پاکستانیوں مجھے نہیں پتہ بائکاٹ والا ٹرینڈ کس نے شروع کیا لیکن جس نے بھی کیا تیر نشانے پر لگا ہے، آپ لوگ اس ٹرینڈ کو جاری رکھیں اِن کے کاروبار بند ہوں گے تو ہی اِن کو عقل آئے گی، کل دن سے ہی پیغامات بھجوا رہے ہیں کہ حکومت زمہ دار ہے ہم نہیں یہ قوم سے معافی مانگیں گے، ان شاءاللہ
اسلام وعلیکم حبیب بھائی آپ سے ہمیں اتنا پیار ہے گہ آپ نہیں جانتے آج بہت دکھ ہوا کہ تارز جیسا بیہودہ قسم کا آدمی آپ کا چھوٹا بھائی ہے اللہ پاک آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین آپکو سننے کا انتظار رہتاہے
HABIB AKRAM SHIB & BAJWA SAHIB, PLEASE CONTINUE YOUR EXCELLENT JOURNALISM. THERE ARE VERY FEW HONEST PEOPLE LIKE YOU GUYS ARE LEFT. MAY ALLAH BLESS YOU. ❤❤
اس فسطائیت کے دور میں کلمہ حق کہنا شجاعت کی نشانی ہے اور اسی بات پہ آپ کو سلوٹ کرتی ہوں ایک پنجابی ہونے کے ناتے ۲۶ نومبر سے کہی نہ کہیں اپنے آپ کو مجرم محسوس کر رہی تھی لیکن آپ نے جو الفاظ پشتون بھائیوں کے لئے جزبات کی صورت پیش کیے ہیں یہ ہمُسبُکے دل کی آواز ہے حبیب بھائی بہت بہت شکریہ ہماری ترجمانی کے لئے اور جہاں تک پاکستان کا سوال ہے تو آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں کہ پاکستان کا کوئی کچھ نہی بگاڑ سکتا انشاءاللہ
Commendable program, there are very few journalists sitting inside Pakistan that have the courage to speak up and present a transparent and unbiased point of view on Islamabad Massacre.
Bajwa sahb the great. Bohat acha lgta hy jb ap apne dono seniors ko ehtram or dheemay lehje se tokte hoay un ko baat ghumany nhi dete jese aj goli kyo chlai oe ap ny focus krwaya. Or b bohat c misaal hein. Alway focused on discussion and always stand on right side. ❤
اسلام وعلیکم حبیب اکرم صاحب اللّٰہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین ۔۔❤❤❤ اپ جس طرح حقیقت کو دلیل کے ساتھ بیان کرتے ہیں یہ شاید کوئی بیان کر سکے۔۔۔۔ شکریہ ۔❤❤❤❤
Ever since this bethak was started, I have been watching and following all of your programmes. You provide us with an excellent and unbiased analysis of the situation, after every development on the ever changing scene of the political life of Pakistan, I very anxiously await for this bethak. Stay blessed all of the team of this program. Regards and best wishes.
پاکستانیوں! یہ ملک عوام یعنی میرا اور تیرا، ھمارا اور تمہارا ھے، فوج اس کی چوکیدار ھے لیکن گھر کے چوکیدار نے گھر والوں کو یرغمال بنا کر ھمارے گھر پر قبضہ کیا ھوا ھے
Khubsorat elfaaz main WO keh jaatay ho Jo dosray soch b nahi saktay Bohat mohtaat bohat secret muhabat or khalos say bhari batian sun kar salon milta hay g Allah apko zindgi day seht o slaamti wali
یہ والا سوال میں نے بھی کیا تھا کہ اپ نے اس بارے میں گفتگو کیوں نہیں کی کہ گولی کیوں چلی اور شکریہ کہ اج اپ نے تفصیل سے ہر بات کا جواب دے دیا اللہ پاک سلامت رکھے اپ لوگوں کو اپ حقیقی ثقافت کا خوبصورت چہرہ ہو دونوں سلامت رہو
حبیب اکرم صاحب آپ نے پختونوں کو شہباز شریف سے ملا کر ہماری توہین کی ھم نے ملک نہیں لوٹا ھم نے قربانی دی ہے آپ ھم کو اپنے آپ سے ملاتے اکبر باجوہ سے ملاتے نعیم خالد لودھی سے ملاتے مظہر عباس سے ملاتے۔ تو ھم خؤش ھوتے کسی غیرت مند پنجابی سے ملاتے خوشی ھوتی اپ نے ھمارے پختونوں کو تکلیف نہ ھوتی
پی ٹی آئی کے زیادہ تر لیڈران کمپرومائزڈ ہیں تبھی تو انہیں الیکشن میں حصہ لینے دیا گیا تھا۔جو کمپرومائزڈ نہیں تھے ان کے کاغذات نامزدگی جمع ہی نہیں ہونے دیے گئے
سب سے پہلے سمجھنے والی بات یہ کہ یہ پارلیمنٹ ہی غیر آئینی ہے کسی پاکستانی شہری نے ووٹ دیکر ان لوگوں کو منتخب نہیں کیا جو پارلیمنٹ بیٹھ کر قانون سازی کر رہے ہیں یہ لوگ فارم 47 سے آئے ہیں پاکستانی قوم اس پارلیمنٹ کو تسلیم ہی نہیں کرتا
جب کبھی اکبر باجوہ حکومت پہ کوئی الزام ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں پہلے پروگرامز میں تو حبیب صاحب کہتے ہیں کہ حکومت پہ اتنا بوجھ نا ڈالو انکا تو کوئی اختیار نہیں پر آج سب کچھ حبیب صاحب نے حکومت پہ ڈال دیا۔۔۔ کوئی نہیں حبیب صاحب ہم آپکی مجبوری سمجھتے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کا نام لے کے عزت سے پاکستان میں رہنا ناممکن ہے۔
جب تک سولین اقتدار اعلیٰ تسلیم نہ کیا گیا اور اسٹیبلشمنٹ کو آئین پاکستان کے مطابق سیاست سے دور کرکے بارکوں واپس نہ بھجا گیا ، ساری جدوجہد اور خون راہگاں چلا جائے گا خان کیساتھ ہونے کیوجہ ہی حقیقی آزادی کا نعرہ ہے محض حکومتی تبدیلی مقصد سے انحراف ہی ہوگا
حبیب،باجوہ صاحب یہ کام کرنے سے پہلے انہوں نے عدالتیں اپنے زیر نگرانی کی جج نہیں بول سکتے ہر جنگ جیتی نہیں جاتی خان صاحب نے جو جنگ لڑی ہے اس کا تعلق جیتنے ہارنے سے ہے ہی نہیں جناب
Akbar Bajwa is well groomed, intelligent n dedicated journalists. Both Habib sb n Akbar Bajwa fit well in this program. Jammi is little misfit with them.
Kindly, in next vlog do address the basic question گولی کیوں چلائی؟ Because i honestly fail to understand why they opened fire on our own people? مجھے واقعی ہی نہیں سمجھ آرہی، کیسے کیسے کیوں؟ Why? Please help us understand the reasons for firing on our own people?
اللہ پاک مرشد کو اپنی حفاظت میں رکھے اور لمبی عافیت والی زندگی عطا فرمائے آمین، چند یزیدی جو خود کو ریاست سمجھتے ہیں۔وہ اتنے طاقتور ہیں کہ ان میں اتنی جرت بھی نہیں کہ کم از کم الفاظ ہی برداشت کر سکیں۔ اور نہ ہی انکے پاس بات کرنے کو الفاظ، گولی کیوں چلائی؟
اللہ پاک وطن عزیز کی حفاظت فرمائے اور ان سب کو عقل سلیم عطا فرماے تاکہ لوگوں کی جان مال محفوظ ہوں اور لوگ سکھ کا سانس لیں
بلوچستان سنبھالا نہیں جا رہا اور اب پشتون کو بھی اسی جانب دھکیلا جا رہا ہے۔اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے
شکر ہے حبیب بھائ کی واپسی ھوئی
پاکستانیوں مجھے نہیں پتہ بائکاٹ والا ٹرینڈ کس نے شروع کیا لیکن جس نے بھی کیا تیر نشانے پر لگا ہے،
آپ لوگ اس ٹرینڈ کو جاری رکھیں اِن کے کاروبار بند ہوں گے تو ہی اِن کو عقل آئے گی،
کل دن سے ہی پیغامات بھجوا رہے ہیں کہ حکومت زمہ دار ہے ہم نہیں
یہ قوم سے معافی مانگیں گے، ان شاءاللہ
اتنی شرم حیا نہیں ھے کہ معافی مانگیں بلکہ مزید ظلم کریں گے خاموش کروانے کے لئے
Bycot boycott 👍👍👍
Boycott 😢😢😢
گولی کیوں چلی کس نے چلائی؟؟؟؟
Insha Allah
عمران خان ذندہ باد ❤
آپ اس قوم کا اثاثہ ہیں ، اللہ پاک آپ سب کو اور ہمیں سچ بولنے اور سچ لکھنے کی توفیق عطا کرے ۔ آمین
حبیب اکرم صاحب جو بات تم نے کی وزیرستان والی وہ سب کچھ میں نے دیکھا ہے وہاں جو کچھ ہوا وہ بہت درد ناک تھا۔ اور ابھی تک ہورہا ہیں
اللّہ پاک ہم سب پاکستانیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ❤
عمران خان زندہ باد ❤❤
پاکستان ذندہ باد ❤❤
True and brave journalist akbar Bajwa sb ❤❤ love from uae
And habib akram sb always the great
Allah app teenon KO salamat rakhay..aameen
ہمارے محافظوں نے ہم پہ گولی کیوں چلائی
ہمارے محافظوں کو بہت اچھی طرح معلوم ہے قانون ان کو کبھی سزا نہیں دے گا
اسلام وعلیکم
حبیب بھائی آپ سے ہمیں اتنا پیار ہے گہ آپ نہیں جانتے
آج بہت دکھ ہوا کہ تارز جیسا بیہودہ قسم کا آدمی آپ کا چھوٹا بھائی ہے اللہ پاک آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
آپکو سننے کا انتظار رہتاہے
We All Stand With IMRAN KHAN
It is always a pleasure to listen to Habib Akram’s analysis…it is always well balanced and well informed…you are an asset to this country
پاکستانی فوج نے اپنے ہی عوام پر جو ظلم کیا ہے وہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
HABIB AKRAM SHIB & BAJWA SAHIB, PLEASE CONTINUE YOUR EXCELLENT JOURNALISM. THERE ARE VERY FEW HONEST PEOPLE LIKE YOU GUYS ARE LEFT. MAY ALLAH BLESS YOU. ❤❤
بہت اچھی بات چیت ہوتی ہے
Shukriya bajwa sahab aap nay habib sahab ko hamarai reservation kay baray mai bataya, really appreciate your courage.
Imran Khan zindabaad pakistan zindabaad ❤❤❤❤❤.....
Imran khan zindabad ❤❤❤❤
آج مزہ اے گا حبیب اکرم صاحب خوش آمدید
اللہ ظالموں پر اپناعذاب نازل کر
اس فسطائیت کے دور میں کلمہ حق کہنا شجاعت کی نشانی ہے اور اسی بات پہ آپ کو سلوٹ کرتی ہوں ایک پنجابی ہونے کے ناتے ۲۶ نومبر سے کہی نہ کہیں اپنے آپ کو مجرم محسوس کر رہی تھی لیکن آپ نے جو الفاظ پشتون بھائیوں کے لئے جزبات کی صورت پیش کیے ہیں یہ ہمُسبُکے دل کی آواز ہے حبیب بھائی بہت بہت شکریہ ہماری ترجمانی کے لئے اور جہاں تک پاکستان کا سوال ہے تو آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں کہ پاکستان کا کوئی کچھ نہی بگاڑ سکتا انشاءاللہ
Great analysis! Bravo.
گوہر علی خان اب بھی امید سے ہیں۔ اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں ۔
Kamal ka program
Commendable program, there are very few journalists sitting inside Pakistan that have the courage to speak up and present a transparent and unbiased point of view on Islamabad Massacre.
Bajwa sahb the great. Bohat acha lgta hy jb ap apne dono seniors ko ehtram or dheemay lehje se tokte hoay un ko baat ghumany nhi dete jese aj goli kyo chlai oe ap ny focus krwaya. Or b bohat c misaal hein. Alway focused on discussion and always stand on right side. ❤
سلام غازی جوانوں کو دعا اللہ تعالٰی سلامت رکھے آمین ثم آمین، گولی کیوں چلائی ظلم تم تو محافظ تھے
ALLAH to hai na✌🏽🤲
Very good job ysir thank ❤
وزیرستان کشمیر ہرنائی پشین کرک چارباغ چترال پشاور سوات گلگت بلتستان کے غیرت مند بہادر شیرجوانوں بھائیوں بزرگوں بچوں بچیوں بہنوں ماوں کو سلام ھے جو حقیقی آزادی کیلئے تن من دھن کی بازی لگا کر زبردست عملی جدوجہد کررھے ہیں جیتے جاگتے خوش قسمت رھیئے آمین شاباش ❤
حبیب بھائ ایک زیرک اور نہایت مدلل گفتگو کرنے والے شخص ہیں
اسلام وعلیکم
حبیب اکرم صاحب
اللّٰہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین ۔۔❤❤❤
اپ جس طرح حقیقت کو دلیل کے ساتھ بیان کرتے ہیں
یہ شاید کوئی بیان کر سکے۔۔۔۔
شکریہ ۔❤❤❤❤
Third Empire, being Impartial, is my favourite program. We totally agree with the explanation of Habib Akram Sahib
Ever since this bethak was started, I have been watching and following all of your programmes.
You provide us with an excellent and unbiased analysis of the situation, after every development on the ever changing scene of the political life of Pakistan, I very anxiously await for this bethak.
Stay blessed all of the team of this program.
Regards and best wishes.
پھر وہی بات وہی قصہ پرانا نکلا
حاکمِ وقت سے منصف کا یارانہ نکلا
پاکستانیوں! یہ ملک عوام یعنی میرا اور تیرا، ھمارا اور تمہارا ھے، فوج اس کی چوکیدار ھے لیکن گھر کے چوکیدار نے گھر والوں کو یرغمال بنا کر ھمارے گھر پر قبضہ کیا ھوا ھے
Punjab zindabad
Habib Akram sb sahafat k andhere mein aik roshni ki kiran hyn, boht acha program ha
Thanks sir Habib for coming without teacher 3rd umpire incomplete
Very good baat Habib sb
IMRAN KHAN Zindabad ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Khubsorat elfaaz main WO keh jaatay ho Jo dosray soch b nahi saktay
Bohat mohtaat bohat secret muhabat or khalos say bhari batian sun kar salon milta hay g
Allah apko zindgi day seht o slaamti wali
یہ والا سوال میں نے بھی کیا تھا کہ اپ نے اس بارے میں گفتگو کیوں نہیں کی کہ گولی کیوں چلی اور شکریہ کہ اج اپ نے تفصیل سے ہر بات کا جواب دے دیا اللہ پاک سلامت رکھے اپ لوگوں کو اپ حقیقی ثقافت کا خوبصورت چہرہ ہو دونوں سلامت رہو
Allah Allah Allah
Habib akram sb is a balanced journalist
Nice vlog
Habib Akram sahib ❤❤❤❤❤
Yes
شکر ھے آج حیب صاحب فام میں واپس آے❤❤❤
حبیب اکرم صاحب آپ نے پختونوں کو شہباز شریف سے ملا کر ہماری توہین کی ھم نے ملک نہیں لوٹا ھم نے قربانی دی ہے آپ ھم کو اپنے آپ سے ملاتے اکبر باجوہ سے ملاتے نعیم خالد لودھی سے ملاتے مظہر عباس سے ملاتے۔ تو ھم خؤش ھوتے کسی غیرت مند پنجابی سے ملاتے خوشی ھوتی اپ نے ھمارے پختونوں کو تکلیف نہ ھوتی
PUNJAB, KPK, SINDH, BALOCHISTAN, KASHMIR, GB ALL LOVE IMRAN KHAN❤❤❤
Habib shb sy milnay Ka bohat istiaq hai..
حبیب صاحب افغانی کرکٹ میچ میں پاکستانیوں سے اتنی محبت کیوں کرتے ہیں 😢
Love you. Brother.
A perfect analysis by Habib sir..thanks to you sir ..keep it up
حبيب اڪرم بائي الله پاڪ توهان کي پنھنجي حفظ و امان م رکي
Habib Sb Aap ki Good Luck hy Atta Tar Tar ab Aap ko bara bhai nhi samjhty
Very informative program Allah aap ko sehat aur tandrusti dey aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️
Shaheed wo hota hay Jo innocents ok Mary
We all must boycott....
InshaAllah in ko zaroor sza mily gi ap ney bri jurrat ka muzahra kia hai
میری ایک درخواست ہے ، خدارا ایک کور کمانڈر کانفرنس پاکستان اور پاکستانی عوام کیلئے بھی رکھ لو ۔
Well done brother Allah bless you both
Bajwa shahb aj ap k Sawal or tont Habib sahab par kamal good jeetain rahin ap yeh habib 2no bnda hai pehly sy patwari hai yeh
Great
IMRAN KHAN ZINDABAD
Sub se behtareen episode .... because of two persons
Great vlog
V v v gud dear
Inshallah khan shb zaroor kamyaab hn gy r hum jadojahid sy peechy n hatain gy
پی ٹی آئی کے زیادہ تر لیڈران کمپرومائزڈ ہیں تبھی تو انہیں الیکشن میں حصہ لینے دیا گیا تھا۔جو کمپرومائزڈ نہیں تھے ان کے کاغذات نامزدگی جمع ہی نہیں ہونے دیے گئے
سب سے پہلے سمجھنے والی بات یہ کہ یہ پارلیمنٹ ہی غیر آئینی ہے کسی پاکستانی شہری نے ووٹ دیکر ان لوگوں کو منتخب نہیں کیا جو پارلیمنٹ بیٹھ کر قانون سازی کر رہے ہیں یہ لوگ فارم 47 سے آئے ہیں پاکستانی قوم اس پارلیمنٹ کو تسلیم ہی نہیں کرتا
خان کل بھی تھا آج بھی ہے اور رہے گا تا قیامت
Bus naam rhe ga ALLAH ka
جب کبھی اکبر باجوہ حکومت پہ کوئی الزام ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں پہلے پروگرامز میں تو حبیب صاحب کہتے ہیں کہ حکومت پہ اتنا بوجھ نا ڈالو انکا تو کوئی اختیار نہیں پر آج سب کچھ حبیب صاحب نے حکومت پہ ڈال دیا۔۔۔ کوئی نہیں حبیب صاحب ہم آپکی مجبوری سمجھتے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کا نام لے کے عزت سے پاکستان میں رہنا ناممکن ہے۔
Let Habib Akram speak out in simple
words
سنا ہے کہ سٹاک ایکسچینج اوپر جارہی ہے پر سمجھ نہیں آرہی کہ یہ پاکستانیوں کو اپنے ساتھ اوپر لے کر کیوں نہیں جارہی
Habib sb........missed u
فتنی یہ بیان داغ کے ملک کے عوام اور انکی رائے کی توہین کر رہی ہے
عوام نے عمران خان کے نام پہ ووٹ دیا اور اتنا بھرپور ووٹ دیا کے کانپیں ٹانگ رہی ہیں
جب تک سولین اقتدار اعلیٰ تسلیم نہ کیا گیا اور اسٹیبلشمنٹ کو آئین پاکستان کے مطابق سیاست سے دور کرکے بارکوں واپس نہ بھجا گیا ، ساری جدوجہد اور خون راہگاں چلا جائے گا خان کیساتھ ہونے کیوجہ ہی حقیقی آزادی کا نعرہ ہے محض حکومتی تبدیلی مقصد سے انحراف ہی ہوگا
حبیب،باجوہ صاحب یہ کام کرنے سے پہلے انہوں نے عدالتیں اپنے زیر نگرانی کی جج نہیں بول سکتے
ہر جنگ جیتی نہیں جاتی خان صاحب نے جو جنگ لڑی ہے اس کا تعلق جیتنے ہارنے سے ہے ہی نہیں جناب
Very very nice
Allah bless you both
For what bahi why they don't talk like that on media
habib akram ka software ache se update ho chuka hai
❤❤❤ love you guys 💕❤
This program is the best program in current time
Habib sahab aap aur tight jeans.....toba toba......love from srinagar❤
Bycot boycott bycot boycott all nurpur and all products that bleed 🩸🩸🩸🩸🩸🩸🩸 bycot boycott bycot boycott bycot boycott 😡😡😡
گولی کیوں چلائی ؟😭😭😭
Habib Akram your talk is all philosophy today
No info
Today's vlog was a drag.
Very important discussion but missing jami SB,
Habib bhai apki bhtt izzat hae. Ap uss baegerat Atta tarar ko apna bhai KEH rahe haen. Is he worthy of this status. Itna makrooh aadmi
Good
Jin logoon ne mulk torha wohi aaj mohib e watan hain
IMRAN KHAN LAST CARD's commentary starts 47;00
Akbar Bajwa is well groomed, intelligent n dedicated journalists. Both Habib sb n Akbar Bajwa fit well in this program. Jammi is little misfit with them.
But it is good to have different personalities with different mindsets. It adds to the discussion.
Kindly, in next vlog do address the basic question گولی کیوں چلائی؟
Because i honestly fail to understand why they opened fire on our own people?
مجھے واقعی ہی نہیں سمجھ آرہی، کیسے کیسے کیوں؟
Why?
Please help us understand the reasons for firing on our own people?
اللہ پاک مرشد کو اپنی حفاظت میں رکھے اور لمبی عافیت والی زندگی عطا فرمائے آمین،
چند یزیدی جو خود کو ریاست سمجھتے ہیں۔وہ اتنے طاقتور ہیں کہ ان میں اتنی جرت بھی نہیں کہ کم از کم الفاظ ہی برداشت کر سکیں۔ اور نہ ہی انکے پاس بات کرنے کو الفاظ،
گولی کیوں چلائی؟
مشہور شخصیت سے لاہور دا پاوا اختر لاوا یاد آگیا
بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ مرحوم بہت مشہور آدمی تھے
Habib sb good