You 3 guys are amazing. Healthy discussion. I liked adeel Sarfaraz comments specially. But like to watch, like to see 3 of you together in vlogs from time to time. Thank you
کیا عیجب بات ہے کہ نیت صرف اللہ ہی جانتا ہے اللہ نے عقل دی ہے تو کبھی کبھی نیت کا پتہ چل جاتا ہے کیا کوئی بندہ رات کو بارہ بجے کسی گھر کی دیوار پھلانگ کر داخل ہو جاۓ تو وہ پکڑا جاۓ تو اسے چور نہ کہا جاۓ کیونکہ وہ چوری سے پہلے پکڑا گیا تو اسے چور نہ کہو کیونکہ نیت تو اللہ جانتا ہے کیا قاضی کو دیکھ کر بھی نیت کا پتہ نہیں چلتا واہ بھی واہ
ن لیگ تو چند دن اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہوئی ورنہ وہ جہاں ہیں ہمیشہ وہی تھے۔ پی پی پی پی این آر او کے زمانے سے اسی پوزیشن پر ہے۔ پی ٹی آئی کو 2018 میں استعمال ہوئی اور 2021 میں باہر کر دی گئی 😂😂😂۔اور پرانے ملازم واپس نوکری پر آگئے۔
مطیع اللہ جان صاحب آپ خود بھی ان دونوں معزز صحافیوں کو لے کر آج احتجاج کوریج کرتے تو بڑا مزا آتا۔ میں آپ کا پروگرام متواتر دیکھتا ہوں۔ صرف آج کے موقع پر یہ کہنا تھا میں نے کہہ دیا ہے
Lot of reporters r covering from the field and they are doing their duty very professionally As far as these three are concerned they are court reporters and doing their job very well
السلام و علیکم متی صاحب. پلیز ارشر شریف کی طرح تھوڑی انوسٹیگیشن کر کہ جو الزامات قاضی صاحب پر لگاے گے تھے انکو آج بھی ویلڈ کہا جاتا ھے اگر آپ چند دن پہلے کے شہزاد اکبر صاحب کے اس ریفرنس کے بارے میں تفصیلی ویلاگ دیکھ کر اپنے تجربہ اور تعلق سے ری کنفرم کر کے اس پر پروگرام کریں. گو اپکے اس وقت بھی قاضی صاحب پر ھونے والے ریفرنس کے طریقے پر اعتراض تھا نہ کہ الزامات پر. درست طریقے کار اختیار کیا جاتا تو شاید اج ملک میں ایسا لاقانونیت کا دور دورہ نہ ھوتا اس مفاد پرست عدلیہ سے جان چھوٹ جاتی.
I do not understand Mati how could you say that Kazi Faiz isa was on the right side of the case where is he has unexplained wealth and he started pointing out towards the establishment at that time. He is not being able to explain the money till now, so who’s at fault
السلام علیکم مطیع اللہ جان کیا حال ہے ٹھیک ہو بھائی جان میں پکا پی ٹی ائی کا ووٹر ہوں لیکن جو بات اپ کر رہے ہو یہ بالکل حق سچ پر ہے پی ٹی ائی نے اپنی سائیڈ بدلی ہے اپ اسی جگہ کھڑے ہو ایبسوٹ رائٹ وے
مطیع اللہ جان صاحب اپکی بولڈ کوریج پر اپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں میں کہوں گا یہ بڑے ظالم لوگ ہیں کچھ بھی کرسکتے ہیں مقدمہ بنانا انکے لیے کوہی بڑی بات نہیں ہے حق کا ساتھ دیں عمران خان کی دلیری اور بولڈ کردار نے انھیں پاکستان اور دنیا ایک بار پھر ہیرو بنادیا ہے
Hon Qazi Faiz Essa sahib chief justice of Pakistan is always respectable and ever green shining personality and pro constitution professional jurist and required to be retained for more three years to get the things right
Sometimes, far sightening results lot of miracles. We must wait for the results with patience keeping 1971 in view and its impacts that are appearing by now due to non-availability of sincere, self-neglecting Leaderships of high moral values.
پہلا فیصلہ عوامی مفاد میں اس تک تھا کہ اس کے ذریعے ووٹ کی اہمیت کی حفاظت تھی ہارس ٹریڈنگ کا خاتما تھا انسداد رشوت کا پہلو نمایا تھا لیکن موجودہ فصیلہ کے ذریعے سارے بند دروازے کھول دیئے گئے
@@tughral جمہوریت میں فلور کراسنگ سم قاتل ہے طاقتور سیاستدان پارٹیوں کو اس کے ذریعے توڑتے ہیں دوسری پارٹیوں کے ممبران کی حمایت حاصل کرتے اصل میں پاکستان کا آئین خامیوں کا پلندہ ہے ان خامیوں سے چور دروازے ا سانی سے کھلتے سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ فوج کو سیاست شامل کرلیا گیا ہے جس کی وجہ سے فوج اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے میں ناکام رہتی ماضی میں فوج کی بہادری دیکھی جاتی تھی مگر اب سافٹویئر وار فئیر کا زمانہ ہے اس سے ائیر فورس کی اہمیت اور بڑ گئی لیکن جب فوج سیاست دانوں کے پیچھے لگے گی تو پھر وہ ٹیکنالوجی کی مہارت کیسے حاصل کریں گے
@@mohammedsheikh8568 Pakistan ka aain khamooka planda hey. Shukar kary k aain bun gea. sharoo kay 25 saal to bgair aain kay he chalty rehy hey. Jin ho nay aain ki clauses lekhi the,wo koi aik banda neh tha aur na he wo chootea they. Parliamentary sysyem chalta he jor tor per hey. Waisy agat ye baat itni he buri the to khan sahib apny dour may amendment kar kay khatm kar laity. Aisa tub hota agar wo apni "akar" sey bhar niklty. Kal ka faisla 100% 1973 kay original version kay mutabiq hey. Bandyal sahib ka faisla awam ki marzi ka to ho sakya hey magar aain se bhar ka tha. Pasand kary ya na kary.faisla to kal ka he sahi hey. Aain kay ain mutabiq. Ab keu k ye pti kay against ja ge baat to sub ko patangy lag rehy hey. Khan sahib ko ye mamooli se baat samj na aai k kissi doosri party ko saath millai bgair aik termeem be neh kar sakty.
Constitution was not written by pti. That is what written in 1973 constitution. That was not written in a day or two. If you talk about the consequences , why imran did not amend it? Like it or do not but the decion is 100% right and as per writtten in the constitution.
63-A was meant to stop wrong doing by members of parliament and was meant to deprive the deviant member of all his privileges including a seat in the parliamednt AND voting rights and this was then clarified by the supreme court. You were wrong to criticise that decision and now you are doing somersaults to having to eat the humble pie. Voting right was wrong ab initio and will be wrong as long as constitutional provision 63-A is on the statute book/
You may be right but the article seems to be written by a mentally disorganised guy who has not explained the objective of the article and I wonder if no second look was paid at the time of writing. Just imagine who writes something like our constitution 😊.
Any act whichcause loss to other is liable to be condemned. Our criminal jurisprudence stands on this theory. Although' this practi e and theory is prevailed ineach everycountry in order to deal with the daily affairs of the societies.
My dear friends you all are doing excellent job but I have a question regarding Imran Khan even though you can not predict future. Do you think Imran Khan will be a different person and may change Pakistan permanently where everyone will play their role outlined by our constitution?
U all three journalists are really good and highly respectable people but today ur presence was needed in D choak. Allah bless you and your families, Ameen.
No one is above law even CJP. Why shedding tears that Esa and his wife were brought to trial. It was an opportunity to earn respect by giving the money trail.
Now the intention illegal Government and Qazi Faiz Esa are not good. Yesterday's orders should be suspended in the interest of COUNTRY & PEOPLE OF PAKISTAN and form a good presidence of JUSTICE.
اس وقت جو اپ لوگ کر رہے تھے وہ غلط تھا سب اپ کو بول رہے تھے اپ غلط کہہ رہے ہیں تبھی اس کو اپ جسٹیفائیڈ کرنا چاہتے ہیں بار بار اپنی غلطیوں کو ایک دفعہ معافی مانگ لیں کہ جو کر رہے تھے غلط کر رہے تھے ابھی اپ کو aqal ا گئی ہے
تینوں صحافی آزاد منش اور بہترین صحافی ہیں جنہوں نے سب سے پہلے جنرل مشرف و ق لیگی حکومت پھر پیپلزپارٹی کی حکومت پھر ن لیگی حکومت پھر تحریک انصاف کی حکومت اور اب اسی حکومت کے خلاف بولتے رہے اور بول رہے ہیں ایسے لوگ کبھی کسی حکومت کے منظورِ نظر نہیں رہے ہمیشہ سے ہی ہر حکومت اور عام لوگوں کی تنقید کی ذد میں رہے یہ بھی اپنی نوعیت کا ایک جہاد ہے
Us waqt Art.63 ko oppose kerne walay y hi thae jinhon ne ab revert kerwaya hei, kyun k inko horse ttrading ki hamasha zaroorat hoti hei. Even if it was "rewriting of constitution" ,it was necessary, and correction of a mistake, bcz horse trading had become a routine during the last 40-50 years.
پتا نہیں سب کیوں بھول رہے ہیں جیف جسٹس عمر عطا بندیال کو صدارتی ریفرنس کے زریعے ڈاکٹر عارف علوی صدر پاکستان نے بھیجہ تھا کہ 63-A کی تشریح کردیں اور اس ٹائم جیف جسٹس نے پانچھ رکنی پینچ بنایا اور بہت سی سماعت ہوئی اور پھر 3-2 سے تشریح کردی اب قاضی نے کوئی رول فالو نہیں کیا اور عیر طریقے سے فیصلہ دے دیا
Jhaan koi strong logic na ho, whaan foroun "mazhab" ko darmean may lay aaia karo. Islam may sahi hey ya neh, magar constitution may yehi hey jo kal.faisla aaia hey.
Good reasoning Matiullah and Adeel and Asad. I have my objection with the recent judgement in that the earlier one was closer to the truth or the correct interpretation than this idiotic interpretation. A person being disqualified but his vote still being counted makes no sense and does not reflect reality. It is the correct interpretation of the article and not a rewrite of the constitution. What the fraud has done is totally without due process which is non judicial and contrary to the dispensation of justice.
Yw apkhan k barey me kyon nhi bolte apko pta krna chahiye tha k qazi k flats kahan se aaye ap yahan ghalat bat kr rhe or ap qazi or nawaz ko defend kr rhe chor ko is kan se pakrre ye dosre kan se bat to laik hi hai ap ko deikhna k kon sacha or kon jhoota
آللہ تعالیٰ آپ سب کی حفاظت فرمائے ، آپ نے ہمیشہ سچ کی صحافت کی ، میں آپکا وی لاگ لازمی دیکھتا ہوں ، ہمیشہ ۔❤❤❤❤❤❤❤
Matti bhai brave
Then marry your sister with these bastards
Any member disagreeing with the policy of the party should be honourable enough to resign instead of voting against the given policy.
Is it your wish?
صحیح کام کرنے کے لئے ہر وقت صحیح ہے
Imran khan zindabad ✌️ ✌️ ✌️ ✌️ ❤❤❤❤❤❤
You 3 guys are amazing. Healthy discussion. I liked adeel Sarfaraz comments specially.
But like to watch, like to see 3 of you together in vlogs from time to time. Thank you
Then when will marry your mom with these bastards to get more appraise
ماشاءاللہ مطیع اللہ جان صاحب اپ تینوں کو سلام ❤❤❤
فیئر انف! صرف فیصلہ نہیں بلکہ طریقہ کار بھی ٹھیک ہونا چاہیے اور ڈیو پراسس فالو ہونا چاہیے۔ میں اس سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔
نیت تو اللّٰہ ہی جانتا ہے مطیع اللہ آپ کیسے نیتوں کا حال جانتے ہیں ؟
Conduct reveals the intention.
کیا عیجب بات ہے کہ نیت صرف اللہ ہی جانتا ہے اللہ نے عقل دی ہے تو کبھی کبھی نیت کا پتہ چل جاتا ہے
کیا کوئی بندہ رات کو بارہ بجے کسی گھر کی دیوار پھلانگ کر داخل ہو جاۓ تو وہ پکڑا جاۓ تو اسے چور نہ کہا جاۓ کیونکہ وہ چوری سے پہلے پکڑا گیا تو اسے چور نہ کہو کیونکہ نیت تو اللہ جانتا ہے
کیا قاضی کو دیکھ کر بھی نیت کا پتہ نہیں چلتا
واہ بھی واہ
لوٹا
True journalism is beyond any interest. If done with honesty it is the most honourable profession. Keep on doing your duty God is with you.
ن لیگ تو چند دن اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہوئی ورنہ وہ جہاں ہیں ہمیشہ وہی تھے۔ پی پی پی پی این آر او کے زمانے سے اسی پوزیشن پر ہے۔ پی ٹی آئی کو 2018 میں استعمال ہوئی اور 2021 میں باہر کر دی گئی 😂😂😂۔اور پرانے ملازم واپس نوکری پر آگئے۔
شکریہ آپ سب کا ماتیح الہ جان بھائی ۔ 👍 💯 🙏🏼 🙏🏻 💐
مطیع اللہ جان صاحب آپ خود بھی ان دونوں معزز صحافیوں کو لے کر آج احتجاج کوریج کرتے تو بڑا مزا آتا۔ میں آپ کا پروگرام متواتر دیکھتا ہوں۔ صرف آج کے موقع پر یہ کہنا تھا میں نے کہہ دیا ہے
Lot of reporters r covering from the field and they are doing their duty very professionally As far as these three are concerned they are court reporters and doing their job very well
@@abdulqaduskhan7998 مطیع اللہ جان کورٹ رپورٹر ھے
السلام و علیکم متی صاحب. پلیز ارشر شریف کی طرح تھوڑی انوسٹیگیشن کر کہ جو الزامات قاضی صاحب پر لگاے گے تھے انکو آج بھی ویلڈ کہا جاتا ھے اگر آپ چند دن پہلے کے شہزاد اکبر صاحب کے اس ریفرنس کے بارے میں تفصیلی ویلاگ دیکھ کر اپنے تجربہ اور تعلق سے ری کنفرم کر کے اس پر پروگرام کریں. گو اپکے اس وقت بھی قاضی صاحب پر ھونے والے ریفرنس کے طریقے پر اعتراض تھا نہ کہ الزامات پر. درست طریقے کار اختیار کیا جاتا تو شاید اج ملک میں ایسا لاقانونیت کا دور دورہ نہ ھوتا اس مفاد پرست عدلیہ سے جان چھوٹ جاتی.
Is Matiullah is a Youtheya 😂. Ye kaam journalist ka thori hai
I do not understand Mati how could you say that Kazi Faiz isa was on the right side of the case where is he has unexplained wealth and he started pointing out towards the establishment at that time. He is not being able to explain the money till now, so who’s at fault
Allah pak apko salamat rakhy ap haq ki awaz ho
Three very honest and brave journalists
True Speech Mati Ullah Jan and ASAD TOOR Sahab
📡💥💚📚💥🇵🇰KAY DYNAMIC JOURNALISTS Kay HARAWAL DASTAY Koa SALUTE
مطیع بھائی ھمیں آپ لوگوں کی نیت پر کوئی شک نہیں ۔ واقعی رپورٹنگ معروضی حالات میں ھی ھوتی ھے
السلام علیکم مطیع اللہ جان کیا حال ہے ٹھیک ہو بھائی جان میں پکا پی ٹی ائی کا ووٹر ہوں لیکن جو بات اپ کر رہے ہو یہ بالکل حق سچ پر ہے پی ٹی ائی نے اپنی سائیڈ بدلی ہے اپ اسی جگہ کھڑے ہو ایبسوٹ رائٹ وے
Very nicely explain - due process is the real essence of the righteousness - Allah aap aur aap kay ghar walon ko apni aman may rakhay
مطیع اللہ خان صاحب نیت آپکی کیا ہے ؟
نیت منیب اختر کی کیا تھی ؟
نیت منصور شاہ صاحب کی کیا ہے ؟
Imran khan zindabad love u khan
Excellent Analysis...
بات تو سچ ہے بات ہے رسوای کی
Only culprits are our few Generals....
Release Imran Khan
Matti ullah Jan mj tv zindabad ❤❤❤❤❤
سلام احترام
راہ حق کے تینوں مجاہد صحافیوں کے لئے
کیا سکوں کی کنھک سنائی دے گی اب ایوانوں ؟
جمیل الرحمن
please accept that reference against Qazi was right regarding illegal property but only procedure was technically wrong.
great
My most favourite...asad toor and matiullah jan
Brave and honest leader of pakistan imran khan ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️
اسد طور کو چُپ لگی ہوئی ہے یا بولتی بند ہے !
There is saying...you cannot judge a book by its cover....Iftikar Ch now QFI
مطیع اللہ جان صاحب اپکی بولڈ کوریج پر اپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں میں کہوں گا یہ بڑے ظالم لوگ ہیں کچھ بھی کرسکتے ہیں مقدمہ بنانا انکے لیے کوہی بڑی بات نہیں ہے حق کا ساتھ دیں عمران خان کی دلیری اور بولڈ کردار نے انھیں پاکستان اور دنیا ایک بار پھر ہیرو بنادیا ہے
PTI zindabad ✌️ ✌️ ✌️ ✌️ ✌️ ✌️ ✌️ ✌️ ✌️ ❤❤❤❤❤❤
Dear AoA condemned the Court Ibles
Asad Toor and Matiullah Jan are great and relatively unbiased journalists.
Haha thats a joke. They are utterly confused guys who do not know which side of the wall to jump off towards..
Hon Qazi Faiz Essa sahib chief justice of Pakistan is always respectable and ever green shining personality and pro constitution professional jurist and required to be retained for more three years to get the things right
Qazi Faez Isa is the worst CJP in the history of Pakistan. He will pay for his sins.
Mj' you and your colleagues are really good analysts possessed commendable legal and common educational knowledge is liable to be appreciated.
Der aaya durust aaya fir bhi matiura 3 ko Salam
Sometimes, far sightening results lot of miracles. We must wait for the results with patience keeping 1971 in view and its impacts that are appearing by now due to non-availability of sincere, self-neglecting Leaderships of high moral values.
🙏
پہلا فیصلہ عوامی مفاد میں اس تک تھا کہ اس کے ذریعے ووٹ کی اہمیت کی حفاظت تھی ہارس ٹریڈنگ کا خاتما تھا انسداد رشوت کا پہلو نمایا تھا لیکن موجودہ فصیلہ کے ذریعے سارے بند دروازے کھول دیئے گئے
Koi farq neh pery ga. Sirf constitution ki asal line ko correct kea gea hey.bandyal ka faisla above the constitution tha.
@@tughral جمہوریت میں فلور کراسنگ سم قاتل ہے طاقتور سیاستدان پارٹیوں کو اس کے ذریعے توڑتے ہیں دوسری پارٹیوں کے ممبران کی حمایت حاصل کرتے اصل میں پاکستان کا آئین خامیوں کا پلندہ ہے ان خامیوں سے چور دروازے ا سانی سے کھلتے سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ فوج کو سیاست شامل کرلیا گیا ہے جس کی وجہ سے فوج اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے میں ناکام رہتی ماضی میں فوج کی بہادری دیکھی جاتی تھی مگر اب سافٹویئر وار فئیر کا زمانہ ہے اس سے ائیر فورس کی اہمیت اور بڑ گئی لیکن جب فوج سیاست دانوں کے پیچھے لگے گی تو پھر وہ ٹیکنالوجی کی مہارت کیسے حاصل کریں گے
@@mohammedsheikh8568
Pakistan ka aain khamooka planda hey. Shukar kary k aain bun gea. sharoo kay 25 saal to bgair aain kay he chalty rehy hey.
Jin ho nay aain ki clauses lekhi the,wo koi aik banda neh tha aur na he wo chootea they. Parliamentary sysyem chalta he jor tor per hey. Waisy agat ye baat itni he buri the to khan sahib apny dour may amendment kar kay khatm kar laity. Aisa tub hota agar wo apni "akar" sey bhar niklty. Kal ka faisla 100% 1973 kay original version kay mutabiq hey. Bandyal sahib ka faisla awam ki marzi ka to ho sakya hey magar aain se bhar ka tha. Pasand kary ya na kary.faisla to kal ka he sahi hey. Aain kay ain mutabiq. Ab keu k ye pti kay against ja ge baat to sub ko patangy lag rehy hey. Khan sahib ko ye mamooli se baat samj na aai k kissi doosri party ko saath millai bgair aik termeem be neh kar sakty.
Asa’s toor and MJ a true journalist
Ya ajeeb kam hai jab dil kry Faisly do phir dil kry cancel krdo na koi inquiry na kisi ko saza.
بہترین تجزیہ مطیح اللہ جان
True Speech Sir
Love you aap tino ko ❤️ 😍 💖
اللہ تعالیٰ مطیع اللہ صاحب کو اصولی بات کرنے پر بے پناہ اجر دیں۔
accepting mistake is better than giving explanation ,check the consequences of the decision then decide whether it is right or wrong
True Speech farhat saiba
Constitution was not written by pti. That is what written in 1973 constitution. That was not written in a day or two.
If you talk about the consequences , why imran did not amend it?
Like it or do not but the decion is 100% right and as per writtten in the constitution.
Great leader Imran Khan
You favour Qazi you should apologise all
Well done all of you
tshree aik he hoti hay jo be ho qanoon bn sakta hay lekon naheen bdl skti
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
U were my favorite but now u have changed your mind.
I hate before but now u speak truth we respect u
R u sadia or samina?? You cant be both at the same time.
Mati bahi ap ghalat keh rehe phela faisla punjab govt k bary maen tha govt pdm ki thi.
Itna jaldi ???
MashAllah
Ap sab safieo say puchta hun ab batyan Kay yay pdm buri ti ya Imran ki. Plz mtj Sahab ap lazmi dayn apni Kisi video mahn. Plz plz plz 🎉🎉🎉
Excellent presentation. Please don not bring any politician in your program. Thanks.
Good
He is such brutal, I will never like him if I am in power. He is so independent so brutal so rebel.
63-A was meant to stop wrong doing by members of parliament and was meant to deprive the deviant member of all his privileges including a seat in the parliamednt AND voting rights and this was then clarified by the supreme court. You were wrong to criticise that decision and now you are doing somersaults to having to eat the humble pie. Voting right was wrong ab initio and will be wrong as long as constitutional provision 63-A is on the statute book/
You may be right but the article seems to be written by a mentally disorganised guy who has not explained the objective of the article and I wonder if no second look was paid at the time of writing. Just imagine who writes something like our constitution 😊.
@@TheMykhan73
You should have moral courage to mention that person's name.
That means hero has become zero. Oh no 😅
Teno bahio ko Salam ❤❤❤❤
Any act whichcause loss to other is liable to be condemned. Our criminal jurisprudence stands on this theory. Although' this practi e and theory is prevailed ineach everycountry in order to deal with the daily affairs of the societies.
Curse on you, instead admitting that yes, as human being we are wrong. Qazi is indeed, a mean guy.
My dear friends you all are doing excellent job but I have a question regarding Imran Khan even though you can not predict future. Do you think Imran Khan will be a different person and may change Pakistan permanently where everyone will play their role outlined by our constitution?
❤❤❤❤❤
U all three journalists are really good and highly respectable people but today ur presence was needed in D choak. Allah bless you and your families, Ameen.
Hayat Wala ijazalhusan kahaan gaya mall or pension bachagaya.
Great reporter muti ullah jan
یوتھیا بن کر بھی اتنے کم فالوورز۔۔کیا فائدہ ہوا یوتھیا بننے کا
ڈالر کھائے ڈالر
Good job guys 🙏🏻
Qazi Faez Issa is a great credible judge.
Qazi app k khene par heero nahe wo phele se heero thaa
Off course
Geele teettar
U people's draging the blog by telling stories not telling bullet points news shame on ur journalism
The fact is, Qazi has so far failed to disclose the source of his assets.
No one is above law even CJP. Why shedding tears that Esa and his wife were brought to trial. It was an opportunity to earn respect by giving the money trail.
Now the intention illegal Government and Qazi Faiz Esa are not good. Yesterday's orders should be suspended in the interest of COUNTRY & PEOPLE OF PAKISTAN and form a good presidence of JUSTICE.
Ooo bechare youthie
No need
Yesterday's decion is 100% as per the constitution writes. That is the end of the story.
Bilkul sahi mozo yahi sawal maira bhi hay
Very much superb analysis, great education.
It might be conflict of interest
اس وقت جو اپ لوگ کر رہے تھے وہ غلط تھا سب اپ کو بول رہے تھے اپ غلط کہہ رہے ہیں تبھی اس کو اپ جسٹیفائیڈ کرنا چاہتے ہیں بار بار اپنی غلطیوں کو ایک دفعہ معافی مانگ لیں کہ جو کر رہے تھے غلط کر رہے تھے ابھی اپ کو aqal ا گئی ہے
Means vs ends
Release To IMRAN Khan and Orya Maqbool Jan Sahab
تینوں صحافی آزاد منش اور بہترین صحافی ہیں جنہوں نے سب سے پہلے جنرل مشرف و ق لیگی حکومت پھر پیپلزپارٹی کی حکومت پھر ن لیگی حکومت پھر تحریک انصاف کی حکومت اور اب اسی حکومت کے خلاف بولتے رہے اور بول رہے ہیں
ایسے لوگ کبھی کسی حکومت کے منظورِ نظر نہیں رہے ہمیشہ سے ہی ہر حکومت اور عام لوگوں کی تنقید کی ذد میں رہے یہ بھی اپنی نوعیت کا ایک جہاد ہے
تین ملک ریاض کے کارندے،،،، اور ایک تو ایمان کے لئے ایمان سے بھی گزر گیا،، ،عاشق نا مراد ،،،
Ap kyon bdl gey apki soch kyon badli bandyl ney to kbi full court meeting hi nai bulaai apna Rasta be Sahi kro bs logon py Hy batien krty ho
Us waqt Art.63 ko oppose kerne walay y hi thae jinhon ne ab revert kerwaya hei, kyun k inko horse ttrading ki hamasha zaroorat hoti hei. Even if it was "rewriting of constitution" ,it was necessary, and correction of a mistake, bcz horse trading had become a routine during the last 40-50 years.
Sath chohy ko b batha leya hai
Don’t you think if Bandiyal had given the verdict in time we could have avoided VONC against IK? I thought the decision came too late to benefit PTI.
پتا نہیں سب کیوں بھول رہے ہیں جیف جسٹس عمر عطا بندیال کو صدارتی ریفرنس کے زریعے ڈاکٹر عارف علوی صدر پاکستان نے بھیجہ تھا کہ 63-A
کی تشریح کردیں اور اس ٹائم جیف جسٹس نے پانچھ رکنی پینچ بنایا اور بہت سی سماعت ہوئی اور پھر 3-2 سے تشریح کردی
اب قاضی نے کوئی رول فالو نہیں کیا اور عیر طریقے سے فیصلہ دے دیا
You doesn’t need to clarify
👍👍👍👍👍👍👍✌️
We respected Hon'ble Bandyal his judgement 63-A is accordance to islam. He stopped corruption which is haraam in islam. Bendiyal is great dignitory.
Jhaan koi strong logic na ho, whaan foroun "mazhab" ko darmean may lay aaia karo. Islam may sahi hey ya neh, magar constitution may yehi hey jo kal.faisla aaia hey.
kiya qazi sahib koi our makhlooq hain jin ka eahtsab naheen hona chahyey thaa
Reference was mala fide
Bawall and quazi na is key bollty bund cer the thee
Ak bat lazmi ap yay batayn sab ko Kay yay jaj Pagal hay ya nai. Kukay is jaj ki harkat or zihni halat say yay Pagal lagta hay. Yay lazmi batyn🎉🎉🎉