Govt. takes BIG Move | Supreme Court | Reserve seats | Constitutional amendment Fazal ur Rehman

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 19 сен 2024
  • Govt. takes BIG Move | Supreme Court | Reserve seats | Constitutional amendment Fazal ur Rehman

Комментарии • 448

  • @bushrakashif1099
    @bushrakashif1099 2 часа назад +21

    بے شک اللہ ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہے اللہ حق اور سچ کا ساتھ دے گا انشاءاللہ

  • @mhassanshah8768
    @mhassanshah8768 2 часа назад +16

    "برگر پارٹی" پہ 3 سال سے فسطائیت کے ایسے حربے استعمال کئے گئے کہ شکلیں بدل گئیں مگر ہم نے نا قائد بدلا نا قافلہ بدلا نا منزل بدلی
    💪🏻💪🏻💪🏻

  • @anilasarwar8973
    @anilasarwar8973 2 часа назад +20

    اللہ پاک جلسے کو کامیاب کرے امین ثم امین

  • @qaboolatv4348
    @qaboolatv4348 2 часа назад +15

    تمام طاقتور کو گزارش ھے کہ عوام کو اپنا حق دینا چاہیے

  • @mhassanshah8768
    @mhassanshah8768 2 часа назад +12

    اپنی قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ ہفتے والے دن لاہور کے جلسے کے لیے کشتیاں جلا کر نکلیں-
    اس ناجائز حکومت کے خلاف مزاحمت فرض ہے جو ہر آئین و قانون پسند شہری کو کرنی چاہیے کیونکہ یہ ہماری نسلوں کی بقا کی جنگ ہے!
    غازی عمران احمد خان نیازی کا اڈیالہ جیل سے پیغام♥️🔥

  • @bushrakashif1099
    @bushrakashif1099 2 часа назад +5

    بے شک اللہ کن کا مالک ہے اور اللہ انشاء اللہ عوام کے حق میں فیصلہ کرے گا انشاءاللہ

  • @SyedKabirGilani
    @SyedKabirGilani 2 часа назад +9

    جہاں سپریم کورٹ کے فیصلے نہ مانے جائیں وہاں صرف حل انقلاب انقلاب انقلاب

  • @AamirSohail-jn7uj
    @AamirSohail-jn7uj 2 часа назад +10

    سب لازمی آمین کہیں ۔ یااللہ جو اس وقت پاکستان کے مستقبل کے بارے میں غلط کر رہا ہے اللہ اس کا کل تک بیڑا غرق کر دے ۔ آمین

    • @syeed090
      @syeed090 Час назад +1

      یا الللہ العالمییین ﷻ آمین آمین آمین ان شاء اللہ

  • @pubgLover-nk6zu
    @pubgLover-nk6zu 2 часа назад +5

    اللہ پاک عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین

  • @AamirSohail-jn7uj
    @AamirSohail-jn7uj 2 часа назад +5

    لاھور لاھور اے ۔ جو مرضی ہو جلسہ کامیاب ہو گا کیونکہ لاھور نے أج تک عمران کو کبھی مایوس نہیں کیا ۔ پاکستان ذندہ آباد لاھور ذندہ آباد

  • @ShamimRiaz-t4u
    @ShamimRiaz-t4u 2 часа назад +6

    مولانا فضل الرحمن صاحب اپ کا امتحان کا وقت اگیا ہے کہ اپ اجلاس کو کامیاب بنائیں اور دکھائیں حق اور سچ کا ساتھ اللہ دیتا ہے اپ ماشاءاللہ سے ایک اچھی اسلامی پارٹی ہے اپ کو حق اور سچ کا ساتھ دینا چاہیے اس کے لئے اپ خود احتجاج کے لیے نکلے اور کامیاب بنائیں اس جلسے کو کہ ان چوروں کا منہ کالا ہو جو یہ اپ نے منع کیا کہ نہیں دیں گے ہم اپنا سائن نہیں کرتے ہیں اس مسودہ پے پھر یہ لوگ کیسے کرکے یہ کام کر رہے ہیں مولانا صاحب اپ پر اللہ کا

  • @Noor-ov2oh
    @Noor-ov2oh Час назад +5

    پاکستان کی عوام ھی ان غلیظ لوگوں سے اپنے ملک اور اسکے قانون کو کو بچا سکتی ھے پلیز اپنے ملک کے لیے عملی طور پر آواز اٹھائیں وکلا کا ساتھ دیں قاضی جی خدا سے ڈریں

  • @AbidAli-ee4xc
    @AbidAli-ee4xc Час назад +2

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    بیشک اللہ پاک ہر چیز پر قادر ہیں

  • @pakistani1028
    @pakistani1028 53 минуты назад +1

    اللہ پاک حق کی فتح کرے گا ❤

  • @SarwarJaved-wx6lq
    @SarwarJaved-wx6lq 2 часа назад +6

    انشاءاللہ ظلم مٹے گا حق غالب ائے گا

  • @muhammadzafar4517
    @muhammadzafar4517 2 часа назад +62

    جب تک عوام سڑکوں پر نہیں نکلے گی یہ سب کچھ ہوتا رہے گا ۔ مولانا صاحب اور پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی مل کر بھرپور احتجاجی تحریک شروع کریں۔۔

  • @user-ud8rf2su5i
    @user-ud8rf2su5i Час назад +2

    It’s time for no confidence against CJ, Speaker n establishment

  • @aminkhan-dn6uv
    @aminkhan-dn6uv 2 часа назад +5

    May Allah swt bless you Mr. Shahabuddin Aameen

  • @rukhsareman6200
    @rukhsareman6200 40 минут назад +1

    اللہ بچانے والا ہے غریب عوام کی ضرور سنے گا

  • @threestarmovies8085
    @threestarmovies8085 Час назад +1

    ماشاءاللہ

  • @ghulamrasoolkhatti6974
    @ghulamrasoolkhatti6974 Час назад +1

    اس سارے ظلم کو عوامی عدالت کے علاوہ اور کوٸی بھی عدالت نھيں روک سکتی باقی عدالتيں ملی ھوٸی ھيں سواۓ چند ججز کے علاوہ۔

  • @mramdanwallimuhammed3129
    @mramdanwallimuhammed3129 Час назад +1

    جتنی لکھی ہےاتنی تو سر اُٹھاکر گزاریں گے🔥
    إنشاءاللّٰه💯
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران خان زندہ باد۔۔۔۔۔۔

  • @WTUKSC31LDN
    @WTUKSC31LDN Час назад +1

    میں تم کی ولاگ کو بالکل سچ اور ثابت اور امیت کی حامل سمجتا ہاؤ اور ہم سب عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کو سپورٹ کرتے ہیں اور کرتے رہینگے آخری ڈیم تک اللّٰہ اللّٰہ ہیئر سالہ پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی جو بھی این اور قانون کی خلافورزیاں کر رہی ہیں اس کو ہم حاد سے زیادہ ریجیکٹ کرتے ہیں❤️🇵🇰🏏.

  • @MuhammadAshraf-py1uq
    @MuhammadAshraf-py1uq 2 часа назад +15

    اللہ پاک انشا ء اللہ خیر کرے گا

  • @nazakat2509
    @nazakat2509 Час назад +2

    اللہ پاک تکبر بالکل پسند کب انجام کو پہنچیں گے قوم دعا کرے اور منتظر رھے

  • @mukarramkhan1506
    @mukarramkhan1506 2 часа назад +3

    اللہ تعالیٰ خیر کرے

  • @tariqansaritariqansari6149
    @tariqansaritariqansari6149 2 часа назад +3

    پاکستان کا آللہ تعالیٰ ہی حافظ ھے اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین یارب العالمین

  • @MuhammadAshraf-py1uq
    @MuhammadAshraf-py1uq 2 часа назад +6

    ساد کا ایک دن اور چور کے سو دن سے وہ ایک دن بھاری ھوتا ھے

  • @muhammadali-su7kk
    @muhammadali-su7kk Час назад +1

    اللہ خیر کرے حکومت نے سارے دروازے بند کردئے اور اب بات کہیں اور پہنچ گئی،اللہ پاکستان کی حفاظت کرے،امین

  • @SarwarJaved-wx6lq
    @SarwarJaved-wx6lq 2 часа назад +9

    اللہ الحق انشاءاللہ فتح اور سچ کی ہوگی

    • @shazianadeem6569
      @shazianadeem6569 Час назад

      ان شاءاللہ ایسے لکھیں معانی تبدیل ہوجاتے ہیں 😢

  • @amirkhan-di6ct
    @amirkhan-di6ct 2 часа назад +2

    You're on the right way brother

  • @blackshoes6255
    @blackshoes6255 Час назад +2

    Allah pak jalsa kamyab kery aur wahein se tehreek shroo kerein

  • @YasirKhan-x6t
    @YasirKhan-x6t Час назад +2

    مرشد کا پیغام... کشتیاں جلا کر نکلو!
    21 ستمبر بروز ہفتہ
    سہ پہر 4 بجے
    مینارِ پاکستان لاہور

  • @muhammadzafar4517
    @muhammadzafar4517 2 часа назад +4

    وکلاء اب آگے ائیں اور اس بدمعاشی کو روکیں۔

  • @mhassanshah8768
    @mhassanshah8768 2 часа назад +4

    انشاءاللّٰـــہ 48 گھنٹے بعد مینار پاکستان پر کپتان کے شاہین اپنا یہ پچھلا ریکارڈ توڑنے والے ہیں! 🔥

  • @Kamran-z6h
    @Kamran-z6h Час назад +1

    یا اللہ تعالی ہم غریب عوام کی مدد فرما امین ثم امین 🕋 ⚖️ 🇸🇦 🏳️ 💚 🏳️ 🤲 🏏👍۔

  • @mazharabbas8927
    @mazharabbas8927 Час назад +2

    اللّٰہ پاک ملک پاکستان میں ملک کے غداروں کو نیست و نابود کرے آمین ثم آمین

  • @aleemullah3742
    @aleemullah3742 2 часа назад +2

    Ya Allah in sb mulk dushmano ka hashar hamain apni zindagi main dikhana, Ameen

  • @naeemlatif1383
    @naeemlatif1383 Час назад +2

    شہاب الدین بھائی انشاءاللہ خیر ہو گئے اللہ خیر کرے گا پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد

  • @syeddanishhasan8666
    @syeddanishhasan8666 Час назад

    May Almighty ALLAH bless the Nation.....

  • @HasnainAbbas-qv6ck
    @HasnainAbbas-qv6ck 2 часа назад +3

    انشاء اللہ عمران خان ہر میدان میں سرخرو ہوگا ❤

  • @ghulamkalimullahkhan0786
    @ghulamkalimullahkhan0786 2 часа назад +5

    عمران خان زندہ باد

  • @shahzaibahmed789
    @shahzaibahmed789 2 часа назад +2

    Allah pak hm sub ka Hamiyo Nasir ho ameen summa Ameen 🤲

  • @muhammadanwar3198
    @muhammadanwar3198 2 часа назад +3

    Bold generalist zindabad Pakistan zindabad PTI zindabad

  • @mohammadibrar3912
    @mohammadibrar3912 57 минут назад

    ہو گا وہی جو منظور خدا ہو گا

  • @ayeshaimran5419
    @ayeshaimran5419 2 часа назад +2

    Allah hummary per or Pakistan per apna karam ker de ameen

  • @t-i-m7296
    @t-i-m7296 Час назад +2

    حسبنا الله ونعمل الوكيل

  • @HassuBhai.
    @HassuBhai. 2 часа назад +2

    Pakistani awam ko ek Sath nikalna chaheya or apna Haq lena chaheya

  • @shamssalim2159
    @shamssalim2159 Час назад

    Very alarming News, May Allah protect our country.

  • @shamimawan-malik3623
    @shamimawan-malik3623 28 минут назад

    Ya Allah apna reham ferma 🙏🙏🙏🤲🤲🤲

  • @zafarmahmood6527
    @zafarmahmood6527 55 минут назад

    اللہ تعالیٰ ہمارے عمران خان کی حفاظت فرمائے اور چوروں غداروں اور منافقوں کو ذلیل و رسوا فرمائے

  • @imdadkhan7862
    @imdadkhan7862 10 минут назад

    ملک اور نظام کو جگ ہنسائی کا سبب بننے سے بچانا ایک مخصوص ادارے کا فریضہ نہیں بلکہ ہر پاکستانی شہری کا فرض بنتا ہے ؟

  • @saeedkhaneng
    @saeedkhaneng Час назад +2

    پاکستانی عوام کو چاہیے کہ سری لنکن اور بنگلہ دیشی ماڈل فورا نافذ کر دے جلسے کے بجائے انقلاب برپا کر دیں ورنہ پاکستان کا مستقبل بہت خطرے میں ہے

  • @AhmadRaza-rk1lv
    @AhmadRaza-rk1lv Час назад +2

    *وعلیکم السلام ورحمتہ ﷲ وبرکاتہ* *صبح بخیر*
    *رب العالمین سے دعا ہے کہ آپ سدا سلامت اور شاد و آباد رہیں* 🤲 *آمین یا رب العالمین*
    🙏 *ہم زندہ قوم ہیں*🇵🇰. 🙏 *پائندہ قوم ہیں*🇵🇰
    *احمد رضا*🤲* 🇵🇰

  • @Alihaiderr762
    @Alihaiderr762 Час назад

    اللہ تعالیٰ دی مدد عمران خان کے ساتھ ہے

  • @ArtwithRAB
    @ArtwithRAB 2 часа назад +1

    Allah Al Haq hy InshaaAllah phir bhi Jeet such ki hi ho gi. PTI zindabad Imran Khan zindabad

  • @Brownie_A_936
    @Brownie_A_936 Час назад

    Allah alone is sufficient for us.

  • @muhammadnasrullah1788
    @muhammadnasrullah1788 2 часа назад +2

    Murshad Imran khan zindah baad❤

  • @nafeesrehman8581
    @nafeesrehman8581 2 часа назад +2

    بربادی کا وقت شروع ھو چکا ھے

  • @HospitalHospital-py4cx
    @HospitalHospital-py4cx 2 часа назад +2

    Imram Khan 💯 koom sub janti hai 💯 love u Imran Khan 💯❤

  • @ayeshaimran5419
    @ayeshaimran5419 2 часа назад +2

    Allah reham ker de ab bardasht nahi ho raha please Allah g

  • @FatemaJaan2020
    @FatemaJaan2020 12 минут назад

    Jin ka koi ni hota unka khuda hota h😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @ZQurishi
    @ZQurishi 2 часа назад +1

    Real hero of Pakistan Imran Khan zindabad

  • @nighatsultana1743
    @nighatsultana1743 2 часа назад +4

    نکلو پاکستان کی خاطر،،
    اب جہاد کا وقت آچکا ہے

  • @YasirKhan-x6t
    @YasirKhan-x6t Час назад

    إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

  • @attiquequreshi6637
    @attiquequreshi6637 2 часа назад +2

    Justice mansoor ko chaye k ab wo bhi chamber work per chalain jaye

  • @haji_abdulkareem
    @haji_abdulkareem Час назад

    مرضی کے قانون۔ مرضی کے افسران۔ یہ ھیں طاقتور حکمران

  • @gnmirani1749
    @gnmirani1749 Час назад

    Revolution! Revolution and Revolution with the help of God can save Pakistan only. God may bless our country.

  • @greenislam2.0
    @greenislam2.0 2 часа назад +5

    انشاء اللہ ہم نِکلے گے ہفتے والے دن انقلاب آئیگا عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد پی ٹی آئی سپوٹرز اور ورکرز تیار ہو جاؤ ہمارے لیڈر کی کال ہے انشاء اللہ تعالیٰ اگلا وزیر اعظم عمران خان ہی ہو گا اور ان سب کا تختہ الٹے گا یا ربّ العزت ہماری اور پورے ملک پاکستان کی عوام کی حفاظت فرما آمین ثمہ آمین یارب العالمین❤🤲❤

  • @khalilahmed3608
    @khalilahmed3608 Час назад

    Thanks ❤عمران خان زندہ باد❤😊 ameen ❤😊🎉

  • @AliAbbas-sx8qp
    @AliAbbas-sx8qp 2 часа назад +2

    ❤🎉 Imran Khan zindh Abad Pakistan paindah Abad 🎉❤

  • @munawariqbal383
    @munawariqbal383 2 часа назад +2

    یہاں کہیں بنگلہ دیش والے حالات نہ بن جائیں

  • @Hin250
    @Hin250 26 минут назад

    ALLAH SWT sab se barri zaat Paak hai..... Insha Allah Haq or Sach ki ftah Hogi. Insha Allah Imran Khan ki ftah Hogi....

  • @yaminkhan764
    @yaminkhan764 2 часа назад +3

    Thank you

  • @imranqureshi709
    @imranqureshi709 Час назад

    Thank God we are in india and enjoying here .....

  • @NaeemKhan-ip6pu
    @NaeemKhan-ip6pu 2 часа назад +1

    Allah karam kare ameen

  • @tasawarali44
    @tasawarali44 2 часа назад +3

    وزیراعظم عمران خان اور عمران ریاض خان ژندہ باد پاکستان پائندہ باد
    وزیراعظم عمران خان اور صدیق جان ژندہ باد پاکستان پائندہ باد
    وزیراعظم عمران خان اور عمران ریاض خان ژندہ باد پاکستان پائندہ باد
    وزیراعظم عمران خان اور صدیق جان ژندہ باد پاکستان پائندہ باد
    وزیراعظم عمران خان اور عمران ریاض خان ژندہ باد پاکستان پائندہ باد
    وزیراعظم عمران خان اور صدیق جان ژندہ باد پاکستان پائندہ باد
    وزیراعظم عمران خان اور عمران ریاض خان ژندہ باد پاکستان پائندہ باد
    وزیراعظم عمران خان اور صدیق جان ژندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @NaeemKhan-ip6pu
    @NaeemKhan-ip6pu 2 часа назад +2

    Allah al haq hai

  • @1052jav
    @1052jav 2 часа назад +2

    No more extensions for anyone compulsory retirement 60 years

  • @salimgandapur6707
    @salimgandapur6707 55 минут назад +2

    PTI ZINDABAAD

  • @shazianadeem6569
    @shazianadeem6569 Час назад

    بس اب عوام کو نکلنا ہی ہوگا خدا کے لیے ملک اور عمران کو بچالیں

  • @kanzamalik3111
    @kanzamalik3111 Час назад +2

    Inqilab ,Inqilab , Inqilab, Al Jihad ,Al Jihad,Al Jihad,

  • @usmangillaman9594
    @usmangillaman9594 Час назад

    جب چیف دوسرا تھا تو اس سے اختیارات چھین کر کمیٹی بنادی گئی اور جب اس چیف کو مشکلات آئی تو پھر کمیٹی ختم عجیب ملک ہے

  • @AbdurrehmanTeta
    @AbdurrehmanTeta 2 часа назад +1

    Imran Khan is best leader of Pakistan

  • @fozianaaz2678
    @fozianaaz2678 35 минут назад

    Allah Hamesha haq ka Hy

  • @khudadadkhan5758
    @khudadadkhan5758 2 часа назад +2

    shahab u deen zindabad

  • @neeloferjalal8774
    @neeloferjalal8774 40 минут назад

    اب کیا ھو گا اللہ تعالیٰ عمران خانکی حفاظت فرمائے 😢😢😢

  • @AhsanHR-zi2ky
    @AhsanHR-zi2ky Час назад

    ہر پاکستانی جسے اپنا ملک اور قوم کی حفاظت کرنی ہے، سپریم کورٹ اسلام آباد کو خط لکھ کے بھیجو کے ہمیں شریف اور زرداری کی غلامی نہیں چاہیے فی بندہ خط ہی اتنے بھیجو سپریم کورٹ کو لگ پتا جائے، انہیں اور آرمی چیف کو سخت سزا دی جائے ملک بدر کیا جائے یا پھانسی پہ لٹکا دیا جائے، ہمیں انصاف چاہیے عمران خان چاہیے، کوشش کرو سب انشاء الله کامیاب رہو گے

  • @pakistani1028
    @pakistani1028 46 минут назад

    اس غیر قانونی حکومت کے خلاف اعلان جنگ اور انقلاب یہ اداروں کے سارے سربراہان کو اپنی قبریں کیوں نہیں یاد ارہیں 😢😢😢

  • @AamirSohail-jn7uj
    @AamirSohail-jn7uj 2 часа назад +2

    مایوس کن رزلٹ آرہے ہیں ۔ اللہ ہی پاکستان کی مدد کرے

  • @user-tb8np7il5p
    @user-tb8np7il5p 32 минуты назад

    May Allah protect you Aameen

  • @ishrattamana1
    @ishrattamana1 41 минуту назад

    makhdoom sb Allah swt sab se behtar planner hain. mayus nahi hona, Allah swt ki lathi beawaz hoti hain, dekhte jaye. Allah swt par iman yaqeen aur bharosa rakhe, mayusi kufr hain, in sha Allah

  • @YasirKhan-x6t
    @YasirKhan-x6t Час назад

    کے پی کے سے قافلے لاہور جلسے میں شرکت کیلیۓ روانہ

  • @RaadFF446
    @RaadFF446 Час назад

    ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام۔ گلستا ں کیا ہو گا

  • @JgkgigFufjgkg
    @JgkgigFufjgkg Час назад

    Ap logon ka Dil torh Rahe Hain Shahid ap lonch ho chunky Hain Imran Khan zindabad

  • @Muhammad-Javaid
    @Muhammad-Javaid 27 минут назад

    انقلاب انقلاب ❤ انقلاب انقلاب

  • @user-yy4jf6nx9u
    @user-yy4jf6nx9u 52 минуты назад

    Yai kuch bhi nahi kar saktai Allah k fauslai k agai bus❤❤❤❤❤

  • @PirJaved
    @PirJaved Час назад

    پاکستان پر اس وقت مارشل لاء سے بھی زیادہ سخت حکومت ھے یہ ایجنٹ حکومت فلسطین اور کشمیر ظلم کی باتیں کرتے ہیں پاکستان میں تو اس سے بھی زیادہ ظلم ہو رہا ھے ان ظالموں کے خلاف متحد ہو کر نکلتا ہوگا

  • @ghulamkalimullahkhan0786
    @ghulamkalimullahkhan0786 2 часа назад +4

    بس ہمارے پی ٹی ائی لیڈروں کی کچھ غلطیاں ہیں جس کی وجہ سے وہ حکومت اگے نکل چکی ہیں

  • @AbdulGhaffar-sg5ds
    @AbdulGhaffar-sg5ds 2 часа назад +2

    Keep it up ur good way of analysis on different critical topics based on facts in light of true spirit of impartial journalism Pakistan Zindabad.Pak Army is our asset and pride.
    Revenge program is better for survival of Charter of Democracy and too much suited in our environment.
    Mr.IAK is responsible of his blundered i.e. Resign from NA and resolved the PA of Punjab and KPK.
    Also duffers CMs appointment s.