وصی شاہ سید زادے ہو مسلمان دین سے پہچان رکھتا ہے دین پر چل کر ہی اپنی آخرت سنوارتا ہے مسلمان کے لئے دنیا کی کوئی حقیقت نہیں کیوں ایکٹنگ کرکے اس پیشے کو پروموٹ کررہے ہو کچھ خدا کا خوف کرو۔ نئی نسل کو کس راستے پر لے جارہے ہو بڑا دکھی چہرہ بناکر بچوں کو سمجھا رہے ہو اوہ۔ اوہ کیا کارنامہ انجام دیا ہے موصوف نے کے ایسے گھمبیر حالات میں یہ لوگوں کو ہنساتا تھا ایسے حالات ہوں تو انسان پہلی مرتبہ ہی توبہ کرلے اللہ کی طرف پلٹے
وصی شاہ سید زادے ہو مسلمان دین سے پہچان رکھتا ہے دین پر چل کر ہی اپنی آخرت سنوارتا ہے
مسلمان کے لئے دنیا کی کوئی حقیقت نہیں کیوں ایکٹنگ کرکے
اس پیشے کو پروموٹ کررہے ہو
کچھ خدا کا خوف کرو۔ نئی نسل کو کس راستے پر لے جارہے ہو بڑا دکھی چہرہ بناکر بچوں کو سمجھا رہے ہو اوہ۔ اوہ کیا کارنامہ انجام دیا ہے موصوف نے کے ایسے گھمبیر حالات میں یہ لوگوں کو ہنساتا تھا ایسے حالات ہوں تو انسان پہلی مرتبہ ہی توبہ کرلے
اللہ کی طرف پلٹے