
    Brother,again I am repeating,just two days before or just two years before a baby is born now or 2 years old,a new born Fresh baby,he even is unaware of himself,his name ,his language,his faith is put by his parents in him,the persons ,who came before him even his grand father's father,he doesn't know even them,years are big issues he doesn't know Y of year,how would he know the person's foremost away from his birthday,so how would he judge is it right or not?,only if they are right as deserve to be,all in the textual form,so saying these big personalities etc etc ,where they wrong?,is wrong,they couldn't be wrong but fabricating anything to them wouldn't take much time as even in 5 minutes,in the absence of a third person's,2 persons can fabricate any thing regarding him,so why not regarding towards the persons who has passed before 1400 yrs or more,even this baby/boy doesn't even know 1400 yrs are passed or not,just is following, because someone has told him like sunni parents say,"Donot eat Shia food,they spit in it ","Or women are deficient in intellect"etc etc,so why are there so sects in one faith,that is why we say,"science without the religion is lame and Religion without science is blind."Rethinking on the tradition is important, Rest common man could be literally lay man but not mentally,everyone knows killing someone is not good,until not being taught,a baby doesn't kill anyone,he is innocent and diffence in opinions is not a word like swine.

  • @alvikami2524
    @alvikami2524 2 года назад

    Ont Ka gosht khane ke bad wazo q zarori he is hadis ki haqiqat kiya he

  • @abulfaisal4346
    @abulfaisal4346 2 года назад

    Junior ghamdi. In fitnagaron ki misaal aisi hai jaise khana bahot achha banaya aur usmein thora sa peshaab mila diya.
    Ye deen ke saath aisa hi kar rahehain.

  • @muhammadislaam9911
    @muhammadislaam9911 2 года назад +1

    دل بہلانے کے لیے یہ باتیں اچھی ہیں مگر انکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ اصل اور خالص دین اسلام جو اللہ تعالی کے آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم چودہ سو سال پہلے لے کر آئے تھے وہ صرف قرآن پاک میں محفوظ ہے اور اسکی پہچان
    ضروری ہے۔
    سورہ ابراھیم آیت نمبر چوبیس اور پچیس میں کلمہ طیبہ کی مثال ایک سایہ اور پھل دار درخت دی گئ ہے ۔ اگر سارے روائتی اور ریشنل علماء صحیح ہیں تو اصل اور خالص دین اسلام ہمیں کیوں نہیں نظر آرہا ۔
    پچھلے بارہ سو سال اندھی تقلید کی وجہ سے ہم دین اسلام کھو چکے ہیں اب جو نظر آرہا ہے وہ مختلف مذاہب ہیں اور غلط عقائد کی بھرمار ہے ۔ چند ایک سوا کے ایک دوسرے کو مسلمان ہی نہیں سمجھتے ۔
    سورہ البقراء آیت نمبر دو سو انسٹھ اور سورہ فاطر آیت نمبر بائیس کے مطابق جو لوگ اس دنیا سے چلے گئے ہیں انکو کچھ پتہ نہیں کہ اس دنیا میں کیا ہو رہا ہے جیسے ہمیں پتہ نہیں قبر والے کس حال میں ہیں ۔ علماء کا کام ہے جو کچھ قرآن مجید میں لکھا ہوا ہے وہی آگے لوگوں کو بتا دیں اس سے شرک کے سارے دروازے بند ہو جائیں گے ۔ سورہ النساء آیت نمبر انسٹھ سے لے پینسٹھ تک ترجمے کے ساتھ اور سورہ آلمائدہ آیت نمبر پنتیس اور سورہ بنی اسرائیل آیت نمبر ستاون صحیح معنوں میں مسلمانوں کو بتا دیں وسیلے کا مسئلہ حل ہو جاتا ہے ۔ مگر علماء ایسے کریں گے نہیں کیونکہ انکو بارہ سو سال کے اپنے مذہبی بزرگوں کو چھوڑنا پڑے گا ۔ ایک ہی راستہ عام مسلمانوں کو اس سلسلے میں سمجھ کر قرآن پاک کی تلاوت کرنی چاہیے جس طرح تلاوت کرنے کا حق ہے تو اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اصل اور خالص دین اسلام کی پہچان نصیب ہو گی ۔ اور اس ایک اللہ کی جماعت وجود میں آئی گی جو دین الحق پر خود عمل کرتے ہوئے اللہ تعالی کی مدد سے باقی لوگوں کو اسکی دعوت دیں گے ۔ اسکے بغیر ہم کامیابی کی طرف ایک قدم نہیں اٹھا سکتے ۔اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت دے آمین ۔

  • @AbdulHameed-bw4cg
    @AbdulHameed-bw4cg 2 года назад

    جہاں انسان رہتے ہوں اور ان میں بلکل بھی اختلاف نہ ہوتا ہو یا تو انھوں نے اپنی عقل کو پوٹلی میں ڈال کے کہیں رکھ دیا ہے یاپھر وہ سب کے سب منافق ہوگئے ہیں۔
    (مفتی شفیع عثمانی رح)۔۔۔۔۔۔ ❤

    • @Retro-b-h8h
      @Retro-b-h8h 2 года назад

      @@abdar-rahman6965 بھائی ان کا مطلب یہ ہے کہ ہر انسان دین و دنیا کو اپنے نقطہ نظر سے دیکھتا ہے اور اسی کے مطابق سمجھتا ہے تو اس سے آپس میں نقطہ نظر اور سوچ اور سمجھ کا اختلاف آسکتا ہے۔ باقی اللّٰہ تعالیٰ کسی پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نھیں ڈالتا اور ھر انسان کا حساب اس کی سمجھ اور اسے جو مواقع دین سمجھنے کے ملے اس کے مطابق ہو گا۔ تو حساب کتاب تو اللّٰہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے ہم کون ھوتے ھیں لوگوں کا حساب کتاب کرنے والے۔ تو اختلافی مسائل پر جو جھگڑیں گے ان کے بارے میں اللّٰہ تعالیٰ فیصلہ کردے گا کہ کون صحیح ھے اور کون غلط۔ ہدایت دینا تو اللّٰہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے۔ اگر ہم اپنی اصلاح کی کوشش کریں گے تو اللّٰہ تعالیٰ ہمیں سیدھے راستے پر لگا دے گا۔

    • @Retro-b-h8h
      @Retro-b-h8h 2 года назад

      @@abdar-rahman6965 احادیث کی اپنی ایک اہمیت ہے کیونکہ قرآن مجید کا ترجمہ ایک الگ چیز ہے اور تفسیر ایک الگ چیز ہے۔ اور ھمیں قرآن مجید کو سمجھنے کے لئے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جیسے سمجھایا اس طریقے سے سمجھنا ہوگا۔ جو احادیث قرآن سے متصادم ھوں وہ ظاھر ھے کہ ضعیف ھیں لیکن جو صحیح اور متواتر احادیث ہیں ان کا مطالعہ بھی ضروری ہے۔

    • @123arskas
      @123arskas 2 года назад

      @@abdar-rahman6965
      Jb kaha jaye Deen mai ikhtilaaf hy to iska mtlb hta hy ky Ulma ny jese Deen ko smjha, unki us understanding mai differences hain. Is baat ka negative meaning na dn jese ap dai rhy hn. Actual Deen mai ikhtilaaf ki baat nhi ho rhi, Ulma ki Deen ki smjh ki baat ho rhi hy jis mai ikhtilaaf hna natural amal hy

  • @Raheel-t1s
    @Raheel-t1s 2 года назад

    Respected ghamdi sahab said that music is not haraam where as there is a ijmaa that music is haraam.

    • @KAMALK320
      @KAMALK320 2 года назад +1

      Only hanfi or ahnaf declared music as haram..other school of thought are not of this view..even scholars of hanbali group declate music as acceptable or permissible..ibne Hazem a great scholar of islam clarified that all the hadiths relating to music lack in authenticity..No Quran verse testifies this decesion of hanfi people that music is haram..Ghamidi sb has a very detailed explanation abt music permissibility...

    • @khayalyar8277
      @khayalyar8277 Год назад

      ​@@KAMALK320
      In which book of Ibn E Hazm it is said ?

  • @ataullahmirza2799
    @ataullahmirza2799 2 года назад

    محترم آپکی باتیں تھیوریٹیکلی تو صحیح ھیں عملی طور پر حقیقت بالکل برعکس ھے- جن علماء پر عوام بھروسہ کرتے ھیں اور اور انکے بتائے ھوئے راستوں پر چل کر سمجھتے ھیں کہ وہ سچا دین کا راستہ ھے وھی علماء دوسرے علماء کے ساتھ عقیدہ کے اختلاف کی بنیاد پر دست و گریبان ھیں ایک دوسرے کے خلاف ایسے ایسے شرمناک اور بھیانک فتوے دیتے ھیں کہ الامان الحفیظ - سوشل میڈیا پر آج کل مختلف مکاتب فکر کے علماء کے آپس میں مناظرے اور مباحثے عام ھیں اور یہ لوگ ایسی ایسی ایک دوسرے کے ساتھ بد تمیزی کرتے ھیں اور غلیظ زبان استعمال کرتے ھیں کہ سننے والوں کو شرم آجاتی ھے - ان حالات میں کس طرح ایک آدمی دین کی سمجھ پاسکییگا -
    اور

    • @hashirhibashorts9560
      @hashirhibashorts9560 2 года назад +1

      Haq ki talash har shakhs ki infirdai zamadari hy.
      Ullama ka ikhtilaf apko barri u zimma nahi karta

  • @ashrafalam6075
    @ashrafalam6075 2 года назад

    Their are 2 groups in Islam. 1st groups wants to stagnant on 1400 years old tradition. Everything has been changed during this period. 2nd groups wanted to think Islam as of today for Everything ( Not Rituals) . Either you accept this approach or absolutely reject this issue. In this category peoples opinion Evaluation is a process for vast improvement of thinking.

    • @zulqarnain401
      @zulqarnain401 2 года назад

      4 groups according to RAND corporation of America.

    • @ashrafalam6075
      @ashrafalam6075 2 года назад

      Quran is a book of Philosophy/ Physics/Sociology/ Economics/ Humanities etc etc. Islam is a Philosophy, When thinkers Engulfed themselves, explained Islam like this way, therefore it Survived/ still surviving and will survive until these kind of people explained to Humanities. When New and for coming Generations problems and Subsequently addressed according to that Era, Islam will Glow. We need Examplory thinkers to address today's issue accordingly. Allah's Blessings on all of them

  • @usmanarif5707
    @usmanarif5707 2 года назад

    Kya Aam admi or khaas aadmi se akhrat me ek he sawal nhe hony? 🫣

  • @mohsinmyrs
    @mohsinmyrs 2 года назад +1

    Request to use some easy to understand urdu words or their English counterparts for ease of understanding. :)

    • @muhammadaliclay8976
      @muhammadaliclay8976 2 года назад

      mentiion kro bta deta hu..bqi bhai lugghat me dekh lo net pr hi

    • @notadane
      @notadane 2 года назад

      English subtitles have been added.

  • @rukkookhan
    @rukkookhan 2 года назад

    Main phir kah raha hun ki 4 emam 4saition hai ok Ravi isa ibne maryam

  • @abdulmomin7124
    @abdulmomin7124 2 года назад

    محترم حافظ سید نقوی صاحب آپ کا انٹرویو یو ٹیوب پر سنا آپ کا کہنا تھا کہ کہ اگر کا لج میں پڑھنے والے بچے کو کوئ
    اگر بتائے کہ آیت قران یہ کہہ رہی ہے تو کالج میں پڑھنے والا اپنا عقیدہ چھوڑ دیگا لیکن مدرسہ میں پڑ ھنے والے کو جتنا مر ضی آیتیں قرآن کی سناؤ اور حدیثیں سناؤ وہ اپنا عقیدہ نہیں چھو ڑ یگا حافظ صاحب نے بلکل صحیح فرما یا کیونکہ ہمارے پیارے شرعی نبی اسلام کے بانی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان تھا کہ اس زمانے کے علماء آسمان کے نیچے بد ترین مخلوق ہونگے اسلئے علماء زدٌى ہیں اور 1889 سے حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ اسلام کے کتابوں میں تحریف کرکے انکی کتابوں میں اپنی مرضی کےفقرے شامل کرکے اس زمانےسے احمدیت کی مخالفت میں نسل در نسل اپنی واہ وائ میں اپنے مسلک کی جیت کا جشن مناتے آرہے تھے لیکن اس زمانے میں انٹر نیٹ یو ٹیوب نے حضرت مرزاغلام احمد صاحب قادیانی علیہ اسلام کی کتابوں کے حوالوں کو قرآن کی آیتوں اور حدیثیں سامنے لاکر یو ٹیوب نے عیاں کردیں تو اب علماء کہتے ہیں کہ وفات مسیح پر اور خاتم نبیین پر احمدیوں سے بات نہ کرنا پھنس جاوگے اب یہ علماء کا فی عرصہ سے قرآن مجید کی سورت البقرہ آیت 259لااكراہ فى الدين ترجمہ دین کے معا ملے کسی قسم جبر جائز نہیں قرآن کی حکم کے خلاف پاکستان میں احمدیوں کے خلاف قانون پاس کراکر یہ علماء احمدیوں کو آزان نماز روزے قربانیوں سے روک رہے ہیں بلکہ آنحضرت ضلعم کی سنت رسول کے خلاف قانون بناکر عبادت سے روک رہے ہیں ایسے غیر احمدی علماء کرام کو خدا کا خوف کرنا چاہئے ان سب نے بھی خداکو جواب دیناہے آنحضرت صلعم بھی قیامت کے دن فرمائیں گے کہ میں نے تو ان علماء کو بلکل نہیں کہا تھا کہ کلمہ مٹاؤ قبر سے میت کو نکال کر باہر پھینکو تب خدا کے آگے یہ نام نہاد ملا کیا جواب
    دیں گے الله تعالٰی ان غیر احمدی علماء کرام کو عقل فہم عطا فر مائے

  • @yousufshariff5676
    @yousufshariff5676 2 года назад +2

    Ghamdi saheb apni is video (why is paying interest is not Haram) mein ye kahte hain ke consumable cheezon par Sood hai Balke useable cheezon par nahin.... Qur'an ki ayat surah Baqarah 275 to 279 ka mutaliya karen aur jo tafaseer sadiyun se lakhoon ulema e haq ne likhi hain kya woh iska Matlab ghalat samjha?
    Ghamdi saheb bhi ek Aalim deen hain aur aajkal ke is daur mein jahan bank Kari aam hai aur log har tarah ka qarz lene par koi na koi jawaz banakar Sood ko jaiz qarar dete hain. Saidi arab jaise mulk mein bank "Sood/Riba" ko "commission" ke naam par home loan, car loan waghera dete hain aur Sood lete hain. Jo ghamdi saheb ki istalah mein bilkul durst hai...
    Allah Ta'ala aur uske Nabi (SallAllahu alaihiwassalam) ke paigham ko pusht par daldia hai... Taqwa naam bhi koi cheez hoti hai.
    Khudara in chikni chupdi baton mein na ayen... Ye lafzon ka Sahara lekar Thanda zahar ghol rahe hain.

  • @tariqz5384
    @tariqz5384 Год назад

    Ghamidi sb. says test of God is not only for What you Act upon but also for educating yourself. He says this about ordinary people. It is not at all right to say that Ghamidi sb.and other Muslim scholars do not have fundamental differences in their understanding of Islam. Mentioned below are the principles derived from the video lectures of Javed Ahmed Ghamidi and his student Hasan Ilyas.
    1)Religions, Prophets and Holy Books are for the purpose of Purification of people in terms of their body, their food and their morality of interactions with other people. It is not for the purpose of making someone Doctor, Engineer or Lawyer.
    2)There are two primary sources of Islam. Quran and Sunnah. Quran is a Book of God. Sunnah is Directions of God in the Shape of Actions which is implemented and shown by Prophets. Hadith is a secondary source and has to be understood in the light of Quran and Sunnah.
    3)Quran and Sunnah transfer to people through Ijmah and Tawatur. There are very large number of people who have listened to Quran from Holy Prophet (SAW) and seen Holy Prophet (SAW) implementing the Sunnah. These large number of people transfer these directions to other large number of people and so on and so forth it is continously being transferred without any disconnect of the chain. This is almost impossible that this large number of people can be gathered on a lie or a lie can be included through this chain of transfer.
    4)Hadith is collected through Akhbar e Ahad (Prophet SAW has conveyed it to one or few persons). Prophet has the duty to Convey Allah Message to Every People exist. Prophet cannot give that Primary message to few people. Therefore, Hadith only contains details of the Primary Message. No new message can be there in hadith against which source does not exist in Quran.
    5)There are Principles of Understanding of Hadith such as Chain of Narratives, Moral values and Recalling Capacity of the Narrator, Must be according to the established principles of intellect and must be in consensus with Quran. Inspite of that there is always chances exist that Hadith written in the books is not a complete statement of Holy Prophet and also sometimes it is difficult to understand the occassion and context of the hadith.
    6) Established principle of Knowledge or Intellect is never mentioned in book it is always predefined and obvious. Otherwise, the book or Quran will be in many volumes.
    7)The Directions of God has to be understood in relation to its Context, Occassion and Purpose. Since, meaning varies due to context, occasions and purpose. Also, sometimes certain directions of God are applicable on certain people.
    8)Quran is divided in Mutashabihaat and Muhakimat. Donot try to go in depth of Mutashabihaat because we don't have any medium or capacity to understand fully the meaning of these things. Examples are What is Spirit, How is Heaven and Hell.
    9)Muhakimmat is defined in the ordinary sense of Arabic. No meaning should be associated with it which is not used in ordinary sense in the Arabic. The purpose of Muhakimat is to comply with it and no ambiguities can be afforded in it.
    10)Not all Directions of Quran is forever. There are abrogated verses as well.
    11) There are certain directions of God Sad e Zariya which is for the purpose of stopping people from Sin. These directions can be deviated if not obeying them cannot become the reason of any sin due to change in circumstances.
    12)A Direction of the God is sometimes a principle which need to be derived by going into the root of the direction. So you need to extend the applicability of that directions.
    13) A Language comprises of Words, Sentence Structure or Arrangement of Words and the Sequence of Sentences. Translation of language cannot translate fully the way a sentence is conveyed originally. Also, putting translated words below the original words in a translation is not a good approach for translation, since, it very often disturb the original meaning and way of conveying the message.
    14)Quran only discusses things which needs clarification. It does not discusses things which is obvious for mankind. Otherwise, this book will be in many volumes.
    15)Magnitude of Sins and Virtues are dependent on Situation when it is occurred and the ability of the Doer.
    16) For occurring of a Sin and Virtue it is prerequisite that a moral test is there.
    17)Everyone will only get virtue and sin against his own moral tests or duties which religion has placed upon him. Nobody can get virtue or sin of others.
    18) There is a difference between a mistake and a Sin. Sin must have some intention.
    19)Negligence can also be a sin. If anybody commit something wrong without intention at the time being but he did not take any measure in the past for stopping that wrong action then this action comes under Sin.
    20)Sin is committed only when the person trying to commit, do minimum steps required to commit a wrong action whether the wrong action happened or not due to action of some other person or due to other factors beyond perpetrators control.
    21) Virtue may compensate Sin on the day of Judgment. However, decision in this regard will be taken by Allah on the day of Judgment.
    22) Huququl Allah and Haqul Ibad are two different things. Sin against Huququl Ibad can only be forgiven when Allah and the person both forgive.
    23) When you have a question in relation to religion it is your duty to seek clarification from appropriate person.
    24)The laws or principles of Islam are always clearly mentioned in Quran, apparent and these are not hidden in events.
    25) When you are extracting meaning or forming assumption from any event specially in hadith you have to think that is there any other meaning which can be extracted from the event or check that the event can also be happened in any other situation. You must mention and analyse all the meanings and situations possible and form opinion in the light of Quran and Sunnah.
    26) Before forming a meaning of any hadith or ayaat you must address and clear ambiguities.

  • @abubakarazzam
    @abubakarazzam Год назад

    حمزہ علی عباسی کے ساتھ وہ حساب ہوا آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا

  • @sajidshafi6033
    @sajidshafi6033 2 года назад

    You should follow those baday baday loog not modernists simple.what about the scholars who use the same argument against ghamdi sahab.

  • @tabishpoet6485
    @tabishpoet6485 2 года назад

    Sir reply to molana ishaq..rather narrating such self concocted view..with due appologiz as i learnt tolerance from peoples like u.

  • @hassanahmad1483
    @hassanahmad1483 2 года назад

    Agar sari ummat hi stupid ho jay to?

  • @rukkookhan
    @rukkookhan 2 года назад

    610to623main jo sariat bani vo asal din hai ok or tajjub to jab hoga jab ak bhi firka jannat main nahi jayega ok

  • @knowledgeseeker90
    @knowledgeseeker90 2 года назад +1

    دین صرف حمید الدین فراہی کو سمجھ آ گیا ہے۔

  • @MuhammadIrfan-ow7wy
    @MuhammadIrfan-ow7wy Год назад

    hasan bhai sab pher ittafak me barkat wali baat ko aap kia kahay gay.sab k sab munafik bana diy aap k mufti sab ne ya unki aqal dariya me dal di...

  • @ayeshazareen3092
    @ayeshazareen3092 2 года назад

    Watch marvellous Quran channel

  • @atanzil6978
    @atanzil6978 2 года назад

    But all type of these guys never debate to others sides of muftiyaan,,,,,,,, for healthy debate plz go for all

  • @mohammadkhan-ms9qd
    @mohammadkhan-ms9qd 2 года назад

    We have ignored Kitabullah.
    Result
    We are eating religious gumbo.
    Enjoy till then.

  • @atanzil6978
    @atanzil6978 2 года назад

    Don’t be confused ppl and urself ,,,, if you and your Gamdi sab give suggestions for wrong and right ,,, plz give straight away Fatwa,,,, Don’t play in gray areas ,,, like it’s my suggestion , meri knowledge mein ….

  • @AREHMANification
    @AREHMANification 2 года назад +1

    آپ نیا دین پیدا،کر رہے ہیں