Was Hassan Bin Sabbah's Paradise a Myth or Reality? - BBC URDU

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 23 янв 2025

Комментарии •

  • @kmht1003
    @kmht1003 10 месяцев назад +17

    حسن بن صباح کے بارے میں عنایت اللہ التمش کی کتاب فردوس ابلیس ضرور پڑھیں

    • @JahanZaibPishin
      @JahanZaibPishin 9 месяцев назад

      کیا لکھا ہے اس کتاب میں اگر آپ اقتباس بتائیں کچھ

    • @MzubairGhori
      @MzubairGhori 27 дней назад +1

      Inki 5 kitabo ki series he..daastan iman farisho ki..
      Hasan bin Sabah ke bare me bhi mene padha tha...

  • @Muni_Basha
    @Muni_Basha 2 года назад +29

    لا حول ولا قوہ ت
    اللہ پاک حقیقی جنت آخرت میں نصیب عطاء فرمائے آمین ۔۔اپنے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے

  • @the_Code7
    @the_Code7 6 месяцев назад +13

    حسن بن صباح جیسوں کے لئے اللہ تعالیٰ صلاح الدین ایوبی سامنے لاکھڑا کرتا ہے پھر نہ تو مصنوعی جنت رہتی ہے اور نہ ہی فتنہ

  • @adamadam-hx1nx
    @adamadam-hx1nx Месяц назад +3

    2:02
    2:59
    1150 میں پیدا ھوئے اور 1078 میں قاہرہ پہنچھ گئے۔ واہ کیا زبردست تحقیق ھے

  • @YTC_4U
    @YTC_4U 2 года назад +28

    Morco polo narration about Hasan Bin Sabah and his fidayees are merely rumours which he heard from his mamluk rivals. How is it possible that an intoxicated and hashish consumer be so accurate and precise with his target. It requires highest level of diligence, tactfulness and presence of mind. It's not more than a myth. Yes Fidayees were there; they carried out political assassinations of their rivals. But their motivation came from the religion not Hashish

    • @SaraanSarangi
      @SaraanSarangi 2 года назад +3

      Hashish hashish hashish. Krky dikha kuch ab. Religion weligion wasn't the reason.

    • @ghazankhan4764
      @ghazankhan4764 2 года назад +2

      It's not myth....it's reality

    • @groundzero5708
      @groundzero5708 Год назад

      @@ghazankhan4764 no its not your sunni bbc is telling u lies

    • @AliHassanHunzai
      @AliHassanHunzai Год назад +1

      You are right religious motivation only
      Alhumdulliah a Shia Nizari Ismaili Fadyee ✊🏻✊🏻✊🏻

    • @MrStylus007
      @MrStylus007 10 месяцев назад

      گورے کو ویسی ہی سمجھ آئی ہوگی جیسی ہمارے پنجابیوں کی گوروں کی آتی پے۔ آدھی کہانی۔خود بنا لیتے ہیں جو سمجھ نہیں آتا تو۔

  • @DANI5190
    @DANI5190 2 года назад +18

    "The beauty of Quran is that you cannot change its message, but it's message can change you."😍💞 💞😊🥺۔

    • @mr.invisible3123
      @mr.invisible3123 2 года назад +2

      Radical

    • @bellringer929
      @bellringer929 2 года назад

      Though your comment has nothing to do with this video you are still popular so enjoy 😂🥳

    • @groundzero5708
      @groundzero5708 Год назад

      it didn't chnaged me lol

  • @umairshoaibchauhan1218
    @umairshoaibchauhan1218 2 года назад +47

    تبصرے پڑھ کے اندازہ ہوا کہ آج بھی کتنی باطنی نظریے کے لوگ ھمارے بیچ عام مسلمانوں کی طرح رہ رہے ہیں

    • @bellringer929
      @bellringer929 2 года назад +2

      Kindly explain what's the batni nazria

    • @ghazankhan4764
      @ghazankhan4764 2 года назад +3

      Ismaeli sect z hassan bin sabah followers

    • @AliHassanHunzai
      @AliHassanHunzai Год назад +4

      Alhumdulliah Fidayi
      Shia Nizari Ismaili

    • @amanrajpoot3492
      @amanrajpoot3492 Год назад +3

      Proud to be a batini nizari ismaili...

    • @King..20014
      @King..20014 Год назад

      یہ ضروری نہیں کہ جو بھی تاریخ لکھا ہے ہے وہ سچ ہو ذرا اس طرف بھی دیکھ لیں ۔۔
      سیدنا حسن بن صباح 428ھ 1034ء میں رے میں ایک شیعہ اثناعشری گھرانے میں پیدا ہوۓ۔ آپ کے والد ایک عالم اور اثناعشریوں کے ایک بڑے مذہبی رہنما تھے۔ہمیں سیدنا حسن بن صباح کے بچپن اور آباؤ اجداد کے متعلق تفصیلاً کوئی پتہ نہیں چلتا لیکن بعض تاریخی کتب میں ان کا شجرہ نسب اس طرح بیان کیا جاتا ہے۔حسن بن علی بن محمد بن جعفر بن الحسینی بن صباح الحمیری یمن کی طوبا شاخ سے تعلق رکھتے تھے۔مگر جب لوگوں نے ان کے نسب نامے کو حضرت امام علیہ السلام سے ملانا چاہا تو سیدنا حسن بن صباح نے فرمایا ۔
      : من بندۂ خاص امام باشم دوستراز آن دارم
      کہ فرزندِناخلف امام باشم ۔۔
      یعنی میں حضرت امام علیہ السلام کا ناخلف بیٹا بننے کے بجاۓ امام علیہ السلام کا خاض غلام بننے کو ترجیح دیتا ہوں۔
      آپ کے والد نے آپ کی تربیت میں خاض دلچسپی لی۔اور سیدنا حسن سات برس کی عمر سے لے کر سترہ برس کی عمر تک گھر پر ہی تعلیم حاصل کرتے رہے۔آپ نے سخت محنت اور جدوجہد کرکے اس وقت کے مروجہ علوم۔ریاضی ۔فلسفہ اور علم کلام میں خاصی مہارت حاصل کرلی۔ابن کثیر کہتا ہے۔ کہ حسن ایک ذہین ادمی تھا۔ جو ہندسہ اور نجوم میں مہارت تامہ رکھتا تھا۔
      سیدنا حسن کے زمانے سے قبل ہی اسلامی عقائد کو فلسفے کی کسوٹی پر پرکھا جاتاتھا۔ جس کی وجہ سے کئی فرقے پیدا ہوگئے تھے۔مثلاً متعزلی اور اشعری وغیرہ اور مامون عباسی کے زمانے میں تو خلقِ قرآن کے مسئلے کی وجہ سے اور بھی بحث مباحثوں کا ماحول پیدا ہوگیا تھا۔سیدنا حسن بھی ایک عالم ہونے کی حیثیت سے ان مباحثوں میں حصہ لیتے تھے۔اور وہ اثناعشری مکتب فکر کی حمایت کرتے تھے۔لیکن وہ زیادہ عرصے تک اس عقیدے پر قائم نہ رہ سکے۔اور نہ وہ فلاسفہ ؛ اشاعرہ اور متعزلہ سے مطمئن تھے۔ ان کے نزديک یہ سب عقائد مکاتب فکر سے زیادہ کوئی اہمیت نہ رکھتے تھے۔اس طرح وہ ایک شش و پنچ مبتلا تھے۔
      چونکہ ایران تو بنو امیہ کے زمانے سے ہی شیعہ دعوت کا مرکز بن چکا تھا۔ اور اسماعیلی داعیوں نے اسماعیلی مذھب کو طبرستان ۔دیلم۔ اور : رے : وغیرہ میں بہت زورو شور سے پھیلایا اور وہ دیگر مذاہب کے علماء کے ساتھ مباحثے کرتے تھے۔اور وہ ان سے اس قدر متاثر ہوۓ کہ ان کا دل اسماعیلی مذھب کی طرف کھنچنے لگا۔ چنانچہ انہوں نے داعی ابو نجم سراج اور داعی ابو مومن سے اسماعیلی عقائد سیکھنا شروع کردیئے ۔اور داعی مومن سے کہا کہ وہ امام علیہ السلام کی طرف سے ان کی بیعت قبول کرلیں۔لیکن مومن نے جو سیدنا حسن بن صباح کی عقلمندی اور پرہیزگاری سے اچھی طرح واقف تھے۔کہا
      ” تم حسن ہو اگر چہ میں مومن ہوں۔ پھر بھی آپ کا درجہ مجھ سے بڑا ہے۔آپ تو حقیقت میں امام علیہ السلام ( جو زمانے کی حقیقت سے اگاہ ہیں) سے بہت نزدیک ہیں۔میں کس طرح آپ کی بیعت لے سکتا ہوں۔لیکن سیدناحسن بن صباح کے بار بار اصرار کرنے پر مومن نے ان کی بیعت لی اور ان کو اسماعیلی مذھب کے دائرے میں داخل کیا۔اس وقت آپ کی عمر تقریباً پنتیس یا چھتیس سال کی تھی۔
      اسماعیلی مذھب کو قبول کرنے کے تھوڑے عرصے بعد سیدنا حسن بن صباح 464ھ 1071ء میں داعی عبدالملک بن عطاش سے ملے۔ اور دو سال تک اصفہان میں ان کے نائب کی حیثیت سے دعوت کا کام کرتے رہے۔پھر عبدالملک بن عطاش نے مصر جاکر انہیں حضرت امام مستنصر باللہ علیہ السلام سے ملاقات کرنے کہا۔چنانچہ سیدنا حسن بن صباح 467ھ 1074ء کو ” رے “ سے روانہ ہوۓ اور تین چار سال کے عرصے میں سفر کرتے ہوۓ۔ 471ھ 1078ء میں مصر پہنچے اور وہان جاکر حضرت امام مستنصر بااللہ علیہ السلام کے دیدار سے فیضیاب ہوئے۔اور اسی ملاقات کے وقت سیدنا حسن بن صباح کے پوچھنے پر حضرت امام مستنصر باللہ علیہ السلام نے فرمایا۔ کہ میرے بعد میرا بیٹا نزار میرا جانیشین ہوگا۔۔
      سیدنا حسن بن صباح مصر میں تقریباً 18 ماہ تک قیام پزیر رہے۔اتنے عرصے میں آپ نے کئی بارحضرت امام علیہ السلام سےملاقات کی۔لیکن وزیر بدرالجمالی بار بار ان ملاقاتوں سے بہت خائف رہتا تھا۔ اسی واسطے سیدنا حسن بن صباح کے متعلق اس کے دل میں شکوک و شہبات پیدا ہوۓ۔ چونکہ بدرالجمالی پہلے ہی سے حضرت نزار علیہ السلام کا مخالف تھا۔جب اسکو معلوم ہوا کہ سیدنا حسن بن صباح نزار علیہ السلام کے حامی ہیں۔تو وہ آپ کا بھی مخالف ہوگیا۔
      اور آپ کو دمیاط کے قلعے میں قید کردیا۔ لیکن اتفاق سے اسی دن قلعے کا ایک برج جو نہایت مضبوظ تھا گر پڑا۔ اورسیدنا حسن بن صباح وہان سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے ۔ اور اسکندریہ کی بندرگاہ سے جہاز پر سوار ہوگئے۔ اس طرح وہ 472ھ 1081ءمیں اصفہان پہنچے اور یزد ؛ کرمان؛ طبرستان؛ دامغان؛ اور ایران کے دوسرے علاقوں میں دعوت دینے میں مصروف رہے۔ پھر قزوین گئے ۔اور الموت کے قلعے کے مضافات کادورہ کیا۔ اور وہان پر قیام کرکے اپنا سارا وقت عبادت و ریاضت اور لوگوں کو دینی و دنیوی بہبودی میں صرف کرنے لگے۔جس سے قلعے کے اس پاس کے رہنے والے اکثر لوگ اسماعیلی مذھب میں داخل ہوگئے۔ اور کوتوال بھی اسماعیلی دعوت میں شامل ہوگیا۔ سیدنا حسن بن صباح نے 482ھ 1090ء میں الموت پر قبضہ کرلیا۔اس طرح سیدنا حسن بن صباح نے حضرت امام مستنصر بااللہ علیہ السلام کے دور میں ہی الموت پر قبضہ کرکے اس کو اسماعیلی دعوت کا مرکز بنادیا۔ اور تھوڑے ہی عرصے میں دوسرے قلعوں مثلاً خوز؛ خوسف؛ذوزن؛ وغیرہ پر قبضہ کرلیا۔
      سیدنا حسن بن صباح کی دعوت کی یہ سرگرمیان حضرت امام مستنصر باللہ علیہ السلام کے بعد حضرت امام نزار علیہ السلام اور امام ہادی علیہ السلام کے دور میں بھی جاری رہیں۔اس لئے ان کا مکمل اور تفضیلی حال متعلقہ قسطوں میں بیان کیا جاۓ گا۔

  • @AbdulGhafoor-oq3fe
    @AbdulGhafoor-oq3fe 2 года назад +17

    This video narrates Hassan to have born in 1150s and died in 1124.I have been
    your listener and viewer for the last 50 & 30 years respectively.Such discrepancies, though minor, are not expected from BBC.However, this production is excellent from information, education, entertainment and opinion making perspectives.

    • @bellringer929
      @bellringer929 2 года назад +1

      Mujhe laga i was lost in visions of this demi paradise that's why i misheard it, maybe BBC itself was feeling high😁

    • @Neo_X1
      @Neo_X1 2 года назад

      This is highly exaggerated and one side story written by a historian who never even met the people he is talking about. All his stories are from people who were his enemies and were having wars with each other. The western media picked it due to its spicy narration and to link it to the ideology of AL QAEDA , a completely absurd way of writing history

    • @Neo_X1
      @Neo_X1 2 года назад +2

      اس ویڈیو کو بنانے والے کی قابلیت کا اندازہ صرف اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ویڈیو کا نام "حسن بن صباح" کہا جارہا ہے ۔۔۔۔ وہ دراصل حسن صباح ہیں -- گویا انہوں نے اسکی ولدیت جیسی بنیادی بات تک پر کوئی تحقیق نہیں کی --- اور باقی کا تمام مواد کا ماخذ وہ مشہور سیاح ہے جو کبھی نہ حسن صباح سے ملا اور نہ اسکے حمایتیوں سے ، البتہ انکے مخالفین جنکے ساتھ یہ جنگ میں مصروف تھے انکی گھڑی ہوئی کہانیاں بڑے شوق سے اس مشہور سیاح نے یورپ جا کر پھیلائی اور چونکہ یورپ نے ایسی کہانیاں سنی نہیں تھی تو یہ پھیلتی چلی گئی حالانکہ اصل حقیقت کا اس سے دور کا واسطہ نہیں

  • @rukaiyatufail6831
    @rukaiyatufail6831 5 месяцев назад +1

    alhamdulillah i am muslim and umi of nabi SAW

  • @shahabuddin1151
    @shahabuddin1151 2 года назад +10

    Very shameful atleast do a proper reserch the vedio based on wrong factual information and errors

  • @aaansfsata372
    @aaansfsata372 2 года назад +12

    بی بی سی اردو BBC Urdu سے تاریخ کی ایسی غلطی کی امید نا تھی ۔ BBC Urdu نے أپنی ویڈیو کے 2 منٹ پر حسن بن صباح کی تاریخ پیداٸش 1150 بیان کی ھے اور اپنی ویڈیو کے 3 منٹ پر حسن بن صباح کا 1078 میں مختلف ملکوں میں گھومتے گھماتے قاہرہ پہنچنے کا ذکر ھے ۔قاہرہ پہنچنے کے سال کو درست مانا جاٸے تو حسن بن صباح کی پیداٸش 1050 بنتی ھے ۔
    جبکہ اگر ویڈیو میں بیان حسن بن صباح کی تاریخ پیداٸش کو درست مانا جاٸے تو پھر حسن بن صباح کو 1178 میں قاہرہ پہنچنا چاہیٸے ۔
    اسی طرح ویڈیو میں کوہ البرص کے قلع الموت کا انتظام قلع دار حسین المہدی سے 1090 میں حسن بن صباح کے اختیار میں آنے کا ذکر ھے ۔
    گویا تاریخ پیداٸش 1150 غلط بیان کی گٸی ھے ۔
    پھر ویڈیو کے 5:20 منٹ پر سلجوک سلطان ملک شاہ کا اپنے دور افادہ مقام 7000 ہزار فٹ کی بلندی پر واقع قلع الموت کے چھن جانے پر حسن الصباح کی سرکوبی کے لیٸے جو لشکر بھیجا ۔اُس کا سال 1092 بیان کیا ھے ۔ پھر فوراً ہی تھوڑی دیر بعد 5:42 منٹ پر قلع الموت کے محاصرے کے چند ماہ بعد کا سال اور تاریخ 16 اکتوبر 1192 میں سلجوک سلطان ملک شاہ کے وزیر اعظم نظام الملک طوسی کا نہاوند ضلع میں سفر کے دورآن حس الصباح کا دلماند کے علاقے کا ایک نوجوان خود کش حملہ آور بطاہل ایرانی کے ہاتھوں قتل ہونے کا ذکر ھے ۔
    مزید یہ کہ مارکو پولو 1272 میں چین جاتے ہوٸے قلع الموت کے علاقے سے گزرے تو اُس وقت حس الصباح کی موت کو 150 سال گزر چکے تھے ۔ اس لحاظ سے بھی حسن الصباح کا سال پیداٸش 1050 بنتا ھے ۔
    اسی طرح حسن الصباح کی موت کا سال12:03 منٹ پر 12 جون 1124 بیان کیا جا رہا ھے ۔
    بی بی سی اردو یہ کیا کر رہا ھے ؟
    مجھے درست کر کے بتا دیں کہاں غلطی ھے ۔
    ظفر سید کی تحریر میں یا
    نادیہ سلمان کے بیان کرنے میں ؟
    جمعرات 14 جولاٸی 2022 ء,
    14 ذوالحج 1443 ہجری قمری ،

    • @holoapucova210
      @holoapucova210 2 года назад +1

      @AAANS FSATA! آپ نے بھی کئی الفاظ کی املاء غلط تحریر کی ہے جیسے کہ سلجوق کو سلجوک اور سلیمان کو سلمان لکھا ہے۔ بہرحال آپ کا بنیادی اعتراض درست ہے، اس پروگرام کے لکھاری یا میزبان کی جانب سے، بلکہ پوری ٹیم کی جانب سے، کافی لاپروائی کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔

    • @muhammadsiraj5537
      @muhammadsiraj5537 2 года назад

      I believe BBC is using it's image of quality to cleanse the dirty, and absolute devilish chapter in the history of Shia Iran.

    • @Neo_X1
      @Neo_X1 2 года назад +1

      اس ویڈیو کو بنانے والے کی قابلیت کا اندازہ صرف اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ جس کا نام "حسن بن صباح" کہا جارہا ہے ۔۔۔۔ وہ دراصل حسن صباح ہیں -- گویا انہوں نے اسکی ولدیت جیسی بنیادی بات تک پر کوئی تحقیق نہیں کی --- اور باقی کا تمام مواد کا ماخذ وہ مشہور سیاح ہے جو کبھی نہ حسن صباح سے ملا اور نہ اسکے حمایتیوں سے ، البتہ انکے مخالفین جنکے ساتھ یہ جنگ میں مصروف تھے انکی گھڑی ہوئی کہانیاں بڑے شوق سے اس مشہور سیاح نے یورپ جا کر پھیلائی اور چونکہ یورپ نے ایسی کہانیاں سنی نہیں تھی تو یہ پھیلتی چلی گئی حالانکہ اصل حقیقت کا اس سے دور کا واسطہ نہیں

  • @muhammadsiraj5537
    @muhammadsiraj5537 2 года назад +13

    This documentary is full factual mistakes, and is absolutely misleading

    • @Neo_X1
      @Neo_X1 2 года назад

      اس ویڈیو کو بنانے والے کی قابلیت کا اندازہ صرف اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ جس کا نام "حسن بن صباح" کہا جارہا ہے ۔۔۔۔ وہ دراصل حسن صباح ہیں -- گویا انہوں نے اسکی ولدیت جیسی بنیادی بات تک پر کوئی تحقیق نہیں کی --- اور باقی کا تمام مواد کا ماخذ وہ مشہور سیاح ہے جو کبھی نہ حسن صباح سے ملا اور نہ اسکے حمایتیوں سے ، البتہ انکے مخالفین جنکے ساتھ یہ جنگ میں مصروف تھے انکی گھڑی ہوئی کہانیاں بڑے شوق سے اس مشہور سیاح نے یورپ جا کر پھیلائی اور چونکہ یورپ نے ایسی کہانیاں سنی نہیں تھی تو یہ پھیلتی چلی گئی حالانکہ اصل حقیقت کا اس سے دور کا واسطہ نہیں

    • @MahnoorSKhan321
      @MahnoorSKhan321 9 месяцев назад

      ​​@@Neo_X12:00
      سے سنیں آپکو حسن الصباح کی ولدیت سے متعلق بات کا جواب مل جائیگا۔

  • @saimahirani3836
    @saimahirani3836 2 года назад +16

    It’s high time BBC hire journalists,who do some authentic research.
    You will find authentic research about Hasan Sabah in old libraries of North America and Europe.

    • @AAATIFAHMAD
      @AAATIFAHMAD 2 года назад +1

      Can we get it online?

    • @ameenzakariya6101
      @ameenzakariya6101 2 года назад

      Hasan Buzrug and Kiya Buzrug are two legendary characters of Ismaili Shiit community. A medical facility namely "FIDAI EMERGENCY CENTRE" also built in Karachi in memoriam of this ASSASIN CREED.

  • @perveziqbal135
    @perveziqbal135 Год назад +6

    It would be great if you could explain the true reasons for the assassination of Seljuk leaders by Hassan bin Saba's fidayeen. The Seljuks murdered and oppressed Shiya communities.
    ❤ جانم فدائے حیدری یا علی، علی، علی

  • @SulemanTheTraveller
    @SulemanTheTraveller 2 года назад +12

    گو کہ یہ ایک اچھی تحقیق ہے لیکن حسن بن صباح کے بارے میں کسی اسماعیلی محقق کی تحقیق یا کسی اسماعیلی عالم کا نقطہ نظر شامل نہ کرنا. کسی حد تک زیادتی ہے.
    امید ہے کوئی اسماعیلی اس تحقیق کو سننے کے بعد حسن بن صباح کے بارے میں اپنے اسماعیلی نقطہ نظر سے بھی آگاہ کرے گا.
    آداب

    • @wallpaperwalaayexpointerio3414
      @wallpaperwalaayexpointerio3414 2 года назад +1

      @Happy_Hope tum loogg apni Aankhain kholooo oo....... Abhi bhee waqtt hai meraay bhai

    • @umairshoaibchauhan1218
      @umairshoaibchauhan1218 2 года назад

      پوری امت مسلمہ اس کافر مردود کے کفر پہ متفق، پھر کیا فرق پڑتا کسی کی رائے شامل کرنے نہ کرنے سے
      ماہنامہ حکایت کے پرانے ایڈیشنز اٹھا کے دیکھیں تو اس میں محترم عنائت اللہ صاحب کو لکھے گئے ایسے خطوط موجود ہیں جو اسماعیلیوں نے لکھے مدیر حکایت کو
      جن میں اس مردود کو انبیاء کا درجہ دینے کی باتیں اور خدا کا اوتار کہا گیا ہے اور "داستان ایمان فروشوں کی" نامی ناول لکھنے پہ قتل کی دھمکیاں دی اسماعیلیوں نے
      مزید گوگل پہ سرچ کر سکتا کوئی بھی شخص

    • @yimulan8343
      @yimulan8343 2 года назад

      tum apne chashme utaro tumhare pass b waqt hai

    • @azaziasamad5896
      @azaziasamad5896 2 года назад +8

      اسما عیلی کچھ بھی ہو سکتے ہیں مسلمان نہی

    • @umairshoaibchauhan1218
      @umairshoaibchauhan1218 2 года назад

      @Happy_Hope وہ ایک اسلام اور مسلمان دشمن تھا ، نہ اس کا اسلام سے اور نہ جہاد سے کوئی تعلق تھا، شداد ثانی تھا ، ساری زندگی اسلام کی جڑیں کاٹتا رہا وہ بد بخت
      پرلے درجے کا نمک حرام تھا، نظام الملک طوسی جس نے اس پہ احسان کیا اس نے اس کو بھی نہ بخشا

  • @aadilabbasi138
    @aadilabbasi138 4 месяца назад +4

    اسڪرپٽ کے مطابق حسن بن صباح 1150 کو قم میں پیدا ہونے پھر آگے چل کر کہا گیا کہ وہ 1078 میں قاھرہ پہنچے..... اتنی بڑی غلطی؟؟

  • @muntasirmehdi4025
    @muntasirmehdi4025 2 года назад +6

    Ap ne 2:07 minute pay kaha "1150 ki decade main paida huay" aur phir 12:50 minute pay kaha "1124 main wafat paii"
    Nadia Sulaiman ki bataii gaii yay kahani iss k afsana yani masnoii (ghayr haqeeqi) honay pr khud hi aik daleel hai
    Bhala aik banda 1150 decade main peda ho kr 1124 AD main mar sakta hai?

    • @USAHustles
      @USAHustles 6 месяцев назад

      Could be BC

    • @muntasirmehdi4025
      @muntasirmehdi4025 5 месяцев назад

      @@USAHustles BC ni ho skta ... Before christ ... Yani Hazrat isa a.s se 1100 saal pehlay... Aur tb to Islam Kya esaiyat b ni hoti thi

  • @Skymaster.47
    @Skymaster.47 2 года назад +14

    The greatest warrior and intellectual hero of the medieval era. Dai Hassan-i-Sabbah saved Ismailis of Northern Iran from Seljuk Turk oppression. His enemies demonized him and spread all sorts of propaganda (Hashish, Fake Paradise etc) which unfortunately became history for the ignorant minds. I encourage people to research and study credible sources of history before passing judgement.

    • @iqbalqasim2119
      @iqbalqasim2119 Год назад +5

      Hassan Bin Saba was a great leader of his time

  • @HassanKhan-pg1zm
    @HassanKhan-pg1zm 2 года назад +14

    Hasan bin Sabbah is one of those few
    great leaders, who are very rarely born in the world. By virtue of his exemplary character, he could establish the Ismaili state amidst the teeth of very bitterest opposition and harsh theological storms. He was a great military leader, organizer and a devoted missionary. He had a rare ability to keep his mind fixed steadily on the distance horizon, and at the same time concentrated his whole effort on what was practically possible. In chastity and integrity, Hasan bin Sabbah was as firm as a mountain. He had a penetrating and analytical mind. Force of character, prodigious capacity for hard work and concentrated effort and firm and patient adherence to the religion distinguished him from his contemporaries. When he decided to accomplish something, he seldom gave up its pursuit and waited patiently, perhaps for years. Hasan bin Sabbah was ambitious, but it was not personal ambition. He fought for his faith not for own sake. In his administrative framework, he was seen a creative, bold, courageous and of strong nerves. Dr. Farhad Daftary writes in "The Ismailis, their History and Doctrines" (London, 1990, pp. 366-7) that: "Hasan-i Sabbah was indeed a remarkable man. An organizer and a political strategist of unrivalled capability, he was at the same time a thinker and writer who led an ascetic life. Several examples of his asceticism and harshness have been cited by our Persian historians. He was evidently equally strict with friend and foe, and highly uncompromising in his austere and Islamic life style which he imposed on the Nizari community, especially in Rudhbar. In particular, he insisted on the observance of the Islamic religious duty of amr bil ma'ruf va nahy az munkar(commanding the good and prohibiting the evil). During all the years spent at Alamut, Hasan evidently never descended from the castle, and he is said to have left his living quarter only twice to mount the roof-top. During that period, nobody drank wine openly in Alamut, and the playing of musical. instruments was also forbidden. Hasan. sent his wife and daughters to Girdkuh where they earned a simple life by spinning, never having them returned to Alamut. He also had both his sons, Ustad Husayn and Muhammad, executed. Muhammad's guilt was wine-drinking, while Ustad Husayn had been suspected of complicity in the murder of the dai Husayn Qaini in Quhistan."

    • @faisalsheharyarofficial
      @faisalsheharyarofficial Год назад

      he was killer of millions of innocent muslims so shame on you and shut your mouth.

  • @hassnainramay9147
    @hassnainramay9147 2 года назад +5

    just faisal warraich has that charisma in his voice...

  • @shahzadansari174
    @shahzadansari174 2 года назад +5

    Great BBC reporting, it is intensive research indeed. Extremely honest analysis.

  • @aliaskari456
    @aliaskari456 2 года назад +2

    Ek documentary Sheikh Abdul Wahab rehmatullah pr bhi banaye
    Aur Medina O Makkah k ahl e sunnat awam k qatl e aam pr bhi

  • @muhammadsaad7581
    @muhammadsaad7581 2 года назад +6

    Beleive anyone but not bbc
    Bbc is not here to earn money or for some views its here for a propaganda

  • @AshfaqueKhowaja
    @AshfaqueKhowaja 2 года назад +5

    very well described. True story, I really appreciate you for genuinely representing it.

  • @amirmanzoor820
    @amirmanzoor820 2 года назад +1

    Very informative

  • @PAAKISTAN
    @PAAKISTAN 2 года назад +5

    Extra ordinary people rule the world by using either positive or negative qualities. However, power game always involves negative tactics.
    It was Qala Al Moot not Qala Al Mot..

  • @anoushaashiq4619
    @anoushaashiq4619 2 года назад +3

    Truly appreciated, a true and honest information

    • @yimulan8343
      @yimulan8343 2 года назад +1

      What do you know about Hassan bin Sabah? An English channel told you that you believed the truth

    • @wish1333
      @wish1333 2 года назад +1

      @@yimulan8343 wo qila abhi bhi Iran main hai uske asaar

    • @r.k3261
      @r.k3261 2 года назад +1

      Hey beautiful

    • @natiqmirza4952
      @natiqmirza4952 Год назад +2

      ​@@wish1333yes....u r absolutely right.

  • @tayyabmahmood9543
    @tayyabmahmood9543 2 года назад +3

    Very nicely presented thank you

  • @farzanabatoolhashmi43
    @farzanabatoolhashmi43 2 года назад +6

    Hassan bin sabah ko etny ehtraam se pokarny ki wajah smj me nhi i🤔

  • @sammir9679
    @sammir9679 2 года назад +7

    A person who killed both of his sons for Islamic law how come it possible that he own fake paradise and ppl drunk alcohol and involved in bad fate. Thank you very for providing great information no doubt he was a great muslim scholar and so much work done by him at his time there was hundred of books collections which destroyed by mangol.

    • @Skymaster.47
      @Skymaster.47 2 года назад

      Goddamn orientalists like Marco Polo and Sunni propagandists like Juvayni created false propaganda image of Hassan-i-Sabbah as a demonic figure when in fact he was a liberator and a popular hero who was know for his mastery of military strategy and an intellectual figure who had based his life on the Quranic principles. May Allah guide the ignorant.

    • @natiqmirza4952
      @natiqmirza4952 Год назад +1

      Yes this is true.

  • @LiaqatAli-wq2zl
    @LiaqatAli-wq2zl 6 месяцев назад +3

    Aj k ismaili yahi hn Agha Khani hi asal Khud Kush hn

  • @mazharkhan5103
    @mazharkhan5103 2 года назад +1

    Very informative vedio

  • @AGENT-is6qk
    @AGENT-is6qk 2 года назад +5

    pata nahi video kai end pai aisa lag raha hai jaise ap hassan bin sabah ko defend kar rahi hai

  • @weareonejammat7749
    @weareonejammat7749 Год назад +1

    Good Research

  • @sabsha5933
    @sabsha5933 2 года назад +6

    Oper sab say supper only one Allah

  • @abrarahmed8198
    @abrarahmed8198 2 года назад +2

    1092 OR 1192 ? What is correct ? How such huge difference in your reporting ?

  • @makinformer
    @makinformer 6 месяцев назад

    Informative but no captions available for English readers

  • @salmanayubkhan8091
    @salmanayubkhan8091 9 месяцев назад

    Excellent 👍

  • @oozoorik
    @oozoorik 2 года назад +5

    This BBC story is full of Marco Polo lies at its best.
    Now, here is the real story about Hasan Ibn Saba.
    He was an Ismaili dai and leader of qila Alamuat. He was a very learned religious scholar, military strategist, and administrator, who used specially trained fighters to take out Suljuk leaderships who were highly hostile against Nizari Ismailis of that areas and used to threaten our community there. This strategy was used as the Suljuk empire was much bigger and had a much stronger army which could not be fought with a regular army with a limited number of people at the castle.
    Those fidais never harmed or killed anyone who was not involved in hostile activities against the community.

    • @adnanjamil4654
      @adnanjamil4654 2 года назад +1

      Chlo maan lia apki story theek hy. To kia jannat bnana aur logo ko bhang pila kr Allah bunker milna theek hy? Plz don't be biased.

    • @oozoorik
      @oozoorik 2 года назад +1

      @@adnanjamil4654 you are repeating a fabricated story of jannat been built there. There was no such thing although it was very well managed castle with its own gardens and farming areas.
      If you want to know why fadais were ready all the time to give their lives then listen, they were true believers and were just like those 72 warriors of Karbala. Anyone who believes in Imam Hussain ideology doesn't need a jannat or some drugs to be a martyr.

    • @wallpaperwalaayexpointerio3414
      @wallpaperwalaayexpointerio3414 2 года назад +1

      Yai ismailii iss koo sachaaa smjtaay hain😭😭😭

    • @oozoorik
      @oozoorik 2 года назад

      @@wallpaperwalaayexpointerio3414 No, Marco Polo was right with crackhead stories. I have my sympathies for your ignorance.

  • @asrafpatel2008
    @asrafpatel2008 2 года назад +2

    2:03 its said he was born in 1150 AD than 4:15 he was taken "qila al maut" in 1090 AD, How it possible? U duffer BBC(Bakwas Broadcasting Borporation )

    • @asrafpatel2008
      @asrafpatel2008 2 года назад +1

      5:19 and 5:43 again years r not match, u really duffer

  • @islamicinfo1497
    @islamicinfo1497 2 года назад +1

    honest information

  • @ibrahimsyed7387
    @ibrahimsyed7387 2 года назад +16

    تھا تو وہ ملعون ہی نا۔

  • @GHost_hunter07777
    @GHost_hunter07777 Год назад +2

    What actually he was and how people told us lie

  • @ghazankhan4764
    @ghazankhan4764 2 года назад +1

    Abdul hakeem sharar....master piece....firdous barre....a bitter reality

    • @natiqmirza4952
      @natiqmirza4952 Год назад

      Zawale baghdad is also an intresting urdu novel towards this direction.

  • @pervezkhowaja9922
    @pervezkhowaja9922 2 года назад

    Exellent documentary on Hassan bin saba, BBC urdu done good research.

    • @Neo_X1
      @Neo_X1 2 года назад

      اس ویڈیو کو بنانے والے کی قابلیت کا اندازہ صرف اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ جس کا نام "حسن بن صباح" کہا جارہا ہے ۔۔۔۔ وہ دراصل حسن صباح ہیں -- گویا انہوں نے اسکی ولدیت جیسی بنیادی بات تک پر کوئی تحقیق نہیں کی --- اور باقی کا تمام مواد کا ماخذ وہ مشہور سیاح ہے جو کبھی نہ حسن صباح سے ملا اور نہ اسکے حمایتیوں سے ، البتہ انکے مخالفین جنکے ساتھ یہ جنگ میں مصروف تھے انکی گھڑی ہوئی کہانیاں بڑے شوق سے اس مشہور سیاح نے یورپ جا کر پھیلائی اور چونکہ یورپ نے ایسی کہانیاں سنی نہیں تھی تو یہ پھیلتی چلی گئی حالانکہ اصل حقیقت کا اس سے دور کا واسطہ نہیں

  • @Naeemkhan-b3m
    @Naeemkhan-b3m 2 года назад +4

    میرے پیارے بھائیو اور بہنو آپ کی ایک کلیک لگانے پر ہمارا غریب اور لاچار بندے کی ساری زندگی بدل جائے گی اللہ میں تو آپ کا ایک غریب بے وس لاچار بندہ ہوں اللہ مجھے غریب بندے کے پاس دعا کے بغیر کچھ نہیں ہے اللہ مجھے لاچار بندے کے سپورٹ کرنے والوں کو دنیا اور آخرت کے ساری خوشیاں نصیب کرےاور دنیا اور آخرت کی سب غموں اور مصیبتوں سے ان کو حفاظت کرو آمین یا رب العالمین@a@

  • @ayazdin8582
    @ayazdin8582 6 месяцев назад +1

    How could be a He was Hashesh user, when he killed his son against punishment of drinking wine.
    All these are rumors, he was philosher, all novel miths have been rumored by Abbasids and Saljukis and Marco Polo wrote it when from saljukis and abbasids when Alamut was already destroyed after decades of years.
    One thing is clear that Saljuks ans Abbasids could not reached to defeat Alamaut and beg Halaku khan for attack.

  • @zeeshanrehman6863
    @zeeshanrehman6863 2 года назад +3

    @BBC URDU can you make documentary about Dresden bombing or famine in bengal and please mention who were responsible for that.

  • @MuhammadHassan-eq7sy
    @MuhammadHassan-eq7sy 2 года назад

    اسی کیفیت کو علامہ نے اس طرح بیان کیا ہے کہ نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں ۔جو ہو شوق یقین پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں

  • @myUThandle
    @myUThandle 2 года назад +2

    Mantiq NOT Muntiq
    Kujaa NOT Kajaa
    Please correct the pronunciation.

  • @yimulan8343
    @yimulan8343 2 года назад +2

    Do any research on BC News yourself. You make a long news based on what you have heard

  • @khankhail8799
    @khankhail8799 10 месяцев назад

    Turkish drama Sultan malak Shah series dekai..oss Hasan Sabah Ka kirdar hai.

  • @Streetcricket953
    @Streetcricket953 2 года назад +4

    Obviously it's a myth. And you should have done some research before referring to the biases. Disappointed

    • @Neo_X1
      @Neo_X1 2 года назад +1

      اس ویڈیو کو بنانے والے کی قابلیت کا اندازہ صرف اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ جس کا نام "حسن بن صباح" کہا جارہا ہے ۔۔۔۔ وہ دراصل حسن صباح ہیں -- گویا انہوں نے اسکی ولدیت جیسی بنیادی بات تک پر کوئی تحقیق نہیں کی --- اور باقی کا تمام مواد کا ماخذ وہ مشہور سیاح ہے جو کبھی نہ حسن صباح سے ملا اور نہ اسکے حمایتیوں سے ، البتہ انکے مخالفین جنکے ساتھ یہ جنگ میں مصروف تھے انکی گھڑی ہوئی کہانیاں بڑے شوق سے اس مشہور سیاح نے یورپ جا کر پھیلائی اور چونکہ یورپ نے ایسی کہانیاں سنی نہیں تھی تو یہ پھیلتی چلی گئی حالانکہ اصل حقیقت کا اس سے دور کا واسطہ نہیں

    • @ameenzakariya6101
      @ameenzakariya6101 2 года назад +1

      It is not myth but fact and still popular among Ismaili Shiit as "Hasan Buzrug".
      An medical facility also present in memoriam of these Suicide Assassin in Karachi with name of "FIDAI EMERGENCY & MEDICAL CENTRE" IN KARACHI, PAKISTAN.

    • @ameenzakariya6101
      @ameenzakariya6101 2 года назад

      @@Neo_X1
      کراچی میں موجود "فدائی ایمرجنسی سینٹر" کس گروہ کی یاد میں بنایا گیا ہے؟

  • @asialies
    @asialies 6 месяцев назад +1

    Ali Sahi Allah ... Al Nu Syria ...

  • @quest...6246
    @quest...6246 7 месяцев назад

    مارکوپولو بھی بڑا چھوڑو تھا، جو سنا اسے بڑھا چڑھا کر آگے بڑھایا، اس زمانے میں ایسی کہانیاں لوگ پسند بھی کرتے تھے۔

  • @muhammadsiraj5537
    @muhammadsiraj5537 2 года назад +2

    To this day Qomb is affected by it's history

  • @zokeislam
    @zokeislam 2 года назад +1

    Good

  • @BrokenButterfly100
    @BrokenButterfly100 5 месяцев назад

    Wow

  • @naziajamil3471
    @naziajamil3471 8 месяцев назад +1

    حشیش کی وجہ سے وہ چیزیں نظر آتی ہیں جو موجود بھو نہ ہو

  • @khalidsardar1098
    @khalidsardar1098 4 месяца назад

    کیا شاندار تاریخ بتاٸ ھے لوگ آج بھی ایسی جھوٹی کہانیوں پر ویسے ہی یقین کر لیتے ہیں جیسی یہ کہانی ھے

  • @muhammadabdullah1261
    @muhammadabdullah1261 4 месяца назад

    You better go and visit alamut castle ...and see if thwre is any place for jannat ..

  • @MuhammadHassan-eq7sy
    @MuhammadHassan-eq7sy 2 года назад +4

    عین جاریہ
    یہ سب تزکیہ کے بعد ایک کیفیت کا نام ہے جو ہر کرہی حاصل کر سکتا ہے اور اس سے اس دنیا میں جنت کے نظارے کر سکتا ہے جو عین الیقین کی منزل ہے بلکہ یہی عین الیقین ۔حق الیقین میں بدل جاتا ہے اور اس میں کسی قسم کے تشدد کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا ۔

    • @farooqnadeem8490
      @farooqnadeem8490 6 месяцев назад

      اللہ کے نبی ،صحابہ اور اہل بیت سیبھی الحمدوللہ دین اسلام کے نمونہ حیات تھے انہوں نے سب عملی طور کرکے دیکھایا حسن بن صبا جیسے نشینی ، ، زنا کاری ، وغیرہ یقین ، حق الیقین سب جھوٹ اور ڈرامہ بازیاں ، ہاں شیعہ ازم میں ایسا سب چلتا ہے 😷🤥

  • @quest...6246
    @quest...6246 7 месяцев назад

    No proofreading in BBC Urdu Service??

  • @redstar4666
    @redstar4666 2 года назад +12

    ھلاکو خان کے لشکر نے اِن کو جنت میں پہنچادیا تھا۔

    • @caricorn9237
      @caricorn9237 2 года назад

      لگتا ہے کہ آپ بھنگ پی کر سن رہے تھے۔ وڈیو میں بی بی سی والوں نے تفصیل سے سمجھا دیا کہ حسن بن صباح کی جنت والی کہانی کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔ یہ سب لوگوں کی گھڑی ہوئی باتیں ہیں۔ پھر بھی آپ وڈیو کو سن کر بھی یہی سمجھ رہے ہیں کہ یہ بات حقیقت تھی۔ کومن سینس کا استعمال کرو۔ کیا آج کی جدید ٹیکنالوجی اور ترقی یافتہ دنیا میں بھی کوئی شخص دودھ اور شہد کی نہر بنا کر اس میں دودھ اور شہد بہا سکتا ہے؟ جب آج یہ سب ممکن نہیں تو یہ سب ایک ہزار سال پہلے کیسے ممکن تھا۔
      یہ سب جھوٹ ہے میرے بھائی۔ وہاں پر کوئی مصنوعی جنت نہیں تھی۔

    • @69.mohammadabdulharis60
      @69.mohammadabdulharis60 2 года назад +1

      😂😂😂

  • @quest...6246
    @quest...6246 7 месяцев назад

    بی بی سی کی اردو سروس میں غالبا پروف ریڈنگ کا شعبہ ختم کردیا گیا ہے، اس ویڈیو میں تاریخیں تو بلکل ہی تکے پر ڈالئ گئ ہیں۔ پوری صدی کا الٹ پھیر موجود ہے۔

  • @junaidsiddiqui9566
    @junaidsiddiqui9566 6 месяцев назад

    Kya history or dor e hazir k pakistan mai kuch mushtarik hai. Sochiye shyed connections mil jaen or aj k paida shuda halat smajh ajaen

  • @fidahussain5292
    @fidahussain5292 11 месяцев назад

    Hassan bin Sabah was a great leader, sharar is totally wrong I love Hassan bin Sabah

  • @cyber_nerd5844
    @cyber_nerd5844 2 года назад +2

    very well described.

  • @MuhammadHassan-eq7sy
    @MuhammadHassan-eq7sy 2 года назад

    کیا ہم مومن نہیں بن سکتے
    دراصل نبی کریم نے کہا آنا اولو المسلمین اور قرآن میں موسی کہتے ہیں آنا اول المومنین ۔کیا ابھی مسلمانوں کو مومن بننے میں کو۔ ن سی چیز حائل ہے ۔کیا ولایت مولا علی کا یقین اور اقرار ہونے کے بعد مومن کے درجے پر فائز ہونگے ۔ابھی تک مسلمان اس چیز میں پھنسے ہوہے ہیں کہ آیا بنی کریم نے اپنے جان نشین مقرر کیا تھا یا نہیں ۔

  • @raysofknowledge1765
    @raysofknowledge1765 6 месяцев назад +2

    پہلی بات یہ ہے کہ ناول کا تعلق حقیقی زندگی سے نہیں ہوتا وہ افسانوی ہوتا ہے اور دوسری بات یہ کہ جدید محقیقین کی تحقیق سے ثابت ہے کہ ایسی کسی جنت کا وجود نہیں تھا۔
    جواد المسقطی کی کتاب ہے جسے جون ایلیا نے ترجمہ کیا ہے اس میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ دعویٰ غلط ہے۔

  • @TakreemAhmed-jw6ur
    @TakreemAhmed-jw6ur 5 месяцев назад +1

    Iblees of the time

  • @MuizzHunzukuz
    @MuizzHunzukuz Месяц назад

    Click bait BBC news channel kam ye bharwagiri aur biased image portrayal zyada karta ha. Biased or ye wahi ghattiya views portray karaha ha Jo bharway Daur e Almaut k Fidayeen k dushman thay aur Wo Crusades k esayi dushmanan k goud me beth kar apna aapko Islam k parokar kehte they ye wahi khwarijij hain Jo aaj b Dushmanan a Uma k alaykaar banay bethey hain aur target b islamic uma ko karte Hain. Either planned biased show or very poorly researched.

  • @mahnoorijaz875
    @mahnoorijaz875 2 года назад +1

    Lo and behold BBC can even portray Hassan bin Sabba as a hero.... It's all in the magic of words and how one chooses to use them.

  • @saimmalik361
    @saimmalik361 6 месяцев назад

    Hasan bin Sabah's Assasins also fought many Crussaders.

  • @asifgulzar1697
    @asifgulzar1697 10 месяцев назад

    sir i am sick and tired need better medication

  • @qazimahmood8327
    @qazimahmood8327 Год назад

    Balance description of bin saba

  • @زوندرےاجملسیاگوش
    @زوندرےاجملسیاگوش 2 года назад +1

    Pahly sai trha malomat hasil kro apko ziyada moshahida krny ki zarorat hi akhar 13mnt k choti ci clip ma itna ziyada joht koi kisy bol sakta hi toba allah pak apko maaf kry

  • @furqanalihunzai
    @furqanalihunzai 2 года назад +1

    Shame on BBC to Post fake story.

  • @HisamullahBeg
    @HisamullahBeg 2 года назад

    Historical untruth - the artificial Jan at & concept of Asdasins. Fidai is a reality which you can witness with the current age bombers or world War 2 Japanes pilots.

    • @ameenzakariya6101
      @ameenzakariya6101 2 года назад

      Yes. Here in Karachi "FIDAI EMERGENCY CENTRE" is established in memoriam of this Assassin Creed by Ismaili Agha Khani Community.

  • @imtiazhussain9203
    @imtiazhussain9203 2 года назад +1

    PTI followers must listen to it.Imran is The Hassan bin Sabah of modern times

    • @zeeshanbabar9145
      @zeeshanbabar9145 2 года назад +1

      O patwari Allah teri halat py reham kry Ameen

  • @AsifRaza-lv2ry
    @AsifRaza-lv2ry Год назад +1

    Firdous e Ablees

  • @AliKhan-dv9yc
    @AliKhan-dv9yc 10 месяцев назад +4

    زرہ غور کرو کیا اج کے دور کا حسن بن صباح عمران خان نہیں

    • @MuhammadAbdullah-ke2zu
      @MuhammadAbdullah-ke2zu 9 месяцев назад

      Yes
      Naya Pakistan

    • @liaquatjonejo7822
      @liaquatjonejo7822 9 месяцев назад

      آج کا ابن صباح عمران نہین خلائی مخلوق ھے جو لوگوں گم کرتے ھیں اور بوھت کم لوگوں کو واپس کرتے ھیں

    • @HaiderAli-yu8ug
      @HaiderAli-yu8ug 6 месяцев назад

      Allah hu akber ap atne jhel teen insan han as net ke door me bhi to bus afsos hi kia ja sakta ha

  • @MrMajidizahid
    @MrMajidizahid Год назад

    Kindly correct your research methodology 😢😢😢

  • @quest...6246
    @quest...6246 7 месяцев назад

    Not Almot, it is Al-ma-wat.

  • @ONEMOREVIDEO-us9cm
    @ONEMOREVIDEO-us9cm 6 месяцев назад

    1150 mn peda huwa 1090 mn qila al moat ly liya what are you talking how it is possible

  • @usamahaiderbrohi8971
    @usamahaiderbrohi8971 2 года назад +1

    Well said ✌️

  • @MYCARTOONFORKIDS
    @MYCARTOONFORKIDS 3 месяца назад

    Is qila ma 30 hazar sa zaid kitab .aur quran k nuskha mojud the .. pura jala de gai firghon salah uddin ayubi na ...bad ma jo bachi ketabn the wo .phir is k bat jo bachi ketabon ka lia ak alak .daras gah banaya gia wahan b in zalimon na puri tarik ko mitana ke koshish ke .Ya Al Azhar ismailon ke milkiat ha ..batil mit ta ha haq zinda rahta ha ...

  • @daniyallatifhunzai3675
    @daniyallatifhunzai3675 Год назад

    Kindly correct your information 🙏🙏🙏🙏

  • @amirjahangirkhan6368
    @amirjahangirkhan6368 6 месяцев назад

    Ap ye decko how many people were free that time

  • @usmanawan100
    @usmanawan100 6 месяцев назад

    Hasish is bhang Cannabis, also known as marijuana not chars

  • @abdullahjan761
    @abdullahjan761 Месяц назад

    جھوٹی کھانی گھڑی۔ ھوئی ھے
    غلط بیانی۔ اور۔ بھت۔ سے۔ غلطیوں سے۔ بھر پور یقین نھیں ھے۔ یہ۔ مخالفین کے کتابوں
    لیا گیا ھے،
    بحر حال دقیانوسی کھانی ھے،
    صوفی سنگت سندھ

  • @Truth-qe6sf
    @Truth-qe6sf 2 года назад +3

    جامعہ الاظہر کو اسماعیلیوں نے بنایا لیکن آج اس پر سنیوں کا قبضہ ہے۔

  • @khwajaasif1146
    @khwajaasif1146 2 года назад +3

    Bbc ne bhi standard gira diya

  • @Amansagar367
    @Amansagar367 6 месяцев назад

    Ap NY tareekh sahe nhe phari ha mam hasan bin saba ki kukumat ma sharab peeny walu ka sar qalam kiya jata tha hasan NY apny son ko shareeb peeny pr sar qalam kia tha

  • @UmairIA
    @UmairIA 2 года назад +1

    Sab jhoot he. Hassan bin Sabah ne aisa kuch bhi nhi kia.

  • @insafahmed6164
    @insafahmed6164 10 месяцев назад

    This character is true or imagination

  • @wallpaperwalaayexpointerio3414
    @wallpaperwalaayexpointerio3414 2 года назад

    BBC naay aaj DiL khush ker diyaaa....

  • @bellringer929
    @bellringer929 2 года назад +1

    Another marriage between myth and reality...

  • @sheralikhan1964
    @sheralikhan1964 2 года назад

    Rejected.

  • @Hameed-qv7xd
    @Hameed-qv7xd 5 месяцев назад

    Sb jhuot h ye munafiq logon ki chal h k wo shiyon se jal kr nafrat phlate hen lanet jhuton pr Allah pak ki