شفقت چیمہ صاحب ایک بڑے ھی متنوع شخصیت کے مالک انسان ھیں۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کو ان پر فخر کرنا چاہیے ۔۔۔انہوں نے ھر قسم کے کردار کیے اور داد تحسین وصول کی۔ پاکستانی فلم انڈسٹری زوال کے آخری دھانے پر ھے ، بلکہ برباد ھو چکی ھے۔ بہت سے جاہل چربہ سازوں نے مل کر اسے تباہی کیا ھے۔ میرے خیال میں سید نور اور ان کی بیگم صائمہ نور نے پاکستانی فلم انڈسٹری کے تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے میں شاندار کردار ادا کیا۔ لچر ڈانس ، لچر اداکارہ ، چربہ فلمیں اور بے حیایی اور ناقص کارکردگی پر انہیں " صدارتی ایوارڈ ز " سے تو نوازا جا چکاھے۔ اب انہیں درگور کرنا رہ گیا ھے۔ شفقت چیمہ صاحب جیسے لوگ ان کی خواہ مخواہ تعریف پر غالباً مجبور ھیں۔ شفقت چیمہ اگر خود کوئی ایسی فلم بنائے جو موضوع کے لحاظ سے منفرد ، اخلاقی لحاظ سے پاکیزہ، اعلیٰ اور نامور اداکاروں ( ٹی۔وی والے) سے آراستہ اور نہایت پروقار مکالمات سے مزین ھو۔ ٹائپ قسم کے مکالمے اور تھرڈ کلاس اداکاروں سے مبرّا ھو۔۔تو ممکن ھے آپ کی کوئی کاوش جدید فلم سازی میں معتبر ھو جائے ۔ ورنہ اس پاکستانی فلم انڈسٹری کا جنازہ تو ادا ھو چکا ، اب دفنائے جانے کا انتظار ھے۔😢😢 منجانب: پروفیسر اشتیاق احمد قمر ۔راولپنڈی۔ 3 ستمبر 2023ء من
ایسا نہیں ہوا ۔۔۔۔ شفقت چیمہ نے کوشش کی تھی لبیک میں شامل ہونے اور فلم چھوڑ دینے کا ۔۔۔ داڑھی بھی رکھ لی لیکن مولانا سعد رضوی کے رفقاء نے انہیں قبول نہیں کیا اور بے عزت کرکے نکال دیا تو قصور شفقت چیمہ کا نہیں ہمارے مولوی حضرات کا ھے ۔۔۔۔۔
Story ki samjh ni ai painter tha molvi tha to film daikhta tha chori chori studio ki zameen chupi mr lahore bhi compete kiya howa tha what a joke jhoooot kahani lg rai hai Naqli admi hai fake aansoon beydeen
Self made man . Pride of Pakistan film industry. A great hero of supremely honest character. May Allah bless 🙌 him
چیمہ صاحب اگر والد صاحب کے نقشے قدم پر چلتے تو آج آپ کے والد صاحب کی روح کو تسکین ملتی اللّٰہ آپ کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ دی امین ثم امین
Hmm m
Hmm m
دارالعلوم میں بچے بازی یا چندہ مانگ رہا ہوتا وہ 😅😅
*ماشاءاللہ شفقت چیمہ صاحب کی آواز بھی اچھی ھے* 👍👍👍
Sad 😭😢 1:26
Cheema sb ko aik NH bht se award Milne chahien. He is so talented
❤❤❤ BEAUTIFUL INTERVIEW ❤❤❤❤❤
چیمہ صاحب سچ بول رہے ہیں یہاں صرف سفارش چلتی ہے میرے بھائی پاکستان کے اندر چیمہ صاحب بہت اچھے اداکار ہیں باقی اللہ تعالی ان کی خیر کرے
88 0:45 😅 0:46 0:46 8p
Good sir nice❤🙏👍
Mashallah 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
❤❤❤❤❤ GREAT ACTOR ❤❤❤
❤❤❤❤OUR PROUD OUR COUNTRY DIMOND ❤❤❤
❤❤❤❤ BRILLIANT ❤❤❤
V nice intrwe mza aia sun k
❤❤❤OUR LEGEND SHAFQAT CHEEMA SAR❤❤❤
❤❤❤❤SHAFQAT CHEEMA IS ONE AND ONLY SUPER STAR ❤❤❤❤
Actually Mene aapko bahut din baad dekha hai..... upper wala aapko ... Bahut sari khushiyan naseeb karein. 🙏🙏
Shafqat cheema sab jitne bare actor Hain us se kahin zyada bare or pyare insan hain❤
Great shafqat cheema saab
Fabulous actor
Great actor great person
Great insan hn
kia bat ha cheema sahib ki
Lovely personality of Shafqat Cheema sb
Great Cheema Sab
Love you Punjab ♥️♥️♥️🥰🥰🌾🌾🌳🌳🇵🇰
Shafqat cheema is an average actor but a better human being after watching this 👍👍
interview date??
Year ago
Nice personality 😊
Good 👍🎉
Shafqat Sir is a living legend...
Great shafkat cheema love you
❤
❤😊😊
Apnay Ghr ka b Visit kratay
شفقت چیمہ صاحب ایک بڑے ھی متنوع شخصیت کے مالک انسان ھیں۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کو ان پر فخر کرنا چاہیے ۔۔۔انہوں نے ھر قسم کے کردار کیے اور داد تحسین وصول کی۔
پاکستانی فلم انڈسٹری زوال کے آخری دھانے پر ھے ، بلکہ برباد ھو چکی ھے۔ بہت سے جاہل چربہ سازوں نے مل کر اسے تباہی کیا ھے۔ میرے خیال میں سید نور اور ان کی بیگم صائمہ نور نے پاکستانی فلم انڈسٹری کے تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے میں شاندار کردار ادا کیا۔ لچر ڈانس ، لچر اداکارہ ، چربہ فلمیں اور بے حیایی اور ناقص کارکردگی پر انہیں " صدارتی ایوارڈ ز " سے تو نوازا جا چکاھے۔ اب انہیں درگور کرنا رہ گیا ھے۔
شفقت چیمہ صاحب جیسے لوگ ان کی خواہ مخواہ تعریف پر غالباً مجبور ھیں۔
شفقت چیمہ اگر خود کوئی ایسی فلم بنائے جو موضوع کے لحاظ سے منفرد ، اخلاقی لحاظ سے پاکیزہ، اعلیٰ اور نامور اداکاروں ( ٹی۔وی والے) سے آراستہ اور نہایت پروقار مکالمات سے مزین ھو۔ ٹائپ قسم کے مکالمے اور تھرڈ کلاس اداکاروں سے مبرّا ھو۔۔تو ممکن ھے آپ کی کوئی کاوش جدید فلم سازی میں معتبر ھو جائے ۔ ورنہ اس پاکستانی فلم انڈسٹری کا جنازہ تو ادا ھو چکا ، اب دفنائے جانے کا انتظار ھے۔😢😢
منجانب: پروفیسر اشتیاق احمد قمر ۔راولپنڈی۔
3 ستمبر 2023ء
من
گڈ ویڈیو
Chema sahab ne 246+ films me kaam Kiya, magar mene inki 1 film bhi nhe Dekhi aj tk, kon hen ye log, Kahan se ate hen ye log
😢😢😢😢😢
Great man
موبائل پر جھوٹ بولا جاتا ہے اس موبائل نہیں رکھا لیکن خود کی موبائل کی شاپ ہے واہ کیا Logic ہے
Afsoos ap ne 2 no tareeqa ikhtiar kia.Allah apko hidayat de marne se pehle tooba kr lo.abhi waqt hai.
بد نصیبی کے اللہ نے دین سے پھر دیا اللہ ہدایت دے
ایسا نہیں ہوا ۔۔۔۔ شفقت چیمہ نے کوشش کی تھی لبیک میں شامل ہونے اور فلم چھوڑ دینے کا ۔۔۔ داڑھی بھی رکھ لی لیکن مولانا سعد رضوی کے رفقاء نے انہیں قبول نہیں کیا اور بے عزت کرکے نکال دیا تو قصور شفقت چیمہ کا نہیں ہمارے مولوی حضرات کا ھے ۔۔۔۔۔
@@masroor5672
دین کسی مولوی کا نہیں یہ خود سے کوشش کرے اللہ راستے آسان کر دے گا
بس فلمیں دیکھو
یہی کچھ رہ گیا ہے
تم میں اور کفاروں میں کیا فرق ہے
اس فلموں کے لیے اپنے باپ کا دل دکھایا اور اپنے بیٹے کو بھی اس حرام کام پر کگایا افسوس
Intehai zalim shakhs aur Walid ka na farman
Islam ma Pura pura dakhil hujao ya nhi ka ak taraf Allah Allah dosri taraf ya film banana ya bewakufi ha
meaningless
Nakama beta.apne baap ka naam dabu diya.
Bada Besura ae ...
Bakwas interview ha Sara..... Orrrr sub chawliyan mari Han.....
Story ki samjh ni ai painter tha molvi tha to film daikhta tha chori chori studio ki zameen chupi mr lahore bhi compete kiya howa tha what a joke jhoooot kahani lg rai hai
Naqli admi hai fake aansoon beydeen