Akhtar Mengal Resigns From NA - Increasing SC Judges Strength - Hamid Mir - Capital Talk | Geo News
HTML-код
- Опубликовано: 15 сен 2024
- Capital Talk | Hamid Mir | Geo News | 3rd September 2024
#akhtarmengal #mahmoodkhanachakzai #imrankhanlatestnews #imrankhanadialajail #imrankhantoday #imrankhanjalsatoday #ptipowershow #scjudgesstrength #increasingjudges #ptivspmln #ptivsgovt #imfpakistan #imfconditions #electricitybill #electricitybillpunjab
Guests: Dr. Nisar Ahmad Jatt & Dr. Tariq Fazal Chudhary.
Do not miss an important news update ever. Subscribe and hit the bell icon to subscribe to Geo News alerts bit.ly/3rDNo5j
The show is based on robust discussions on news events and/or pressing current affairs issues, offering a unique but flexible format whereby facts, analyses and opinions are incorporated into different segments thereof. Moreover, the show not only focuses on discerning and discussing important issues and events but also offers various perspectives and conclusions to the viewers.
Timings Friday, Saturday and Sunday @ 8:05 pm Repeat: Next day @ 01:00 am, 05:00 am & 11:05 am
Watch More Videos Subscribe - / geonews
#hamidmirgeo
#hamidmircapitaltalk
#geonews
محترم جناب حا مد میر صاحب
میں آپ سے بہت خوش ہوں آپ کا لب و لہجہ بہت پیار ا ہوتا ہے بہت پیارے انداذ سے بیان فرماتے ہیں آپ ایک محب وطن ہیں سچے کھرے پاکستانی ہیں میں اپنے دل کی گہرائیوں سے احترام کرتا ہوں اللہ کریم آپ کو سدا سلامت رکھے ثمہ آمین ۔
اختر جان مینگل صاحب
اللہ سلامت رکھے ۔
فخر بلوچستان
"Balochistan aap haatho se nikal ni ra , Balochistan aap kay haatho se nikal chuka hai."- AKHTER MENGAL SAB.
SALUTE MENGAL SAB.
A@@
عمران خان گریٹ لیڈر عمران خان گریٹ لیڈر ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
People don't want Sharif’s and Zardari’s Get the Point
The million dollar question is why would the establishment want known corrupt people to run the country? People who have most of their assets outside of pakistan?
Why would you want the people who have proven corruption track record to take care of your most prized possession, the country?
They also don't want their Sahulatkars and those who brought them back m misrule n destroy a wonderful country.
Akhtar mengal zenda bad ye sayst hay mashaalla jito raho ❤❤❤❤❤
ڈاکٹر طارق کتنا بیشرم انسان ھے جھوٹا اور چور یہ ھمارے راھمنا ھیں
ملک کے اندر پولیٹیکل پارٹی کیساتھ کیا ھو رھاھے اب نا امیدی ھر طرف پھیل رھا ھے کسی کو ان لوگوں پہ کوئ بھروسہ نھیں
Good mengal sb.. Imran Khan e
یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرما عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد ❤❤❤❤❤
Pakistan & Imran khan Zindabad
Free free Balochistan
Revolution is now a must to save Pakistan.
8فروری کے بعد پاکستان ختم شد
Great Mengal Sab
Tariq Fazal farm 47
آپ کی عظمت کو سلام مینگل صاحب
یہ جتنے بھی جج کے بارے میں باتیں ہورہے ہیں سب عمران خان کے خلاف ہو جائے گا یہ سب بکھے ہوئے ججز ہے❤
یہ کون سا طریقہ ہے ملک کی خدمت کرنے کا
دشمن کوحوصلہ ملتا ہے ۔ مستعفی ہونے کا
Kya bekaar baat Kahi hai aapne. Mulk mein muntakhib logon ko jailon mein daal ke Apne logon ko hukoomat mein bithana Kaunda tareeqa hai mulk ki khidmat ka?
Akhtar maengal zindabad
IMRAN KHAN ZINDABAD
Fazal choudry has two number mna
Zabadst mangal sahab ❤❤❤
خان عمران خان زندآباد
طارق فضل صاحب میرے خیال سے پی ٹی آئی جوائن کرنا چاہتا ہے۔ تقريبا سچ سچ کہہ رہے ہیں
اللہ تعالیٰ پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین 🇵🇰💖
جی جی ججز بڑھاتے جائیں جو ججز پہلے والے ہیں وہ جو فیصلہ دے ان کو نہیں مانے کیا منطق ہے بھائی
Only imran khan❤❤❤❤
Do and Die ki position hai Hamid meer sb... Khan k baghair koe mulk nh chala saktaa yw aqal k andhoon ko samjh nh aa raha...😢😢😢😢😮😮😮😮
ye sb dramma hy
اختر منگل ❤❤❤❤❤❤❤
FREE BALOCHISTAN Inshallah 💪
Only Imran Khan
hamid mir love you from balochistan 🎉
پاکستان کی الہہ خیر کرے
سیاسی لوگوں کا مسئلہ حل کرنے کے لئے پارلیمنٹ ہے عدالت پاکستان کی عوام کے لیے ہے عوام کے لئے رہنے دیں مسئلے حل ہو جائیں گے
Sardar Akhtar Jan, need of Pakistan, Last Hope of Balochistan, very sad for Pakistan
آ ج کی تازہ خبر ۔۔پاکستان کو سیاسیوں نے بچایا ھے
اختر صاحب کو الله سلامت او ر پهارون کین جیسا با صلابت رکهی
❤❤❤ PTI kan ko salam ❤❤❤❤❤❤❤
Dr.nisar is very intelligent.
Fazal can only talk but no action.
میر صاحب ایسی چھوٹی چھوٹی خبروں کو بڑی بنیاد بنا کے نہ دیجیے گا یہ اختر مینگل کو میں پچھلے 30 سال سے جانتا ہوں جب سے یہ پہلی بار وزیر اعلی بلوچستان بنا تھا نا اس وقت سے اس کی اج تک اس کی لائنمنٹ خراب ہے 30 سال سے جانتا ہوں جب سے جب یہ پہلی بار وزیراعلی بنا تھا اس کی لائنمنٹ خراب ہے
We must resolve this issue Sir PM Pakistan 🇵🇰 sb
Great decision by Mangal Sahb unfortunately KPK's elected members don't have such sympathy for their people
حامد میر صاحب آج آپ تو بہت خوش ہوئے ہوں گے کیونکہ اختر مینگل صاحب نے آج بات کر کے انڈیا کو سپورٹ کیا ہے جن بچیوں کی بات کی ہے ان کے ساتھ تو آپ کے بھی بہت زیادہ تعلق ہے کیونکہ دونوں کا راستہ ایک ہی ہے دنیا کو شاید پتہ نہیں مگر میں جانتا ہوں کہ آپ کے اکثر پروگرام بلوچستان توڑنے والوں کے حق میں ہی ہوتے ہیں
او بھائی میر صاحب کا حق ہے ہر قسم اور ہر سیاست دان کی بات کرنا یہاں بات بلوچستان توڈنے کی نہی بلکے بیڈ گورننس کی ہو رہی ہے گو نواز گو اب پاکستانی عوام کو سکون کا سانس لینے دو
اس کے استعفی کے پیچھے کہانی کچھ اور ہو گی مینگل صاحب نے سب سے مشورہ کئے بغیر کسی بہت بڑی بات کی وجہ سے استعفی دیا ہو گا بات معلوم ہو جائے گی
Great step by Mengal Sahab. This military backed government needs to go home.
حافظ نعیم الرحمن ایک بہادر و مخلص سیاسی لیڈر ہیں۔ نوجوان ان کو پسند کر ریے ہیں۔
اس وقت پاکستان کو مخلص و بہادر سیاسی لیڈر کی ضرورت ہے، جو پاکستان کی تمام اکائیوں کو، تمام بسنے والوں کو جوڑ سکے اور ملک کی تعمیر و ترقی کو یقینی بنا سکے ۔
Mengal sb the Great Man ❤
❤ P ❤ T ❤ I ❤
حامد میر صاحب یہ طارق فضل چودہری فارم 45 یا 47 ,کا ھے پلیز اس بتادین
Baluchistan do not want to remain under the Pakistani punjabi army boot..
The million dollar question is why would the establishment want known corrupt people to run the country? People who have most of their assets outside of pakistan?
Why would you want the people who have proven corruption track record to take care of your most prized possession, the country
Geo Baloch
Zabardast Dr nisaar sahab well done... Ye bat ap ne bohot achi ki ke Imran Khan sahab b to Apke pas hai duki hai ya suki apko pata hoga
Dr.Tariq doesn't deserves to come in any show due to the stolen mandate
لوٹا لوٹا ہوتا ہے جو وضوء کیلۓ استعمال ہوتاہے
جو لوگ فارم 47 پر منڈیٹ چوری کرکے MNA بنے ہیں انھوں نے خود چوری کی ھے وہ قوم کے بارے میں کوئی بات نا کرے
Menghl shaib Zindabad
PMLN is a racist Punjabi organization.
یہ لوگ چاہتے ہی یہی ہیں مگر احتر جان کو استعفیٰ نہیں دینا چاہیئے تھا😢
مینگل صاحب بلوچستان کے غریب عوام اور پسماندہ طبقات کی نمائندگی کریں نہ کہ کسی اور ایجنڈے پر کام کریں بلوچستان کی رائلٹی کا فائدہ پسماندہ بلوچ قوم کے طبقات کو بھی ہونا چائیے
ملک کے حالات کو بھتر بنانے میں اگر سیاست دان مخلص ھوتے تو قوم آج اس حال میں نہ ھوتی۔
حامد میر صاحب اپ پریشان نہ ہوں اختر مینگل جلد ہی اپ کو دوبارہ پارلیمنٹ میں نظر ائے گا
اس وقت پی ٹی آئی اور دیگر جماعتیں اپنے اپنے مفادات کی جنگ لڑ رہی ہیں پاکستان کے بارے کسی کی کوئی سوچ نہیں رہا
میر صاب آپ ایک محب وطن آدمی ھیں آپکی کوئی مجبوری ھے کی جو لوگ ھزاروں ووٹوں سے ھارے ھیں انکو کیوں بلا کر اپنے پروگرام کا معیار خراب کر رھے ھیں یہ ملازم لوگ ھیں سیاست دان نہیں ھیں .
Good Nsar jutt❤
حکومت کے پاس اتنا ٹائم کہاں ہے ۔وہ تو عمران خان سے فارغ نہی ہے
جس نظام کے تحت یہ اس ملک کو چلا رھے ھیں اس میں کونسا اںین اور کونسا قانون ھے کیا اس کو فرعونی قانون کھا جا سکتا ھے
یہ جو اختر مینگل ہے نا یہ قومی دارے کا ادمی نہیں ہے
کشمیر گلگت بلتستان پختون خواہ اور بلوچستان پنجاب کے ہاتھوں سے نکل رہا ہے حافظ عاصم منیر کی زمافری ہے کہمعاملات سنبھالیں نہیں تو ہاتھ ملتے رہیں گے
Shameful MNAs of form 47 ,
طارق فیصل جب اسٹیبلشمنٹ لکڑ بگھے ہی سب کچھ ہیں تو کیا ضرورت ہے الکشن کی آپ جیسے وزیروں کی اس گٹر پارلیمنٹ کی اس کاغزی آیین کی اس اپر ہاوس یا لور ہاوس کی
I think the best way to solve thc present problems of Pamistan is for CJSC to retire in time and also for Hafiz sb and CEC to resign and leave the country .
یہ اختر مینگل تو بس موقع کی تلاش میں ہوتا ہے کہ کب اس کو موقع چاہیے نام نہاد میں سیاست کے لیے
عمران خان کے دور اقتدار میں ایک بھی بم دھماکہ نہیں ہوا کیونکہ خان صاحب کسی دوسرے کی جنگ میں حصہ نہیں لیتے ۔
بلوچستان کے وسایل پر قبضہ بھی ضروری ھے
Army.... Army.... And Army.
and nothing in Pakistan neither poor public nor politicians.
جو لوگ 14 مئی کے الیکشن نہ کروا سکے ان کے بارے میں کیا خیال ھے وہ آڈر سپریم کورٹ کا تھا اس کے اوپر کونسا قانون لگے گا وزیراعظم فارم 47 والے
PMLN always have to bring 9th May if they don't have any answers
یہ مسلہ اُس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک عمران خان جیل میں بیں
یہ سب مسئلے عمران خان ہی حل کریں گے
غیر سنجیدہ پارلیمنٹ سے بہتر ہے کہ اختر مینگل نے استفعی دے دیا ۔ ہم ویلکم کرتے ہیں جناب مینگل صاحب ۔
مینگل صاحب استعفئ ۔۔دے چکے وہ واپس نہیں آئیں گے ۔۔یہ بہت برا ہوا ۔۔۔بلوچستان ۔۔بارود سے بھرا ٹینکر ہے ۔۔۔۔ بلوچستان ۔۔ پانی خطرے کے نشان سے بہت اپر جا چکا ۔۔بہت برے دن شروع ہوچکے اس ملک کے۔۔
Dr nisar jatt shab digri sindh se Hain Dr shab tussi greet hu
ڈاکٹر فضل صاحب نواز شریف کو کس نے نکالا نام بتا دیے مہربانی اب5 سال ہو گئے ہیں
phone wali baat hi asli massala hai
Jab tak establishment APNA kardar blochistan say khtam ni Kary gi halat theak ni hon gy
میر صاحب آپ کا پروگرام بڑا متوازن ہوتا ہے لیکن ایک کام کریں کہ جینون ممبر ز بلا یا کریں. آپ کو پتہ ہے کہ اصلی کون ہے اور جعلی کون ہے.
میر صاحب ان سے صرف یہ سوال کریں کہ ملک کو سیاسی۔ اقتصادی اور خاصکر معاشی طور تباہ کس نے کیا۔ عمران خان نے تو عالمی وبا کے دوران ملک کو زبردست اور اعلی درجہ تک ہر لحاظ سے بہترین طریقے سے چلایا تھا۔
عدلیہ نے 90 دن میں الیکشن کروانے کہا کیا شہباز شریف نے آئین کو مانا دوسروں کو آئین کا لیکچر دے رہے ہیں
پاکستان کا قیصه ختم هئ پاکستان ۴ ایسو می تقسیم هویگا انشالله.
آزادی کا جنگ جاری هئ فتح حاصل هوگا انشالله ✌️ ✌️.
آزاد بلوچستان زنده باد
یہ تحریک انصاف والے ایسا کیوں کہتے ہیں کہ ہم اسٹبلشمنٹ سے بات کریں گے جبکہ اسٹبلشمنٹ تو غیر سیاسی ہے اور حکومت پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کی ہے جس میں اسٹبلشمنٹ کی کوئی مداخلت نہیں۔ عجیب بات ہے۔
بلوچستان لبریشن آرمی زنده باد ✌️.
بلوچستان یک آزاد ملک هئ بلوچستان پاکستان کا ایسه نهئ هی پاکستانی آرمی کو نیکالو بلوچستان سئ جلد از جلد ✌️ ✌️ ✌️
Balochistan is an independent country. Free from Pakistan Army colonial occupation and Reign Of Terror.
Mair
form 47
Well done.
How you can invite form 47..
it's show bias journalism.
No. Make them work more days.
یہی لوگ پہچتر سالوں سے ملک پر مسلط ہیں یہ ملک کے لیے کیا کام کریں گے یہ لوگ صرف سیاست کرتے ہیں انہوں نے خود قانون توڑا ہے جنہوں نے قانون توڑا ہے ایسے لوگوں سے کیا بات کریں گے
فضل چودری دو نمبر ایم این اے ہیں
Why do call this man when he has became controversial ...
If he didn't resign, he would lose everything he owns in Baluchistan. Baluchistan is not a part of Pakistan anymore.
میر صاحب کیا فضل چوہدری وٹ لے کر آیا ہے
Dear mengal shb,
Your resignation is too late.