Subhanallah Allah pak apka darjat etana buland farmai jisaka Allah pak keep rahmat ha ka ap na tamam musalmano main Ali ki bulanShan bath kar nasirif APNA Haq ko zinda Kiya balka tamam muslaman bayuion main aik plat forum par bi ekata Kiya thanks
Aaj 13 Rajab ka mubarak din hay jab Mouloude Kaaba ki wiladat ba Saadat hour hay. Tamam momeneen aur momenaat aur Muslims ko mubarak ho. Allah Hamaare payare milk,Pakistan ko zalim hukamrano say nijat ata karey. Ameen thum Ameen
جزاک اللہ خیرا جزا خداوند متعال استادارجمند اور سامعین جلسہ کو سلامت رکھے۔ خدایا میلاد مولود کعبہ امسال کو امریکا واسرائیل وتکفیریت کی نابودی اور استقامتی محاذ کی کامیابی کا سال قرار دیں۔ اور مراجع عظام خاصکر امام خامنہ ای اور امام آیت اللہ سیتانی دامت برکاتہم، کو طول عمر، صحت و سلامتی عطا فرمائے ۔ اور امام زمان علیہ السلام کے ظہور کا سال بہی قرار دے
Mubarak ho apko wilayat Ali AJ bohot Mubarak din ha pori kinath ka mola Ali ki AJ wiladat Mubarak ha AJ ka din main ap sa guzarish Karti hon ka Ali Allah ka wada ka that sheed Hain or shaeed always zinda hota Hain eska matlab mouth TU nads ko ATI ha Yani mouth shahtan ko ATI ha mager Haq ko nahi Yani Allah Haq ha esliya sirif Allah hamashan qaim Raha ga Yani Haq gamashah qaim Raha ga Yani Ali Haq ha esli Ali bi zinda Raha ga har gar main har office main aik Haq per hota ha or dosara nahaq par agar Haq ka Sath do ga TU Ali alihisalam ka Palo ga Yani Khana kabah ka andar dakhil ho Jo ga or agar nahaq per hoga TU Khana kabah ki Dewar band hojai gi insan ki roh Haq ha or Haq perwaz karta ha mager nahaq apni pori taqath ka Sath milyamat ho jsta ha Haq or nahaq ki pahchan ya ha ka Haq mazlum Hoga Janka nahaq zalum Hoga ya Jang pori dunia main Haq or nahaq ki ha Jahan Allah ka gar ha wahi shahtan ka gar ha
مقدس بی بی مَریَم (سورة آل ِعمراَن آیت-42)‘ ولادتِ عیسیٰ عَلَیْہ لسَّلَام کے وقت بیت المقدس(جہاں آپ قیام پزیر تھیں) سے باہر ویرانے میں چلی گئیں (سورة مریَم آیت-16)؛ تا کہ عبادت گاہ کی حُرمت برقرار رہے‘ لیکن 13ِ- رجب 23ِ-قبل ہجری مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی پیدایش کے وقت آپ کی والدہ فاطمہ بنتِ اَسد جب کہ وہ خانہِ کعبہ کا طواف کر رہی تھیں‘ دیوارِ کعبہ شق ہونے پر کعبہ کے اندر تشریف لے گئیں جہاں آپ نے تین دن قیام کیا (صحیح مسلم)- کعبہ وہ پہلا گھر جو عبادت کے لیے لایا گیا بَکہ(مَکہ) میں‘ سَراپا ہدایت‘ بابرکت اور رحمت ہے عالمین کے لیے (سورة آل ِ عمراَن آیت-96)- حضرتِ عمراَن (ابو طالب) متوّلی کَعبہ‘ سردارِ بنوں ہاشم قبیلہ ِقریش‘ جو سلسلہ ِحضرت اسمٰعیل بن حضرت ابراھیم عَلَیْہ لسَّلَام میں سے تھے‘ اُن کی دعا کے جواب میں آپکے بیٹے مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کا نام ایک آسمانی تختی پر نمودار ہوا جو خانہِ کعبہ میں حشام بن عبد لمالک (بنواُمیہ) کے دور ِحکومت (144-164 ہجری) تک وہاں موجود رہی (سید علی ہمدانی-مودة القربىٰ مودة-8)- علی‘ کَعبہ اور نَجف (جہاں آپ دفن ہیں) کے معنی ہیں بلند- مریم ِ مقدّس اور اُن کا بیٹا آیت اللہ (اللہ کی نشانی) ہیں (سورة المومنون آیت-50)‘ تو پھر بی بی فاطمہ بنتِ اَسد رضی اللہ علیہا اور مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کا مقام مندرجہ بالا حقایق کے پیشِ نظر کیا ہو گا ؟ قُرآن کا حقیقی مفہوم اللہتعالیٰ ٰ کے علاواہ عِلم میں رَاسخ ہستیاں جانتی ہیں (سورة آل ِ عمراَن آیت-7)‘ اور اِن ہستیوں میں مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کا مقام سب سے بلند ہے کیونکہ حضور(ﷺ) نے فرمایا‘ ”میں علم کا شہر ہوں اورعلی اِس کا دروازہ‟ (صحاح ستّہ)- اللہ تعالیٰ نے ہر شہ کا عِلم اِمام مبُین میں رکھا (سورة یٰسٓ آیت-12)- مذکورہ آیت کے ذیل میں حضور(ﷺ) نےفرمایا‘ ”اِمام ِمبُین ذاتِ علی ہے‟ یعنی درخشاں اِمام!
اِرشاد ِ الِہٰی ہے: ”کیا کوئی اِس (مُحَمَّد) کے مانند ہو سکتا ہے جو (اپنی صداقت پر) رَب کی طرف سے کھلی دلیل ( قُرآن) رکھتا ہے اور ایک گواہ (علی) بھی جو اُس کی پیروی کرتا ہے‘ جس (مُحَمَّد) کا ذکر کتابِ موسیٰ تورات میں ہے کہ وہ اِمام بھی ہوگا اور رحمت بھی؟- - -‟ (سورة ھود آیت-17)؛ اور ”کَافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں‘ آپ اِن سے کہہ دیں کہ میری گواہی کے لیے ایک اللہ شہید (حاضر و ناظر گواہ) ہے اور دوسرا وہ جس کو پوری کتاب ( قُرآن) کا علم ہے‟ (سورة الرّعد آیت-43)- مذکورہ آیت کے ذیل میں حضو(ﷺ) نے فرمایا کہ‘ یہ دوسرا گواہ علی ابن ِابی طالب ہے- مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام نے فرمایا‘ ”میری سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ لا شریک نے مجھے نبوت کی گواہی میں اپنے ساتھ شریک کیا‟- اِعلانِ نبوت کی گواہی سب مسلمان دیتے ہیں‘ لیکن عطائے نبوت کے گواہ صرف مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام ہیں‘ یعنی نبوت کا عُہدا مل رہا تھا اور آپ دیکھ رہے تھے! نیز‘ اِرشادِ الِہٰی ہے‘ ”جو (مُحَمَّد) صدق لے کر آیا اور جِس نے اُس کی تصدیق کی وہ دونوں متقی ہیں‟ (سورة الزُمر آیت-33)- اِس آیت کے ذیل میں حضور(ﷺ) نے فرمایا‘ ”یہ دوسرا شخص علی ابنِ ابو طالب ہے‟- اِسی لیے آپکو امام اُلمتّقین بھی کہا جاتا ہے-
حضرت موسیٰ عَلَیْہ لسَّلَام کا زور ِکمرحضرت ہارون عَلَیْہ لسَّلَام کو بنایا (سورة القَصَص آیت-35)- اِرشادِ الِہٰی ہے‘ ”اور اللہ نے (مُحَمَّد) تم پر سے بوجھ بھی اُتار دیا‘ جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی‟ (سورة النشَّرح آیت-2 اور 3)- حضور(ﷺ) نے فرمایا‘ ”علی تم کو مجھ سے وہی نسبت ہے جو موسیٰ کو ہارون سے تھی‘ لیکن میرے بعد کوئی نبی نہ ہوگا‟ (صحاح ستّہ)- اِرشاد ہو رہا ہے کہ‘ کیا وہ شخص جو اپنے آقا پر بوجھ بنا ہوا ہے اُس شخص کے برابر ہو سکتا ہے جو خود عادل اور صراطِ مستقیم پر ہے (سورة النّحل آیت-76)‘ اور اِس آیت کے ذیل میں حضور (ﷺ) نے فرمایا‘ ”دوسرا شخص جو صراطِ مستقیم پر ہے وہ علی ہے‟- اللہتعالیٰ کا اِرشاد ہے‘ ”اور (مُحَمَّد) اُس وقت کو یاد کرو جب کافر تمہارے بارے میں چال چل رہے تھے کہ تم کو قید کر دیں یا جان سے مار ڈالیں یا (مکہ سے) نکال دیں ۔ ۔ ۔‟ (سورة الأنفَال آیت-30)- اُس موقعہ پر مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام شبِ ہجرت اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوے حضور(ﷺ) کے بستر پر سو گئے- اللہتعالیٰ ٰ نے اِس عمل ِ جاں نثاری کو اِس طرح بیان کیا‘ ”اور انسانوں میں ایک شخص ایسا بھی ہے جو اللہ کی رضا کی خاطر اَپنا نفس (ذات) بیچ ڈالتا ہے ۔ ۔ ۔‟ (سورة البَقَرَة آیت-207)- نیز‘ اللہتعالیٰ ٰ نے فرمایا‘ ” اور اُن مومنوں کے لیے اپنے کاندھے جھکا دے جو تیری پیروی کرتے ہیں‟ (سورة الشُّعَرَاء آیت-215)- مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام ہی نے حضور(ﷺ) کے کندھوں پر سوار ہو کر خانہِ کعبہ کے بتوں کو توڑا! نیز‘ حضور(ﷺ) نے فرمایا‘ ”علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں‟ (صحاح ستّہ)- جنگِ بدرمیں حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنه اور مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام نے نہ صرف انفرادی مقابلے میں مُقابل کو قتل کیا بلکہ مجموعی جنگ میں کُفّار کو ذِلت آمیز شکست دی- نیز فرمانِ الِہٰی ہے‘ ”اور یقینً بدر میں اللہ نے مدد کی جب تم دشمن کے مقابلے میں کمزور تھے ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عمراَن آیت-123)؛ اور ”تم نے کسی کو قتل نہیں کیا‘ بلکہ اُن کو اللہ نے قتل کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة الأنفَال آیت-17)- مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام نے غذوہِ بدر میں کفّار کی اکثریت کو قتل کیا اِسی لیے آپکا لقب ید اُللہ یعنی اللہ کا ہاتھ بھی ہے- غزوہ ِ اُحد میں تمام اصحاب رسول کو چھوڑ کر بھاگ گئے سوائے مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کے (سورة آل ِ عمراَن آیت-153)‘ اور اللہتعالیٰ ٰ نے فرمایا کہ‘ ”۔ ۔ ۔ غزوہ ِاُحد اللہ کے اِزن سے ہوئ تا کہ دیکھا جاے کون اصل مومن ہے‟ (سورة آل ِ عمراَن آیت-166)- غزوہِ خندق کے بارے میں‘ جب مُسلمان جنگ کی سختیوں کے باعث چلاّ اُٹھے تو اللہتعالیٰ نے فرمایا‘ ” ۔ ۔ ۔رسول اور اُن کے ساتھیوں نے یہ کہنا شروع کر دیا کہ اللہ کی مدد کب آئے گی؟‘ آگاہ ہو جاو اللہ کی مدد قریب ہے ۔ ۔ ۔‟ (سورة البَقَرَة آیت-214)- اُس وقت مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام اَمر بن ابدود کے مقابلے میں آئے تو رسول)ﷺ( نے فرمایا‘ ”کُلِ ایمان کُل ِ ِ کُفر کے مقابلے میں جا رہا ہے‟ (المسند- احمد بن حنبل)‘ اور جب مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام نے مقابل کو قتل کیا تو رسول(ﷺ( نے فرمایا‘ ”خندق میں علی کی ایک ضربت عبادتِ ثقلین (تمام جن و انس) سے افضل ہے‟ (المستدرک-حاکم نیشاپوری)- جاری حصہ دوم میں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
LANATULLAH IBLEES KAA SHIA TYRE WAALI PAGRI PAHNAY SHIANE IBLEES, AISSA LAGTA HAY MUSHRIKEENS KAA KHUDA PAIDA HUWA HAY.......
wah hazrat wah .....mashallah ........khuda..khuda hi..banda banda hi ......!!!
👍👍👍👍👍👍
جزاک اللہ قبلہ محترم ماشاءاللہ ۔بہت خوب ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ قبلہ محترم
Mashallah mola salamat rakhain ap ko molana and Ultimas e dua
Allah humma Saleh ala Muhammad wa aalae Muhammad amen be Haq e Mohammad o aale Muhammad
Subhan allah
SubhanAllah beshak🙏
Bohatkhub ❤
Ya Ali a.s madad..
InshaAllah zahoor kareeb hai
علامہ صاحب کیا بات کہی ھے قربان جاؤں بلكل یہ اپنی اپنی قسمت کی بات ھے که کس کے حصے كون آتا ھے جس دل آشنا هوگا
یا اللہ پوری امت مسلمہ امام زمانہ علیہ سلام کے استقبال کے لئے تیار ھو جائے ،آمیں
💝💖💚💚🌹علی امام من است ومنم غلام علی ھزارجان گرامی فداۓنام علی❤💖💝💚💚💚💚
I am 71+ and I was just 10 or 11 years old when the Maulana sahib [may he rest in Paradise] recited the above Farsi couplet. May Allah bless you.
Yaa Allah Pak Mola Ali a.s sadqay mai main mujhey shafa day meray upper raham farm ameen
Jazakala bhai sahib bahut khobsurat tafsil hay. Aap tamam momeneen aur momenaat aur Muslims ko moloud e kaaba mubarak ho.
Jashn e wiladat sb ko mubarak
مولا مشکل کے صدقے اللہ کریم ھماری مشکلات اسان فرماہ
MashaAllah Allah Pak lambi Umar Aata kry
عید مبارک ہو. دعاء سلامتی 🤲
Subhanallah Allah pak apka darjat etana buland farmai jisaka Allah pak keep rahmat ha ka ap na tamam musalmano main Ali ki bulanShan bath kar nasirif APNA Haq ko zinda Kiya balka tamam muslaman bayuion main aik plat forum par bi ekata Kiya thanks
Wiladat Mubarak ho
❤❤❤❤❤ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین لبیک یاحسن یاحسین علیہ سلام یا عباس لبیک یاعباس سلام یاعلی مدد حق علی حق علی
ماشاء اللہ
یا محمد مصطفیٰ صلی اللہ وسلم آپ کو مولود کعبہ کی ولادت مبارک ہو
Beautiful agha 🎉🎉❤🎉
Ma sha Allah
Aaj 13 Rajab ka mubarak din hay jab Mouloude Kaaba ki wiladat ba Saadat hour hay. Tamam momeneen aur momenaat aur Muslims ko mubarak ho. Allah Hamaare payare milk,Pakistan ko zalim hukamrano say nijat ata karey. Ameen thum Ameen
الحمدللہ الذی جعلنا من المتمسکین بولایت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام ،شکر الحمد للہ رب العالمین
Ya Rabul Aalmeen bahaqe Molude Kaba meri beti ko zahni alalat say mukakal sehete kamala aur aajkla ata kar. Ameen thum Ameen
YA ALI
جزاک اللہ خیرا جزا
خداوند متعال استادارجمند اور سامعین جلسہ کو سلامت رکھے۔
خدایا میلاد مولود کعبہ امسال کو امریکا واسرائیل وتکفیریت کی نابودی اور استقامتی محاذ کی کامیابی کا سال قرار دیں۔
اور مراجع عظام خاصکر امام خامنہ ای اور امام آیت اللہ سیتانی دامت برکاتہم، کو طول عمر، صحت و سلامتی عطا فرمائے ۔
اور امام زمان علیہ السلام کے ظہور کا سال بہی قرار دے
Love from Pakistan Hyderabad Sindh
Ya mola Ali madad
مولا آپ کو تا دیر سلامتی کے ساتھ باقی رکھے آمین کشمیر ہندوستان سے مستفید ہورہے ہیں
یاالہی مولود کعبہ کے صدقے تیس سال سے جاری بیماری ۔قرض ۔بیروزگاری دور فرما ۔
آمین یارب العالمین ج
بعدازخدا بزرگ نبی صلعم قصہ مختصر /:: اور بعد از نبی صلعم بزرگ علی علیہ السلام قصہ مختصر !
Ameen
الہی آمین یا ربالعالمین۔🤲🤲🤲 مولا آپکو تمام مرض قرض اور بیروزگاری سے نجات عطا کریں بحق 14 معصومین ع۔ التماس دعا۔
امین
Love from Punjab chanab river
SubhanAllah
LANATULLAH IBLEES KAA SHIA TYRE WAALI PAGRI PAHNAY SHIANE IBLEES 🖐🏽🖐🏽🖐🏽🖐🏽🖐🏽
✋️🎇🎇🎇🎇🎇🎇🎆🎆🎆🎆🎆🎆❤️🙏
Mubarak ho apko wilayat Ali AJ bohot Mubarak din ha pori kinath ka mola Ali ki AJ wiladat Mubarak ha
AJ ka din main ap sa guzarish Karti hon ka Ali Allah ka wada ka that sheed Hain or shaeed always zinda hota Hain eska matlab mouth TU nads ko ATI ha Yani mouth shahtan ko ATI ha mager Haq ko nahi Yani Allah Haq ha esliya sirif Allah hamashan qaim Raha ga Yani Haq gamashah qaim Raha ga Yani Ali Haq ha esli Ali bi zinda Raha ga har gar main har office main aik Haq per hota ha or dosara nahaq par agar Haq ka Sath do ga TU Ali alihisalam ka Palo ga Yani Khana kabah ka andar dakhil ho Jo ga or agar nahaq per hoga TU Khana kabah ki Dewar band hojai gi insan ki roh Haq ha or Haq perwaz karta ha mager nahaq apni pori taqath ka Sath milyamat ho jsta ha Haq or nahaq ki pahchan ya ha ka Haq mazlum Hoga Janka nahaq zalum Hoga ya Jang pori dunia main Haq or nahaq ki ha Jahan Allah ka gar ha wahi shahtan ka gar ha
اِمام ِمبُین بہ نفسِ قُرآن
مقدس بی بی مَریَم (سورة آل ِعمراَن آیت-42)‘ ولادتِ عیسیٰ عَلَیْہ لسَّلَام کے وقت بیت المقدس(جہاں آپ قیام پزیر تھیں) سے باہر ویرانے میں چلی گئیں (سورة مریَم آیت-16)؛ تا کہ عبادت گاہ کی حُرمت برقرار رہے‘ لیکن 13ِ- رجب 23ِ-قبل ہجری مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی پیدایش کے وقت آپ کی والدہ فاطمہ بنتِ اَسد جب کہ وہ خانہِ کعبہ کا طواف کر رہی تھیں‘ دیوارِ کعبہ شق ہونے پر کعبہ کے اندر تشریف لے گئیں جہاں آپ نے تین دن قیام کیا (صحیح مسلم)- کعبہ وہ پہلا گھر جو عبادت کے لیے لایا گیا بَکہ(مَکہ) میں‘ سَراپا ہدایت‘ بابرکت اور رحمت ہے عالمین کے لیے (سورة آل ِ عمراَن آیت-96)- حضرتِ عمراَن (ابو طالب) متوّلی کَعبہ‘ سردارِ بنوں ہاشم قبیلہ ِقریش‘ جو سلسلہ ِحضرت اسمٰعیل بن حضرت ابراھیم عَلَیْہ لسَّلَام میں سے تھے‘ اُن کی دعا کے جواب میں آپکے بیٹے مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کا نام ایک آسمانی تختی پر نمودار ہوا جو خانہِ کعبہ میں حشام بن عبد لمالک (بنواُمیہ) کے دور ِحکومت (144-164 ہجری) تک وہاں موجود رہی (سید علی ہمدانی-مودة القربىٰ مودة-8)- علی‘ کَعبہ اور نَجف (جہاں آپ دفن ہیں) کے معنی ہیں بلند- مریم ِ مقدّس اور اُن کا بیٹا آیت اللہ (اللہ کی نشانی) ہیں (سورة المومنون آیت-50)‘ تو پھر بی بی فاطمہ بنتِ اَسد رضی اللہ علیہا اور مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کا مقام مندرجہ بالا حقایق کے پیشِ نظر کیا ہو گا ؟
قُرآن کا حقیقی مفہوم اللہتعالیٰ ٰ کے علاواہ عِلم میں رَاسخ ہستیاں جانتی ہیں (سورة آل ِ عمراَن آیت-7)‘ اور اِن ہستیوں میں مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کا مقام سب سے بلند ہے کیونکہ حضور(ﷺ) نے فرمایا‘ ”میں علم کا شہر ہوں اورعلی اِس کا دروازہ‟ (صحاح ستّہ)- اللہ تعالیٰ نے ہر شہ کا عِلم اِمام مبُین میں رکھا (سورة یٰسٓ آیت-12)- مذکورہ آیت کے ذیل میں حضور(ﷺ) نےفرمایا‘ ”اِمام ِمبُین ذاتِ علی ہے‟ یعنی درخشاں اِمام!
اِرشاد ِ الِہٰی ہے: ”کیا کوئی اِس (مُحَمَّد) کے مانند ہو سکتا ہے جو (اپنی صداقت پر) رَب کی طرف سے کھلی دلیل ( قُرآن) رکھتا ہے اور ایک گواہ (علی) بھی جو اُس کی پیروی کرتا ہے‘ جس (مُحَمَّد) کا ذکر کتابِ موسیٰ تورات میں ہے کہ وہ اِمام بھی ہوگا اور رحمت بھی؟- - -‟ (سورة ھود آیت-17)؛ اور ”کَافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں‘ آپ اِن سے کہہ دیں کہ میری گواہی کے لیے ایک اللہ شہید (حاضر و ناظر گواہ) ہے اور دوسرا وہ جس کو پوری کتاب ( قُرآن) کا علم ہے‟ (سورة الرّعد آیت-43)- مذکورہ آیت کے ذیل میں حضو(ﷺ) نے فرمایا کہ‘ یہ دوسرا گواہ علی ابن ِابی طالب ہے- مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام نے فرمایا‘ ”میری سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ لا شریک نے مجھے نبوت کی گواہی میں اپنے ساتھ شریک کیا‟- اِعلانِ نبوت کی گواہی سب مسلمان دیتے ہیں‘ لیکن عطائے نبوت کے گواہ صرف مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام ہیں‘ یعنی نبوت کا عُہدا مل رہا تھا اور آپ دیکھ رہے تھے! نیز‘ اِرشادِ الِہٰی ہے‘ ”جو (مُحَمَّد) صدق لے کر آیا اور جِس نے اُس کی تصدیق کی وہ دونوں متقی ہیں‟ (سورة الزُمر آیت-33)- اِس آیت کے ذیل میں حضور(ﷺ) نے فرمایا‘ ”یہ دوسرا شخص علی ابنِ ابو طالب ہے‟- اِسی لیے آپکو امام اُلمتّقین بھی کہا جاتا ہے-
حضرت موسیٰ عَلَیْہ لسَّلَام کا زور ِکمرحضرت ہارون عَلَیْہ لسَّلَام کو بنایا (سورة القَصَص آیت-35)- اِرشادِ الِہٰی ہے‘ ”اور اللہ نے (مُحَمَّد) تم پر سے بوجھ بھی اُتار دیا‘ جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی‟ (سورة النشَّرح آیت-2 اور 3)- حضور(ﷺ) نے فرمایا‘ ”علی تم کو مجھ سے وہی نسبت ہے جو موسیٰ کو ہارون سے تھی‘ لیکن میرے بعد کوئی نبی نہ ہوگا‟ (صحاح ستّہ)- اِرشاد ہو رہا ہے کہ‘ کیا وہ شخص جو اپنے آقا پر بوجھ بنا ہوا ہے اُس شخص کے برابر ہو سکتا ہے جو خود عادل اور صراطِ مستقیم پر ہے (سورة النّحل آیت-76)‘ اور اِس آیت کے ذیل میں حضور (ﷺ) نے فرمایا‘ ”دوسرا شخص جو صراطِ مستقیم پر ہے وہ علی ہے‟- اللہتعالیٰ کا اِرشاد ہے‘ ”اور (مُحَمَّد) اُس وقت کو یاد کرو جب کافر تمہارے بارے میں چال چل رہے تھے کہ تم کو قید کر دیں یا جان سے مار ڈالیں یا (مکہ سے) نکال دیں ۔ ۔ ۔‟ (سورة الأنفَال آیت-30)- اُس موقعہ پر مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام شبِ ہجرت اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوے حضور(ﷺ) کے بستر پر سو گئے- اللہتعالیٰ ٰ نے اِس عمل ِ جاں نثاری کو اِس طرح بیان کیا‘ ”اور انسانوں میں ایک شخص ایسا بھی ہے جو اللہ کی رضا کی خاطر اَپنا نفس (ذات) بیچ ڈالتا ہے ۔ ۔ ۔‟ (سورة البَقَرَة آیت-207)- نیز‘ اللہتعالیٰ ٰ نے فرمایا‘ ” اور اُن مومنوں کے لیے اپنے کاندھے جھکا دے جو تیری پیروی کرتے ہیں‟ (سورة الشُّعَرَاء آیت-215)- مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام ہی نے حضور(ﷺ) کے کندھوں پر سوار ہو کر خانہِ کعبہ کے بتوں کو توڑا! نیز‘ حضور(ﷺ) نے فرمایا‘ ”علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں‟ (صحاح ستّہ)-
جنگِ بدرمیں حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنه اور مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام نے نہ صرف انفرادی مقابلے میں مُقابل کو قتل کیا بلکہ مجموعی جنگ میں کُفّار کو ذِلت آمیز شکست دی- نیز فرمانِ الِہٰی ہے‘ ”اور یقینً بدر میں اللہ نے مدد کی جب تم دشمن کے مقابلے میں کمزور تھے ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عمراَن آیت-123)؛ اور ”تم نے کسی کو قتل نہیں کیا‘ بلکہ اُن کو اللہ نے قتل کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة الأنفَال آیت-17)- مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام نے غذوہِ بدر میں کفّار کی اکثریت کو قتل کیا اِسی لیے آپکا لقب ید اُللہ یعنی اللہ کا ہاتھ بھی ہے- غزوہ ِ اُحد میں تمام اصحاب رسول کو چھوڑ کر بھاگ گئے سوائے مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کے (سورة آل ِ عمراَن آیت-153)‘ اور اللہتعالیٰ ٰ نے فرمایا کہ‘ ”۔ ۔ ۔ غزوہ ِاُحد اللہ کے اِزن سے ہوئ تا کہ دیکھا جاے کون اصل مومن ہے‟ (سورة آل ِ عمراَن آیت-166)- غزوہِ خندق کے بارے میں‘ جب مُسلمان جنگ کی سختیوں کے باعث چلاّ اُٹھے تو اللہتعالیٰ نے فرمایا‘ ” ۔ ۔ ۔رسول اور اُن کے ساتھیوں نے یہ کہنا شروع کر دیا کہ اللہ کی مدد کب آئے گی؟‘ آگاہ ہو جاو اللہ کی مدد قریب ہے ۔ ۔ ۔‟ (سورة البَقَرَة آیت-214)- اُس وقت مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام اَمر بن ابدود کے مقابلے میں آئے تو رسول)ﷺ( نے فرمایا‘ ”کُلِ ایمان کُل ِ ِ کُفر کے مقابلے میں جا رہا ہے‟ (المسند- احمد بن حنبل)‘ اور جب مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام نے مقابل کو قتل کیا تو رسول(ﷺ( نے فرمایا‘ ”خندق میں علی کی ایک ضربت عبادتِ ثقلین (تمام جن و انس) سے افضل ہے‟ (المستدرک-حاکم نیشاپوری)-
جاری حصہ دوم میں
🤣🤣🤣🤣🤣 KIA JHOOT O KUFR BHONKA HAY...
Ya ali madad