میرے بھائی کو بھی اغوا کیا گیا تھا بلکل ایسے ہی اسکے ساتھ بھی ہوا ہماری واقعہ واہ کینٹ راولپنڈی کا ہے مزے کی بات ہے بندے بھی گرفتار کیے گئے لیکن پولیس نے بھا ری رشوت لے کر انکو چھوڑ دیا اور ہمیں کہا جاتا ہے آپکا بھائی بچ گیا اتنا ہی کافی ہے لیکن ہم قبر تک بھی نہیں چھوڑیں گے انکو وڑ گئے رشوت کھانے والے
بالکل صیح کہا بھائی یہ لوگ بندے کے لیئے گنجائش ہی نہیں چھوڑتے پھر بندہ جب خود انصاف چھینتا ہے تو کہتے ہیں بڑا غلط کر دیا یہاں انصاف ڈھونڈنے سے نہیں ملتا اپنے حق لینے کے لیئے بہت کچھ کرنا پڑتا ہے
میرے بھائی کو بھی اغوا کیا گیا تھا بلکل ایسے ہی اسکے ساتھ بھی ہوا ہماری واقعہ واہ کینٹ راولپنڈی کا ہے
مزے کی بات ہے بندے بھی گرفتار کیے گئے لیکن پولیس نے بھا ری رشوت لے کر انکو چھوڑ دیا
اور ہمیں کہا جاتا ہے آپکا بھائی بچ گیا اتنا ہی کافی ہے
لیکن ہم قبر تک بھی نہیں چھوڑیں گے انکو
وڑ گئے رشوت کھانے والے
بالکل صیح کہا بھائی یہ لوگ بندے کے لیئے گنجائش ہی نہیں چھوڑتے پھر بندہ جب خود انصاف چھینتا ہے تو کہتے ہیں بڑا غلط کر دیا یہاں انصاف ڈھونڈنے سے نہیں ملتا اپنے حق لینے کے لیئے بہت کچھ کرنا پڑتا ہے
کچہ پاکستان میں ہی ہے کیا انتی ناکام ریاست آخر کیوں
ڈاکو کچے میں ہوتا ہے اور اپریشن کے پی کے میں ہوتا ہے یہ ہمارا پاکستان کا قانون ہے
Yeh government security idare Kahan hein?? Sharm aati hei
تم کو کس نے بتایا کہ قتل کیوں کییا۔ مقتول تو اس دنیا میں نہیں رہا
اللہ پاک ہم سب کی حفاظت فرمایئں
Yeah zulm hy..iska hal kab hal ho Ga
Aljehad.
Zulam ge
پاکستان میں لوگوں کی زندگیاں محفوظ نہیں
استغفراللہ
Allah maff kary
Ye mulk kia rahny ky qabil ha
AFSOOS
آئی ایس آئی والے ساتھ میں باڑہ لیتے ہیں پاکستان نہیں Banana Republic 🍌