کوئی آسان نہیں مثلِ خدیجہ ہونا شرط ہے اس کے لیے مادرِ زہراؑ ہونا دوسری شرط ہے داماد علیؑ جیسا ہو یہ الگ بات کہ آساں نہیں ایسا ہونا تیسری شرط نواسے بھی ہوں حسنین مثال اور ممکن نہیں اس شرط کا پورا ہونا مشورہ ہے کہ انہیں جان لو پہچان لو تم آڑے وقتوں میں ضروری ہے سہارا ہونا صاف کہہ دوں کہ یہی حشر میں کام آئیں گے طے ہے ان کے لیے بخشش کا وسیلہ ہونا روگ لگ جائے جنہیں عشقِ علی حیدر کا اُن مریضوں کو برا لگتا ہے اچھا ہونا مفلسی میں بہت اسلام کے کام آیا ہے ساتھ دولت کے تیرے دل کا بھی دریا ہونا اک ندا آئی یہ دو بار محمدؐ کے لیے ہو مبارک تمہیں کعبے میں علیؑ کا ہونا بڑی ترکیبیں لگائیں بڑے پاپڑ بیلے اے ویسوں کو نہیں آسکا مولا ہونا
كيا بات هے طاہر صاحب! ذكر خديجه ع اور آپ کے لب۔ جزاک اللہ۔
Tahir bhai Zindabaad ❤️💐🌹🥰
آج آپ نے محبوب حقيقي کی طرف رخ كيا. طاهر صاحب.
سبحان اللہ۔۔۔ سلامت رہیں
کوئی آسان نہیں مثلِ خدیجہ ہونا
شرط ہے اس کے لیے مادرِ زہراؑ ہونا
دوسری شرط ہے داماد علیؑ جیسا ہو
یہ الگ بات کہ آساں نہیں ایسا ہونا
تیسری شرط نواسے بھی ہوں حسنین مثال
اور ممکن نہیں اس شرط کا پورا ہونا
مشورہ ہے کہ انہیں جان لو پہچان لو تم
آڑے وقتوں میں ضروری ہے سہارا ہونا
صاف کہہ دوں کہ یہی حشر میں کام آئیں گے
طے ہے ان کے لیے بخشش کا وسیلہ ہونا
روگ لگ جائے جنہیں عشقِ علی حیدر کا
اُن مریضوں کو برا لگتا ہے اچھا ہونا
مفلسی میں بہت اسلام کے کام آیا ہے
ساتھ دولت کے تیرے دل کا بھی دریا ہونا
اک ندا آئی یہ دو بار محمدؐ کے لیے
ہو مبارک تمہیں کعبے میں علیؑ کا ہونا
بڑی ترکیبیں لگائیں بڑے پاپڑ بیلے
اے ویسوں کو نہیں آسکا مولا ہونا
Tahir Bhai Allah apko ajre azeem ataa Kare ameen
MashaAllah, SubhanAllah
Sal Allah o Alaih wa Aalehe Wasallam
Salmaat rahy . ❤❤
Waahhh Waaahh Subhanallah
Masha allaah
Mashallah mashallah
Subhanallah
مادرِ زہرإ ہونا ۔۔۔
یہ منقبت لکھ کرکے بھیجیں جناب ۔۔۔
تکلیف معاف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گزارش کرتا ہوں ۔۔۔۔
Subhanallah
Subhanallah