@@fahmeedasubhan1797 یہ میرے استاد ہیں۔ ہم نے ان سے ہی سیکھی ہے نعت خوانی۔ ٢٠١٤ سے ٢٠١٨ تک ان کے ساتھ سیکھتے رہے ہیں۔ ہمارے چینل Hamdard Brothers Official پر ہمارے کلام موجود ہیں۔
@@divinemelodies0340 بہت بہت شکریہ میں ابھی یہ چینل دیکھتی ہوں۔اور ان کی جو بھی نئ نعت ہون وہ آپ ضرور شئیر کیا کریں ۔مجھے ان کی نعتیں بے انتہا پسند ہے💚
Mashallh Mashallah kya bat h❤
جزاک اللّٰہ ❤
Wah ❤
First subscribe Alhamdulillah
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه اللہ فہدشاہ کی عمر میں برکت عطا فرماے۔❤❤❤❤
آمین ثمہ آمین۔ اللّٰہ تعالٰی استاد محترم کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قاٸم رکھے❤
استاد؟؟آپ کیا پڑھتے ہیں ان سے؟؟
@@fahmeedasubhan1797 یہ میرے استاد ہیں۔ ہم نے ان سے ہی سیکھی ہے نعت خوانی۔ ٢٠١٤ سے ٢٠١٨ تک ان کے ساتھ سیکھتے رہے ہیں۔ ہمارے چینل Hamdard Brothers Official پر ہمارے کلام موجود ہیں۔
@@divinemelodies0340 بہت بہت شکریہ میں ابھی یہ چینل دیکھتی ہوں۔اور ان کی جو بھی نئ نعت ہون وہ آپ ضرور شئیر کیا کریں ۔مجھے ان کی نعتیں بے انتہا پسند ہے💚
❤❤❤❤
بہت شکریہ 💖
Assalamualaikum App Kaisai,,h
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
الحمد اللّٰہ ! کرم ہے مالک کا جی