بندوق تانتے ہیں ہدف دیکھتے ہیں بس اپنا ہے بے ضرر سا شرف دیکھتے ہیں بس مجھ کو بغور دیکھ کر کہنے لگا فقیر ایسے مریض شاہ نجف دیکھتے ہیں بس وہ جن کو مانگنا بھی پڑے اور لوگ ہیں ہم لوگ آسماں کی طرف دیکھتے ہیں بس
دِل کا لگانا بھی اِک روگ ہے لیکن ابھی کُچھ روگ باقی ہیں ابھی چند اِلزام رہتے ہیں ابھی کُچھ لوگ باقی ہیں محبُوب کا جانا وہ غم ہے جو تا عُمر نہیں مِٹتا شیرازی اُن کا بِچھڑنا بھی سوگ ہے مگر ابھی کُچھ سوگ باقی ہیں
Umair najmi is my fvrt and best poet...
Bht wait kiya umair najmi ki poetry ka...
Akhir aa gaii...
I love umair najmi
عمیر نجمی اور راکب مختار قافیوں کی ایک نئی دنیا ایجاد کر دیں گے ❤❤
Umair Najmi naye dour k sab se achay shayer han.. ❤❤❤
The best in the present shaayrs community....hakeeki urdu ka haq adha krty hain mohtram❤❤❤
مجھ کو بغور دیکھ کر کہنے لگا فقیر
ایسے مریض شاہِ نجف دیکھتے ہیں بس..
Rahin yar Khan ki pehchaan, hmari jaan, hmara fakhar hmara pyara Najmi ❤️❤️❤️
Umair bhai kiya kahne
Kamal
❤
he is the GOAT🐐❤
Tehzeeb hafi another GOAT
@@textilevalley3451beshaq♥️
Aise mareez Shahe Najaf as dekhte hain bas ❤🙌
Akhir kaar lambay intizar K bad❤
سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں ❤
#ابھی کچھ لوگ باقی ہیں❤
Ufff kya baat hai sir
Umair Najmi Sb the legend
Love from 🇮🇳
پیارا نجمی ❤🎉
ہمارا نجمی❤
Wah
بلکل بہتخوبصورت الفاظ ❤
Umer bhai umda shayri❤❤
Love from India ❤
بندوق تانتے ہیں ہدف دیکھتے ہیں بس
اپنا ہے بے ضرر سا شرف دیکھتے ہیں بس
مجھ کو بغور دیکھ کر کہنے لگا فقیر
ایسے مریض شاہ نجف دیکھتے ہیں بس
وہ جن کو مانگنا بھی پڑے اور لوگ ہیں
ہم لوگ آسماں کی طرف دیکھتے ہیں بس
Zebrdest 🎉😅
Yaar ab wo shar nhi rahe john elia, Ahmed faraz, munir niazi , pareen shakir jese 💔🙌
Umair naam wala tou yrr bahut prasanna rha tha hai
مُرشد❤
Love❤❤
17:06
Aisa blkul b nhi lgg rha k hum kahin Social media pa dekh rhe hain blke mushairy mein apni presence b feel ho rhi ha
❤❤
sir video ke center me logo mat lagaya kariye please😥
Ek ❤
دِل کا لگانا بھی اِک روگ ہے لیکن ابھی کُچھ روگ باقی ہیں
ابھی چند اِلزام رہتے ہیں ابھی کُچھ لوگ باقی ہیں
محبُوب کا جانا وہ غم ہے جو تا عُمر نہیں مِٹتا شیرازی
اُن کا بِچھڑنا بھی سوگ ہے مگر ابھی کُچھ سوگ باقی ہیں
At 04:07 ... Umair sahab ne kya kaha h ? Aur Najaf se aqidat ka matlab kya hota h ... please Hume bata dijiye.
Anjum saleemi sahab ki video post karen
RWP ? ISB mn mushaira kb hoga next khan sy info milyge?
😊😊
❤🇮🇳
15:19 Kamal yar ❤
یہ مُشاعرہ راولپنڈی میں کون سی جگہ پر ہوتا ہے
18:11 roll no 18
6:24
Kya kahne
Haafi or Ali zaryoon intahai ghattia or fazool just tik tok k shayer han
Phir us gali mn kiray barhy lagy...
Is shair mn shair property rent k najaiz barhny par tanqeed kar rha hai
Just a joke.....😂😂
❤❤❤
❤❤❤❤