اے ماہ عرب! اے نورِ عجم. اے ختمِ رسل. اے شاہِ امم! اے مخزن رحمت، ابر کرم. اے خیر سراپا، حسن اتم! طوفاں ہیں کہ ٹوٹے پڑتے ہیں، کشتی ہے کہ ڈوبی جاتی ہے. محروم عمل ملاحوں میں طاقت ہے نہ بَل، ہمت ہے نہ دم. مایوس نگاہوں سے کب تک یہ منظرِ عبرت دیکھیں ہم اک دیر نیا تعمیر ہوا، اک ٹوٹ گئی دیوار حرم ہیں خوف کی شدت سے لرزاں مشہور تھی جن کی بے باکی ہیں پست و ذلیل و خوار و زبوں مشہور تھا جن کا جاہ و حشم جن پاک سروں کی عظمت سے اعزاز ملا سرداری کو اک لذت فانی کی خاطر وہ سر ہیں در اغیار پہ خم معمار تھے جو مستقبل کے روتے ہیں گزشتہ عظمت کو بے باک تھی جن کی بت شکنی ہنستے ہیں انہیں پتھر کے صنم جو مال و متاعِ دنیا کو تحقیر سے دیکھا کرتے تھے ان شیر دلوں کی اولادیں ہیں عاشقِ حسنِ دام و درم دل ہو بھی چکا ٹکڑے ٹکڑے، حد ہو بھی چکی بربادی کی کمزور کہاں تک جھیلیں گے اپنوں کی جفا غیروں کے ستم.
آہ! بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں کیا درد بھری رودادِ غم ہے. اور آواز کی پر سوزی نے اسے کس قدر پر اثر بنا دیا ہے. اللہ تعالیٰ شاعر پر رحمتیں نازل فرمائے، مغنی کے نفس میں مزید بالیدگی اور خوش نغمگی عطا فرمائے. آمین
ماشاء اللہ۔ عمدہ کلام کا انتخاب کیا گیا ہے اور پڑھنے والے نے تو چار چاند لگا دیئے ہیں۔ اور ان سب کے پیچھے محنت ہے کہکشاں کی پوری ٹیم کی. سب کو مبارکباد۔
Boht khoob Kalam ❤❤❤❤prrha bi boht
I LOVE YOU MUHAMMAD SALLALLAHU ALAIHI WA SALLAM 🕋🕋🕋🕋🕋
اے ماہ عرب! اے نورِ عجم. اے ختمِ رسل. اے شاہِ امم!
اے مخزن رحمت، ابر کرم. اے خیر سراپا، حسن اتم!
طوفاں ہیں کہ ٹوٹے پڑتے ہیں، کشتی ہے کہ ڈوبی جاتی ہے.
محروم عمل ملاحوں میں طاقت ہے نہ بَل، ہمت ہے نہ دم.
مایوس نگاہوں سے کب تک یہ منظرِ عبرت دیکھیں ہم
اک دیر نیا تعمیر ہوا، اک ٹوٹ گئی دیوار حرم
ہیں خوف کی شدت سے لرزاں مشہور تھی جن کی بے باکی
ہیں پست و ذلیل و خوار و زبوں مشہور تھا جن کا جاہ و حشم
جن پاک سروں کی عظمت سے اعزاز ملا سرداری کو
اک لذت فانی کی خاطر وہ سر ہیں در اغیار پہ خم
معمار تھے جو مستقبل کے روتے ہیں گزشتہ عظمت کو
بے باک تھی جن کی بت شکنی ہنستے ہیں انہیں پتھر کے صنم
جو مال و متاعِ دنیا کو تحقیر سے دیکھا کرتے تھے
ان شیر دلوں کی اولادیں ہیں عاشقِ حسنِ دام و درم
دل ہو بھی چکا ٹکڑے ٹکڑے، حد ہو بھی چکی بربادی کی
کمزور کہاں تک جھیلیں گے اپنوں کی جفا غیروں کے ستم.
Masha allah wow
مَا شَاءَ ٱللَّٰه❤مَا شَاءَ ٱللَّٰه
Maa sha allah❤
حضرت علامہ عامر عثمانی دیوبندی رحمہ اللہ کا خوبصورت کلام ۔
I m waiting here😊
Wow
دل پرسکون ہو گیا
Ma sha Allah
Ma sha Allah.... Marvelous.
MAA Shaa ALLAH ❤ MAA SHAA ALLAH ❤ MAA SHAA ALLAH ❤ MAA SHAA ALLAH ❤ SUBHANALLAH ❤ ALHAMDULILLAH ❤ ALLAH HU AKBAR ❤ ALHAMDULILLAH ❤ ALLAH HU AKBAR ❤
Mashallah..❤kiya sureli awaaz hai zufaif molna kee
آہ! بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں کیا درد بھری رودادِ غم ہے.
اور آواز کی پر سوزی نے اسے کس قدر پر اثر بنا دیا ہے.
اللہ تعالیٰ شاعر پر رحمتیں نازل فرمائے، مغنی کے نفس میں مزید بالیدگی اور خوش نغمگی عطا فرمائے. آمین
Masha Allah bahut khoob hi ❤❤❤❤
ماشاءاللہ زبردست ❤❤
Super nice excellent
اور زیادہ خوبصورت اور حسین نعت اور حمد چاہیے
Sahi sorat e haal ki akkasi he kalam mein .
😢😢😢
I LOVE YOU SO MUCH BRO ❤
صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤❤
ماشاء اللہ ماشاءاللہ خونِ جگر کی سیاہی سے لکھا گیا کلام، ساتھ صداۓ سحر انگیز، بہت خوب انتخاب ماشاءاللہ ❤🌹🌹👍🏻
MashaAllah bahut umda kalam
Sun kar Dil bag bag ho gaya ♥️ subhanallah subhanallah ♥️
علامہ عامر عثمانی صاحب کا بہترین کلام ❤
مَــــــــــاشَـــاالله
Ma sha allah 💞 ❤
Masha ALLAH
بیشک بیشک بیشک
❤❤❤
Bhot khoob ❤❤❤
Masallah masallah very heart Touching Kalam ❤❤
Marhaba ya Mustafa 😍🕋
Masha Allah beautiful Kalam ♥️♥️🌹🌹
Masaallah
ماشاءاللہ
بہت
خوب
زفیف میاں
حسن صورت
حسن صوت
حسن سیرت
کے مالک ہیں
Kehkeshaan, dil ki dunya k dost hay keya
Mashallah no words...❤❤❤ashiqe rasool ko rula dene wali nazm hai ❤❤❤
بھترین ترسیل ہے بھت خوب واقعی لاجواب
Masha allah 🎉 ❤❤❤ zufef nadwi very good
Mashallah..❤❤❤❤❤
Mashallah ❤
ﷺ ﷺ ﷺ
❤❤❤❤
Mashaallah Mashaallah Mashaallah Mashaallah Mashaallah Mashaallah
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ کلام
اور ایڈیٹنگ بھی بلا کی ہےکلام کی مناسبت سے الحمدللہ
اللہ مزید ترقیات سے نوازے
Masha Allah bahut khoob Beshak Beshak 😭
Ma sha Allah bohot khubsurat andaz 😊❤
ماشاءاللہ❤❤❤❤
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ بہت خوب ❣️👍
صلي الله عليه وسلم
بے باک تھی جن کی بت شکنی
ہنستے ہیں انھیں پتھر کے صنم
*کاش کوئی سمجھے
ہائے اللہ مسلمان ہند کا کیا ہوگا پتا نہیـں 😢😢
Kya andaz hai molana
❤
Masha Allah.
Zufaif bhai❤
😭😭😭
ماشاءاللّٰہ بہت خوب❤
ماشاء اللہ۔ عمدہ کلام کا انتخاب کیا گیا ہے اور پڑھنے والے نے تو چار چاند لگا دیئے ہیں۔ اور ان سب کے پیچھے محنت ہے کہکشاں کی پوری ٹیم کی. سب کو مبارکباد۔
Ji sahi farmaya
#abdujmi
✨
Assalamualaikum
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
یہ نعت تحریر میں درکارہے ارسال کریں
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ma sha Allah 👍
Ma sha allah
❤
Mashallah ❤❤❤
Masha'Allah
Assalamualaikum
❤