Badal Mubdal Minh Ko Tarkeeb Me Pehchanny Ka Asan Tareka |بدل مبدل منه کو ترکیب میں پہچاننےکا طریقه
HTML-код
- Опубликовано: 6 фев 2025
- Badal Mubdal Minh Ko Takeeb Me Pehchanny Ka Asan Tareeka
بدل مبدل منہ کو ترکیب میں پہچاننے کا آسان طریقہ
بدل مبدل منہ کو ترکیب میں پہچاننے میں طلباء کو مشکل ہوتی
ان شاءﷲ یہ وڈیو دیکھیں گے تو آپکو اچھی معلومات مل جائے گی
حال ذوالحال کو ترکیب میں آسانی سے کیسے پہچانے
👇👇👇👇👇👇👇
• Hal Zulhal Ko Tarkeeb ...
مبدل منہ بدل کو ترکیب میں آسانی سے پہچاننے کا طریقہ
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
• Badal Mubdal Minh Ko T...
مصدر کی ساتھ اقسام اور انکو آسانی سے پہچانے
👇👇👇👇👇👇👇👇
• Masdar Ki Saat 7 Aqsaa...
تمیز کو ترکیب میں پہچانے حال اور تمیز میں کیا فرق
👇👇👇👇👇👇👇👇👇
• Tameez Ko Tarkeeb Me P...
عبارت کا ترجمہ کرنے کا طریقہ
👇👇👇👇👇👇👇
• Ibarat Ka Tarjumma Kar...
#DarseNizami786
#Badal_Mubdal_Minh
ماشاءاللہ احسن
بارک اللہ فیک
واہ واہ زبردست
ماشاءاللہ عزوجل
ماشاءاللہ بھت زبردست ۔معرب اور مبنی کے بارے میں بیان فرمائے
انشاء اللہ ضرور
ماشاء اللہ
Good
قال عیسٰی ابنُ مریم
ابنُ میں پیش کیوں ہے
ابن ماقبل کے لیے صفت اور مابعد کے لیے مضاف بنتا ہے
تو عیسی مرفوع ہے فاعل ہونے کی وجہ سے
اور موصوف بن رہا ہے
اور ابن صفت ہے موصوف کی
موصوف اور صفت کا اعراب ایک جیسا ہوتا ہے
اسیلئے ابن عیسی کی وجہ سے مرفوع ہے