Jamia Masjid Col Adalat Khan B-5 Kalyal Shehru Mirpur Azad Kashmir & Hafiz Muhammad Aslam Chishti

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 4 дек 2024
  • جامع مسجد کرنل عدالت خاں،
    محلہ راجگان، سیکٹر B-5، کلیال شہرُو،
    میرپور آزاد کشمیر جہاں جمعہ پہلے پہل میرے والدِ گرامی مجاہدِ اہلِ سنت حضرت علامہ مولانا حافظ محمد اسلم چشتی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے شروع کروایا تھا!
    میرے والدِ گرامی رحمتہُ اللّٰہ علیہ نے پانچ سال تک یہاں امامت وخطابت فرمائی اور تحریکِ نظامِ مصطفےٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے دوران 1977ء میں پھر وہ ضلع جہلم کے گاؤں دھنیالہ میں تشریف لے آئے اور اپنی بقایا زندگی دھنیالہ میں ہی بسر کی اور 2007ء میں رحلت کے بعد دھنیالہ میں ہی دفن بھی ہوئے!
    میرے اپنے بچپن کے سات سال میرپور آزاد کشمیر میں ہی گذرے اور جامع مسجد اہلِ سُنت وجماعت سیکٹر بی فائیو کی اسی مسجد سے ملحق گھر میں ہماری رہائش گاہ بھی ہوا کرتی تھی۔
    اسی مسجد میں پہلے پہل میرے والدِ گرامی رحمتہُ اللّٰہ علیہ نے انجمن طلباء اسلام کی بنیاد رکھی تھی جو بعد میں سُنی طلبہ کی سب سے بڑی ملک گیر تنظیم بن گئی۔
    رائے یُوسُف رضا دھنیالہ

Комментарии • 7

  • @haniya786z
    @haniya786z 16 дней назад +1

    Mashallah

  • @rabianaeem8663
    @rabianaeem8663 16 дней назад +1

    😊

  • @RajaYousaf-z8t
    @RajaYousaf-z8t 16 дней назад +1

    ماشااللہ ماشااللہ

  • @javedraja2578
    @javedraja2578 16 дней назад +1

    Nice

  • @lalahmufah786
    @lalahmufah786 15 дней назад

  • @rajaUk2383
    @rajaUk2383 16 дней назад +1

    اسی مسجد میں ہم آپ کے والد صاحب کی امامت میں نمازیں ادا کرتے رہے ہیں
    رب کریم انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے بہت مہربان شفیق استاد تھے آمین