NABI (A S) Noor ya Bashar by Allama Talib HUSSAIN Johri

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 18 окт 2024
  • NABI (A S) Noor hi ya Bashar by Allama Talib HUSSAIN Johri
    ===========================================
    • NABI (A S) Noor Hein Q...
    • WASILAY KE MUNKARINO K...
    • NOOR WALA MADINA by Al...
    ===========================================
    NABI (A S) Noor hai by bashar by Allama Talib HUSSAIN Johri a detailed bayan
    ===========================================
    • NABI (A S) KA MERAJ KA...
    • NABI (A S) KA SEENA CH...
    • MERAJ ka waakiya by Al...
    #SIRAAT_AL_MUSTAQEEM #Nooryabashar #Noor
    if you like the video kindly do subscribe my channel for latest video updates
    _____________________________________________________
    Thanks for watching the video
    _____________________________________________________

Комментарии • 3

  • @alamdarbokhari2999
    @alamdarbokhari2999 Год назад +1

    Subhaan Allah ❤

  • @NidaInnocent
    @NidaInnocent 11 месяцев назад +1

    Assalaam o Alaikum to all viewers. From Bareilly Shareef U.P.India.

  • @Islamislaamha
    @Islamislaamha 9 месяцев назад

    اللہ تعالٰی نے نبیِّ رحمت،شفیعِ اُمّت صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمکو جہاں بے مثال بشرہونے کا شرف عطا فرمایا وہیں حِسّی و معنوی نورانیت سے بھی نوازا۔ حکیمُ الاُمَّت مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃ الحنّان فرماتے ہیں:حضور صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم بشر بھی ہیں اور نور بھی یعنی نورانی بشر ہیں۔ظاہِری جسم شریف بشر ہے اور حقیقت نور ہے۔(رِسالۂ نورمع رسائل نعیمیہ، ص 39) سب سے پہلے نورِمحمدی کی تخلیق ہوئی: حضرت سیّدنا جابر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے سب سے پہلی تخلیق کے متعلّق سوال کیا تو حضور پُرنور صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے خوداپنی نورانیت کویوں بیان فرمایا:اے جابر! اللہ عَزَّ وَجَلَّ نے تمام مخلوق سے پہلے تیرے نبی کے نور کو پیدا فرمایا۔( الجزء المفقود من الجزء الاول من المصنف ، ص 63، حدیث:18، مواھب لدنیہ،ج1،ص36) حضرت سیّدناامام زینُ العابدین رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں:نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا:میں آدم علیہ السَّلام کی تخلیق سے چودہ ہزار سال پہلے اللہ عَزَّوَجَلَّ کے ہاں نور تھا۔ (مواھب لدنیہ،ج1،ص39) حضورنبیِّ اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمنے فرمایا: جب اللہ عَزَّوَجَلَّ نے حضرت آدم علیہ السَّلام کو پیدا فرمایا تو ان کے بیٹوں کو باہم فضیلت دی۔ آپ علیہ السَّلام نے ان کی ایک دوسرے پر فضیلت ملاحظہ فرمائی۔ (پھرحضورِ اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا:)آدم علیہ السَّلام نے سب سے آخر میں مجھے ایک بلند نورکی صورت میں دیکھا تو بارگاہِ الٰہی میں عرض کی: اے میرے رب یہ کون ہے؟ اللہ عَزَّوَجَلَّ نے ارشاد فرمایا: یہ تمہارا بیٹا احمد ہے،یہ اوّل بھی ہے، آخر بھی ہے اور یہی سب سے پہلے شفاعت کرنے والا ہے۔(دلائل النبوۃ للبیہقی، ج5،ص483)