| Titanic |

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 21 окт 2024
  • ٹائیٹانک کاٹائٹن ڈوب گیا
    بالآخر ‏ٹائٹن آبدوز کی کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کا اعلان کردیا۔
    شہزادہ داؤد 1975 میں راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔بعد ازاں انگلینڈ چلے گئے جہاں 1998 میں بکھنگم یونیورسٹی سے وکالت کی ڈگری حاصل کی۔
    وہ اینگرو کارپوریشن کے وائس چئیرمین تھے۔ داؤد فاونڈیشن کے تحت پاکستان میں تعلیم سے محروم بچوں کی پڑھائی کا انتظام۔وانصرام کرتے تھے۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ کئی اسپتالوں میں ان کی خدمات پیش پیش تھیں۔ ان کی کراچی میں دو کمپنیاں ہیں جن میں تقریباً چھ ہزار لوگ کام کرتے ہیں۔ 860 ملین ڈالر 2020 میں صرف ایک کمپنی کی آمدن تھی۔ وہ صاحب ثروت تھے۔وہ پاکستان میں روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں پیش پیش تھے۔ انہوں نے بہت سا پیسہ ہونے کے باوجودپاکستان ہی میں کاروبار کر رہے تھے۔ اپنا سارا پیسہ اور سرمایہ چھوڑ چھاڑ کر بھاگےنہیں ۔ اس لیے جیسے ہم ہیں ویسے وہ بھی پاکستانی ہی تھے۔ ان کا پاسپورٹ پاکستانی ہی تھا۔ جیسے ہمارے والد اپنی بساط کے مطابق ہماری خوائشیں پوری کرتے ہیں ویسے ہی انہوں نے بھی اپنے بیٹے کی خوائش پوری کرنا چاہی ہو گی لیکن جو رب نے لکھا تھا وہ ہر کر رہناتھا۔ ایک باپ کے سامنے اپنے جواں سال بیٹے کا مرنا اور بیٹے کے سامنے اپنے والدکا یوں مرنا، یہ سب تصویر کے ہی روح کانپ جاتی ہے اللہ عزوجل وجہ والد اور بیٹے کا اگلا جہاں آسان کرے۔ آمین آپ کی پاکستان کے لیے خدمات پر آپ کو سلام
    إنا لله وإنا إليه راجعون. ۔
    v.sad news...
    كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡت
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
    (اللہ کا حکم )
    الله پاک مغفرت فرمائے جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور سب گھروالوں کو صبر و جمیل عطاء فرمائے .......
    آمین ثم آمین ......🤲😥🤲

Комментарии •