Sanam Javed ki khufia videos, Case banany waly officers rony lagy, Maryam ki kaneezon ny kya kiya?

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 10 сен 2024
  • #sanamjavedkhan #sanamjavedfather #imrankhan
    Sanam Javed ki khufia videos, Case banany waly officers rony lagy, Maryam ki kaneezon ny kya kiya?

Комментарии • 456

  • @muhammadsaheed8166
    @muhammadsaheed8166 3 месяца назад +27

    قوم کی بہادر بیٹیوں کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین اور اللہ اور اللہ کا ان کی عزتوں کے محافظ ھوں آمین ثم آمین 🇵🇰 پاکستان ذندہ باد عمران خان زندہ ❤❤❤❤

  • @Blitzkrieg-rl8bu
    @Blitzkrieg-rl8bu 3 месяца назад +75

    یہ ہے آج کا پاکستان جہاں ایک شہری کی جان مال اوع عزت انتہائی غیر محفوظ اور داو پرلگی ہے۔

  • @shafqatfarooqui4119
    @shafqatfarooqui4119 3 месяца назад +27

    ہر صورت ظالموں سے ہر ظلم کا بدلہ لینا ہوگا خواہ قیامت سر پر ہو۔ اللہ ربالعزت کی عدالت میں سرخرو ہونے کا بہترین موقع ہوگا انشاءاللہ۔آمین

  • @HafizMuhammadIntkhabalam
    @HafizMuhammadIntkhabalam 3 месяца назад +30

    اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات آسان فرمائے آمین ثم آمین اور صنم جاوید کی رہائی عطا فرمائے آمین ثم آمین اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم امین

  • @khalidpervaiz7631
    @khalidpervaiz7631 3 месяца назад +58

    اللہ پاک ہماری بہنوں کی حفاظت فرمائے آمین

  • @muhammadtariq8766
    @muhammadtariq8766 3 месяца назад +59

    اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلیں آسان فرماے آمین یارب العالمین اللہ تعالیٰ آپ کی بیٹی کو اپنے حفظ وامان میں رکھنا آمین یارب العالمین

  • @user-ww5de5qq2j
    @user-ww5de5qq2j 3 месяца назад +62

    محترم جاوید اقبال صاحب آ پ کے جذبے کوسیلیوٹ ھے اللہ تعالی آپ کی فیملی کی حفاظت فرمائے آمین

  • @user-el1mn2mb8y
    @user-el1mn2mb8y 3 месяца назад +30

    ❤❤وعلیکم السلام رحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے مجاہدو ❤❤❤❤سلیوٹ ❤تمام محبے وطن صحافی حضرات وکلاء کارکنوں کو جو حق کے ساتھ کھڑے ہیں ❤❤

  • @ArifSheikh-i3i
    @ArifSheikh-i3i 3 месяца назад +30

    Sanam Beti pory Awam ap K sath Hai inshallah sach sach
    Hota hai Beti Allah Apky sath hai

  • @CS-os1yt
    @CS-os1yt 3 месяца назад +23

    In waldain ke himat ko salam.. respect.

  • @AMIR-fx7dj
    @AMIR-fx7dj 3 месяца назад +13

    یہ ہے آج کا پاکستان جہاں ایک شہری کی جان مال اوع عزت انتہائی غیر محفوظ اور داو پرلگی ہے۔
    استغفراللہ اللہ تعالٰی پاکستان پر رحم فرمائے آمین

  • @mohd.bashirgondel3436
    @mohd.bashirgondel3436 3 месяца назад +15

    السلام علیکم محترم اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین عمران خان ذندہ باد

  • @qazikamran8357
    @qazikamran8357 3 месяца назад +16

    Javed sb zulm ke rat Kitne Kali quon na ho suba ka Suraj zarour toulou ho ga stay always blessed.❤

  • @mainpakistanhon
    @mainpakistanhon 3 месяца назад +15

    SubhanAllah Pathar Se Heera Tarashta hai Mera Rab ❤
    💎

  • @khalidpervaiz7631
    @khalidpervaiz7631 3 месяца назад +70

    اللہ تعالیٰ ان ظالموں کو غرق کرے

  • @alauddin42
    @alauddin42 3 месяца назад +13

    ہم صنم جاوید کے ساتھ ہیں والد صحیح کہ رہے بدلہ لیا جائے گا

  • @fazalakbar3472
    @fazalakbar3472 3 месяца назад +37

    استغفراللہ اللہ تعالٰی پاکستان پر رحم فرمائے آمین

  • @muhammedshahan6253
    @muhammedshahan6253 3 месяца назад +9

    انشاللہ اللّٰہ تعالٰی ہی بہتر جانتا ہے انشاللہ اللّٰہ کامیابی دے گا مرشد تیرے جانثار بشمار بشمار انشاللہ جب تک سورج ⛅ چاند 🌙 رہا گامرشد تیرے نام رہا گا انشاللہ تحریک انصاف جلد کامیابی حاصل کر لی جائے گی انشاللہ قوم پوری قوت کے ساتھ کھڑی ہے کھڑی رہی گی یقین کے ساتھ اور ایمان کے ساتھ انشاللہ عمران خان کے ساتھ

  • @ghulamnabijamali5211
    @ghulamnabijamali5211 3 месяца назад +12

    ان شاء اللہ۔ ان کا انجام بہت ھی بھیانک ھو گا

    • @user-bj8dr4fp1d
      @user-bj8dr4fp1d 3 месяца назад

      مریم نواز کے ساتھ بھی ایسا ھونا چاھئے

    • @user-bj8dr4fp1d
      @user-bj8dr4fp1d 3 месяца назад

      یہ سب کچھ مرئم۔نواز کے آرڈر پہ ھوا ھو گا

  • @Marslan-ls5yf
    @Marslan-ls5yf 3 месяца назад +14

    لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎

  • @mohammadsaleem1251
    @mohammadsaleem1251 3 месяца назад +19

    جو لوگ آج پاکستان کی بیٹیوں کے ساتھ خلاف قانون سختیاں کر رہے ہیں انکی بیٹیوں پر موقع آنے پر یہی سلوک ہونا چاہئیے ۔

  • @user-pj2ht5so2l
    @user-pj2ht5so2l 3 месяца назад +7

    یہ لوگ جو عوام پر ظلم کر کے عوام میں اور اداروں کے درمیان نفرت پیدا کر رھے ھیں یہ خاص منصوبے کے تحت ھو رھا ھے اللّٰہ وطن کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @mahmoodazmi805
    @mahmoodazmi805 3 месяца назад +23

    صنم جاوید ۔۔۔ایک بہادر لڑکی ھے ۔۔۔❤❤❤

  • @fehmidaagha7443
    @fehmidaagha7443 3 месяца назад +6

    Ya khuda to Tamam Waldain ki Duain Sun lay ameen

  • @lahore17
    @lahore17 3 месяца назад +16

    اللّہ یعصمک من الناس ان اللّہ لا یھدی کافرین۔اللّہ تعالیٰ آپ کو انسانوں کے شر سے بچائے گا کیونکہ اللّہ کافروں کو ہدایت نہیں فرماتا۔

  • @saleemrajput98
    @saleemrajput98 3 месяца назад +6

    سلام ماں باپ اور ان بہادر بچیوں کو جو ملک کی بقاء کی جنگ لڑھ رھی ہیں۔اللہ پاک ایسے ھیروز کی حفاظت فرما۔

  • @ZebaAhmed-nm4vn
    @ZebaAhmed-nm4vn 3 месяца назад +6

    Great,breve leader only imran Khan aur captan ky tigers ko koom ka Salaam.. hameasha zinda and tabinda bad in'sha'Allah ❤❤❤❤❤❤

  • @nahidtanveer4831
    @nahidtanveer4831 3 месяца назад +10

    بہادر ،نڈر اور بے انتہا دلیر صنم جاوید اور انکے انتہائی قابلِ احترام والد صاحب کو پوری قوم کا سلام 🫡🫡

  • @shamssalarzai
    @shamssalarzai 3 месяца назад +6

    افسوس پی کیا جا سکتا ہے۔ اب بھی سب کو ہوش کے ناخن لینے کا سوچنا چاہئیے۔

  • @sheerinrajper6857
    @sheerinrajper6857 3 месяца назад +3

    اپ کی باتیں سن کر بہت دکھ ہوا لیکن جس دن اللہ پاک نے چاہا اپ کی بیٹی ازاد ہو گی اللہ اس کی حفاظت فرمائے اور اپ کی فیملی کی حفاظت فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین

  • @NofalAbas9138
    @NofalAbas9138 3 месяца назад +19

    ھم اپنی پیاری بہن صنم کیساتھ کھڑے ھیں

  • @fisamabbasi
    @fisamabbasi 3 месяца назад +32

    جاوید صاحب آپکو بہادر بیٹی صنم جاوید کو سلام● اللہ تعالی سے دعا ھے آپ سب کو حوصلہ ہمت استقامت اور صحت کیساتھ مستقبل میں موقع و وسائل کی مدد سے ظالموں اور مجرموں کو سزا دلانے میں صدفیصد کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @rustamzaman9926
    @rustamzaman9926 3 месяца назад +14

    Jawed. Saheb ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @TahirAli-id9me
    @TahirAli-id9me 3 месяца назад +17

    🙏 Allah ❤️ pak 🙏 sanam ❤️ key 🙏 hafzat ❤️ farmay 🙏 ameen 🙏❤️

  • @bsrproductions92
    @bsrproductions92 3 месяца назад +55

    خدا تعالیٰ ان سب بہادر بہنوں ماؤں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔آمین

    • @asimsyed8342
      @asimsyed8342 3 месяца назад

      The biggest mafia of Pakistan who birth and look after other mafias is the Pakistan MF army! Army has been shitting Pakistan just like fungus last 75 years.

  • @thecauseLHR
    @thecauseLHR 3 месяца назад +6

    Bahadar Baap ki Bahadar Beti...... Salute to You

  • @BinteEman-mr9nl
    @BinteEman-mr9nl 3 месяца назад +6

    یا اللہ صنم جاوید عالیہ حمزہ جیسی تمام بے قصور معصوم خواتین پر رحم و کرم فرما ان کی حفاظت فرما تمام سازشی ظالم شیطان صفت لوگوں سے ان کی حفاظت فرما ان کے والد اور شوہر کو بھی بہت زیادہ ہمت حوصلہ اور طاقت نصیب فرما امین ثم امین 🍀💢🇵🇰🍀💢🇵🇰🍀💢🇵🇰

  • @sabihaawan8176
    @sabihaawan8176 3 месяца назад +5

    May Allah protect Sanam and others ladies. We’re praying for them.

  • @attagondal4915
    @attagondal4915 3 месяца назад +136

    صنم جاوید اور قوم کی تمام بہادر بیٹیوں کو دونوں ہاتھوں سے سلام قوم ان کا قرض کبھی نہیں اتار سکے گی اللّٰہ تعالیٰ انہیں اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین

  • @drrahim2521
    @drrahim2521 3 месяца назад +3

    Great Father of Great Daughter,,, Proud of them. ❤
    Salutes for them..👍👍
    God willingly, the day will come,, they will get Absolute Justice ⚖️⚖️✅

  • @user-tm5rw1wz3g
    @user-tm5rw1wz3g 3 месяца назад +12

    JEWAY SANAM JAVID, JEYEA WAZIR E AZAM IMRAN KHAN.

  • @foziajamil3873
    @foziajamil3873 3 месяца назад +7

    یا اللّٰہ پاک ظالموں کو تباہ وبرباد کر

  • @shafqatsiddiqui8596
    @shafqatsiddiqui8596 3 месяца назад +4

    Sanam Javed com Ki Beti Hai Inshallah Sanam Javed Ki Jeet Hogi Allah iski hifajat Karega

  • @AdeelKhanlife
    @AdeelKhanlife 3 месяца назад +2

    اللّٰہ سب بہنوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

  • @user-qp9jz2mk6j
    @user-qp9jz2mk6j 3 месяца назад +4

    BOHAT HEMAT WALA WALDAN HA. BRAVE FATHER KE BRAVE BATI. SALAM RAHA.

  • @mohammadsaleem1251
    @mohammadsaleem1251 3 месяца назад +9

    یہ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح رح اور مفکر پاکستان علامہ ڈاکٹر سر محمد اقبال رح کا خواب پاکستان نہیں ہے ۔

  • @ShahSalman-uc2od
    @ShahSalman-uc2od 3 месяца назад +8

    اللہ دا ڈر نہی اتے والیے دا ڈر اے

  • @masoodahmad1244
    @masoodahmad1244 3 месяца назад +4

    صنم جاوید اور اُسکے والد صاحب کو سلام🙋‍♀️

  • @afshantabassaum456
    @afshantabassaum456 3 месяца назад +5

    Sanum iron lady and ap great ho asi bhader bati paida ki salam ha ap ko

  • @iffatakbar4202
    @iffatakbar4202 3 месяца назад +5

    V. Good spirit of Sanam & his father. Bravo

  • @mubasharilyas2532
    @mubasharilyas2532 3 месяца назад +11

    Imran khan zindabad the great leader ❤❤❤

  • @irfankhan-ou6cr
    @irfankhan-ou6cr 3 месяца назад +7

    Sanam javed bahadar pti worker plus tiger hn inshallah ek ko nhen choren ge

  • @TahirAli-id9me
    @TahirAli-id9me 3 месяца назад +14

    💖 Allah 💕 pak 💕 imran 💕 Kan 💕 keyhafzat 💕 farmay 💕 ameen 💕 kamjab 💕 farmay 💕 ameen 💖💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕

  • @ghulamhaider2401
    @ghulamhaider2401 3 месяца назад +4

    Very firm determination of a father, vengeance of an innocent girl.

  • @user-dy1nx1pd5o
    @user-dy1nx1pd5o 3 месяца назад +2

    Khuda ap ko lambi umer day ta k ap sanam ka sath thy sakian .sanam is very Lucky because you are her father.

  • @salimaali6886
    @salimaali6886 3 месяца назад +8

    Allah pak zalim hukumat ky zalim rehnomaon se bachy Ameen

    • @asimsyed8342
      @asimsyed8342 3 месяца назад

      The biggest mafia of Pakistan who birth and look after other mafias is the Pakistan MF army! Army has been shitting Pakistan just like fungus last 75 years.

  • @mrsmajeed4668
    @mrsmajeed4668 2 месяца назад

    جاوید صاحب! اللہ آپ کی آپ کی فیملی کی حفاظت فرمائے۔ اللہ آپ کو سرخرو کرے۔ آپ کے حوصلے اور ہمت کو سیلوٹ ہے💐💐

  • @AbidKhan-iy8lx
    @AbidKhan-iy8lx 2 месяца назад

    اللہ تعالیٰ آپ کو اور بیٹی صنم جاوید جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ ہر بہن بیٹی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @azizkhowaja9726
    @azizkhowaja9726 3 месяца назад +6

    Sanam will be on history books as the bravery queen 👑

    • @asimsyed8342
      @asimsyed8342 3 месяца назад

      The biggest mafia of Pakistan who birth and look after other mafias is the Pakistan MF army! Army has been shitting Pakistan just like fungus last 75 years!

  • @user-on5rx6rp9u
    @user-on5rx6rp9u 3 месяца назад +1

    سلام ان پر تہہٍ تیغ بھی جنہوں نے کہا
    جوتیرا حکم جو تیری رضا جو تو چاھے

  • @fehmidaagha7443
    @fehmidaagha7443 3 месяца назад +4

    Ya khuda Hazrat Zainab kay Sadqay Tamam Mazloom girls par Reham karay

  • @AbdulRauf-mb3ip
    @AbdulRauf-mb3ip 3 месяца назад +4

    یہ ظلم کی انتہا کردی ظالم کیا محفوظ رہیں گے

  • @ShahSalman-uc2od
    @ShahSalman-uc2od 3 месяца назад +3

    سوچنے والی بات ہے جتنا ظلم کیا گیا ہے وہ اللہ کو کیا منہ دکھا آیں گے کیا یہ لوگ اب حیات پی کر آیں ہیں ؟

  • @user-kv6rv8ie8z
    @user-kv6rv8ie8z 3 месяца назад +5

    Allah Alhaq hy inshaallah insaaf ka dor Ayega Allah zalimo ko sazaa zaror dy ga

  • @ambreenmasood-tp8oz
    @ambreenmasood-tp8oz 3 месяца назад +5

    Bilkul bhi nai chorna chahiay jinhon ny zulm kia

  • @mshahbaz7741
    @mshahbaz7741 3 месяца назад +2

    اللہ پاک مظلوموں کی مدد فرمائے اور ان اسرائیلی سوچ و ظلم کو ختم فرمائے
    بہت دکھ ہوتا ہے پاکستان کے اداروں کی اس حالت کو دیکھ کر جہاں جنگل کا قانون چل رہا ہے
    انشاءاللہ اللہ پاک سب سے حساب لے گا

  • @nawazmasood1152
    @nawazmasood1152 3 месяца назад +4

    اسلام علیکم میرے پیارے دوست جاوید صاحب میں نے اپکا انٹرویو سنا میں اپکو سلام پیش کرتا ھوں کیونکہ اپ صنم جاوید کے باپ ہونے کہ باوجود اپ کو اللہ نے اتنا حوصلہ دیا کہ ابھی تک ڈٹے ھوں اور صنم جاوید صرف آپکی بیٹی نہیں پوری پاکستانی عوام کی بیٹی اور بہن ہے ہم سب کو دکھ ہے پر کیا کر سکتے ہیں بس یہ دعا کرینگے کہ اللہ تعالٰی ہماری قوم پر رحم کرے اور ان خلائ مخلوق کو تو ہی سمجھا سکتے ہوں اللہ توہی سمجھا دیں اگر یہ لوگ سمجھنے سے قاصر ہے تو اے اللہ ان کو اپنی گرفت میں لے آئیں اور نشان عبرت بنادیں اور صنم جاوید کو ہم دونوں ہاتھوں سے سلام پیش کرتے ہیں اور اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ ہم سب کو ایسی غیرت مند اولاد ہم سب کو دیں آمین ثم آمین

  • @nak5741
    @nak5741 3 месяца назад +5

    Sanaa is an icon . Every one likes her

  • @Khan1947-bv5lx
    @Khan1947-bv5lx 2 месяца назад

    انشاءالله پنجاب کی چیف منسٹر صنم جاوید ھی ھوں گی.. Proud of you.. 💓💓

  • @fozeh911
    @fozeh911 2 месяца назад

    کبھی تو اس ظلم کا حساب ہوگا۔۔۔۔انشاءاللہ #نانی کب تک خیر منائے گی
    Brave girl #Sanam with strong Father 🌟

  • @user-gc4lr7tj5l
    @user-gc4lr7tj5l 3 месяца назад +3

    Ajin ka h Kal hamara ho ga zalum Logo taba hogy kafar h Muslim nahi h Sanam javed is great woman proud of you ❤️❤️

  • @user-xg9ey1fs4k
    @user-xg9ey1fs4k 3 месяца назад +5

    Grate...Leader...Sunam..Javed

  • @fehmidaagha7443
    @fehmidaagha7443 3 месяца назад +4

    Ya khuda In logon par Reham farms

  • @imrankhan786_pti
    @imrankhan786_pti 3 месяца назад +7

    سلوٹ صنم❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @syedanjum2226
    @syedanjum2226 3 месяца назад +5

    Mola Pak Sanam jaweed ki sub mushkally khtam kary.😢

  • @fehmidaagha7443
    @fehmidaagha7443 3 месяца назад +5

    Great man great family great daughter

  • @Doctor_Kahani
    @Doctor_Kahani 3 месяца назад +4

    May Allah protect Sanum Javaid and her companions❤

  • @jahmad207
    @jahmad207 3 месяца назад +4

    No words for this great family. We salute 🫡 them

  • @mirzaikram8243
    @mirzaikram8243 3 месяца назад +5

    Sanam Javaid and family ko salam saloot he

  • @hsusjbshjsjs7945
    @hsusjbshjsjs7945 3 месяца назад +4

    ILove Sanam Javed Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @harismuzaffar6035
    @harismuzaffar6035 3 месяца назад +2

    Sanam Shiba is an honorable symbol of our pride, what a great leader she is, our new future star

  • @fehmidaagha7443
    @fehmidaagha7443 3 месяца назад +5

    Brave Father like brave girl

  • @NaeemShakir-vw9wy
    @NaeemShakir-vw9wy 2 месяца назад

    سر آپکی بیٹی قوم کی یک غیرت مند بیٹی ہم سب کی بہادر بہن ہے اللہ عزت و حفاظت فرمائیں ، اللہ ہم سب کی ہماری بےچاری یرغمال دھرتی ماں کی حفاظت فرمائیں ،
    ان شاءاللہ سب ذلیل ہوں گے ، باعزت باغیرت محب وطن پاکستانی شہریوں کا اللہ حامی و ناصر ہیں
    اللہ سب خیر کریے کا ان شاءاللہ

  • @mohammadsaleem1251
    @mohammadsaleem1251 3 месяца назад +6

    پاکستان کو اسکے فوجی جنرلز اور منی لانڈرنگ کے سزاء یافتہ مجرمان حکمرانوں نے برباد کر دیا ہے ۔

    • @nusratbaig859
      @nusratbaig859 3 месяца назад

      Allah sanam kay walad sahab ko himat ata krey ameen so nice off him long live.❤❤❤❤❤❤❤

  • @AymalKhan-rj4hx
    @AymalKhan-rj4hx 3 месяца назад +4

    Pm ❤ paksatan ❤ Imran Khan ❤ zandabar ❤❤❤❤❤

  • @AbdulJabbar-bv9zs
    @AbdulJabbar-bv9zs 3 месяца назад +8

    ❤❤❤ I M R A N ❤❤❤

  • @qaisarzaman9729
    @qaisarzaman9729 3 месяца назад +2

    JAWAID BHAI ALLAH AAP KO SANAM BATI KO IN MUSHKAL HALLAT MAIN HIMAT AUR HOSLA DY . ISAHALLAH ALLAH KA WADA KY MUSKILLAT KY BAD RAHAT AATI HAI. ALLAH AAP AUR TAMAM MUSEEBAT ZADAH WORKERS KO HIMAT AUR HOSLA ATTA FARMAI . IN SHAHALLAH GEET HAMAYSH HAQ KI HOTI HAY. AAMEEN

    • @asimsyed8342
      @asimsyed8342 3 месяца назад

      The biggest mafia of Pakistan who birth and look after other mafias is the Pakistan MF army! Army has been shitting Pakistan just like fungus last 75 years!

  • @fehmidaagha7443
    @fehmidaagha7443 3 месяца назад +3

    Mash Jawaid Iqbal Sahib
    Zabardast

  • @farzanatarik-cn9ud
    @farzanatarik-cn9ud 3 месяца назад +2

    Salute to the brave ladies who r detained in jails illegally . May Allah protect them n may Allah swt destroy the evils in power 🤲 aameen

  • @tatatata5260
    @tatatata5260 3 месяца назад +2

    God bless SANAM JAVED & Hats off 🫡 to her bravery and salute 🫡 to her parents' patience and determination not to give up

  • @dr.muhammadhasnainnaqvi8439
    @dr.muhammadhasnainnaqvi8439 Месяц назад

    اللہ تعالیٰ صنم بی بی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین

  • @user-ow3ss8dj6f
    @user-ow3ss8dj6f 3 месяца назад +4

    Sanam beti zinda bad Pakistan zinda bad ❤❤❤❤❤❤❤

  • @FarooqAhmed-jk4lz
    @FarooqAhmed-jk4lz 2 месяца назад

    Bachyan to bahader hain hi magar javaid khan sb ap jesay father ki azmat ko salam allah apko salamat rakhay ameen

  • @abduljabbar-ko6xb
    @abduljabbar-ko6xb 2 месяца назад

    اللہ تعالیٰ میری سب بہنوں کی حفاظت فرمائے اور اللہ کی ذات ان کی مشکلات ختم فرمائے میرا اللہ سب دیکھ رھا ھے

  • @manzoorkhan4562
    @manzoorkhan4562 3 месяца назад +4

    IMRAN KHAN ZINDAABAD

  • @ruhmaabid4204
    @ruhmaabid4204 3 месяца назад +2

    A o A
    Wah MashAllah
    👌👌👌

  • @arifhussain5343
    @arifhussain5343 3 месяца назад +3

    اللہ پاک غارت کرے ان ظالمین کو اور انکو جو اس ظلم کے محرک ہیں۔

  • @fehmidaagha7443
    @fehmidaagha7443 3 месяца назад +2

    Mashallah great family of Sanam Jawaid

  • @zafarhaq6696
    @zafarhaq6696 3 месяца назад +2

    جاوید اقبال صاحب نے موجودہ حکومت کے کپڑے اتار دیئے ہیں۔ میرا یقین ہے کہ سچ کی فتح ہو گی۔ ظلم کی انشاءاللہ موت ہو گی۔

  • @sheebarauf
    @sheebarauf 3 месяца назад +1

    Salute to 270 mil pakistani nation n free world to great sanam javed n all pti team,