اللہ تعالی حضرت علامہ تراب الحق قادری کی قبر پر رحمت و انوار کی بارش فرماےُ اور حضرت کے صدقے ہم سب کی مغفرت فرماےُ آمین یا رب العلمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالی علیہ و علی آلہ و صحبہ و بارک وسلم
اللہ تعالیٰ انکی ساری دینی خدمات قبول فرمائے روزِ محشر حضورِ نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے غلاموں کے ساتھ انکا شمار فرمائے آمین یارب العالمین
Allah Azzawajal Aaqa Sallallahu Alaehi wasallam Ke Sadke Hamare Murshid Pak Ke Darajat Buland Farmae Ameen Ya Rabbal Aalameen Ghulam Qadir Arif Hussain Qadri Turabi
❤❤❤ تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد ❤❤❤ لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وصحبہ وبارک وسلم ❤❤❤ مرد حق مرد مومن ❤❤❤ تراب الحق قادری تراب الحق قادری ❤❤❤ رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ ❤❤❤ اللّٰہ تعالیٰ تراب الحق قادری کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین ❤❤❤
786/92 LABBAIK LABBAIK LABBAIK YA RASOOLALLAH TAJDAR E KHATM E NABUWAT ZINDABAD MASLAK E AALA HAZRAT HUZUR SARKAR TAJUSHSARIYA ZINDABAD INDIA 💖💚💖💚💖💚💖💚💖💚💖💚💖💚💖💚💖💚💖💚💖💚
Great Leader , Allama sha Tarabul Haq Qadri Zinda Baad , i miss him , now your are looking youtube imam , Because Never be afraid to raise your voice for honesty and truth and compassion against injustice and lying and greed , The Ulama can not provide the peoples with proper information of this Hadees - - صحیح بخاری5788 - لا عدوى ولا صفر ولا هامة
❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣ ❣❣❣❣ *یادِ تراب*❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣ رحمتیں یوں تراب پَر برسے جیسے شبنم گلاب پَر برسے وقت بے غیرتوں کا پھِر آیا پھِر یہ ظالم حجاب پَر برسے اُس پہ تو بجلیاں گِرا مولا جو بھی تیری کتاب پَر برسے آپ ہیں شیر کِس میں ہمّت ہے جو رسالت مآب پَر برسے مومنوں کے ہوں دور سارے غم ایسی برکت نِصاب پَر برسے صدقہ شبّر کا کر عطاء یارب نور اب تو ضَباب پَر برسے مارا میدان پھِر بھی اکبر نے تیر کتنے عُقاب پَر برسے ظلم اہلِ وفا پہ برسا بہت اب حقیقت سراب پَر برسے آگ برساتا ہے جو، قہرِ خدا جلد ایسے سحاب پَر برسے دِل میں میرے سجی ہے یادِ تراب کیوں حسد ایسے قاب پَر برسے سگ ہے *توصیفؔ* آپ کا آقا کون اِس فیض یاب پَر برسے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ نِصاب.......... قسمت ضَباب..........کُہرا عقاب..........حضرتِ علی اکبر کا گھوڑا سراب.......... دھوکہ سِحاب.......... بادل قاب...... طشتری ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ از۔ سگِ بارگاہِ اعلیحضرت، غلامِ تاج الشریعہ، توصیف رضا خان رضوی✍️✍️ باتھ اصلی، سیتا مڑھی بہار، انڈیا، رابطہ،👇🏻👇🏻 📲📲 +91 9082356452 💬💬 +91 9594346926 ❤❤❤❤❤❤❤❤ facebook.com/Tausif-Raza-razvi-701535693616787/ facebook.com/tausif.razarazvi.7
قرآن کریم میں اجرائے نبوت کا ثبوت : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے! وَ اِذۡ اَخَذَ اللّٰہُ مِیۡثَاقَ النَّبِیّٖنَ لَمَاۤ اٰتَیۡتُکُمۡ مِّنۡ کِتٰبٍ وَّ حِکۡمَۃٍ ثُمَّ جَآءَکُمۡ رَسُوۡلٌ مُّصَدِّقٌ لِّمَا مَعَکُمۡ لَتُؤۡمِنُنَّ بِہٖ وَ لَتَنۡصُرُنَّہٗ ؕ قَالَ ءَاَقۡرَرۡتُمۡ وَ اَخَذۡتُمۡ عَلٰی ذٰلِکُمۡ اِصۡرِیۡ ؕ قَالُوۡۤا اَقۡرَرۡنَا ؕ قَالَ فَاشۡہَدُوۡا وَ اَنَا مَعَکُمۡ مِّنَ الشّٰہِدِیۡنَ ﴿۸۲﴾ اور جب اللہ نے نبیوں کا میثاق لیا کہ جبکہ میں تمہیں کتاب اور حکمت دے چکا ہوں پھر اگر کوئی ایسا رسول تمہارے پاس آئے جو اس بات کی تصدیق کرنے والا ہو جو تمہارے پاس ہے تو تم ضرور اس پر ایمان لے آؤ گے اور ضرور اس کی مدد کرو گے۔ کہا کیا تم اقرار کرتے ہو اور اس بات پر مجھ سے عہد باندھتے ہو؟ انہوں نے کہا (ہاں) ہم اقرار کرتے ہیں۔ اس نے کہا پس تم گواہی دو اور میں بھی تمہارے ساتھ گواہ ہوں۔ ( آلِ عمران آیت 82 ) اس آیتِ کریمہ میں مندرجہ ذیل امور قابلِ غور ہیں!!! 1) اللہ تعالیٰ نے نبیوں سے میثاق یعنی عہد لیا ۔۔۔ 2) کہ جب کہ مَیں تمہیں کتاب اور حکمت دے چکا ہوں ۔۔۔ 3) پھر اگر کوئی ایسا رسول تمہارے پاس آئے جو اس بات کی تصدیق کرنے والا ہو جو تمہارے پاس ہے ۔۔۔ 4) تو تم ضرور اس پر ایمان لے آؤ گے اور ضرور اسکی مدد کرو گے ۔۔۔ 5) کہا کیا تم اقرار کرتے ہو اور اس بات پر مجھ سے عہد باندھتے ہو؟ 6) انہوں نے کہا کہ ہاں ہم اقرار کرتے ہیں ۔۔۔ اب خاکسار مندرجہ بالا امور پر الگ الگ روشنی ڈالتا ہے تاکہ آیتِ کریمہ کا مفہوم آسانی سے سمجھ آ سکے - پہلا اَمر یہ کہ اللہ نے نبیوں سے میثاق لیا - اور اسمیں تمام انبیاء بشمول آنحضرت ۖ کے شامل ہیں - اور انبیاء سے میثاق لینے کا مطلب انکی امتوں سے میثاق ہوتا ہے - چنانچہ یہ میثاق جسطرح پہلی اُمتوں سے لیا گیا اسی طرح اُمتِ محمدیہ سے بھی لیا گیا - ایک غلطی اور اسکا ازالہ : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں اکثر غیر احمدی یہ کہا کرتے ہیں کہ اس میثاق میں آنحضرت ۖ شامل نہیں بلکہ یہ میثاق آنحضرت ۖ کے متعلق لیا جا رہا ہے - ان کا یہ خیال سراسر غلط اور قرآنِ کریم پر غور و تدبر نہ کرنے کا نتیجہ ہے - کیونکہ آیتِ کریمہ کا اگلا حصّہ یہ ہے کہ (( لَمَاۤ اٰتَیۡتُکُمۡ مِّنۡ کِتٰبٍ وَّ حِکۡمَۃٍ )) یعنی جبکہ میں تمہیں کتاب اور حکمت دے چکا ہوں - اب اگر آنحضرت ۖ کو اس میثاق سے باہر کر دیں تو ماننا پڑیگا کہ نعوذ باللہ آنحضرت ۖ کو (( کتاب اور حکمت )) عطاء نہیں کی گئی جبکہ قرآنِ کریم جگہ جگہ فرماتا ہے کہ ہم نے تم میں ایک ایسا رسول مبعوث کیا ہے جو تمہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دیتا ہے - اس میثاق سے آنحضرت ۖ کو باہر رکھنا خود آنحضرت ۖ اور قرآنِ کریم کی توہین ہے - پس آنحضرت ۖ اس میثاق میں شامل ہیں - دوسرا اَمر ایک غلطی اور اسکے ازالہ میں از خود بیان کر دیا گیا ہے - تیسرا اَمر یہ ہے کہ پہلے کتاب اور حکمت موجود ہو گی پھر اگر خدا تعالیٰ کوئی ایسا رسول بھیجے جو اسکی تصدیق کرے جو ہمارے پاس یعنی اُمتِ محمدیہ کے پاس ہے اور ہمارے پاس کیا ہے؟ ہمارے پاس کتابُ اللہ ہے - تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جو رسول بھی تمہارے پاس آئے گا وہ قرآن کا مُصدق ہو گا ۔۔۔ اب یہاں یہ مسئلہ بھی خدا تعالیٰ نے حل فرما دیا کہ آنحضرت ۖ کے بعد جو بھی نبی و سول مبعوث ہو گا وہ آنحضرت ۖ کا اُمّتی ہو گا کیونکہ وہ قرآن کا مصدق ہو گا اور جو قرآن کا مصدق ہو گا وہ آنحضرت ۖ کا بھی مصدق ہو گا تو اسکی حیثیت ایک اُمّتی نبی کی حیثیت ہو گی اور اُمّتی نبی کے غیر احمدی سرکاری مسلمان بھی قائل ہیں وہ مانتے ہیں کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام جب آئینگے تو اُمّتی نبی ہونگے - جسکا مطلب ہے کہ عقیدے میں نہیں بلکہ شخصیّت میں اختلاف ہے - بہر حال اس اَمر میں یہ بات واضح ہو گئی کہ وہ مصدق رسول آنحضرت ۖ کے بعد ہی آئے گا اور اُمتِ محمدیہ میں سے ہو گا اور آنحضرت ۖ کی لائی ہوئی شریعت کا مطیع اور کامل غلام اور پیرو ہو گا - چوتھے اَمر میں اللہ تعالیٰ اُمتِ محمدیہ کو یہ تاکیدی نصیحت فرما رہا ہے کہ جب ایسا ہو کہ کوئی مصدق رسول تمہارے پاس آئے تو تم ضرور اس پر ایمان لے آنا اور ضرور اسکی مدد کرنا - مگر سرکاری مسلمان خدا تعالیٰ کی اس واضح نصیحت کے برخلاف اسکی اور اسکے ماننے والوں کی شدید مخالفت کرتے ہیں اور انہیں قتل کرتے، انکا بائیکاٹ کرتے اور اُنہیں بنیادی انسانی حقوق سے محروم کرتے ہیں اور خدا تعالیٰ کے حُکم کی صریحاً نافرمانی کرتے ہیں - اُنہیں سوچنا اور غور کرنا چاہئیے کہ وہ اللہ کے حکم کی نافرمانی کر کے کیسے خدا اور اسکے رسولؐ کی رضا حاصل کر سکتے ہیں؟ کیونکہ آنحضرت ۖ نے خدا سے یہ عہد باندھا ہوا ہے اور قیامت کے دن جب تمام اُمتوں کو انکے انبیاء کے ساتھ خدا تعالیٰ کے حضور پیش ہونے کا حکم ہو گا وہاں آنحضرت ۖ کو بھی اپنی اُمّت کیساتھ پیش ہونا پریگا اور تمام سرکاری مسلمان یاد رکھیں کہ آپ نے خدا سے یہ عہد باندھا ہوا ہے کہ ہاں ہم اس پر ایمان لائیں گے اور اسکی مدد کریں گے ۔۔۔ قیامت کے دن جب خدا آپکو آپکا عہد یاد کروائے گا کہ بتاؤ تم نے عہد کیا تھا یا نہیں ۔۔۔ تو آپ کیسے انکار کر سکو گے؟ آپ نے تو اس عہد کا اقرار کیا ہوا ہے ۔۔۔ پس بتائیں کہ کیا آپ آنحضرت ۖ کی حقیقی اُمّت کہلا سکیں گے؟ سوچیں ! قبل اسکے کہ وقت گزر جائے اور آپکے پاس پچھتاوے کے سوا کچھ باقی نہ رہے ۔۔۔ خدا تعالیٰ نے تو وہ مصدق رسول بھیج دیا جس نے اسکی تصدیق کرتے ہوئے، جو ہمارے پاس ہے (قرآن) یہ کہا کہ! جمال و حُسنِ قرآں نورِ جانِ ہر مسلماں ہے قمر ہے چاند اوروں کا ہمارا چاند قرآں ہے دل میں یہی ہے ہر دَم تیرا صحیفہ چُوموں قرآں کے گِرد گھوموں کعبہ میرا یہی ہے پس اپنے وعدہ کو یاد کرو جو تم نے خدا تعالیٰ سے باندھا تھا جسکا تم نے اقرار بھی کیا تھا کہ ہاں ہم ضرور اس مصدق رسول پر ایمان لائیں گے اور اسکی مدد کریں گے - خدا تعالیٰ تمہیں اسکی توفیق عطا فرمائے تاکہ قیامت کے دن آنحضرت ۖ کو تمہاری وجہ سے شرمندگی نہ ہو بلکہ فخر سے خدا کے حضور یہ عرض کر سکیں کہ اے خدا میری اُمت نے اپنے کئے ہوئے عہد کو پورا کر دکھایا - آمین ثم آمین خاکسار نے اپنی طرف سے اس آیتِ کریمہ کے ہر پہلو کے متعلق تفصیل سے روشنی ڈال دی ہے اسکے باوجود اگر کسی شریف النفس اور حق کے طالب کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو خاکسار اسکے جواب کے لئے حاضر ہے - مندرجہ بالا آیتِ کریمہ سے صاف ثابت ہوتا ہے کہ آنحضرت ۖ زمانی لحاظ سے آخری نبی و رسولؐ نہیں بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد بھی سلسلہ نبوت جاری ہے مگر صرف مصدق رسول کا جسکا دوسرا نام اُمتی نبی ہے
کمال شخصیت،،، کمال انداز،،، کمال جزبہ،،،
Mashallah aise olama ki jrurat hai aaj bhut ❤
Subhan ALLAH kamal. Kamal kamal guftago
اللّٰہ تبارک وتعالٰی حضرت کے درجات بلند سے بلند تر فرمائے آمین اللھم آمین بحرمتہ المحبوبین آمین
ماشاءاللہ لاجـواب❤❤
❤❤❤ ya allah hmare hzrt shaikh abu turab rhmtullahi alaih ke turbte anwr pr rhemto Nur ki barish ata farma aameen
ابر رحمت تیری تربت پر گہر باری کرے
حشر تک شان کریمی ناز برداری کرے
Kya baat h mere Syed bapu ki ما شاء الله
اللہ کریم شاہ صاحب کی مزار پر انوار پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین 🌹
آمین یا رب العالمین
Ameen
Aameen aameen
اللہ کریم حضرت کے وسیلہ سے ہمیں بھی برکات و ثمرات عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
یااللہ پاک میرے مرشد کے درجات بلند فرمائے آمین
واہ رے شیر ببر ماشاءاللہ
ماشاءاللہ رب العزت قبلہ شاہ صاحب کے درجات بلند فرمائے
اللہ تعالی حضرت علامہ تراب الحق قادری کی قبر پر رحمت و انوار کی بارش فرماےُ اور حضرت کے صدقے ہم سب کی مغفرت فرماےُ آمین یا رب العلمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالی علیہ و علی آلہ و صحبہ و بارک وسلم
🌷🌷🌷🌷❤❤❤
Aamin summa aamin
Thanks
آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 😭
اللہ تعالیٰ انکی ساری دینی خدمات قبول فرمائے روزِ محشر حضورِ نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے غلاموں کے ساتھ انکا شمار فرمائے آمین یارب العالمین
Allah Azzawajal Aaqa Sallallahu Alaehi wasallam Ke Sadke Hamare Murshid Pak Ke Darajat Buland Farmae Ameen Ya Rabbal Aalameen Ghulam Qadir Arif Hussain Qadri Turabi
SubhanAllah.
Allah Rab ul izat Allama Shah Tarab ul haq Qadri Rehmatullah Aleh k darjat buland kare.Aamin
Jo zinda hotey hen on key nam key sath rehmtula aleh nei likhtey
@@iftikhariftikhar4263 nahi Bhai unka wisal ho gaya hai
آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
MaShaAllAh SubhanAllAh ÃllÃh pak mere peer o MurShid ke darajaad buland farmaye.Ameen
Waah , maasha Allah ... Allah ki rahmat ho in par .... !!!!
اللہ تعالٰی اپنےنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے حضرت کی مغفرت فرمائیں اور ہمیں حضرت نقش قدم پر چلنے کی تو فرق عطا فر مائیں 18:05
ماشاء اللّٰہ مولانا شاہ تراب الحق قادری رحمۃ اللّٰہ علیہ 🌹❣️
حق نما حق نگر حق بیں تراب الحق رہے
بو تراب حق نما شیر خدا کے واسطے
Furqan Qadri in
ماشاءاللہ سبحان اللہ
اھلسنت وجماعت حنفی بریلوی مسلک اعلی حضرت زندہ باد پاکستان سنی تحریک زندھ باد
Marde Momin Marde haq turab ul haq turab ul haq 😍😍😍😍😍😍😍
اللہ تعالیٰ حضرت علامہ شاہ تراب الحق قادری پر بے پناہ رحمت وانوار کی بارشیں نازل فرمائے آمین
MASHALLAH
Bohut khob takrir farmayi molana sahib ne. Inka andaze byan bohut umda aur different hai
ALLAH ﷻ Muhafiz e Khatm e Nabuwat Hazrat Allama Maulana Hazrat Shah Turab Ul Haq Qadri رحمة الله عنه ki qabr me rahmato ka nuzul farmaye 🤲 🕋📿
❤❤❤ تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد ❤❤❤ لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وصحبہ وبارک وسلم ❤❤❤ مرد حق مرد مومن ❤❤❤ تراب الحق قادری تراب الحق قادری ❤❤❤ رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ ❤❤❤ اللّٰہ تعالیٰ تراب الحق قادری کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین ❤❤❤
Mard e Momin Mard e Haqq Turab ul haqq Turab ul haqq ( Rehmatullah alaih )
حضرتِ علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ اللہ انکی قبر پر رحمت نور کی بارش فرمایے آمین
آمین یا رب العالمین
ماشااللہ۔ کیا بات ہے شاہ صاحب کی۔ اللہ پاک آپ کی تربت پر کڑوڑ ہا کڑوڑ رحمتوں کا نزول فرمائے۔اور اللہ پاک ایسے علماء حق کی کثرت فرمائے۔
Allah pal Mary shah PA huzoor ka khas karma farmaee
Masha Allah
Very Beautiful Speech By Shah Sahab
#Admin
#MuhammadAhsanJamil
مرد مومن مرد حق تراب الحق تراب الحق
تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ باد
Ya rasoolallah sallallahu ta-aala alaih wasallam
786/92 LABBAIK LABBAIK LABBAIK YA RASOOLALLAH TAJDAR E KHATM E NABUWAT ZINDABAD MASLAK E AALA HAZRAT HUZUR SARKAR TAJUSHSARIYA ZINDABAD INDIA 💖💚💖💚💖💚💖💚💖💚💖💚💖💚💖💚💖💚💖💚💖💚
مرد مومن مرد حق تراب الحق تراب الحق رحمت الله علیہ
SubhanALLAH masaALLAH JazakALLAH ALLAH khus raky aamin JazakALLAH
علمائے اھل سنت والجماعت زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد
علماۓ اہل سنت و جماعت حنفی بریلوی ہے اہلسنت والجماعت دیوبند کی جماعت ہے
آمین
Masha Allah Subhan Allah
Ya Rabb
Allah pak Mary peer Sab ka faaz Sab ko at a kary
Taajdar e khatam e Nabuwat zindabad zindabad zindabad
سبحان اللہ
सुबहान अल्लाह - माशा अल्लाह : अल्लाह हज़रत अल्लामा मुफ्ती सैयद शाह तुराबुल हक कादरी साहब की मगफीरत फरमाये और ओलेमा-ए-अहले सुन्नत के सदके तुफैल अल्लाह हमारी भी मगफीरत फरमाये - आमीन सुम्मा आमीन या रब्बुल आलमीन. ताजदारे खत्मे नबुव्वत जिंदाबाद. 🇮🇳 मसलके आला हज़रत जिंदाबाद. 🇮🇳 ओलेमा-ए-अहले सुन्नत जिंदाबाद. 🇮🇳
TAJDAREY KHATME NABOWAT ZINDA BAD MASHA ALLAH beshak
Masha Allah Subhanallah bahut hi umda bayan ssyyed shah turab ul haq qadri shahab ❤️👍
Great Leader , Allama sha Tarabul Haq Qadri Zinda Baad , i miss him , now your are looking youtube imam , Because Never be afraid to raise your voice for honesty and truth and compassion against injustice and lying and greed , The Ulama can not provide the peoples with proper information of this Hadees - - صحیح بخاری5788 - لا عدوى ولا صفر ولا هامة
Allah Pak apki Kabar pr karro remt nazil kre ameen labik ya rasool Allah
Tajdare khtme nabooht Zanda bad
Mashallah subhanallah hazrat zindabad ❤❤❤❤❤
I love him
Best byan 🌼Nice 🌸video 🌺thnks🌺
Allah shah sahab ki mhagfirat kry
صدقے 💔💔
ﷺ
Allah kareem Shah sahib ke darjat buland farmae
Bahot khub huzur
May Allah ShoWer his CountleSs bleSsingS Õn my peer o MurShid.Ameen💖💖💖💖💖💖
Kia bat ha sain ki subhanallah
Allah kareem ulamaey ahle sunnat ko salamt rkhy. Shah sahab k drjaat buland frmaey. Aameen
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
❤💚𝗠𝗘𝗥𝗘 𝗡𝗔𝗕𝗜 ﷺ 𝗦𝗛𝗔𝗔𝗡 𝗔𝗟𝗔𝗚 𝗛𝗔𝗜💚❤
MASHAALLAHA SUBHANALLAHA ⚘❤
Mhashallha 🌹 suqreya barhuk
ماشاء اللہ، سبحان اللہ
جی بھای شاہ صاحب فوت ہوگے ہے
Very sweet voice
allama turabulhaque jaise aalim e din Qayamat tak koi ban nahi sakta
Haq!
Ashrafi classes ..beshak.
یہ غلط بات ہے
SUBHAN ALLAH ------MARD E MOMIN MARD E HAQ SHAH TURAB UL HAQ
Allah pak hazrt sayyed turabulhaq rahmatullah alaih ki qbr p 100000run rahmten nazil frmay
MUHAMMAD KHAATAMAN-NABIYEEN RAHMATALLIL-AALAMEEN SAYYIDIL-MURSALEEN S.A.W.W
❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣
❣❣❣❣ *یادِ تراب*❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣
رحمتیں یوں تراب پَر برسے
جیسے شبنم گلاب پَر برسے
وقت بے غیرتوں کا پھِر آیا
پھِر یہ ظالم حجاب پَر برسے
اُس پہ تو بجلیاں گِرا مولا
جو بھی تیری کتاب پَر برسے
آپ ہیں شیر کِس میں ہمّت ہے
جو رسالت مآب پَر برسے
مومنوں کے ہوں دور سارے غم
ایسی برکت نِصاب پَر برسے
صدقہ شبّر کا کر عطاء یارب
نور اب تو ضَباب پَر برسے
مارا میدان پھِر بھی اکبر نے
تیر کتنے عُقاب پَر برسے
ظلم اہلِ وفا پہ برسا بہت
اب حقیقت سراب پَر برسے
آگ برساتا ہے جو، قہرِ خدا
جلد ایسے سحاب پَر برسے
دِل میں میرے سجی ہے یادِ تراب
کیوں حسد ایسے قاب پَر برسے
سگ ہے *توصیفؔ* آپ کا آقا
کون اِس فیض یاب پَر برسے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
نِصاب.......... قسمت
ضَباب..........کُہرا
عقاب..........حضرتِ علی اکبر کا گھوڑا
سراب.......... دھوکہ
سِحاب.......... بادل
قاب...... طشتری
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
از۔ سگِ بارگاہِ اعلیحضرت،
غلامِ تاج الشریعہ،
توصیف رضا خان رضوی✍️✍️
باتھ اصلی،
سیتا مڑھی بہار،
انڈیا،
رابطہ،👇🏻👇🏻
📲📲
+91 9082356452
💬💬
+91 9594346926
❤❤❤❤❤❤❤❤
facebook.com/Tausif-Raza-razvi-701535693616787/
facebook.com/tausif.razarazvi.7
Mash Allah
Mashallah
Masha Allah🚿
Subhan Allah
Haq Hai shah sahab
Miss you
ماشاءاللہ
Mashallah ❤❤❤
Subhanallah Mashallah
Good sha sahab
MashaAllah
#ahlesunnatahleimaan
تحریک ختم نبوت زندہ باد
Jazakallah 🌹 alhamdolillah Allah ho Akbar 🌹 👍 beshaq haq h subhanallah 🌹 🌹
آمین آمین آمین 👏👏👏👏
SUBHAAN ALLAH MASHA ALLAH
Aale e Rasool ❤️❤️❤️❤️
Good
Kurban jao ap pey ❤❤❤🤲
ALLAH O AKBAR
❤️❤️
ماشاء الله تبارك الله مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا
مفتی عبد المطلب علیمی رائے پوری ناظم تعلیمات دار العلوم فیضان المصطفى
رائے پور چھتیس گڑھ الہند
قرآن کریم میں اجرائے نبوت کا ثبوت :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے!
وَ اِذۡ اَخَذَ اللّٰہُ مِیۡثَاقَ النَّبِیّٖنَ لَمَاۤ اٰتَیۡتُکُمۡ مِّنۡ کِتٰبٍ وَّ حِکۡمَۃٍ ثُمَّ جَآءَکُمۡ رَسُوۡلٌ مُّصَدِّقٌ لِّمَا مَعَکُمۡ لَتُؤۡمِنُنَّ بِہٖ وَ لَتَنۡصُرُنَّہٗ ؕ قَالَ ءَاَقۡرَرۡتُمۡ وَ اَخَذۡتُمۡ عَلٰی ذٰلِکُمۡ اِصۡرِیۡ ؕ قَالُوۡۤا اَقۡرَرۡنَا ؕ قَالَ فَاشۡہَدُوۡا وَ اَنَا مَعَکُمۡ مِّنَ الشّٰہِدِیۡنَ ﴿۸۲﴾
اور جب اللہ نے نبیوں کا میثاق لیا کہ جبکہ میں تمہیں کتاب اور حکمت دے چکا ہوں پھر اگر کوئی ایسا رسول تمہارے پاس آئے جو اس بات کی تصدیق کرنے والا ہو جو تمہارے پاس ہے تو تم ضرور اس پر ایمان لے آؤ گے اور ضرور اس کی مدد کرو گے۔ کہا کیا تم اقرار کرتے ہو اور اس بات پر مجھ سے عہد باندھتے ہو؟ انہوں نے کہا (ہاں) ہم اقرار کرتے ہیں۔ اس نے کہا پس تم گواہی دو اور میں بھی تمہارے ساتھ گواہ ہوں۔ ( آلِ عمران آیت 82 )
اس آیتِ کریمہ میں مندرجہ ذیل امور قابلِ غور ہیں!!!
1) اللہ تعالیٰ نے نبیوں سے میثاق یعنی عہد لیا ۔۔۔
2) کہ جب کہ مَیں تمہیں کتاب اور حکمت دے چکا ہوں ۔۔۔
3) پھر اگر کوئی ایسا رسول تمہارے پاس آئے جو اس بات کی تصدیق کرنے والا ہو جو تمہارے پاس ہے ۔۔۔
4) تو تم ضرور اس پر ایمان لے آؤ گے اور ضرور اسکی مدد کرو گے ۔۔۔
5) کہا کیا تم اقرار کرتے ہو اور اس بات پر مجھ سے عہد باندھتے ہو؟
6) انہوں نے کہا کہ ہاں ہم اقرار کرتے ہیں ۔۔۔
اب خاکسار مندرجہ بالا امور پر الگ الگ روشنی ڈالتا ہے تاکہ آیتِ کریمہ کا مفہوم آسانی سے سمجھ آ سکے -
پہلا اَمر یہ کہ اللہ نے نبیوں سے میثاق لیا - اور اسمیں تمام انبیاء بشمول آنحضرت ۖ کے شامل ہیں - اور انبیاء سے میثاق لینے کا مطلب انکی امتوں سے میثاق ہوتا ہے - چنانچہ یہ میثاق جسطرح پہلی اُمتوں سے لیا گیا اسی طرح اُمتِ محمدیہ سے بھی لیا گیا -
ایک غلطی اور اسکا ازالہ :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہاں اکثر غیر احمدی یہ کہا کرتے ہیں کہ اس میثاق میں آنحضرت ۖ شامل نہیں بلکہ یہ میثاق آنحضرت ۖ کے متعلق لیا جا رہا ہے - ان کا یہ خیال سراسر غلط اور قرآنِ کریم پر غور و تدبر نہ کرنے کا نتیجہ ہے - کیونکہ آیتِ کریمہ کا اگلا حصّہ یہ ہے کہ (( لَمَاۤ اٰتَیۡتُکُمۡ مِّنۡ کِتٰبٍ وَّ حِکۡمَۃٍ )) یعنی جبکہ میں تمہیں کتاب اور حکمت دے چکا ہوں - اب اگر آنحضرت ۖ کو اس میثاق سے باہر کر دیں تو ماننا پڑیگا کہ نعوذ باللہ آنحضرت ۖ کو (( کتاب اور حکمت )) عطاء نہیں کی گئی جبکہ قرآنِ کریم جگہ جگہ فرماتا ہے کہ ہم نے تم میں ایک ایسا رسول مبعوث کیا ہے جو تمہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دیتا ہے - اس میثاق سے آنحضرت ۖ کو باہر رکھنا خود آنحضرت ۖ اور قرآنِ کریم کی توہین ہے - پس آنحضرت ۖ اس میثاق میں شامل ہیں -
دوسرا اَمر ایک غلطی اور اسکے ازالہ میں از خود بیان کر دیا گیا ہے - تیسرا اَمر یہ ہے کہ پہلے کتاب اور حکمت موجود ہو گی پھر اگر خدا تعالیٰ کوئی ایسا رسول بھیجے جو اسکی تصدیق کرے جو ہمارے پاس یعنی اُمتِ محمدیہ کے پاس ہے اور ہمارے پاس کیا ہے؟ ہمارے پاس کتابُ اللہ ہے - تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جو رسول بھی تمہارے پاس آئے گا وہ قرآن کا مُصدق ہو گا ۔۔۔ اب یہاں یہ مسئلہ بھی خدا تعالیٰ نے حل فرما دیا کہ آنحضرت ۖ کے بعد جو بھی نبی و سول مبعوث ہو گا وہ آنحضرت ۖ کا اُمّتی ہو گا کیونکہ وہ قرآن کا مصدق ہو گا اور جو قرآن کا مصدق ہو گا وہ آنحضرت ۖ کا بھی مصدق ہو گا تو اسکی حیثیت ایک اُمّتی نبی کی حیثیت ہو گی اور اُمّتی نبی کے غیر احمدی سرکاری مسلمان بھی قائل ہیں وہ مانتے ہیں کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام جب آئینگے تو اُمّتی نبی ہونگے - جسکا مطلب ہے کہ عقیدے میں نہیں بلکہ شخصیّت میں اختلاف ہے - بہر حال اس اَمر میں یہ بات واضح ہو گئی کہ وہ مصدق رسول آنحضرت ۖ کے بعد ہی آئے گا اور اُمتِ محمدیہ میں سے ہو گا اور آنحضرت ۖ کی لائی ہوئی شریعت کا مطیع اور کامل غلام اور پیرو ہو گا -
چوتھے اَمر میں اللہ تعالیٰ اُمتِ محمدیہ کو یہ تاکیدی نصیحت فرما رہا ہے کہ جب ایسا ہو کہ کوئی مصدق رسول تمہارے پاس آئے تو تم ضرور اس پر ایمان لے آنا اور ضرور اسکی مدد کرنا - مگر سرکاری مسلمان خدا تعالیٰ کی اس واضح نصیحت کے برخلاف اسکی اور اسکے ماننے والوں کی شدید مخالفت کرتے ہیں اور انہیں قتل کرتے، انکا بائیکاٹ کرتے اور اُنہیں بنیادی انسانی حقوق سے محروم کرتے ہیں اور خدا تعالیٰ کے حُکم کی صریحاً نافرمانی کرتے ہیں - اُنہیں سوچنا اور غور کرنا چاہئیے کہ وہ اللہ کے حکم کی نافرمانی کر کے کیسے خدا اور اسکے رسولؐ کی رضا حاصل کر سکتے ہیں؟ کیونکہ آنحضرت ۖ نے خدا سے یہ عہد باندھا ہوا ہے اور قیامت کے دن جب تمام اُمتوں کو انکے انبیاء کے ساتھ خدا تعالیٰ کے حضور پیش ہونے کا حکم ہو گا وہاں آنحضرت ۖ کو بھی اپنی اُمّت کیساتھ پیش ہونا پریگا اور تمام سرکاری مسلمان یاد رکھیں کہ آپ نے خدا سے یہ عہد باندھا ہوا ہے کہ ہاں ہم اس پر ایمان لائیں گے اور اسکی مدد کریں گے ۔۔۔ قیامت کے دن جب خدا آپکو آپکا عہد یاد کروائے گا کہ بتاؤ تم نے عہد کیا تھا یا نہیں ۔۔۔ تو آپ کیسے انکار کر سکو گے؟ آپ نے تو اس عہد کا اقرار کیا ہوا ہے ۔۔۔ پس بتائیں کہ کیا آپ آنحضرت ۖ کی حقیقی اُمّت کہلا سکیں گے؟ سوچیں ! قبل اسکے کہ وقت گزر جائے اور آپکے پاس پچھتاوے کے سوا کچھ باقی نہ رہے ۔۔۔ خدا تعالیٰ نے تو وہ مصدق رسول بھیج دیا جس نے اسکی تصدیق کرتے ہوئے، جو ہمارے پاس ہے (قرآن) یہ کہا کہ!
جمال و حُسنِ قرآں نورِ جانِ ہر مسلماں ہے
قمر ہے چاند اوروں کا ہمارا چاند قرآں ہے
دل میں یہی ہے ہر دَم تیرا صحیفہ چُوموں
قرآں کے گِرد گھوموں کعبہ میرا یہی ہے
پس اپنے وعدہ کو یاد کرو جو تم نے خدا تعالیٰ سے باندھا تھا جسکا تم نے اقرار بھی کیا تھا کہ ہاں ہم ضرور اس مصدق رسول پر ایمان لائیں گے اور اسکی مدد کریں گے - خدا تعالیٰ تمہیں اسکی توفیق عطا فرمائے تاکہ قیامت کے دن آنحضرت ۖ کو تمہاری وجہ سے شرمندگی نہ ہو بلکہ فخر سے خدا کے حضور یہ عرض کر سکیں کہ اے خدا میری اُمت نے اپنے کئے ہوئے عہد کو پورا کر دکھایا - آمین ثم آمین
خاکسار نے اپنی طرف سے اس آیتِ کریمہ کے ہر پہلو کے متعلق تفصیل سے روشنی ڈال دی ہے اسکے باوجود اگر کسی شریف النفس اور حق کے طالب کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو خاکسار اسکے جواب کے لئے حاضر ہے - مندرجہ بالا آیتِ کریمہ سے صاف ثابت ہوتا ہے کہ آنحضرت ۖ زمانی لحاظ سے آخری نبی و رسولؐ نہیں بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد بھی سلسلہ نبوت جاری ہے مگر صرف مصدق رسول کا جسکا دوسرا نام اُمتی نبی ہے
خدا رحمت کند ایں بندگان پاک طینت را
Subhan allah
❤
Mard e Qalandar Mard e Haqq Huzoor Syed Shah Turab ul haq Jilani Quadri Rehmatullah Alaih
Humre aslaaf zindabaad
We need English subtitles.
MASHALLAH MASHALLAH
Ahle sunnat wal jammat ke peshva hai syed shah turab ul qadri rahmtullah alaye
Mashaallah
Beshak haq baat hai
Beshaq