Mina, Mazdalifah and Arafat, A Day Before Hajj 2023 | Abdul Qadir Vlogs
HTML-код
- Опубликовано: 24 июн 2023
- #Hajj2023 #Pakistan #AbdulQadir
Follow Abdul Qadir:
/ abdulqadirary
/ abdulqadir.ary
/ abdulqadir_ary
Who Is Abdul Qadir Reporter ARY News?
ARY News reporter to Prime Minister of Pakistan, Abdul Qadir brings you the everyday news, mainly covering the decisions taken by Imran Khan and Federal Government. The channel is committed to serve you with insights on various issues pertaining to national interests.
ماشااللہ اللہ حج قبول فرمائے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤
اللہ تعالی آپ کا حج قبول فرمائے اور بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب کرے ۔ اپنی دعاؤں میں پاکستان عمران خان اور عمران ریاض خان عافیہ صدیقی اور ان تمام پاکستانیوں کے لئے جو مشکلات کا شکار ہیں ۔ سب کے لئے خصوصی دعا کریں ۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بھائی ۔۔۔پاکستان کے لیے بہت دعا کرنا
ہم آپ کے سب ویلاگس دیکھ رہے ۔۔۔۔اللہ حج قبول کرے
عبدالقدر بھائی , پاکستان اور عمران ریاض بھائی کے لئے ضرور ۔دعا کیجیے. اللہ آپ کا ۔حج قبول فرمائے
❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ سبحان اللہ وبحمده سبحان اللہ العظيم
جزاک اللہ خیر
اللہ تعالٰی ھمیں بھی عمرہ و حج کی سعادت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
Ameen
ماشااللہ جی عبدالقادر بھائی آپ کو عمرہ مبارک ہو پاکستان کے لیے اور سب مسلمانوں کے لیے خاص طور پر عمران خان کی صحت اس کیلئے دعا ضرور کریں شکریہ
ماشاءاللہ
ایڈوانس حج مبارک
حاجی عبدالقادر
واعلیکم السلام
اللہ پاک آپکا حج بھی قبول کرے اور تمام جائز دعائیں بھی
اللہ اپ کا حج قبول فرمائیں آمین یارب العالمین
اللہ پاک آپ کی تمام عبادات قبول فرمائے آمین یارب العالمین بیٹا تمام مسلمان بھائیوں کے لیے خاص طور پر پاکستان کے لئے دعائیں کرتے رھنا ھمیں اس وقت دعاؤں کی قبولیت کی بہت ضرورت ہے اللہ تعالیٰ آ پ کواسکا اجر عظیم عطا فرمائے آمین یارب العالمین اللہ حافظ
ماشااللہ اللہ پاک آپکو سلامت رکھے ہمیشہ خوش رکھے عبدلقادر بھائی اللہ پاک آپ سب لوگوں کی حج قبول فرمائے امین اپ سے درخواست ہے کہ ہمارے لئیے اور پیارے ملک پاکستان کیلئے سپیشل دوعا کرے
اللہ ہاک ہمیں بھی یہ سعادت نصیب کرے۔۔۔آمین
Ameen
Sum Ameen
Ameen ❤️
Ameen 🤲🤲🤲
Ameen
جزاک اللہ بھائی ۔۔
پلیز پاکستان کے لئے دل سے دعاء کیجئے گا پلیز
ماشاءاللہ, Allah kaboool karay.
Thanks for the video
سبحان اللہ العظیم منظر ہے
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ ۔ اللّٰہ تعالٰی آپ سب کا حج قبول فرمائے اور ہم سب کو بھی یہ سعادت نصیب فرمائے آمین
Ameen suma Ameen
Ameen sum Ameen
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Ameen Ameen Ameen 😊
☺️☺️
واعلیکم السلام بھائی اللہ پاک اپکا حج قبول فرماے امین بھائ ہمنام دونوں کیلیے دعا کرنا امین اللہ پاک ارشد شریف کے درجات بلند کرے امین 😢😢😢
اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته عبدالقادر بھائی صاحب
ایک اور بہت ہی خوبصورت اور معلوماتی وی لاگ۔ مولا کریم جزائے خیر عطا فرمائیں آمین
ان مقامات کو دیکھنا آپ کے توسط سے نصیب ہوا جن کی ہر مسلمان کی تمنا اور خواہش ہے کہ وہ تمام حجاج اکرام کی طرح اپنی جسمانی آنکھوں سے دیکھے۔مولا کریم سب کو نصیب کرے۔۔ہمارے لیے بھی دعا کیجیے گا۔
مولا دکھا دے مکہ مدینہ وہ کیسی بستی ہے
جہاں ہر پل میرے مولا تیری رحمت برستی ہے
🤲🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭😭
Masha Allah ye sb dekh k bohat sukoon mila
Masha Allah bhot khobsort video ha JazakAllah
آ مین ثمہ آمین
اللہ پاک سلامت رکھے آمین، پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے خصوصی دعا مانگیں، ۔۔۔۔۔۔۔
ALLAH O AkHBAR 🤲🤲 AMEEN
جزاکم اللہ قادر بھائ ایمان تازہ ہو گیا شکریہ
Praying for Pakistan Abdul Qudar Bhai
Mashallah JazakAllah 😘🤲
اللہ تعالیٰ آپ کو حج مبرور وقبول نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
اللہ تعالیٰ تمام امت مسلمہ کے حج قبول فرمائے اور ہمیں بھی حج کی ادائیگی کرنے کی سعادت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین پاکستان اور تمام امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے
AMEEN ❤❤❤❤❤
Ameen❤❤❤
MASHALLA MASHALLA MASHALLA SUBHAN ALLAH JAZAK ALLAH
عبدالقادر صاحب زبردست معلوماتی پروگرام
اللہ سبحان تعالٰی حبیب پاک پنجتن پاک کے صدقے میں آپ کو عمران خان صاحب کو نظر بد سے بچائے اور اندرونی و بیرونی دشمنوں سے اور حاسدوں سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین! !!!
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایک بار پھر اس سعادت کاموقع فراہم فرمائیں آمین یارب العالمین
Subhaan Allah Subhaan Allah Subhaan Allah
Alhamdolilah such an amazing spiritual trip Allah hamara naseeb kholdae ameen
😢اللہ پاک ہمیں بھی حج کی سعادت نصیب فرمائے آمین
masha Allah Allah sbko yah bulai ameen
Allah pak sy dowa hai ky paray Nabi ky sadqhy my meri bachi ky thamam pareshanioun ko dur kary
اللہ پاک ہمیں بھی یہ سعادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ بہت مزہ آیا آللہ تعالی ہمیں بھی یہ سعادت نصیب فرمائیں ۔
بہت سارے دعاؤں میں یاد رکھیں گا عبدالقادر بھائی خاصکر پاکستان کو
اور ہم سبکو
عبدالقادر، بیٹا حج کی بہت، بہت مبارک، اللہ آپ کی عبادات قبول فرمائے آمین
ماشااللہ بھیا اللہ پاک آپ کی حج قبول فرمائے ایک مقبول حج آپ کے نصیب میں ھو آمین ثم آمین
Mashallah
Allah qabool kry(Ameen)
Jazak ALLAH...AL RAHMAN hamy Bhi Bhulayi Apany Ghar Haj or Umra Karny k keyi Ameen
چند گھنٹے نہیں چار پانچ دن سارے ارکان یہیں سے ھو نگے عبداالقادر 😇🤲zubaida ansari
Mina se ☝️
Ma Sha Allah 🤲🕋
Subhan Allah
Allah Tallah Har. Musalman Ko Haj ki Sa Aa dat Naseeb Kare
Aameen Ya Rabbul Allameen
میری فیملی اور میرے لئے دعا کیجئے کے اللہ ہمیں بھی یہ سعادت عطا فرمائیں آمین
AMEEN ❤❤❤❤❤❤
الحمد للہ اس ملک میں بہت وقت گزارا اور رمضان اور حج کے انتظامات دیکھ کر یہی سوچا کرتی تھی کہ ماشاء اللہ کسقدر organize ھیں یہ لوگ.. اللہ سب مسلمانوں کو مقبول حج کی سعادت نصیب فرمائے آمین
سبحان اللہ سبحان اللہ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھنا 😊
Jazakllah. Allah tala qabul frmay
MA SHA ALLAH
یا اللّٰہ دوبارہ ہمیں پھر یہ موقع فراہم کرے اپنے فیملی اور بچوں کے ساتھ آپکے گھر میں دیر ہے مگر اندھیر نہیں
MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH ALLAH O AKBAR
MASHA ALLAH bohat Mubarak ho
MashAllah Abdul Qadir
Mre Liye aur Hmre Watan Aziz Pakistan k liye boht sare duaain
مبارک ہو
Hajj Mubarak ur sab pakistaniu ku duawu mey yaad rakhna 🥀🌸🇵🇰
Mashaallah subhanallah 🌹💚🌹
Ameen aameen summa aameen 🤲🕋
MashaAllah jzakallahukhaira
اسلام علیکم قادر بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے اور ہمیں بھی دوبارہ حج کی سعادت نصیب فرمائے پاکستان اور خان صاحب کے لئے دعا کریں
Mah Sha Allah
Maa sha Allah. Allah mubarak kare Ameen aur qubool fermaye Ameen
Walikum salam Alhamdulillah ❤
Mashallah Allah ap ko jazaiy kher de aamin
Ma sha Allah bhai g ap bhot khush naseeb ho Allah pak apko khar kry ameen
Ma sha Allah
Masha Allah mubarak ho
Mashallaha Subhanallah Mashallaha Subhanallah Mashallaha Subhanallah Mashallaha Subhanallah 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲 Ameen sum Ameen
Masha Allah 💕 💕
Aameen
SubhanAALLAH 💓
Qader bahi ap ki video dekh kar dil ko sakon mel jata he
Or Allah pak hamein bhi asi khush naseebi ata kry ameen
AQ bhai plz remember us in your precious prayers
Allah pak Hamen bhi apny bchon k sat Hajj ke Saadat naseeb Frmay Aamen summa aamen Walida Ubaid khan
JAZAKALLAH KHAIRAN
Allah o akber
Masha Allah
آمین ثم آمین
Allah O AKBAR 💜
INSHALLA
Walikum salam sir Yaha pr Jo Bhi ibaadat karain wo sub Allah qubool faramay ameen 😍💝
Allah pak hum sab ko in sha allah hajj umra afiayt k sath baadab hazari naseeb ho ameen
Mash Allah
ماشاءاللّٰه ❤
السلام علیکم عبدالقادر بھائی آپ کو حج کرنے پر بہت بہت مبارک ہو اور عمران خان کے لیے دعا کرنا اللہ تعالی اس کو پاکستان میں گیم دھان رکھے آمین ثم آمین
Mashahllah
Ameen sum Ameen 🤲😭🤲😭🤲😭🤲😭🤲😭🤲😭
Jazak Allah ap itne ache ache vlogs share kr rhe hain.
Mahsa allah Allah pak sahb ko Tufiq da ameen soma ameen
Dua for our country Allah duaen qabool kery
MashahAllah May Allah accept your your Hajj & Ibadah Aameen Remember pakistan & imran khan life safety in your Dua
Allahapak hujj ko qubool fumi
Dua main yad rakhan
Jazakallah khair
Allah pak meray aur aap sb k muqaddar m bar bar hajjo ummrah krna likh day Ameeen
AQ Allah apka ye safar qabool o manzoor farmaye. Ameen. Boht Shukriya humay bhi apny sath ye khubsurat lamhaat dikhanay k liye. Please khas tor par Imran khan sb k liye boht sari duaen kar k aye ga.
الله يحفظكم باكستان و عمران خان ❤ اللهم امين يا رب العالمين
Masha allah zabardast
Subhanallah
Mashallah Allah ham sab ko yahan aany ka shirf ata kren ,Ameen ❤