Bait-Ul-Muqaddas har us Insan ka pehla Qiblah ha jis nae Allah KIE kitab sae Hidayt lene kie koshish nahin kie, or jis nae koshish kie Allah nae usae Hidayat die aur us ka Qiblah (direction of belief) theek hua. AE Allah mere Eman kie simt ko apnie Hidayat sae durust ker dae aur mujhe sedhe rste per estiqamat ata ker. Behtreen wazahat JazakAllah
Muhammad Sheikh sahib ke lectures ya koi makalma ya interview suneney ke baad yeh ehsas hota hai ke jaisay yeh duniya aik kamrah hai jahan log mutafiqa tor per khamoshi ki saazish barqarar rakhtay hain, magar jab Muhammad Sheikh sahib ki janib se kalaam ki wazahat hoti hai to har lafz-e-haq seedha qalb ko mutasir kar deta hai .
SubhanAllah Beautifully explain how the change in direction of belief "qibla" takes place. This change occurs only with the guidance of Allah ( To whoever seek for it). This happens when we seek guidance from the Book of Allah and change our lives according to it.
Bayshak Quran pr ghoro fikr say phaylay ham sab ka Qibla Koch ur hota hay ur guro fikr kay bad dosra Aj kay dars say ya bat wazah hogi hay Allah ham sab ko Quran ki roshni min apna Qabla dorst karnay ki tufiq ata farmaiya Ameen
When a person leaves the first qiblah, he will come to the second qiblah, and this will happen when Allah guides him. Jazzak Allah brother Muhammad Sheikh Mashallah beautiful explanation of the verses of Allah
بیشک اگر سچے دل سے سیدھے راستے کی ہدایت مانگی جائے تو اللہ کی مدد سے لازمی ہمارا قبلہ مطلب ایمان کی سمت بدل جاتی ھے تو ہم اپنے قبلے پر نہیں رہ سکتے مطلب سابقہ قبلہ ایمان کی سمت جس مکتبہ فکر سے ہوتا ہئے اُس سے ہٹ جاتا ہئے انسان اور اللہ جسے چاہتا ھےصراط مستقیم کی طرف ہدایت کرتا ھے۔
I believe to this ayat.Jeb qiblaa change ho jae to hidayat hn Allah ke taraf se.Allah ka ek hi qiblaa hn masjid e haram jo k hidayat k jaga hn.Ab mera pehla qiblaa wo hn jo Allah k qiblaa hn.
ہرانسان کوجب آیات کی وضاحت ہوتی ہے اگروہ اپنےپرانےعقائد سے ہٹ جائے اوراپنی اصلاح کرلے تووہﷲ کی طرف سے ہدایت ہے جب وہ کسی سے اسکاذکرکرتاہے توبےوقوف لوگ کہتےہیں اسکوکیاہوگیاہے کہ یہ اپنےقبلہ/ایمان کی سمت سےکیوں ہٹ گیاہے۔۔
محمد شیخ نے میں اللہ کی کتاب/لکھائی کو قرآن/پڑھائی سے انتہائی خوبصورت الفاظ سے یہ واضح کیا کہ ہم جس قبلے پر ہوتے ہیں وہ اللہ کا قبلہ نہیں ہے اور جب اللہ ہدایت دیتا ہے تو ہمارا قبلہ تبدیل ہو جاتا ہے اور قبلہ تبدیل ہونا اس بات کی گواہی ہے کہ اللہ نے صراط مستقیم کی طرف ہدایت کر دی۔
اللہ کی ایات سنیے کہ بعد ایات کی وضاحت ھوگی اور ھم نے اپنے ایمان کی سمت بدل لی ایت کے مطابق تو یہ اللہ کی ھدایت ھے جب اللہ کی ھدایت ھوگی ضرور ضرور انسان اپنے غلط قبلے سےھٹ جاتا ھے کیوںکہ اللہ نے اس کی ھدایت کی صراط مستقیم کی طرف کر دی
Qibla means direction of belief. We all have Qibla which we follow. It can be our culture or our family standards or history or our friends which we think they are right. Our Qibla changes according to Quran when we believe the verses and leave behind our old concepts or beliefs. That’s how it was changed in past. This video will clearly explain how it happens.
The Qiblah / Direction of belief of Allah is always the same & never changes whereas the direction of belief / Qiblah of mankind changes. Since people believe in different ideologies & once they understand the spirit of Ayats their direction of belief / Qiblah is changed by Allah.
اللہ کی کتاب کی دو طرح کی آیات میں سے جو پہلی طرح کی آیات ہیں وہ احکامات والی ہیں اور کتاب کی ماں یعنی بنیاد ہیں اور جو اللہ کا حُکم ہیں اور یہی آیات مل کر اللہ کی کتاب کا قانون یعنی تورات ہیں اور اسی تورات سے سب انبیاء علیھم السلام بشمول محمد رسول اللہ و خاتم النبیین صلى_الله_عليه_وسلم نے حکم کیا لوگوں کے درمیان، سچائی کے ساتھ.
ھر زمانے میں ھر شخص کی اپنی زندگی میں ایک خاص سمت ہوتی ہے ایک مخصوص راستہ ہوتا اور زندگی کا ایک مقصد اور کیریئر career ہوتا ہے کوئی عقیدہ کوئی نظریہ ہوتا ہے جس کو سامنے رکھ کر اس کی طرف بڑھ رہا ہوتا ہے اور جس کے لیے وہ جدوجہد کرتا ہے. اور عربی زبان میں یہ اس کا قبلہ ہوتا ہے اس کے ایمان کی سمت ہوتی ہے. پھر زندگی میں جب کبھی اللہ چاہے، اس کے سامنے اللہ کی کتاب کی آیات واضح ہوکر آتی ہیں وہ ان کو سمجھ لیتا ہے ان کی روح سے واقف ہو جاتا ہے تو اس کو اپنا پرانا یعنی پہلا قبلہ یا زندگی کی سمت اور اس کی منزل اور اس کی اہمیت صحیح نظر نہیں آتا اس پر اپنے غلط عقائد اور نظریات اور ان کی بے وقعتی اور غیر اہم ہونا کُھل جاتا ہے اور اسے مزید اسی پہلی سمت میں چلنا اسی پرانے قبلہ سے چمٹے رہنا بے قیمت اور بے اثر ہو کر رہ جاتا ہے. اور یوں وہ اپنی زندگی کا رُخ بدل دیتا ہے اور اس کا قبلہ بدل جاتا ہے. اور وہ اپنی زندگی اور مقصد حیات اللہ کی آیات اور ان کی روح کی طرف کر دیتا ہے. اس کا یہ دوسرا قبلہ اللہ کی آیات کے مطابق ہوجاتا ہے. وہ جہاں کہیں سے نکل کر آتا ہے وہیں سے ہی اپنا رُخ مسجد الحرام کے حصہ کی طرف موڑ دیتا ہے. یعنی صلوٰۃ (نماز) پر کاربند ہوجاتا ہے. اور اپنی صلوۃ اس کی روح کے مطابق قائم کرتا رہتا ہے. اور اس صلوٰۃ اور اس میں اپنے حالات کے مطابق اللہ کی آیات روح اور معنی کے ساتھ تلاوت کرتے ہوئے اپنی زندگی اسی کے مطابق ڈھالتا رہتا ہے. اور اسی اپنی زندگی کے اس دوسرے قبلہ کے رخ پر بڑھتا چلا جاتا ہے. اس کے معاشرے اور دوستوں رشتہ داروں، شریکِ کار وغیرہ اس کے دائرے کے لوگ جب اس کے اندر یہ تبدیلی دیکھتے ہیں اس کے قبلہ کی تبدیلی اس کی زندگی کے سمت کے بدلاؤ سے آگاہ ہوجاتے ہیں تو چونکہ وہ خود ایسا نہیں ہوتے ان کی زندگی کا کوئی الگ ہی سمت کوئی اور ہی قبلہ ہوتا ہے اور وہ اس سے اللہ کی آیات سننے، پوچھنے، جاننے سمجھنے کی زحمت نہیں کرتے یا نہیں مانتے اور اپنے مطابق خود کو زیادہ صحیح اور اچھا سمجھتے ہیں تو اس کے قبلہ بدلنے پر سوالات اٹھاتے ہیں. اللہ ایسے لوگوں کو سفھاء یعنی بے وقوف احمق کہتا ہے کہ وہ اللہ کے ھدایت یافتہ، اللہ کی آیات اور روح سے متاثر شخص پر اس کے ایمان کی سمت پر اعتراض کرتے ہیں درآں حال کہ وہ خود ھدایت سے محروم، اپنی تمناؤں، خواہشات کے سراب میں بھٹک رہے ہوتے ہیں اور بے شعور ہی رہنا چاہتے ہیں.
The messenger's direction of belief (Qiblah) is to turn your face towards the half / intersection of the sacred mosque. And even if all the ayats are given to the people in this world they will not follow the direction of belief of the messenger.
بیشک جب بھی کوئی #شخص اپنے باپ دادا کے بتائے قبلہ ایمان کی سمت #سوچ بدل کر رسول کے قبلہ ایمان کی سمت میں داخل ہو گا #تو احمق لوگ کہیں گے کہ کیا ہو گیا آپکو کیوں اپنے قبلہ ایمان کی سمت سے ہٹ گے آپ
Qibla means direction of beliefs. When the essence of Ayats reaches us we must change our Qibla because the Qibla we were following since birth was wrong. This change of Qibla verify that we have received guidance. InshaAllah #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah
جب زندگی کے مختلف اور بے شمار حالات اور واقعات میں مسلسل ساری زندگی انسان اللہ کے ذکر سے بذریعہ آیات راہنمائی حاصل نہیں کرتا اور اندھے عقیدے کے ساتھ چل رہا ہوتا ہے تو دراصل شیطان اس کے ساتھ منسلک ہوتا ہے جو مسلسل اسے سیدھے راستے پر ہونے کی یقین دہانی کراتا رہتا ہے اور وہ اپنی اندھی خوشگمانی میں خود کو صحیح سمجھ رہا ہوتا ہے حالانکہ نہ متعلقہ آیات معلوم ہوتی ہیں اور نہ ان کے ذریعے اصلاح کی جدوجہد کرتا ہے.
قبلہ کے معنی ہیں عقیدہ کی سمت۔ ہم سب کا قبلہ ہے جس کی پیروی کرتے ہیں۔ یہ ہماری ثقافت یا ہمارے خاندانی معیار یا تاریخ یا ہمارے دوست ہوسکتے ہیں جو ہم سمجھتے ہیں کہ وہ صحیح ہیں۔
The direction of belief is changing not the direction of Salah. Here is another example of how Allah cancels from the ayah what shaitan has imported in our belief system.
Bait ul muqadaas is not the first Qibla,Allah guides to upright straight path he changes our direction of belief. This is ridiculous to the fools. Allah’s house is guidance for mankind. It is He who guides mankind by changing their direction of belief. Those who revert can never stay on their previous beliefs
محمد شیخ صاحب کے لیکچرز یا کوئی مکلمہ یا اننٹرویو سننے کہ بعد یہ احساس ہوتا ہے کہ جیسے یہ دنیا ا یک کمرہ ہے جہاں لوگ متفقہ طور پرخاموشی کی سازش برقرار رکھتے ہیں ، مگر جب محمد شیخ صاحب کی جانب سے کلام ﷲ کی واضحاحت ہوتی ہے تو ہر لفظ حق سیدھا قلب کو متاثر کر دیتا ہے۔ وقت نکالیں #MuhammadShaikh #ServantofAllah #TheQuranMan سے اس زندگی میں ملاقات کے لئے. FAQs (urdu اردو) www.iipccanada.com/frequently-asked-questions-in.../ FAQs (English) www.iipccanada.com/frequently-asked-questions/
Drust farmaya brother qible ke mani iman ki simt ya hidayat ki simt he dunya me jo bhi insan hen unn ka aqida allah ki aayat se alag hota he jab woh apne khaliq ko pehchana chahta he to woh apne khaliqki kitab ki tarf aata he aur uss kemutabiq apnizindagi banata he to uss ka dura qibla ban jata he Jazzak allah brother
If a person believe/understand on verse of Allah, and change himself than his Direction of believe/Qibla will be changed. Kaaba is the first and last 3/96-97 first house.
قبلہ کا مطلب عقیدہ کی سمت ہے۔ ہم سب کے پاس قبلہ ہے جس کی ہم پیروی کرتے ہیں۔ یہ ہماری ثقافت یا ہمارے خاندانی معیار یا تاریخ یا ہمارے دوست ہو سکتے ہیں جو ہم سمجھتے ہیں کہ وہ صحیح ہیں۔ ہمارا قبلہ قرآن کے مطابق بدلتا ہے جب ہم آیات پر یقین کرتے ہیں اور اپنے پرانے تصورات یا عقائد کو چھوڑ دیتے ہیں۔ اس طرح اسے ماضی میں تبدیل کیا گیا تھا۔ یہ ویڈیو واضح طور پر بتائے گی کہ یہ کیسے ہوتا ہے۔
مفتی اپنی انسانی کتابوں کی داستان سے فلسطین کا شہر یروشلم کو بیت المقدس کہتا ہے حالانکہ وہاں کوئی گھر نہیں اور اللہ کے گھر کعبہ کو مقدس گھر نہیں مانتا حالانکہ یہی مقدس گھر شہر مکہ میں امن والے شہر میں ہے
If this process is not happening with someone, there is something alarming. After the understanding of the Qur'an starts to becone evident, it will force us to change our beliefs. There is a big difference between "before the understanding" and "after the understanding", if the change is not happening within ourselves, we are just gaining knowledge not taking guidance.
سیقول السفھاؤ۔ جو بیوقوف ہیں جنہیں پتہ ہی نہیں۔ ان کو قبلہ ڈائریکشن آف فیتھ کا کیا پتہ۔ اس کا صیحح مطلب ہے جن کی مذہب نے مت ماری ہوئ ہے۔ وہ کوئ نئی بات سننے کو تیار نہیں ہوتے۔ بکہ وادی ابھی بھی جنوبی اردن پیٹرا میں ہے۔ تو وہاں جا کے پہلا گھر ڈھونڈو۔ یہ کیوں کہا جاتا ہے کہ بکہ کامطلب مکہ ہے۔
اس درس سے وضاحت ہوی کے
قبلہ / کے معنی ایمان کی سمت ہے
اللہ کی آیات کی وضاحت کے بعد ہماری ایمان کی سمت تبدیل اللہ کرتا ہے
جزاک اللہ برادر محمد شیخ
Bait-Ul-Muqaddas har us Insan ka pehla Qiblah ha jis nae Allah KIE kitab sae Hidayt lene kie koshish nahin kie, or jis nae koshish kie Allah nae usae Hidayat die aur us ka Qiblah (direction of belief) theek hua.
AE Allah mere Eman kie simt ko apnie Hidayat sae durust ker dae aur mujhe sedhe rste per estiqamat ata ker.
Behtreen wazahat JazakAllah
JazakAllah khair shaikh SAHAB
Behtreen wazahat beshak Allah hi Qibla (Iman ki Simt )badalta hai aur hidayat deta hai seedhay rastay ki .jazaakAllah Br Muhammad Shaikh
very well explain
Much confused before i focused many school of thoughts but found clarity now Alhumdulilah jzakAllah o khyr
MASHALLAH
Mohd S
AP ALLAH KY WALI HY
ALLAH AP KY DARGAT BULAND FARMY AMEEN
ماشاءاللہ
Allah ap ko salamat rakhy Mohammed Shaikh 🤲❤🌹🌹👈
جزاک اللہ
Muhammad Sheikh sahib ke lectures ya koi makalma ya interview
suneney ke baad yeh ehsas hota hai ke jaisay yeh duniya
aik kamrah hai jahan log mutafiqa tor per khamoshi ki saazish
barqarar rakhtay hain, magar jab Muhammad Sheikh sahib ki janib se
kalaam ki wazahat hoti hai to har lafz-e-haq seedha qalb ko mutasir kar deta hai .
Jazak Allah Br
In all times peoples' own Qiblah /direction of belief is changing. Allah's Qiblah never changed.This clip clarifies this.
Jajak allah
SubhanAllah
Beautifully explain how the change in direction of belief "qibla" takes place. This change occurs only with the guidance of Allah ( To whoever seek for it). This happens when we seek guidance from the Book of Allah and change our lives according to it.
When Allah guides, the direction of belief will definitely change.
Jazakallah janab
JAZAK ALLAH KHAIR.
Aslkm mashallah very nice shaik sahab jazakallah quran sai Jawaab samjmai aara h allhamdulillah
Jazak Allah Br Mohammad shaikh sahib for beautiful explanation may Allah's peace and blessing be up on you and your family AMEEN.
انسانیت کے لئے وضاحت۔
Bayshak Quran pr ghoro fikr say phaylay ham sab ka Qibla Koch ur hota hay ur guro fikr kay bad dosra
Aj kay dars say ya bat wazah hogi hay
Allah ham sab ko Quran ki roshni min apna Qabla dorst karnay ki tufiq ata farmaiya Ameen
This is what Allah says, different from what most of where taught, but no one can be truthful then Allah.
When a person leaves the first qiblah, he will come to the second qiblah, and this will happen when Allah guides him.
Jazzak Allah brother Muhammad Sheikh Mashallah beautiful explanation of the verses of Allah
When Allah guides we are bound to change our Qiblah (direction of belief ).
بیشک اگر سچے دل سے سیدھے راستے کی ہدایت مانگی جائے تو اللہ کی مدد سے لازمی
ہمارا قبلہ مطلب ایمان کی سمت بدل جاتی ھے تو ہم اپنے قبلے پر نہیں رہ سکتے مطلب سابقہ قبلہ ایمان کی سمت جس مکتبہ فکر سے ہوتا ہئے اُس سے ہٹ جاتا ہئے انسان
اور اللہ جسے چاہتا ھےصراط مستقیم کی طرف ہدایت کرتا ھے۔
I believe to this ayat.Jeb qiblaa change ho jae to hidayat hn Allah ke taraf se.Allah ka ek hi qiblaa hn masjid e haram jo k hidayat k jaga hn.Ab mera pehla qiblaa wo hn jo Allah k qiblaa hn.
O Allah change my Qibla to the straight path the Quran
#MohammadShaikh
#TheQuranman
الحمدللّٰه
Ma Sha Allah nicely explained
ماشاءاللّٰه
"Agar apka Qiblah ghalat hai to Hidayat nai milrai apko" indeed said right!
ہرانسان کوجب آیات کی وضاحت ہوتی ہے
اگروہ اپنےپرانےعقائد سے ہٹ جائے
اوراپنی اصلاح کرلے
تووہﷲ کی طرف سے ہدایت ہے
جب وہ کسی سے اسکاذکرکرتاہے
توبےوقوف لوگ کہتےہیں اسکوکیاہوگیاہے
کہ یہ اپنےقبلہ/ایمان کی سمت سےکیوں ہٹ گیاہے۔۔
Truth Revealed
محمد شیخ نے میں اللہ کی کتاب/لکھائی کو قرآن/پڑھائی سے انتہائی خوبصورت الفاظ سے یہ واضح کیا کہ ہم جس قبلے پر ہوتے ہیں وہ اللہ کا قبلہ نہیں ہے اور جب اللہ ہدایت دیتا ہے تو ہمارا قبلہ تبدیل ہو جاتا ہے اور قبلہ تبدیل ہونا اس بات کی گواہی ہے کہ اللہ نے صراط مستقیم کی طرف ہدایت کر دی۔
یغام کی روح سے شکوک و شبہات کو دور کیا گیا۔
Agar insan apne purane aqaed se tauba kar lye
aur apni islah kar lye to Allah ki taraf se Hidayat per hai .
Ayaton sae wazeh hua keh Allah ka ghar Jo keh Makkah main hae wo he pehla ghar hae.
دماغ اور دل کی تقسیم اب قرآن کی روح کے مطابق ہو گئ۔
اللہ کی ایات سنیے کہ بعد ایات کی وضاحت ھوگی اور ھم نے اپنے ایمان کی سمت بدل لی ایت کے مطابق تو یہ اللہ کی ھدایت ھے جب اللہ کی ھدایت ھوگی ضرور ضرور انسان اپنے غلط قبلے سےھٹ جاتا ھے کیوںکہ اللہ نے اس کی ھدایت کی صراط مستقیم کی طرف کر دی
Mecca is the first qiblah direction of believe and Allah guide's whomever he decides
Qibla means direction of belief.
We all have Qibla which we follow. It can be our culture or our family standards or history or our friends which we think they are right.
Our Qibla changes according to Quran when we believe the verses and leave behind our old concepts or beliefs. That’s how it was changed in past. This video will clearly explain how it happens.
The Qiblah / Direction of belief of Allah is always the same & never changes whereas the direction of belief / Qiblah of mankind changes. Since people believe in different ideologies & once they understand the spirit of Ayats their direction of belief / Qiblah is changed by Allah.
اللہ کی کتاب کی دو طرح کی آیات میں سے جو پہلی طرح کی آیات ہیں وہ احکامات والی ہیں اور کتاب کی ماں یعنی بنیاد ہیں اور جو اللہ کا حُکم ہیں اور یہی آیات مل کر اللہ کی کتاب کا قانون یعنی تورات ہیں اور اسی تورات سے سب انبیاء علیھم السلام بشمول محمد رسول اللہ و خاتم النبیین صلى_الله_عليه_وسلم نے حکم کیا لوگوں کے درمیان، سچائی کے ساتھ.
Qibla is direction of belief.
ھر زمانے میں ھر شخص کی اپنی زندگی میں ایک خاص سمت ہوتی ہے ایک مخصوص راستہ ہوتا اور زندگی کا ایک مقصد اور کیریئر career ہوتا ہے کوئی عقیدہ کوئی نظریہ ہوتا ہے جس کو سامنے رکھ کر اس کی طرف بڑھ رہا ہوتا ہے اور جس کے لیے وہ جدوجہد کرتا ہے. اور عربی زبان میں یہ اس کا قبلہ ہوتا ہے اس کے ایمان کی سمت ہوتی ہے.
پھر زندگی میں جب کبھی اللہ چاہے، اس کے سامنے اللہ کی کتاب کی آیات واضح ہوکر آتی ہیں وہ ان کو سمجھ لیتا ہے ان کی روح سے واقف ہو جاتا ہے تو اس کو اپنا پرانا یعنی پہلا قبلہ یا زندگی کی سمت اور اس کی منزل اور اس کی اہمیت صحیح نظر نہیں آتا اس پر اپنے غلط عقائد اور نظریات اور ان کی بے وقعتی اور غیر اہم ہونا کُھل جاتا ہے اور اسے مزید اسی پہلی سمت میں چلنا اسی پرانے قبلہ سے چمٹے رہنا بے قیمت اور بے اثر ہو کر رہ جاتا ہے. اور یوں وہ اپنی زندگی کا رُخ بدل دیتا ہے اور اس کا قبلہ بدل جاتا ہے. اور وہ اپنی زندگی اور مقصد حیات اللہ کی آیات اور ان کی روح کی طرف کر دیتا ہے. اس کا یہ دوسرا قبلہ اللہ کی آیات کے مطابق ہوجاتا ہے. وہ جہاں کہیں سے نکل کر آتا ہے وہیں سے ہی اپنا رُخ مسجد الحرام کے حصہ کی طرف موڑ دیتا ہے. یعنی صلوٰۃ (نماز) پر کاربند ہوجاتا ہے. اور اپنی صلوۃ اس کی روح کے مطابق قائم کرتا رہتا ہے. اور اس صلوٰۃ اور اس میں اپنے حالات کے مطابق اللہ کی آیات روح اور معنی کے ساتھ تلاوت کرتے ہوئے اپنی زندگی اسی کے مطابق ڈھالتا رہتا ہے. اور اسی اپنی زندگی کے اس دوسرے قبلہ کے رخ پر بڑھتا چلا جاتا ہے.
اس کے معاشرے اور دوستوں رشتہ داروں، شریکِ کار وغیرہ اس کے دائرے کے لوگ جب اس کے اندر یہ تبدیلی دیکھتے ہیں اس کے قبلہ کی تبدیلی اس کی زندگی کے سمت کے بدلاؤ سے آگاہ ہوجاتے ہیں تو چونکہ وہ خود ایسا نہیں ہوتے ان کی زندگی کا کوئی الگ ہی سمت کوئی اور ہی قبلہ ہوتا ہے اور وہ اس سے اللہ کی آیات سننے، پوچھنے، جاننے سمجھنے کی زحمت نہیں کرتے یا نہیں مانتے اور اپنے مطابق خود کو زیادہ صحیح اور اچھا سمجھتے ہیں تو اس کے قبلہ بدلنے پر سوالات اٹھاتے ہیں. اللہ ایسے لوگوں کو سفھاء یعنی بے وقوف احمق کہتا ہے کہ وہ اللہ کے ھدایت یافتہ، اللہ کی آیات اور روح سے متاثر شخص پر اس کے ایمان کی سمت پر اعتراض کرتے ہیں درآں حال کہ وہ خود ھدایت سے محروم، اپنی تمناؤں، خواہشات کے سراب میں بھٹک رہے ہوتے ہیں اور بے شعور ہی رہنا چاہتے ہیں.
jab Allah hadaayat karta hai to hum -apne qibla ( aqeedah ki simt ) ko badalny ke paband hotay hain .
Guidance is from Allah and change of direction of belief is also a guidance from Allah.
Jerusalem is the Qibla of Jews.
The messenger's direction of belief (Qiblah) is to turn your face towards the half / intersection of the sacred mosque. And even if all the ayats are given to the people in this world they will not follow the direction of belief of the messenger.
Kindly explain kr den surah baqra ki aait nmbr 142 - 144 un ka tarjuma ap n nahi kia qibla k hwaly k sy...
میں پہلے دیوبند قبلہ ایمان کی سمت پر تھا مگر آیات سننے سے میرا قبلہ ایمان کی سمت بدل گئی کیا مشرق و مغرب اللہ جسے چاہتا ہئے ہدایت دیتا ہئے۔۔ جزاک اللہ
بیشک جب بھی کوئی #شخص اپنے باپ دادا کے بتائے قبلہ ایمان کی سمت #سوچ بدل کر رسول کے قبلہ ایمان کی سمت میں داخل ہو گا #تو احمق لوگ کہیں گے کہ کیا ہو گیا آپکو کیوں اپنے قبلہ ایمان کی سمت سے ہٹ گے آپ
Sir agar masjid aqsa baad mn bani to muslman hazrat ib as sy pehly aur nabi kis traf mu karky namaz parhty thy ?
Our qibla has changed through the ayats.
Qibla means direction of beliefs. When the essence of Ayats reaches us we must change our Qibla because the Qibla we were following since birth was wrong. This change of Qibla verify that we have received guidance. InshaAllah #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah
Sir sayaqool ki 2 3 aur 4 ayat explain karo please
Pls all gyes SEE verse no.143 for truth
جب زندگی کے مختلف اور بے شمار حالات اور واقعات میں مسلسل ساری زندگی انسان اللہ کے ذکر سے بذریعہ آیات راہنمائی حاصل نہیں کرتا اور اندھے عقیدے کے ساتھ چل رہا ہوتا ہے تو دراصل شیطان اس کے ساتھ منسلک ہوتا ہے جو مسلسل اسے سیدھے راستے پر ہونے کی یقین دہانی کراتا رہتا ہے اور وہ اپنی اندھی خوشگمانی میں خود کو صحیح سمجھ رہا ہوتا ہے حالانکہ نہ متعلقہ آیات معلوم ہوتی ہیں اور نہ ان کے ذریعے اصلاح کی جدوجہد کرتا ہے.
What about surah baqra ayat 143 and 144? Please explain
beshak pahla qibla makka me h
After getting the guidance from the Quran nobody stays on fake concepts he has to be revert to the real Qibla tha first and only Qibla
When Rasool Allah arrive Madina and he build first Mosque (Quba). Where in Quran writen that now your Qibla is Jerusalem ? Please guide me !!
یہ لیکچرز ذهن میں جاری تصوارت کو اجاگر کرتے ہیں۔
قبلہ کے معنی ہیں عقیدہ کی سمت۔
ہم سب کا قبلہ ہے جس کی پیروی کرتے ہیں۔ یہ ہماری ثقافت یا ہمارے خاندانی معیار یا تاریخ یا ہمارے دوست ہوسکتے ہیں جو ہم سمجھتے ہیں کہ وہ صحیح ہیں۔
انسان جب قرآن کی آیات پر ایمان لا کر اسکے مطابق عمل کرتا ہے تو وہ اپنے پہلے قبلے سے ہٹ کر بیت المقدس کے قبلے پہ آتا ہے۔
Aap ko Quran hadees ka jankari hai but band kamre Mei lacture qiyu ? Khola maidan Mei qiyu nhi janab ??? Please reply...
The direction of belief is changing not the direction of Salah. Here is another example of how Allah cancels from the ayah what shaitan has imported in our belief system.
Bait ul muqadaas is not the first Qibla,Allah guides to upright straight path he changes our direction of belief. This is ridiculous to the fools.
Allah’s house is guidance for mankind. It is He who guides mankind by changing their direction of belief. Those who revert can never stay on their previous beliefs
محمد شیخ صاحب کے لیکچرز یا کوئی مکلمہ یا اننٹرویو سننے کہ بعد یہ احساس ہوتا ہے کہ جیسے یہ دنیا ا یک کمرہ ہے جہاں لوگ متفقہ طور پرخاموشی کی
سازش برقرار رکھتے ہیں ، مگر جب محمد شیخ صاحب کی جانب سے کلام ﷲ کی واضحاحت ہوتی ہے تو ہر لفظ حق سیدھا قلب کو متاثر کر دیتا ہے۔
وقت نکالیں
#MuhammadShaikh
#ServantofAllah
#TheQuranMan
سے اس زندگی میں ملاقات کے لئے.
FAQs (urdu اردو)
www.iipccanada.com/frequently-asked-questions-in.../
FAQs (English)
www.iipccanada.com/frequently-asked-questions/
Drust farmaya brother qible ke mani iman ki simt ya hidayat ki simt he dunya me jo bhi insan hen unn ka aqida allah ki aayat se alag hota he jab woh apne khaliq ko pehchana chahta he to woh apne khaliqki kitab ki tarf aata he aur uss kemutabiq apnizindagi banata he to uss ka dura qibla ban jata he
Jazzak allah brother
رجال کا مطلب ھے مرد مردوں
نساء گا مطلب عورت
محمد مردوں میں سے کسی کے آباو اجراد نھیں
If a person believe/understand on verse of Allah, and change himself than his Direction of believe/Qibla will be changed. Kaaba is the first and last 3/96-97 first house.
Makka is the first qibla.
Ap ko nbi ki kaam he mujh se baat Karni he ?
ayat number 144 bhi phar lo...us mai tu wazeh hai...????? jawab plz?
قبلہ کا مطلب عقیدہ کی سمت ہے۔
ہم سب کے پاس قبلہ ہے جس کی ہم پیروی کرتے ہیں۔ یہ ہماری ثقافت یا ہمارے خاندانی معیار یا تاریخ یا ہمارے دوست ہو سکتے ہیں جو ہم سمجھتے ہیں کہ وہ صحیح ہیں۔
ہمارا قبلہ قرآن کے مطابق بدلتا ہے جب ہم آیات پر یقین کرتے ہیں اور اپنے پرانے تصورات یا عقائد کو چھوڑ دیتے ہیں۔ اس طرح اسے ماضی میں تبدیل کیا گیا تھا۔ یہ ویڈیو واضح طور پر بتائے گی کہ یہ کیسے ہوتا ہے۔
No
مفتی اپنی انسانی کتابوں کی داستان سے فلسطین کا شہر یروشلم کو بیت المقدس کہتا ہے حالانکہ وہاں کوئی گھر نہیں اور اللہ کے گھر کعبہ کو مقدس گھر نہیں مانتا حالانکہ یہی مقدس گھر شہر مکہ میں امن والے شہر میں ہے
Allah dia bandyaa kuch Aqal nu hath maar...merny sy pehly toba zaroor kr lina
If this process is not happening with someone, there is something alarming.
After the understanding of the Qur'an starts to becone evident, it will force us to change our beliefs.
There is a big difference between "before the understanding" and "after the understanding", if the change is not happening within ourselves, we are just gaining knowledge not taking guidance.
Plz you miss guiding audionce .baseless statement.
Ye gumrah Lag raha hai
سیقول السفھاؤ۔ جو بیوقوف ہیں جنہیں پتہ ہی نہیں۔ ان کو قبلہ ڈائریکشن آف فیتھ کا کیا پتہ۔ اس کا صیحح مطلب ہے جن کی مذہب نے مت ماری ہوئ ہے۔ وہ کوئ نئی بات سننے کو تیار نہیں ہوتے۔ بکہ وادی ابھی بھی جنوبی اردن پیٹرا میں ہے۔ تو وہاں جا کے پہلا گھر ڈھونڈو۔ یہ کیوں کہا جاتا ہے کہ بکہ کامطلب مکہ ہے۔
He has a pre-conceived idea or agenda and he interprets the quraan accordingly. A translation is human interpretation.
جزاک اللّٰه
ماشاءاللّٰه
جزاک اللّٰه