مشروب پاکستانی استعمال کریں خود بھی عزیزوں رشتے داروں کو بھی بتائیں کوک کے سارے برانڈ اور پیپسی کے سارے برانڈ یہودیوں کے ھیں اور یہود فلسطینی بھائیوں بہنوں بچوں کے قاتل ہیں اس لیے ان کی پراڈکٹ کا بائ کاٹ کریں شکریہ ۔
*_ماشاءاللہ تبارک وتعالیٰ_* *_بہت ھمت ھے اس بیٹی کے باپ کی کتنی خوشی اور ھنس کر بات کر رھے ھیں اللہ تعالیٰ بعد میں بھی بیٹی کی طرف سے اسی طرح خوش رکھے اور ھنستے رھیں_*
ماشاءاللہ بہت اچھا لگا آپکی ویڈیو دیکھ کر اللہ تعالیٰ آپکی بیٹی کے نصیب اچھا کرے امین میرے لیئے بھی دعا کیجیے اللہ تعالیٰ میرا نصیب بھی کھول دے بہت اچھا کیا آپ نے بیٹی کو اس کا گھر دیکھا کر اللہ آپ جیسا باپ ھر بیٹی کو دے آمین
Mai shuru se hi inki video dekhta aya hu.. Bht courageous ladki hai yeh.. Allah se doa hai ladka iske qabil ka ho.. Aur inka naseeb bht acha ho.. Love from India
مناسب تو یہ ہے کہ پانچ چھ ماہ ایک دوسرے کو دیکھیں ، باہمی ملاقاتیں کریں پھر کوئی حتمی فیصلہ کریں ۔ بیٹی ماشاء الله بڑی خوبیوں کی مالک ہے اس کا هم پلہ شریک حیات ڈھونڈھنا چاہیے ۔ اللہ تعالٰیٰ اس کے نصیب اچھے کرے اور ساری زندگی یہ چڑیوں کی طرح چہچہاتی رہے ، آمین یارب العالمین
پہلی ذفعہ ایسا دیکھا ہے کہ لڑکی اپنے سسرال دیکھنے کے لیے گی ہے لیکن یہ بہت اچھا ہوا ہے کے پہلے جا کے سارا ماحول دیکھ لیا ہے اور پسند کر لیا ہے اگے اللہ پاک اپ کے نصیب اچھے کرے ہماری دعائیں اپ کے ساتھ ہے ❤
Brother tour and taste my suggestion for sister please don’t put her another life test in village life because ur daughter is well educated and government servants so better try to ties relationship with someone who r educated person living in city life style bcz what I guess she might be not adjusting village culture so ur choice is valuable but asked daughter will adjusted village culture or not bcz another life test is questionable but Allah knows better about future no one can gives guarantees what happens in future only we can Dua for her bright future and hope full success full happiness ameen
Bat mahol ki nhi akhlaqi tarbiyt ki hoti hai .may esi tarha ky village may paida hoyi .or yhi sy parha or aj ki dor ki degree bhi li.and wohi govt job bhi hai
Allah apki beti k naseeb achy kry buht sada log hn ziada pry likhy nhi hn apki beti educated aur city k mahool mn rehny wali h city aur village mn rehny walon ki soch mn buht farq hota h bhie jald bazi mat kryn shurumn sary hi achy hoty hn bad mn city sy lie hoie bhu ko buht mushkil sy accept krty hn Allah apki beti ko bayhisab kushian ata kry
City mn rehny waly village mn nahi reh skty boht mushkil ha ao log istkhara k len pls ap ki beti brri syadt mand ha agr to wo city mn rehny wali ha shadi k baad phir to koi hrj nahi ha ap bt kr len k agr village mn na rhy to city mn rehny ka koi objection nahi hona chahye kisi ko b
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوشی ہوئی ، بہن جی آپ کے سسرال والے بہت ہی خوش اخلاق لگ رہے ہیں ، اللّہ پاک آپ کے نصیب اچھے کرے اور اللّہ پاک آپ کو لازوال خوشیوں سے نوازے ، دل سے دعاء ہے یہ میری
اگر اپکا داماد کہیں شھر میں جاب کرتا ھے تو پھر تو شھر میں رھائش پذیر ھو جائیں گے وگرنہ اس ماحول میں اپ کی بیٹی کا رہنا مشکل ھوگا باقی اپ کی مرضی اپ بہتر سمجھتے ھیں
السلام علیکم مبارک ہو بہت بہت سسرال والا گھر دیکھ لئے پہلے سے ہی ماشاللہ بہت اچھا ہے دیہاتی لوگ ویسے ہی بہت سادہ ہوتے ہیں ماشاء اللہ اور پرسکون ماحول ہوتا ہے
اپ بہت خوش نصیب ہیں یہ لوگ بہت اچھے ہیں اور ہمارے ہمسائے بھی ہیں اور ان کے ساتھ میرا قریبی تعلق ہے میں اپ کی ہر ویڈیو دیکھتا ہوں اللہ اپ کو سلامت رکھے امین
Mashallah, barakallah allah aap ko bohth khushia dey aameen, aap jethni pyari ho uthney aapkey aqlakh bhi Hao,I am waiting to see your groom,lots of love ❤️ from India 🇮🇳
بیچاری بیٹیاں ماں باپ جس کے بھی ہاتھ میں ہاتھ پکڑا دیں چپ چاپ اسی کے ساتھ چل پڑتی ہیں آپ کے اور ان کے ماحول میں بڑا فرق لگ رہا ہے اللّہ پاک سے دعا ہے ہماری بہن یہاں خود کو اجسٹ کر پائے اور خوش رہے
Aslamu elaikum uncle Je family tu sahe lagti Hai but bahut he village ka mahool Hai ap us k Abu ho humara koi haq nahe Banta lekin village ka culture Allah naseeb acha kray lekin yaha pr electricity ka issue ho GA
ماشاءاللہ بہت خوشی آپ کے سسرال والوں دیکھ اور انکے خاطر داری دیکھ کر آپس میں مل جل کر رہنا دیکھ ان کے گھروں کو کے صفائیاں اور ترتیب سے سامان وغیرہ دیکھ اللہ آپ کے سسرال والوں اسی طرح ہمیشہ مل جل کر رہنے کی توفیق عطاء تمام مسلمانوں کو شریعت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم پر چلنے والا بنادے آمین
MASHA ALLAH BHAI ME BHI YEHI KAHNE WALA THA KI SAB KUCHH THEEK H LEKIN SISTER KE LAYAK YE MAHOL NAHI H AUR NA HI LOGO KA ZAHAN SISTER KE KABIL H SISTER KE LIYE SMART GHARANA HONA CHAHIYE.
Allah pak in k naseeb aor muqadar achay kry aor ye sadabhaar aisay hi logoo me khushiya bantty rhy aor pholo aor kaliyou ki trha say mehakty aor muskrati rhy Aameen
انتہائی سادہ کھاتے پیتے زمیندار گھرانے کے لوگ ہیں لیکن شکیل بھائی آپکی بیٹی سے کسی بھی طرح میچ نہیں کرتے اپکو پڑھا شہری لڑکا پسند کرنا چاہئیے تھا جو اسکی سوشل لائف پر اعتراض نہ کرتا یہاں تو کوئی گاؤں بھی نہیں ہے صرف کھیتوں کے بیچ انکے اپنے ہی خاندان کے افراد رہ رہے ہیں ایک سوشل ورکر لڑکی کیسے ساری دنیا سے کٹ کر رہ جائے گی آپکی بیٹی بھی ڈری ہوئی ہے لیکن آپکی فرمانبرداری میں راضی ہے آپ خود تو گاؤں سے شہر شفٹ ہو گئے بیٹے باہر جارہے ہیں اور بیٹی کو اتنے پسماندہ اور بیک ورڈ علاقے میں دھکا دے دے رہے ہیں یہ بالکل بے جوڑ شادی ہو گی اگر رشتہ پکا نہیں کیا تو ایک بار پھر سوچ لیں اور اور بیٹی کی بجائے اسکی والدہ کو گھر بار دکھائیں یقینآ وہ اپنی سوشل ورکر بیٹی کے لئے ایسا گھر پسند نہیں کرے گی ہمیں تو آپکا یہ فیصلہ بالکل پسند نہیں آیا
Mjy samjh ni ati k city Waly gao k logo ko acha q ni smjhty hn . Zarori to ni k city ki larki ki shadi city m e ho ..bat naseeb ki Hoti h. ALLAh Pak sbk naseeb achy kare ..waldeen behter e sochty hb .. han har Kisi ki apni choice b Hoti h k wo kider rehna cahta h. City ya village but log bury ni hoty gao Waly.
Allah pak naseeb achay kry aor ye shehar say ziyada gao me khushaal zindgi bsr kry aor ye gao me reh kr b apnay mishn ko jari rakhay aor apni duniya aor akhrat k liye nekiya kmiye bohat hi achay kaam sranjaam de rhi hain Allah pak khair o barkat atta frmiye.Aameen.
ماشاءاللہ۔ آپ بہت ہی اچھا طریقہ اختیار کیا۔ سنت رسول کہ مطابق بیٹی کی مرضی سے ہی سب کر رہے ہیں
بےشک
بہت سادہ لوگ ہیں۔کتنی سعادت مند بیٹی ہے چپ چاپ سب کچھ قبول کر لیا۔اللہ پاک مقدر اچھے کرے ۔آمین
Plz ajao🌹🙏 ty
Plz
Ameeen
Allah Tala naseeb achey kren
آمین ثم آمین یا رب العالمین
بہت ہی سادہ اور خوش اخلاق لوگ ہیں ۔اللہ تعالیٰ ہر بیٹیاں کے نصیب اچھے کرے آمین یارب العالمین 🕋🤲
آمین
مشروب پاکستانی استعمال کریں خود بھی عزیزوں رشتے داروں کو بھی بتائیں کوک کے سارے برانڈ اور پیپسی کے سارے برانڈ یہودیوں کے ھیں اور یہود فلسطینی بھائیوں بہنوں بچوں کے قاتل ہیں اس لیے ان کی پراڈکٹ کا بائ کاٹ کریں شکریہ ۔
آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مجھے سب کچھ دیکھ کر حیرت بھی ھوئی اور باپ بیٹی کے اخلاق کا معیار بھی نظر آیا ۔
@@naseemayasmin1187 اگر وہ تابعدار ھے تو گھر والے سوچیں کہ یہ جگہ اس بچی کیلے نہیں
Dr
بےشک
Allah with you❤
bad ma mushkil hogi rahna abi sy soch lo
بھادر بیٹی آج آپ نے ایک نھی روایات قایم کی ھے
سری نگر کشمیر سے آپ کو بھت پیار بھرا سلام
Allah Apko bi Khush rakhy men bi goole Sy hon mery wtan Ki matti ko Mera slaam
❤❤❤❤❤❤
بچے یہ تو مکمل دیہاتی زندگی ھے اللّٰہ پاک اپکو ھمیشہ خوش وخرم رکھے آمین ثم آمین 🌹
❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کے بہن بیٹیوں اور اس بہن کی نصیب اچھے کرے امین یا رب العالمین
بیٹی اللّٰہ تعالیٰ آپ کے نصیب اچھے کرے حافظ صاحب تو بھت اچھے ھیں ان شاءاللہ آپ کا زندگی کا ساتھی بھی اچھا ھی ھوگا
اللہ سبحانہ وتعالی آپ کو اس گھر میں ہر خوشی عزت سکون سکھ محبت اور ہر وہ نعمتیں عطا فرمائے جس کی انسان کو خواہش ہوتی ہے ۔ آمین
Welcome to Gboard clipboard, any text you copy will be saved here.
آمین
ہم بھی دیہات میں رہتے ہیں آپ نے شادی دیہات میں کرا کر بھت اچھا کیا ھے دیہات والے لوگ سیدھے سادھے اور اچھے لوگ ھوتے ہیں اللہ آپ کے نصیب اچھے کرے
نیک اور پاکیزہ زندگی گزارنے والے عقلمند دانشمند لوگ مل جاہیں تو انکی زندگی سنور جاہے گی
سورجاتی ہے
❤❤❤❤❤❤❤
Insha’Allahul Aziz 🕋🕋🕋🤲🕋🕋🕋
Beshak
ماشاء االلہ ❤اللّٰہ آپ کے نصیب کو اچھا بنائے❤آمین
رضوان خان اعظمی 🫡انڈیا🇮🇳🙋®️
آمین ثم آمین
❤❤❤❤❤❤
اللہ پاک آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو سدا خوش رکھے آمین ❤
Plz ajao🌹🙏 t
باپ اور بیٹی کی گفتگو نے دل موہ لیا۔ بیٹی تابعداری کا مکمل نمونہ ھے۔ زرا بھی اعتراض نھیں کر رھی۔ اللہ مستقبل کی خوشیاں دے۔
❤❤❤❤❤❤
*_ماشاءاللہ تبارک وتعالیٰ_*
*_بہت ھمت ھے اس بیٹی کے باپ کی کتنی خوشی اور ھنس کر بات کر رھے ھیں اللہ تعالیٰ بعد میں بھی بیٹی کی طرف سے اسی طرح خوش رکھے اور ھنستے رھیں_*
اللہ قسمت اچھی کرے خوش رکھے آباد رکھے نیک متقی پرہیزگار بنائے متقی پرہیزگار اولاد عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت اچھا لگا آپکی ویڈیو دیکھ کر اللہ تعالیٰ آپکی بیٹی کے نصیب اچھا کرے امین میرے لیئے بھی دعا کیجیے اللہ تعالیٰ میرا نصیب بھی کھول دے بہت اچھا کیا آپ نے بیٹی کو اس کا گھر دیکھا کر اللہ آپ جیسا باپ ھر بیٹی کو دے آمین
اسلام علیکم بعد،ابتک سب کچھ چل رہا تھا اک دم ایٹم بم دھماکے کر دیا اللہ ہر بیٹی کا نصیب اچھا کرے امین یا ربالعالمیان 🤲🤲🤲
Bhtt achy sada mizaj or deendar log rahy hn...ye insha Allah khalida ko bhtt khush rakhen gay❤
الله پاك آپ کو يه گھرانا بہت بہت مبارك کرے، دن رات خوشیاں نصیب ھوں، عزت و اعتبار ملے اور گھر برکتوں سے بھرا رھے! ڈھیروں دعائیں!
Plz ajao🌹🙏
Plz ajao🌹🙏
Lagta ha k yah in hi k ghar walo nay likkha ha
Exmuslim movement Zindabad
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu and Zafar Heretic
بہن جی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خوش اور سلامت رکھے آمین
Jo jo Mera comments parh raha hai us ki life mei khusiyon hi khusiyon hun Ameen Suma Ameen Ya Rabbul Alameen Alhamdulillha
Mai shuru se hi inki video dekhta aya hu.. Bht courageous ladki
hai yeh.. Allah se doa hai ladka iske qabil ka ho.. Aur inka naseeb bht acha ho.. Love from India
خدائے پاک ھماری بہن کے نصیب اچھے کرے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین ❤❤❤
ماشاء اللّٰه تبارك اللّٰه
اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ خوشحال رکھے
اللھم آمین یا رب العالمین
مناسب تو یہ ہے کہ پانچ چھ ماہ ایک دوسرے کو دیکھیں ، باہمی ملاقاتیں کریں پھر کوئی حتمی فیصلہ کریں ۔
بیٹی ماشاء الله بڑی خوبیوں کی مالک ہے اس کا هم پلہ شریک حیات ڈھونڈھنا چاہیے ۔ اللہ تعالٰیٰ اس کے نصیب اچھے کرے اور ساری زندگی یہ چڑیوں کی طرح چہچہاتی رہے ، آمین یارب العالمین
پہلی ذفعہ ایسا دیکھا ہے کہ لڑکی اپنے سسرال دیکھنے کے لیے گی ہے لیکن یہ بہت اچھا ہوا ہے کے پہلے جا کے سارا ماحول دیکھ لیا ہے اور پسند کر لیا ہے اگے اللہ پاک اپ کے نصیب اچھے کرے ہماری دعائیں اپ کے ساتھ ہے ❤
😂
اللہ تعالی آپ کو سلامت اور خوش و خرم رکھے
ما شاء اللہ بہت پیارا دل ہے باپ بیٹی کا❤❤❤❤❤
Brother tour and taste my suggestion for sister please don’t put her another life test in village life because ur daughter is well educated and government servants so better try to ties relationship with someone who r educated person living in city life style bcz what I guess she might be not adjusting village culture so ur choice is valuable but asked daughter will adjusted village culture or not bcz another life test is questionable but Allah knows better about future no one can gives guarantees what happens in future only we can Dua for her bright future and hope full success full happiness ameen
Yes.well said
Exactly par inko smj Ni ana abi
All sisters dua karain in k liye,ma khud city sa village ma ai,MSc Chemistry hun,gov officer hun.but still living in village.
Absolutely Right Sir
Exmuslim movement
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu and Zafar Heretic
اللہ اس بہن کے جوڑے کو سلامت رکھے۔ اور برکت عطا فرمائیں۔
ماشا اللہ خالدہ بیٹی کی شادی ہونے جا رہی ہے اللہ تعالی نصیب نیک اور قسمت اچھی کرے اوردلی سکون نصیب عطا فرماۓ۔ آمین یآربالعامین
آمین
❤❤❤❤❤❤
السلام علیکم مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے اپ کے باپ بیٹی کا پیار ہے دوستانہ ماشااللہ اللہ تعالی ایسے ہی رکھے اللہ تعالی سب کی بیٹیوں کو خوشیاں دے امین
آپ کے گھر اور ساری فیملی والوں کو اللّٰہ خوش رکھے
Plz ajao🙏 y
بیٹی کو ایسے گاءوں کے ماحول میں بسانا ظلم ہے!!!! ظلم ہے!!!!
!استخارہ کر لیں شادی سے پہلے پلیز!!!!!
Bat mahol ki nhi akhlaqi tarbiyt ki hoti hai .may esi tarha ky village may paida hoyi .or yhi sy parha or aj ki dor ki degree bhi li.and wohi govt job bhi hai
And mery sath esy hi successful log hei esi mahol sy.and if u dont mind hum es saf mahol ky etny ady hei ky humy city kay choty ghr pasnd nhi aty
And hum ny city ky kuch log esy bhi dekhy jin may brand hai sirf akhlaq nhi
Ap ko Kya Pata Asal Zindagi to Gaon ki Hi hoti Hai Wahan Ka Hawa Pani Bahot Achhi Lagti hai
Kuch Hum Jaise Log to Gaon Dekhne ke liye Bhi Taraste hain 😢
بیٹی اللہ تعالی اپ کو دنیا جہان کی خوشیاں عطا کرے اپ کے سسرال میں اللہ تعالی اپ کو زندگی میں کوئی غم نہ انے دے ہمیشہ خوش رہیں اباد رہیں شاد رہیں امین
اللہ پاک آپ کا نصیب اچّھا بنائے sis
Iam form India
آپ بہُت نیک دل ہو 🙏
اگر ان کی بیٹی سے تو۔ میرا بیٹآ۔ شادی۔ کروا دیں ماشاءاللہ گہرناہیمذہبی۔
گھر تو بہت ہی سادہ ہے. لڑ کا اچھا تعلیم یا فتہ ہو نا چاہئے. کچھ عجیب سا لگ رہا ہے.
😂😂😂 👦 ❤👧
سادہ گھر اور سادہ لوگ ہی بہترین ہوتے ہیں ۔
Masha allha,kitni mohabbat hai baap beti me,,,allha asise hi khush,rakhe dono ko
اللہ پاک آپ کو اور کے والد صاحب کو سلامت رکھے آمین
آبو جی نے اپنی بیٹی کو بہت سپورٹ اور شعور دیا ہے بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں
Allah apki beti k naseeb achy kry buht sada log hn ziada pry likhy nhi hn apki beti educated aur city k mahool mn rehny wali h city aur village mn rehny walon ki soch mn buht farq hota h bhie jald bazi mat kryn shurumn sary hi achy hoty hn bad mn city sy lie hoie bhu ko buht mushkil sy accept krty hn Allah apki beti ko bayhisab kushian ata kry
City mn rehny waly village mn nahi reh skty boht mushkil ha ao log istkhara k len pls ap ki beti brri syadt mand ha agr to wo city mn rehny wali ha shadi k baad phir to koi hrj nahi ha ap bt kr len k agr village mn na rhy to city mn rehny ka koi objection nahi hona chahye kisi ko b
مبارک ھو
اللّٰہ سبحان تعالی آپکو ہمیشہ خوش رکھے سلامت رکھے آباد رکھے آمین یارب العالمین
ماشاءالله الله تعالٰی آپ کی زندگی میں برکت اور خوشیاں نصیب کرے آمین
اللہ پاک بہن کے نصیب اچھے کرے
Apnay father ko boht he payaray andaz sy bulate hain .abu je ❤
شايد آپ نے قصداً آواز بند كر ركهي ھے! مبارك هو! آمین ثم آمین
Bas maa bap ki khoshi or ezat ki khatr kya kuch nazr Andaz krna pra meri behn ko Allah paak naseeb achy kry Ameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سب اسلام اور دین پشند ے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
آپ کا شہری ماحول ھے ان کا دیہاتی ماحول ھے بہت فرق ہے اللہ تعالیٰ بہتر فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Ameen summah Ameen
Gawn ki life achy hoti
Mere liy gaon k rishty aty mein nahi manti mein gaon k mahol mein khush ni reh sakti bht farq hota mahol ka
الحمد للّٰہ ایک بچی کا گھر آباد ہوا ہے۔ اور سیدھے سچے لوگوں میں۔ باقی جو فرق ہے وہ یہ خود بہتر کر لیں گی ۔
Beautiful clean house. Beautiful people of pakistan. Pakistani villages and cities are beautiful.
بہن دیکھ لو یہ ماحول آپ کے مطابق نی ایسے سادے لوگ چھوٹی چھوٹی بات نوٹ کرتے ھین آپ ماشاءاللہ اتنی پیاری ھو شہر میں اچھا رشتہ مل جاے گا
100% right
100/ right
Aese SADA log jalebi ki trha seedhe hote hen🤦
Right
Exmuslim movement Zindabad. Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu and Zafar Heretic
میرے سمجھ میں نہیں ارھا ھے اگر اپ لوگ شھر کے رھنے والے ھیں تو لڑکی کا رھنا بڑا مشکل ھو جائے گا۔
ماشاءاللہ سبحان اللہ
بہت خوشی ہوئی ، بہن جی آپ کے سسرال والے بہت ہی خوش اخلاق لگ رہے ہیں ،
اللّہ پاک آپ کے نصیب اچھے کرے اور
اللّہ پاک آپ کو لازوال خوشیوں سے نوازے ،
دل سے دعاء ہے یہ میری
Aslamualikum, MashaAllah good, subhanallah, Allah pak hmary behn k naseb achy kry, Ameen summa Ameen
Wesy ap apni beti ka rishta she hr main kr dety to acha thaa shehar waly log aaon mai nhi rh skty
Ni g ider sakon hia
Asa b ni h. Q ni Reh skty .Reh skty hn. Log achy h. ALLAh Pak naseeb achy kare sb betion k Ameen sm Ameen
ماشاء اللہ اللہ پاک آپ کے نصیب اچھے کرے آمین
اگر اپکا داماد کہیں شھر میں جاب کرتا ھے تو پھر تو شھر میں رھائش پذیر ھو جائیں گے وگرنہ اس ماحول میں اپ کی بیٹی کا رہنا مشکل ھوگا باقی اپ کی مرضی اپ بہتر سمجھتے ھیں
ماشاءاللہ بہت خوب
Big Respect from Islamabad Pakistan 🇵🇰
السلام علیکم مبارک ہو بہت بہت سسرال والا گھر دیکھ لئے پہلے سے ہی ماشاللہ بہت اچھا ہے دیہاتی لوگ ویسے ہی بہت سادہ ہوتے ہیں ماشاء اللہ اور پرسکون ماحول ہوتا ہے
Plz ajao🌹🙏
ایے خدا میرے ابو سلامت رہیں
اللہ جل بیٹی کو لاکھوں خوشیاں عطا فرمائے
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن
Allah aap ko khush rakhe or har aafat bala s bachae dunya aakherat ki kamyabi ata kare aamin 🎉❤
Ma Shah Allah
Allah Pak ap Saab ko khus rakhye
یہ کوئی بات نہیں کہ شہر کی لڑکی گاؤں میں گزارا نہیں کر سکتی کر سکتی ھے دیکھنے میں اچھے لگتے ہیں باقی غائب کا علم اللہ پاک بہتر جانتے دلوں کے حال ❤
Masha Allah ❤ ji Allah sab behen betyon ke naseeb achey kre Ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤
اپ بہت خوش نصیب ہیں یہ لوگ بہت اچھے ہیں اور ہمارے ہمسائے بھی ہیں اور ان کے ساتھ میرا قریبی تعلق ہے میں اپ کی ہر ویڈیو دیکھتا ہوں اللہ اپ کو سلامت رکھے امین
Ya kahan sa bdlong karti ha larki
Congratulations Sister Khalida.You Will be happy in this family inshallah
شاید لگا جسے یہ وڈیو مزاق میں بنائی حقیقت کچھ اور ھو گی
ماشاءاللہ بہت عمدہ
Mashallah, barakallah allah aap ko bohth khushia dey aameen, aap jethni pyari ho uthney aapkey aqlakh bhi Hao,I am waiting to see your groom,lots of love ❤️ from India 🇮🇳
Plz ajao🌹🙏
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھا لگا ❤❤❤❤❤
Masah Allah
Plz ajao🌹🙏
ماشاءاللہ ماحول تو بہت اچھا ہے لیکن خالدہ صاحبہ تو شھر میں رہتی ہیں اللہ تعالیٰ خوش رکھے آمین جہاں بھی رہیں
Mashallah.
Mai waha rehta nai vrna mai aapse nikah kr leta bohot ache insan ho aap or aapke father sahab.
Allah Swt bless you..
Plz ajao🌹🙏
ماشااللہ اللہ آپکے نصیب اچھے کرے
بیچاری بیٹیاں ماں باپ جس کے بھی ہاتھ میں ہاتھ پکڑا دیں چپ چاپ اسی کے ساتھ چل پڑتی ہیں آپ کے اور ان کے ماحول میں بڑا فرق لگ رہا ہے اللّہ پاک سے دعا ہے ہماری بہن یہاں خود کو اجسٹ کر پائے اور خوش رہے
Aik masjid ke imam saib ke gar jarahi hain aur kia chahiye Allah behter kare gi inshallah
Waldeeen apni olad k lie behter e sochty krty hn. ALLAh Pak bus naseeb acha kare ameen sm Ameen
ALLAH PAK DONO ME MUHABAT QAIM RAKHY AMEEN
Aslamu elaikum uncle Je family tu sahe lagti Hai but bahut he village ka mahool Hai ap us k Abu ho humara koi haq nahe Banta lekin village ka culture Allah naseeb acha kray lekin yaha pr electricity ka issue ho GA
ماشاءاللہ 🥰👍
ماشاءاللہ بہت خوشی آپ کے سسرال والوں دیکھ اور انکے خاطر داری دیکھ کر آپس میں مل جل کر رہنا دیکھ ان کے گھروں کو کے صفائیاں اور ترتیب سے سامان وغیرہ دیکھ اللہ آپ کے سسرال والوں اسی طرح ہمیشہ مل جل کر رہنے کی توفیق عطاء تمام مسلمانوں کو شریعت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم پر چلنے والا بنادے آمین
Masaha Allah❤❤❤masaha🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳 Allah mubarak sister👍👍👍👍 Allah bless you❤❤❤❤❤❤❤
Allah pak naseeb accha kare aameen love from India 🇮🇳❤️
MASHA ALLAH BHAI ME BHI YEHI KAHNE WALA THA KI SAB KUCHH THEEK H LEKIN SISTER KE LAYAK YE MAHOL NAHI H AUR NA HI LOGO KA ZAHAN SISTER KE KABIL H SISTER KE LIYE SMART GHARANA HONA CHAHIYE.
Yes I agree with u
Mashallah bahut khoobsurat gaon he gaon ki baat hi alag he ❤❤❤❤
Mashallah aphi ap baht achi videos banaty hain Allah pak apko hamisha khush rakhy
Plz ajao🙏🌹
@@Akhuwatkirah kedr aayoun kiya hai yai
Mashallha g. V nice pepole
اللہ پاک خیر کرے آپکی بیٹھی کے مزاج کے مطابق نہیں لگ رہے اپ سوچ لیں
Masha Allah
بیٹی کا نصیب اچھا ہو دعا ہے پر مجھے رشتہ پسند نہیں آیا 😢
آپ کو وہاں کون سا رشتہ کرنا ہے جو پسند نہیں آیا
😂😂
Q g ap ko kya tqlef pohanchi hai jo k ap ko pasand ni aiya sbi loog itni Doaiye de rhy hain ap beach me aik anokhi hi dandi maar rhy hain
Allah pak in k naseeb aor muqadar achay kry aor ye sadabhaar aisay hi logoo me khushiya bantty rhy aor pholo aor kaliyou ki trha say mehakty aor muskrati rhy Aameen
Babar Hussain pardesi Malaysia
ماشاءاللہ... گاؤں کا پیارا ماحول...
Apkee bachi bohet naik hai. Log b achey hon gey laikin mahole ka bohet farq hai.
اللہ خوش و خرم آباد رکھے ❤
انتہائی سادہ کھاتے پیتے زمیندار گھرانے کے لوگ ہیں لیکن شکیل بھائی آپکی بیٹی سے کسی بھی طرح میچ نہیں کرتے اپکو پڑھا شہری لڑکا پسند کرنا چاہئیے تھا جو اسکی سوشل لائف پر اعتراض نہ کرتا یہاں تو کوئی گاؤں بھی نہیں ہے صرف کھیتوں کے بیچ انکے اپنے ہی خاندان کے افراد رہ رہے ہیں ایک سوشل ورکر لڑکی کیسے ساری دنیا سے کٹ کر رہ جائے گی آپکی بیٹی بھی ڈری ہوئی ہے لیکن آپکی فرمانبرداری میں راضی ہے آپ خود تو گاؤں سے شہر شفٹ ہو گئے بیٹے باہر جارہے ہیں اور بیٹی کو اتنے پسماندہ اور بیک ورڈ علاقے میں دھکا دے دے رہے ہیں یہ بالکل بے جوڑ شادی ہو گی اگر رشتہ پکا نہیں کیا تو ایک بار پھر سوچ لیں اور اور بیٹی کی بجائے اسکی والدہ کو گھر بار دکھائیں یقینآ وہ اپنی سوشل ورکر بیٹی کے لئے ایسا گھر پسند نہیں کرے گی ہمیں تو آپکا یہ فیصلہ بالکل پسند نہیں آیا
I think yeh rishta baji k leya nehi yh kase aur k leya
Mjy samjh ni ati k city Waly gao k logo ko acha q ni smjhty hn . Zarori to ni k city ki larki ki shadi city m e ho ..bat naseeb ki Hoti h. ALLAh Pak sbk naseeb achy kare ..waldeen behter e sochty hb .. han har Kisi ki apni choice b Hoti h k wo kider rehna cahta h. City ya village but log bury ni hoty gao Waly.
@@najmabatool2755bilkul app ne sahi kha aor gao k loog shehar k logoo say hazaar guna behtar aor achay hoty hain
Allah pak naseeb achay kry aor ye shehar say ziyada gao me khushaal zindgi bsr kry aor ye gao me reh kr b apnay mishn ko jari rakhay aor apni duniya aor akhrat k liye nekiya kmiye bohat hi achay kaam sranjaam de rhi hain Allah pak khair o barkat atta frmiye.Aameen.
Babar Hussain Pardesi Malaysia
غریبی امیری تو اللہ کے ہاتھ میں ھے لیک خوش قسمتی یہ ھے کہ گھر دین دار ھے
اللہ تعالٰی آپ کی بیٹی کے نصیب اچھے کرے۔ آمین
MA sha Allah
امی کہاں ھیں بیٹی کی ؟امی کو بھی ساتھ ہونا چاہیے تھا
Nhi hon gi
Usko ese achi acting nahi aati hogi
ماشااللّہ اللہ آ پ کو بہت زیادہ خوشیاں نصیب کرے اور اس سادہ فیملی کی خدمت کرنے کی توفیق دے امین
آپ کے سسرال والے ٹھیک ہیں لیکن بہت مشکل ہے آپ کو یہاں ایڈجسٹمنٹ کرنا بہت مشکل
ماشاء اللہ اللہ پاک آپ کے نصیب اچھے کرے آمین ثم آمین